متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
میت اور جنازے کے احکام
1
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے مین کہ کفن اور احرام کیا سفید رنگ کے علاوہ بھی ہوسکتے ہیں ؟
17 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
جواب دہندہ
A
کفن اور احرام میں سفید رنگ ہونا افضل اور مستحب ہے اور اسی پر عمل کیا جانا چاہیئے البتہ سفید رنگ کے علاوہ بھی کفن اور احرام ہو تو جائز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب