الکحل کی صرفی تحقیق اور نحوی اجراء بتاءیں
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
تلفف مصدر ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب تفعل لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
مصدر ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
اسم متمکن کی دو قسمیں ہیں ایک منصرف دوسری غیر منصرف
اسم فعل کی علامات کو یاد کریں ان کی مشق کریں ان شاءاللہ آسانی ہوگی
مصدر ثلاثی مجرد مہموز اللام باب ضرب یضرب ۔۔
ابتلاع مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ظنّ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف باب نصر ینصر ۔۔
اسم ظرف مفعول فیہ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔
قائم مقام صحیح سے مراد وہ کلمہ ہے جو نحوی اعتبار سے کسی دوسرے کلمے کی جگہ استعمال کیا جائے اور اس کا معنی و مقصد مکمل طور پر ادا کرے۔ یہ عام طور پر ایسے کلمات ہوتے ہیں جو کسی حذف شدہ کلمے کی جگہ لیتے ہیں اور جملے کی ساخت کو درست رکھتے ہیں۔
یہ جمع متکلم لام تاکید بان تاکید خفیفہ ہے بسا اوقات نون خفیفہ کو تنوین کی صورت میں لکھا جاتا ہے
«فَلَمَّا» الفاء استئنافية ولما ظرفية حينية «جاءَها» ماض فاعله مستتر وها مفعول به والجملة مضاف إليه «نُودِيَ» مضارع مبني للمجهول ونائب الفاعل مستتر والجملة لا محل لها جواب شرط غير جازم «أَنْ» مفسرة «بُورِكَ» ماض مبني للمجهول والكاف مفعول به والجملة مفسرة لا محل لها «مَنْ» اسم موصول نائب فاعل «فِي النَّارِ» متعلقان بمحذوف صلة «وَمَنْ» معطوف على من التي قبلها «حَوْلَها» ظرف مكان متعلق بمحذوف صلة والهاء مضاف إليه
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
مفعول بہ (براہ راست اثر پذیر): اگر جملے میں مفعول بہ موجود ہو، تو وہ سب سے پہلے نائب فاعل بنتا ہے۔ مثال: معروف: ضَرَبَ زيدٌ عَمرًا (زید نے عمر کو مارا)۔ مجهول: ضُرِبَ عَمرٌ (عمر کو مارا گیا)۔ عمرٌ نائب فاعل ہے۔ 2. مفعول لہ (علت یا سبب): اگر جملے میں مفعول بہ موجود نہ ہو تو مفعول لہ نائب فاعل بن سکتا ہے۔ مثال: معروف: كَتَبَ زيدٌ الرسالةَ رغبةً في النجاح (زید نے کامیابی کی خواہش میں خط لکھا)۔ مجهول: كُتِبَ رغبةٌ في النجاح (کامیابی کی خواہش کے لیے خط لکھا گیا)۔ رغبةٌ نائب فاعل ہے۔ 3. مفعول فیہ (ظرف زمان یا مکان): اگر مفعول بہ اور مفعول لہ موجود نہ ہوں تو مفعول فیہ نائب فاعل بن سکتا ہے۔ مثال: معروف: سافرتُ يومَ الجمعة (میں جمعہ کے دن سفر پر گیا)۔ مجهول: سُوفِرَ يومُ الجمعة (جمعہ کے دن سفر کیا گیا)۔ يومُ نائب فاعل ہے۔ 4. مفعول معه (ہمراہی): اگر باقی مفعولات موجود نہ ہوں، تو مفعول معه نائب فاعل بن سکتا ہے۔ مثال: معروف: سِرتُ والجبلَ (میں پہاڑ کے ساتھ ساتھ چلا)۔ مجهول: سِيرَ والجبلُ (پہاڑ کے ساتھ ساتھ چلا گیا)۔ الجبلُ نائب فاعل ہے۔ 5. مفعول مطلق (تاکید یا کیفیت): اگر دیگر مفعولات موجود نہ ہوں، تو مفعول مطلق نائب فاعل بن سکتا ہے۔ مثال: معروف: ضَرَبَ زيدٌ ضربًا شديدًا (زید نے سخت مارا)۔ مجهول: ضُرِبَ ضربٌ شديدٌ (سخت مارا گیا)۔ ضربٌ نائب فاعل ہے۔
مضارع مجزوم کے ساتھ: "إن" کے بعد فعل مضارع آتا ہے، اور شرط اور جواب دونوں میں فعل مجزوم ہوتا ہے۔ مثال: إن تصبرْ، تفلحْ (اگر تم صبر کرو گے، تو کامیاب ہو گے)۔ (2) ماضی کے ساتھ: "إن" کے بعد فعل ماضی آ سکتا ہے، لیکن اس کا مفہوم مستقبل یا امکان کے لیے ہوتا ہے۔ مثال إن جاءَكَ محمدٌ، فأكرمه (اگر محمد تمہارے پاس آئے تو اس کی عزت کرو)۔ (3) مفعول کے ساتھ: بعض اوقات "إن" شرطیہ کسی مفعول کے ساتھ آتی ہے جو شرط کا مفہوم بیان کرے۔ مثال: إن خيراً تفعلْ، خيراً تلقَ (اگر تم بھلائی کرو گے، تو بھلائی پاؤ گے)۔
غیر منصرف ہے علمیت اور تانیث کے سبب
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب استفعال ۔۔
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ۔۔
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب ۔۔
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال ۔۔۔
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ۔۔
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب تفعیل
معطوف علیہ اور معطوف میں مطابقت ہونا ضروری نہیں ہوتا
نہیں ، اردو ترجمہ نہیں ہوا
انواع اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
آپ کا سوال درست نہیں باء حرف جر زائد لیس کی خبر پر زائد ہوتا ہے دیگر افعال ناقصہ کی خبر پر زائد نہیں ہوتا
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر/ضرب
العلک اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح القبلۃ اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح المباشرۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
منصرف ہے۔
قرآن کریم میں سورۃ طہٰ آیت نمبر 63 میں انْ سکون کے ساتھ ہے
لامِ جحد وہ لام ہے جو کانَ یا اس کے مشتقات کے ساتھ آ کر فعل مضارع کو منصوب کرتا ہے اور انکار یا نفی کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے۔ 2. علامت: لامِ جحد کی پہچان یہ ہے کہ: یہ ہمیشہ کانَ یا اس کے مشتقات (مثلًا: لَمْ يَكُن، لَيْسَ، لَمَّا) کے بعد آتا ہے۔ اس کے بعد آنے والا فعل مضارع منصوب ہوتا ہے۔
ان کے مابین فرق کو یاد رکھیں جو غیر منصرف ہوگا اس میں اسباب منع صرف میں سے 2 سبب کا ہونا ضروری ہے جبکہ منصرف میں ایسا نہیں ۔۔۔
یہ فعل ناقص ہے یہ مفعول مطلق ہے فعل محذوف أض کا
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
علامۃ میں ۃ مبالغہ کا ہے
جملہ فعلیہ
مرکب تام جملہ اسمیہ زید قام جملہ فعلیہ قام زید جملہ انشائیہ أضرب زیدا
حرف عامل: حرف عامل وہ حرف ہوتا ہے جو کسی اسم یا فعل پر اثر انداز ہوتا ہے اور اس کی حالت (مثلًا رفع، نصب، جر) کو تبدیل کرتا ہے۔ عربی میں حرف عامل کو عموماً "عامل" یا "مؤثر" کہا جاتا ہے۔ یہ حرف کسی جملے میں کسی اسم یا فعل کی نوعیت یا اُس کی حالت کو بدلتا ہے۔ حرف غیر عامل وہ حرف ہوتا ہے جو کسی اسم یا فعل پر اثر انداز نہیں کرتا اور نہ ہی اُس کی حالت کو بدلتا ہے۔ یہ صرف جملے میں دیگر عناصر کو جوڑنے یا جملے کا معنی واضح کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
"الکبری" عربی زبان کا لفظ ہے جس کا عمومی مطلب "بڑی" یا "عظیم" ہوتا ہے۔ یہ لفظ مختلف سیاق و سباق میں مختلف معانی میں استعمال ہو سکتا ہے۔ مثلاً: 1. الکبریٰ: اللہ کے اس نام میں "الکبریٰ" کا مطلب "عظیم" یا "سب سے بڑا" ہے، جو اللہ کی شان اور بزرگی کو ظاہر کرتا ہے۔ 2. الکبری (عموماً علمی یا مذہبی متون میں): یہ کسی عظیم مرتبہ، مرتبے کی بلندی یا بزرگی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
الضحوی عربی زبان کا لفظ ہے جو "دوپہر" یا "دن کا وسط" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ دن کے اس حصے کو ظاہر کرتا ہے جب سورج اپنے عروج پر ہوتا ہے، یعنی جب دن کا سب سے زیادہ گرم وقت ہوتا ہے۔ 1. لغوی معنی: الضحوی کا مادہ ض ح و (ض، ح، و) ہے، جس کے معنی ہیں "چمکنا"، "جگمگانا" یا "روشنی پھیلنا"۔ یہ لفظ دوپہر کے وقت کو بیان کرتا ہے جب سورج اپنی بلند ترین پوزیشن پر ہوتا ہے۔ نحو میں استعمال: الضحوی عموماً اسم کے طور پر آتا ہے اور کسی مخصوص وقت، یعنی دوپہر کے وقت کو ظاہر کرتا ہے:
الفجر عربی زبان کا لفظ ہے جو "صبح" یا "فجر" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ صبح کے آغاز یا روشنی کے پھیلنے کے وقت کو ظاہر کرتا ہے جب دن کا آغاز ہوتا ہے۔ 1. لغوی معنی: الفجر کا مادہ ف ج ر (ف، ج، ر) ہے، جس کے معنی "چمکنا"، "روشنی پھیلنا" یا "صبح کا آغاز" ہیں۔ یہ لفظ صبح کی پہلی روشنی یا دن کے ابتدائی حصے کو ظاہر کرتا ہے
الدھر عربی زبان کا لفظ ہے جو "زمانہ" یا "وقت" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ عام طور پر کسی طویل مدت، دورانیے یا وقت کے تسلسل کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 1. لغوی معنی: الدھر کا مادہ دھ ر (د، ھ، ر) ہے، جس کے معنی "زمانہ" یا "دور" کے ہیں۔ یہ لفظ ایک مسلسل وقت یا مدت کے مفہوم میں آتا ہے، اور کسی خاص موقع یا حال سے زیادہ وسیع و عمومی وقت کو ظاہر کرتا ہے۔ نحوی حیثیت: الدھر ایک اسم ہے جو اللام (مفرد) کے ساتھ آتا ہے، اور عموماً زمانے یا وقت کی طوالت یا تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔
النھار عربی زبان کا لفظ ہے جو "دن" یا "دن کا وقت" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ اللیل (رات) کے مخالف ہے اور وہ وقت ظاہر کرتا ہے جب سورج طلوع ہوتا ہے اور روشنی پھیلتی ہے۔ 1. لغوی معنی: النھار کے لغوی معنی ہیں "دن" یا "دن کا وقت"۔ یہ لفظ دن کے اس حصے کی طرف اشارہ کرتا ہے جب سورج اپنی روشنی سے زمین کو روشن کرتا ہے اور لوگ اپنے کام کا آغاز کرتے ہیں۔
نصف عربی زبان کا لفظ ہے جو "آدھا" یا "نیم" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ کسی چیز کے دو برابر حصوں میں سے ایک حصے کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 1. لغوی معنی: نصف کے لغوی معنی ہیں "آدھا"، "نیم"، یا "دھائی"۔ یہ کسی چیز کے دو برابر حصوں میں سے ایک حصے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ 2. اصطلاحی معنی: نصف کو عموماً کسی مقدار، وقت، یا مقدار کے درمیان آدھے حصے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، جیسے نصف دن، نصف رات، یا نصف چیز۔ یہ کسی عدد یا مقدار کو تقسیم کرنے کا مفہوم رکھتا ہے، جیسے کسی چیز کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے۔
اللیل عربی زبان کا لفظ ہے جو "رات" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مادہ ل ی ل (ل، ی، ل) ہے، جو "رات" یا "اندھیرا" کے حوالے سے استعمال ہوتا ہے۔ 1. لغوی معنی: اللیل کا لفظ "رات" کے لیے ہے، اور یہ دن کے برعکس وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے، جب سورج غروب ہوچکا ہوتا ہے اور اندھیرا چھا جاتا ہے۔ اللیل کا مفہوم رات کی مدت یا اس کا حصہ ہوتا ہے جو اندھیرے میں گزرتا ہے۔ اللیل ایک اسم ہے جو مفرد (واحد) کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور محدد ہوتا ہے کیونکہ اس پر "ال" (اللام) آتا ہے۔ اللیل عربی جملے میں مفعول، ظرف، یا فاعل کے طور پر آ سکتا ہے۔ مثال: قَدِمَ الرَّجُلُ فِي اللَّيْلِ (آدمی رات میں آیا)
النفل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "اضافی" یا "نفلی" کے ہیں۔ النفل اسلامی اصطلاح میں وہ عبادات یا اعمال ہیں جو فرض نہیں ہیں، مگر ان کا انکار یا ترک کرنا گناہ کا سبب نہیں بنتا۔ نفل عبادات کو فرض عبادات کے علاوہ مستحب (پسندیدہ) عبادات سمجھا جاتا ہے۔
زمانہ ایک ایسا لفظ ہے جو وقت کی ایک مسلسل حالت یا دورانیے کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ انسانی تجربے کے لحاظ سے مختلف اوقات، ادوار، یا وقت کی وسعت کو سمجھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 1. لغوی معنی: عربی میں زمانہ کا ماخذ ز م ن ہے۔ اس کے لغوی معنی ہیں "وقت"، "مدت"، یا "دورانیہ"۔
الأصحّ عربی زبان کا لفظ ہے، جو "زیادہ صحیح" یا "سب سے درست" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ کسی چیز کی صحت یا درستی کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 1. لغوی معنی: الأصحّ کا مطلب ہے: "زیادہ صحیح" "سب سے درست" "زیادہ درستگی رکھنے والا" 2. صنف (قسم): الأصحّ اسمِ تفضیل ہے۔ یہ صحیح (درست) کا اسمِ تفضیل ہے، جو کسی چیز کو زیادہ یا سب سے درست بتانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ 3. مادہ: اس کا مادہ ص ح ح (ص، ح، ح) ہے، جس کے بنیادی معنی "درست ہونا" یا "صحیح ہونا" کے ہیں۔ 4. وزن: یہ لفظ اسمِ تفضیل کے وزن أَفْعَلُ پر ہے۔ جیسے: أكبر (زیادہ بڑا) أحسن (زیادہ اچھا)
طلوع عربی زبان کا لفظ ہے، جو عمومی طور پر "ابھار"، "اُگنے"، یا "ظاہر ہونے" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ عموماً سورج، چاند، یا کسی چیز کے ظہور کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ 1. لغوی معنی: طلوع کے معنی ہیں: "اُگنا" (جیسے سورج یا چاند کا نکلنا) "ظاہر ہونا" "نمودار ہونا" 2. صنف (قسم): طلوع مصدر (Verbal Noun) ہے۔ 3. مادہ: اس کا مادہ ط ل ع (ط، ل، ع) ہے، جو "ابھار" یا "اوپر چڑھنے" کے مفہوم پر دلالت کرتا ہے۔ 4. باب: یہ ثلاثی مجرد کے باب فتح (فَتَحَ - یَفْتَحُ) سے مصدر ہے: طَلَعَ - یَطْلُعُ - طُلُوعًا
