سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

معذور جس عذر کے سبب معذور ہوا اس کے علاوہ کوئ عذر پایا گیا تو کیا اس کا وضو باقی رہے گا یا نہیں؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor30 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

معذورکا وُضو اس چیز سے نہیں جاتا جس کے سبب معذور ہے،ہاں اگر کوئی دوسری چیزوُضو توڑنے والی پائی گئی تو وُضو جاتا رہا۔ مثلاً جس کو قطرے کا مرض ہے، ہوا نکلنے سے اس کا وُضو جاتا رہے گا اور جس کو ہوا نکلنے کا مرض ہے، قطرے سے وُضو جاتا رہے گا۔
معذور جس عذر کے سبب معذور ہوا اس کے… | صرف و نحو سوال جواب