متعلقہ موضوعات
طہارت کے مساٸل
1
وضو کے فرائض کتنے اور کون کون سے ہیں ؟
11 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
Abdul Qudoos
A
وضو کے فرائض چار ہیں ۔
(1ٌ) مونھ دھونا۔ (2) کُہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا دھونا۔
(3) سر کا مسح کرنا۔ (4) ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں کا دھونا۔