قَبْلَ عربی زبان کا لفظ ہے جو عمومی طور پر "پہلے" یا "قبل از" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کی صرفی اور نحوی تحقیق درج ذیل ہے 1. لغوی معنی: قَبْلَ کے معنی ہیں: "پہلے" "سامنے" "ماقبل" 2. صنف (قسم): قَبْلَ ایک ظرفِ زمان (وقت کے لیے) یا ظرفِ مکان (جگہ کے لیے) کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اگر زمان کے لیے استعمال ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے "پہلے": قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ (سورج کے غروب ہونے سے پہلے) اگر مکان کے لیے استعمال ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے "سامنے": قَبْلَ البیتِ (گھر کے سامنے)
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی باب تفعیل
ایک ایسا لفظ ہے جو کسی جملے میں عمومی حکم سے باہر ہو اور اس پر استثناء کا اثر ظاہر کیا گیا ہو۔ دوسرے الفاظ میں مستثنیٰ وہ لفظ ہوتا ہے جو کسی چیز کو قاعدے یا قانون سے الگ کرتا ہے۔ جیسے ۔۔ 1. سب لوگ آئے سوائے زید کے۔ یہاں "زید" مستثنیٰ ہے کیونکہ وہ "سب لوگ" کی عمومی قید سے خارج ہے۔
امام نووی کے نام میں "نووی" نون کے ساتھ فتحہ (زبر) کے ساتھ ہے، یعنی نَوَوی۔ یہ نسبت ہے "نوى" کی طرف، جو شام کے ایک علاقے کا نام ہے۔
اصل میں یدیٗ تھا آخر سے یاء کو تخفیفا حذف کردیا
منادی کے آخر سے تخفیف کے طور پر چند حروف کو حذف کرنا ترخیم کہلاتا ہے۔
بین یہ اسم جامد کی قسم اسم معنی کے تحت آتا ہے اور اسماء زمان میں سے شمار ہوتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے نصاب الصرف مرمم کے ابتدائی سبق کلمہ کی تقسیم کا مطالعہ کیجیے۔
مصدر ہے نذر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
"خلاف" کا مطلب ہے "برعکس" یا "مخالف"، اور "قیاس" کا مطلب ہے "اندازہ" یا "منطق پر مبنی رائے"۔ اس لحاظ سے، "خلافِ قیاس" کا مطلب ہوا: وہ بات یا کام جو عام فہم یا منطقی اندازے کے برعکس ہو۔
شرح جامی
اسم موصول
خلاصۃ النحو
زید مبتداء قائم خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
باب ضرب یضرب سے ہے
مفرد سے مراد یہ ہے کہ وہ اسم تثنیہ اور جمع نہ ہو
من شرطیہ مبتدا دخل فعل ھو ضمیر مستتر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط کا فعل ناقص ھو ضمیر اسم آمنا اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر من کی خبر من مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
بعلبک بیت لحم حضرموت ماھین سیبویہ
جس کی اضافت کی جائے اسے مضاف کہتے ہیں
لاتعداد ہوسکتی ہیں
الترکیب
اخی عالم
خلاصۃ النحو میں لکھی ہوئی ہیں سکرین شارٹ نیچے لگا دیا ہے
قد سین سوف ماضی مضارع امر نھی
عند معرب ہے اس وجہ سے من حرف جر کی وجہ سے معرب ہے
مؤنث حقیقی اور غیر حقیقی یا مؤنث سماعی و قیاسی ان چاروں کا مفہوم الگ ہے مندرجہ ذیل تحریر سے مزید آپ کے اشکالات دور ہوں گے مذکر وہ اسم جس میں علامت تانیث نا ہو اسر مؤنث وہ اسم جس میں علامت تانیث موجود ہو یا مقدر ہو تفصیل مؤنث کے بارے میں قدرے تفصیل ہے جس کو ہم چند عنوانات کے تحت سمجھیں گے 1 مؤنث کی اقسام 2 علامت 3 وہ اسماء مشتقہ جو انسان مؤنث کی صفات خاصہ ہیں وہ حقیقی ہوں گی یا مجازی "مؤنث کی اقسام" مؤنث کی بنیادی طور دو اقسام بنتی ہیں اور آگے انہی دو اقسام کی مزید دو دو قسمیں بنتی ہیں مؤنث حقیقی وہ مؤنث جس کے مقابل نر جاندار یا وہ مؤنث جس میں ایسے اعضاء ہوں جو مؤنث کے ہوتے ہیں مؤنث مجازی وہ مؤنث جس کے مقابل نر جاندار نا ہو یا جس میں اعضاءِ مؤنث نا ہوں پھر ان میں سے ہر ایک کی دو دو اقسام بنتی ہیں معنوی اور لفظی معنوی کو سماعی اور مؤنث تقدیر بھی کہتے ہیں مؤنث معنوی سماعی یا تقدیری وہ مؤنث جس میں علامت تانیث لفظا نا ہو بلکہ مقدر ہو اور مؤنث لفظی وہ مؤنث لفظ جس میں علامت تانیث لفظا موجود ہو "نوٹ" لفظی کے دو معنی ہیں 1 جس میں علامت تانیث لفظی ہو 2 جو مؤنث حقیقی نا ہو بلکہ مجازی ہو اسی طرح سماعی اور معنوی بھی دو دو معانی میں مستعمل ملتے ہیں معنوی اور سماعی جو مؤنث حقیقی نا ہوں یا وہ مؤنث جس کا مؤنث ہونا سماع پر موقوف ہو اگرچہ وہ مؤنث حقیقی ہو یا مجازی "علامت تانیث" علامت تانیث تین ہیں 1 تاء مربوطہ یا گول تاء 2 الف ممدودہ 3 الف مقصوره "تاء مربوطہ" یہ تاء عموما گول ۃ اس طرح لکھی جاتی ہے اور حالت وقف میں ھاء ساکنہ سے بدل جاتی ہے یہ تاء اکحر صفات پر آتی ہے ان کے مذکر و مؤنث میں فرق کرنے کے لئے اور اسماء میں کم ہی آتی ہے جیسے قائم قائمۃ وغیرہ " الف مقصوره" جس اسم کے آخر میں الف ہو چاہئے یاء پر لکھا ہو یا بصورت الف اگر الف چوتھی جگہ یا اس سے آگے ہو تو یاء پر لکھا جائے گا اور اگر تیسری جگہ ہو مگر یاء سے بدلا ہوا ہو تو یء پر لکھا جائے ورنہ پھر الف کی صورت میں لکھا جائے گا جیسے مصطفی فتی اور ربا عصا الف اگر اصلی ہو تو تانیث کے لئے نہیں ہوگا جیسے اوپر کی مثالوں میں گزرا لیکن اصلی نا ہو تو پھر تانیث کے لئے ہوگا اس کی پہچان یوں ہوگی کہ یہ حروف اصلیہ کے بعد تیسری جگہ یا اس کے بعد آئے "الف ممدودہ" وہ اسم جس کے آخر میں ھمزہ ما قبل الف ہو اور یہ بھی زائدہ ہوگا اگر اصلی ہو یا کسی حرف سے بدلا ہوا ہو تو یہ مؤنث کی علامت نہیں ہوگی "صفات مؤنث" اس میں ایک سوال کیا جاتا ہے کہ لفظ حائض نفساء وغیرہ جو صفات مؤنث کے ساتھ خاص ہیں کیا یہ مؤنث حقیقی ہیں یا مجازی دلیل کے طور پر کہتے ہیں یہ کوئی ذات نہیں بلکہ صفت ہے اور اس صفت کے مقابل کوئی نر جاندار ہی نہیں جواب اس کا جواب ایک تمہید پر مشتمل ہے سب سے پہلے تعریف پر غور کریں کہ مؤنث حقیقی کی تعریف کیا ہے مؤنث حقیقی کی تعریف ما بازائه ذکر من الحیوان اب یہاں حیوان کی قید لگانے کا مقصد جیسا کہ شارحین کافیہ نے لکھا ہے وہ پودے جن میں مذکر مؤنث کا اعتبار ہوتا ہے ان کو نکالنے کے لیے ہے جیسا کہ کھجور اس میں مذکر و مؤنث ہوتے ہیں لیکن اگر بفرض محال مان بھی لیا جائے کہ کوئی ایسا جندار ہے جو مؤنث تو ہے لیکن اس کا مذکر نہیں تو وہ بھی مؤنث حقیقی ہی کہلائے گا نا کہ مجازی اسی وجہ سے علامہ رضی نے تعریف میں انسب ما له فرج کہا ہے دوسری بات یہ صفات مختصۃ بالنساء ہیں اور صفات بغیر موصوف کے نہیں پائی جاتیں تو جب بھی لفظ حائض نفساء حبلی حابل طالق طامث وغیرہ کہے جائیں گے اس وقت ان سے ذات مع الوصف مراد ہوگا تو لہذا جب یہ صفات زات پر دلالت کرتی ہیں تو ذات کے اعتبار سے مؤنث حقیقی کہلائیں گے اور غایت التحقیق شرح کافیہ میں صراحت حائض طالق جیسے الفاظ کو مؤنث حقیقی میں شمار کیا ہے شہزاد عابد ______________________ کتبه ابن عابد عفی عنہ ھ 03116050389
نکرہ کی جب تخصیص ہو جائے تو وہ مبتدا بن سکتا ہے تخصیص کی ایک صورت نسبت الی المتکلم ہے جیسے سلام علیک اصل میں سلامی علیک تھا اسی طرح سلامی علی عبادہ ۔۔۔ الخ ہوگا
