اخشوشن کی وزن
افَعَوعَل
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
افَعَوعَل
ل جار کل مضاف فرعون مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم موسی مبتدا مؤخر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ یہاں فرعون اور موسی بطور علم استعمال نہیں ہوئے بلکہ فرعون سے مراد باطل اور موسی سے مراد حق ہے تو اس اعتبار سے یہ نکرہ ہوں گے
ھذا من قبیل اضافۃ لفظیۃ المقیمی مضاف و الصلاۃ مضاف الیہ
معرب وہ کلمہ ہوتا ہے جس پر عامل کا اثر ظاہر ہوتا ہے
کَوْن مصدر ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
یہاں ساجدین اسم فاعل کا صیغہ ہے اور ترکیب میں یہ حال واقع ہو رہا ہے
طلباء کو سمجھانے کے لیے یہ کہا جاتا ہے فاعل کام کرنے والا ہوتا ہے در اصل فاعل وہ چیز ہوتی ہے جس سے فعل صادر ہو یا اس کے ساتھ فعل قائم ہو تشریح : فاعل دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جو کام کرتا ہے اس کا اثر دوسروں تک پہنچتا ہے جیسے مارنا مدد کرنا وغیرہ دوسرا فاعل وہ ہوتا ہے جو فعل کو انجام نہیں دیتا لیکن وہ فعل اس کی ذات سے وجود میں ہوتا ہے جیسے مذکورہ بالا مثال مات زید میں زید نے مرنے کا فعل نہیں کیا بلکہ مرنے کے فعل کا وجود ذات زید سے ہے اب تھوڑا اور فرق سمجھیں امات ( باب افعال سے) اس کا مطلب ہوتا ہے مارنا ،موت دینا تو موت دینا حضرت عزرائیل کا کام ہے یہ وہ فاعل ہوں گے کہ جن سے صدور فعل ہوا ہے جبکہ مات زید میں زید وہ فاعل ہوگا جس نے فعل نہیں کیا بلکہ فعل کا وجود زید کی ذات سے متعلق ہے
جی ہو سکتے ہیں
یہ خلاف قیاس ہے اس طرح دیگر افعال بھی ہیں کہاں یہ قاعدہ قیاسی طور پر جاری ہونا چاہئے لیکن اہل عرب اس کو قاعدے کے بر عکس استعمال کرتے ہیں
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز اللام باب فتح یفتح ۔۔
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب انفعال اصل میں یہ صیغہ انقضَیَت تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو انقضاتْ ہوا الف اور تاء دو ساکن جمع ہوئے الف کو گرا دیا تو انقضَت ہوا
عُوْقِبَ ماضی مجھول ۔۔۔۔
7 ہیں علم رأی وجد ظن حسب خال زعم۔۔
یتساءلون صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین از باب تفاعل
ثلاثی مجرد کے ماضی کے صیغے کو دیکھیں گے اگر وہ تین حرفی ہے تو اس سے مشتق ہونے والے تمام صیغے ثلاثی مجرد کہلائیں گے جیسے ضرب سے ضارب اسی کو مدے نظر رکھتے ہوئے ابواب کی تخصیص کریں ۔۔۔
درجہ اولی میں قواعد اتنے خاص سمجھ نہیں آتے بلکہ فوکس یہ رہے کہ قواعد آپ ہو حفظ ہوں آگے جا کر یہی قواعد آپ کو بہت فایدہ دیتے ہیں
7 ہیں
لغوی تحقیق یا لغوی معنی کا مطلب تو یہی ہوتا ہے کہ لغت میں یا اہل زبان جس معنی میں اس کو استعمال کرتے ہیں وہ بتانا اس میں حروف اصلیہ باب وغیرہ بھی بتا سکتے ہیں لیکن اس کو اپنے اساتذہ سے کنفرم کیجئے کہ وہ کیا مراد لیتے ہیں
اپنی اصل پر ہے
باب سمع یسمع ۔۔
حروف زائدہ 10 ہیں جن کا مجموعہ ہے (سألتمونیھا)
جمع مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب انفعال
اسم مبالغہ۔۔
حروف شرط تین ہیں اِن لو اور أَما
مؤنث عام الفاظ میں اگر سمجھنا چاہیں تو عورت کو کہتے ہیں جیسے عورتوں کے نام وغیرہ ہوتے ہیں
عطاء یہ اسم۔مصدر ہے ناقص واوی ہے اور اس کا باب افعال آتا ہے
وہاں لفظ اذا اسم ظرف آ رہا ہے جو شرط ہے معنی میں ہے اور یہ اذا ماضی پر آتا ہے تو اسے مستقبل کے معنی میں کر دیتا ہے
مشکل ہونا ،دشوار ہونا وغیرہ اس کے معانی ہیں
جار مجرور ترکیب میں ظرف لغو یا ظرف مستقر بنتے ہیں
ل جار زید مجرور یہ ترکیب ہوگی
کسی اسم کی لغوی تحقیق کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس لفظ کے اہل لغت کے ہاں اصل معانی کیا ہیں اس کی تحقیق آج کے دور میں لغت کھول کی جا سکتی ہے وہاں سے اس کے معانی حروف اصلیہ وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں
قدیم عربی زبان میں جب اعراب وغیرہ کی علامات نہیں ہوتی تھیں تو حالت نصب کی پہچان کے لئے الف لگایا جاتا تھا اوریہ رسم الخط کے اصول میں شامل ہے
