متعلقہ موضوعات
آن لاٸن کاروبار اور جدید مساٸل
1
سوال:مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ P. I ایپلیکیشن کے ذریعے کمانا کیسا؟ اس میں زیادہ کچھ نہیں کرنا ، بس روزانہ ایپ کو اوپن کرکے ایک بٹن دبانا ہے۔ کماٸی شروع ہوجاۓ گی؟
31 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
Abdul Qudoos
A
جواب : علماۓ کرام اس کی اجازت نہیں دیتے ۔ یہ بھی کرپٹو کرنسی کی ہی ایک صورت ہے۔