متعلقہ موضوعات
میت اور جنازے کے احکام
1
سوال : مفتی صاحب کیاشوہر اپنی بیوی کوقبر میں اتارسکتا ہے؟
1 نومبر، 2024Abdul Qudoos
Abdul Qudoos
A
جواب : جی اتارسکتا ہے۔ صرف اتنا خیال کرے کہ بلاحاٸل اس کے جسم کو چھونا نہ پایا جاۓ ۔
فتاویٰ رضویہ میں ہے : ”شوہر کو بعد انتقالِ زوجہ قبر میں خواہ بیرونِ قبر اس کا منہ یا بدن دیکھنا جائز ہے ، قبر میں اتارناجائز ہے اور جنازہ تو محض اجنبی تک اٹھاتے ہیں ، ہاں بغیر حائل کے اس کے بدن کو ہاتھ لگانا شوہر کو ناجائز ہوتا ہے۔ “
(فتاوی رضویہ)