تشعرون صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اصابع غیر منصرف ہے یہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے جمع منتھی الجموع وہ جمع ہوتی ہے جس کے شروع میں دو حرف ہوں پھر تیسری جگہ الف ہوتا ہے اس کے بعد دو حرف ہوں گے تو پہلا مکسور اگر تین حرف ہوں گے تو پہلا مکسور اور دوسری جگہ یاء ہوگی یہ اس کی پہچان ہے جو لفظ اس طرح ہو وہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہوگا
ایدی معرب ہے اور معرب کی سولہ اقسام میں سے اسم منقوص بنے گا
جمع متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب مفاعلہ
جاء اصل میں جَیَئَ تھا بعد تعلیم جاء ہوگیا
کلمے کو فا عین لام کے وزن پر چڑہائین جو ان کے مقابل آئے وہ اصلی اس کے علاؤہ زائدہ جیسے اکرم بروزن افعل
باب نصر ینصر سے
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ انسان کی جمع انس نہیں ہے بلکہ انس اور انسان دونوں الگ ہیں انس اسم جمع ہے اس کا مفرد انسیٌّ آتا ہے اور جمع اس کی آناس(افعال) آتی ہے اور انسی کی جمع اناسی آتی ہے انسان کی جمع اناسی آتی ہے دو الگ الگ لفظ ہیں اگرچہ معنی میں کچھ مطابقت ہی ہو
سکت کا معنی مصدری ہوگا خاموش ہونا
اس میں علماء کا اختلاف ہے مشہور قول جو رائج بھی ہے کہ افعال ناقصہ کے متعلق جار مجرور نہیں ہو سکتے
جس لام کی وجہ سے محل اعراب میں فرق پڑتا ہے وہ ایک لام ہے لام جارہ بقیہ اس کے علاوہ جو لام ہیں وہ حروف غیر عاملہ میں شمار ہوتے ہیں جیسے تاکید وغیرہ
اِرْقِ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں ارقی تھا بوجہ امر آخر سے حرف علت گرا تو ارقِ ہو گیا (مذکورہ اعراب کے مطابق یہی تحقیق ہوگی)
اس سے مراد چھ اقسام ہیں ثلاثی مجرد ثلاثی مزید فیہ رباعی مجرد رباعی مزید فیہ خماسی مجرد خماسی مزید فیہ
کسی شی کی صورت کا عقل میں آجانا۔۔
جو تابع نسبت میں مقصود ہو متبوع تمہیدا لایا گیا ہے اسے بدل کہتے ہیں اور بدل کے متبوع کو مبدل منہ کہتے ہیں ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ
فعل مضارع مطلق مثبت معروف
مہموز العین+ ناقص یائی
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب انفعال ۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
کینچی
ہمزہ وصلی اکثر کلام میں مکسور ہوتا ہے اور ہمزہ قطعی مفتوح لیکن یہ لازمی علامتیں نہیں ہیں بلکہ بعض اوقات اس کے الٹ بھی ہو جاتا ہے
لفظ موضوع مفرد اسم جمع جمع مکسر معرب غیر منصرف (جمع منتھی الجموع کا صیغہ ) اعراب لفظی اعراب بالحرکت
قَعوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح اصل میں یہ مضارع تقع سے بنا ہے جس میں علامت مضارع کو حذف کر دیا گیا ہے عین کلمہ متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں رہی تو صرف قَع ہی رہ گیا اسی سے جمع کا صیغہ بنایا گیا ہے مادہ و ق ع
ایسے اصول و ضوابط کا علم جن کے ذریعے اسم ۔ فعل ۔حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو ۔۔۔
صرفیون نے جو فاء ۔ عین ۔لام کا انتخاب کیا ہے اسی کو مدے نظر رکھا جائے جو ان کے مقابلے میں آئے وہ اصلیہ وگرنہ زائدہ اس کی کثیر امثلہ موجود ہیں کتب میں ۔۔
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
وعدۃ اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
ہر اسم کی جمع ایک مخصوص وزن پر آتی ہے تو اس کی پہچان کے لیے جامع الدروس العربیہ وغیرہ کتب دیکھیئے
صیغہ جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
اشتروا صئغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال اصل میں یہ صیغہ اشتَرَیُوا تھا قال ،باع والا قانون جاری ہوا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اشتراوا ہو گیا الف اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو اشترَوا ہو گیا
ما مشابہ بلیس اور لیس کے استعمال میں کوئی فرق نہیں ہوتا
رَضِیَ اصل میں"رَضِوَ" تھا کلمہ کے آخر میں واؤ ما قبل مکسور واقع ہونے کی وجہ سے یاء سے تبدیل ہوگئی ہے
اس صیغہ کا ترجمہ ہوگا " چاہئے کہ وہ شخص کام کرے"
لفظ نُبَاح (کتے کے بھونکنے کی آواز) اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
مصدر ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
یہ دونوں لفظ ہفت اقسام میں صحیح ہیں
تسہیل باعتبار ہفت اقسام صحیح ہے