أُتَین
امام فراء کے نزدیک لیت بعض اسم و خبر کو نصب دیتا ہے کما فی المغنی
یہ وہ افعال ہیں جو مبتدا خبر پر داخل ہو کر خبر کو نصب اور مبتدا رفع دیتے ہیں ان کو ناقصہ اس لئے کہتے ہیں کہ یہ کبھی مرفوع یعنی اسم پر پورے نہیں ہوتے بلکہ منصوب یعنی خبر کا تقاضا کرتے ہیں
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ زید ذو الحال راکبا اسم۔فاعل غلامه بترکیب اضافی فاعل فرسا مفعول بہ اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
عند مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم ستون ممیز رجلا تمییز ممیز تمییز ملکر مبتدا مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
رسل جمع مکسر ہے اور جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوتی ہے تو اس وجہ سے واحد مؤنث کا اسم کا اشارہ لایا گیا ہے
جب منادیعرف باللام ہوتا ہے تو حرف نداء اور منادی لے درمیان ایھا یا ایھذا وغیرہ لگائے جاتے ہیں جن میں ابھام یا تعدد کا احتمال ہوتا ہے تو جب اسم جلالت کو ندا کی جائے گی تو اس صورت میں یہ الفاظ درمیان میں نہیں لائے جائیں گے کیوں کہ اسم جلالت تعدد و ابھام سے پاک ہے
حرف جر رب ہمیشہ شروع میں آتا ہے اس کے بعد ما کافہ آتی ہے تو یہ عمل نہیں کرتا اس کا مدخول اسم نکرہ ہوگا یا پھر ضمیر واحد مذکر غائب
نحو کو سمجھنے کے لئے دو چیزیں لازم کر لیں پہلی تو نحو کامطالعہ دوسرا نحو کے قواعد کی پریکٹس اور ترکیب کرنے کی کوشش شروعات میں غلطیاں ہوں گی سمجھ نہیں آئی گی لیکن کرتے رہیں ان شاء اللہ بہت جلد بہتر محسوس ہوگا
ان حرف مشبہ بالفعل مکفوف عن العمل ما کافہ یخشی فعل اللہ مفعول بہ من جار عبادہ بترکیب اضافی مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو العلماء فاعل فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
سقی اصل میں سَقَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو سقا ہو گیا یسقی اصل میں یسقِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا گیا تو یسقِیْ ہو گیا
الاھلۃ مبتدا مواقیت موصوف ل جار الناس مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھی ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
مذ زمانہ ماضی یا حال کے لئے آتا ہے اور ظرف بھی ہوتا ہے من کسی بھی زمانے کے لئے استعمال ہوتا ہے من کی طرح مذ بھی ابتدائیہ ہوتا ہے اگر مذ کے بعد معرفہ اسم آ جائے
عربی زبان میں بہت سارے۔الفاظ مشترکہ ہوتے ہیں یعنی بظاہر وہ ایک جیسے لیکن معانی الگ الگ ہوتے ہیں جیسے اِن نافیہ ،شرطیہ مخففہ من المثقلہ ہوتی ہے اب اس طرح کے لفظوں کی پہچان کہ کہاں کونسا لفظ ہوگا اور کونسا معنی مراد ہوگا یہ سب سیاق و سباق پر موقوف ہے آگے پیچھے سے عبارت دیکھیں کہ یہاں لام کس معنی میں ہوگی تو معنی ٹھیک بیٹھے گا تو وہی مراد لے لیں بعض اوقات دو معنی بھی ٹھیک ہو رہے ہوتے ہیں تو جو بہتر لگے وہ لے لیں دوسرا احتمال بھی برقرار رکھیں
تکثیر کا معنی دیتا ہے اور کبھی کبھار تقلیل کا بھی
دو شرطیں ہیں مدخول نکرہ ہو یا واحد مذکر غائب کی ضمیر ہو اس کے بعد دو چیزیں ہو سکتی ہیں اسم ظاہر نکرہ یا پھر ضمیر واحد مزکر غائب