سوالعقائد1 جواب

جب کویٰ مسلمان میت کو ایصال ثواب کرتا ہے تو کیا میت کو اسکا علم ہو جاتا ہے کہ کس نے اسے ثواب ایصال کیا ہے ؟

مفتی محمد شعیب عباسی4 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

جی بلکل جب کویٰ مسلمان میت کے لۓ ایصال ثواب کرتا ہے تو وہ اسے پہچانتی ہے اور خوش ہوتی ہے جس طرح حیات میں کسی کو تحفہ دیں تو وہ مسرت کا اظہار کرتا ہے اسی طرح میت بھی خوش ہوتی ہے۔