متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
طہارت کے مساٸل
1
کرسی ، ریل ، اور بس کی سیٹھ پر بیٹھ کر کوئ سو گیا تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
15 اکتوبر، 2024Wajahat Mansoor
جواب دہندہ
A
کرسی ، ریل ، اور بس کی سیٹ پر اس طرح بیٹھنا کہ دونوں سیرین زمین پر ہوں اور دونوں پاؤں ایک طرف پھیلائے ہوں تو وضو نہیں ٹوٹتا۔