Logo
سوال : کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلے کے بارے میں کہ میرا کام مشین ریپٸرنگ کا ہے، میرے پاس ایک خاتون آٸی اپنی استری (iron) لے کر، میں نے اسے چیک کیا، اپنے اوزار سے اسے کھولا ، اور جو مسٸلہ آرہا تھا وہ ٹھیک کردیا، لیکن میں نے اس میں کوٸی چیز ڈالی نہیں اور نہ ہی کسی چیز کا اضافہ کیا ، لیکن میں نے اس استری کو ٹھیک کرنے کہ اس سے 500 روپے لٸے ، کیا میرا ایسا کرنا شرعا جاٸز ہے ؟