سوالقربانی1 جواب

رات میں عقیقہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟

Abdul Qudoos19 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

جواب : روشنی کا ایسا اہتمام ہو کہ ذبح شرعی میں غلطی کا نہ ، اس صورت میں رات کے وقت عقیقہ کرنا بلاکراہت جائز ہے اور اگر روشنی کا ایسا اتمام نہ ، ذبح شرعی میں غلطی کا ہوسکتی ہو تو اس صورت میں رات کے وقت عقیقہ کرنا مکروہ ہے البتہ اگر اس صورت میں بھی ذبح کی شرائط پائی گئی تو عقیقہ ہوجائے گا۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
رات میں عقیقہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟ | صرف و نحو سوال جواب