سوالطہارت کے مساٸل1 جواب

اگر کسی طریقے سے عذر جاتا رہے یا اس میں کمی ہو جائے تو اس کو کرنے کا کیا حکم ہے؟

Wajahat MansoorWajahat Mansoor30 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

·

اگر کسی طریقے سے عذر جاتا رہے یا اس میں کمی ہو جائے تو اس طریقے کا اختیار کرنا فرض ہے، مثلاً کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے خون بہتا ہے اور بیٹھ کر پڑھے تو نہ بہے گا تو بیٹھ کر پڑھنا فرض ہے۔
اگر کسی طریقے سے عذر جاتا رہے یا اس… | صرف و نحو سوال جواب