متعلقہ موضوعات
طہارت کے مساٸل
1
سوال : مفتی صاحب وضو میں منہ دھونے کی مکمل تفصیل بیان کردیجئے ؟
11 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
Abdul Qudoos
A
جواب -
مونھ دھونا: شروعِ پیشانی سے (یعنی جہاں سے بال جمنے کی انتہا ہو) ٹھوڑی تک طول(لمبائی )میں اور عرض(چوڑائی )میں ایک کان سے دوسرے کان تک مونھ ہے اس حد کے اندر جِلد کے ہر حصہ پر ایک مرتبہ پانی بہانا فرض ہےـ۔