Logo
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ایک website ہے، ہمیں اس ویب ساٸٹ پر جاکر صرف لنک پر click کرنا ہے ،اس سے ہماری earning بھی شروع ہوجاۓ گی،روازنہ کے 500 لنک پر کلک کیا تو 05 ڈالر بن جاٸینگے۔ ہاں ابتداء ہمیں اس ویب ساٸٹ پر رجسٹریشن کروانی ہوگی اوراس کے لٸے ہمیں تقریبا 25 ڈالر اداکرنے ہونگے۔