Logo
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے میں کہ کرایہ پر لئے ہوئے کمروں کو آگے زیادہ کرایہ کے بدلے دیا جا سکتا ہےیا نہیں ؟ مثلاً کوئی پانچ کمروں پر مشتمل پورا فلور 1000 ریال کرایہ پر لے اور 2500 ریال کے بدلے آگے کرایہ پر دےدے۔اگر جائز نہیں ہے تو اس کا متبادل طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟سائل: فہیم عطاری