متعلقہ موضوعات
میت اور جنازے کے احکام
1
سوال : مفتی صاحب کیا عورتوں کو قبر پر بالکل بھی جانے کی اجازت نہیں ہے؟
31 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
Abdul Qudoos
A
جواب : خواتین کے لٸے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری کے علاوہ کسی مزار یا قبر پر جانا ممنوع ہے۔ لہذا خواتین کو بھی اس پر عمل کرنا چاہیٸے ۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب