متعلقہ موضوعات
اجارے کے مساٸل
1
سوال : مفتی صاحب ہمارے ادارے میں ایک باورچی کا پورے مہینے کا اجارہ ہوا ، اور پانچ دن کام کرکے چلا گیا، پھر واپس نہیں آیا، ہم نے دوسرا باورچی رکھ لیا، اب یہ پہلا باورچی جو پانچ دن کام کرکے چلا گیا ہے کیا ہمیں اس باورچی کو پانچ دن کی اجرت دینی ہوگی ؟
30 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
Abdul Qudoos
A
جواب : پانچ دن کام کرکے جانے والے باورچی سے رابطہ کرکے آپ پر لازم و واجب ہے کہ اسے پانچ دن کی اجرت ادا کریں کیونکہ جتنے دن اس نے کام کیا وہ اتنی اجرت کا مستحق ہوگیا۔