رَبِّ الْعالَمِينَ الرب في الأصل مصدر بمعنى التربية: وهي تبليغ الشيء إلى كماله شيئًا فشيئًا، ثم وصف به للمبالغة كالصوم والعدل. وقيل: هو نعت من رَبِّه يربه فهو رب، كقولك نم ينم فهو نم، ثم سمى به المالك لأنه يحفظ ما يملكه ويربيه. ولا يطلق على غيره تعالى إلا مقيدًا كقوله: ارْجِعْ إِلى رَبِّكَ ماخوذ از تفسیر بیضاوی
کنایۃ اور قرآن اگر یہ دونوں لفظ بطور علم استعمال ہوں تو غیر منصرف ہوں گے اس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ کنایۃ میں گول موجود ہے جو کہ تانیث کے لئے ہوتی ہے اور اس کے ساتھ علم ہونا شرط ہے اسباب منع صرف میں سے دو سبب پائے جانے کی وجہ سے غیر منصرف ہوگا لیکن لفظ کنایہ بطور علم استعمال نہیں ہوتا تو منصرف ہوگا لفظ قرآن یہ بھی اگر علم ہو تو الف نون زائدتان کی وجہ سے غیر منصرف ہوگا اگر علم نہیں تو غیر منصرف نہیں ہوگا
اعْتَنٰی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال اصل میں اعتنَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اعتنٰی ہو گیا
احیانا لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر جمع مکسر معرب جمع مکسر منصرف اعراب لفظی اعراب بالحرکت منصوب بالفتحہ بوجہ مفعول فیہ
عربی میں لفظ عصفور مذکر استعمال ہوتا ہے اس کی مؤنث عصفورۃ آتی ہے آپ کو اردو ترجمہ سے مغالطہ ہو رہا ہے کہ مونث اردو میں چڑیا مؤنث استعمال ہوتا ہے
اغتیب میں قیل والا قانون جاری ہوا ہے
نستعین اصل میں نَسْتَعْوِنُ تھا
اسم اشارہ خطابی یعنی وہ اسم اشارہ بعید ہوتا ہے جس کے آخر میں کاف حرف خطاب آتا ہے حروف خطاب چھ ہیں جو ضمیر مجرور متصل حاضر کی ضمائر ہیں کَ کُما کُم کِ کما کُنَّ
اولی اسم تفضیل کا صیغہ بن سکتا ہے ولی یلی سء
صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ
اناس اِنس کی جمع ہے
حب فعل مدح ذا اس کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہو کر خبر مقدم زید مبتدائے مؤخر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ دوسری ترکیب یہ ہو سکتی ہے کہ حبذا فعل فاعل کو الگ جملہ بنا دیں اور زید کو مبتدا محذوف ھو کی خبر دیں دوسری ترکیب میں دونوں الگ الگ جملے ہو جاتے ہیں
ظرف لغو وہ جار مجرور کا مجموعہ ہوتا ہے جن کا متعلق لفظوں میں موجود ہو جیسے مررت برجل میں برجل کا متعلق مررت لفظوں میں ہے
الا حرف تحضیض کل مضاف کم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا راع خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ کلکم مرکب اضافی ہو کر مبتدا مسئول اسم مفعول ھو ضمیر نائب الفاعل عن جار رعیته مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم مفعول اپنے نائب الفاعل اورظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
صرف کبیر صیغہ جات کا وہ مرکب جو کسی بھی فعل کے تمام صیغوں پر مشتمل ہو جیسے ماضی میں مکمل چودہ صیغوں کی گردان ہوتی ہے
الماء مبتدا فی جار الاناء مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
الکلام ما تضمن الکلمتین باالاسناد کلام وہ لفظ ہے جو دو کلمات پر مشتمل ہو بذریعہ اسناد
ارکعوا یہ باب فتح یفتح سے ہے
منح صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
اسباب منع صرف نو ہیں
لا یوجد فعل فی التراکیب جار مجرور ظرف لغو ما موصولہ ھو مبتدا اشد اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل تناسبا معطوف علیہ و حرف عطف لا زائدہ اعتدالا مصدر الی حرف جر افادۃ مصاف ذلک موصوف المعنی صفت موصوف صفت ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اعتدالا مصدر اپنے ظرف لغو سے ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر تمییز عن النسبت من جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اشد کے متعلق اشد اسم تفضیل اپنے فاعل تمییز عن النسبت اور ظرف لغو سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر صلہ موصول صلہ ملکر لا یوجد کا فاعل فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جملہ کی ابتداء دو قسمیں ہیں جملہ اسمیہ اور فعلیہ پھر اوصاف کے اعتبار سے الگ الگ قسمیں بنتی ہیں جیسے انشائیہ ، خبریہ ، عاطفہ ،تفسیریہ ،مستانفہ معترضہ وغیرہ
أعلون صیغہ جمع مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں یہ صیغہ اعلَوُون تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا پھر اجتماع ساکنین ہوا کہ الف اور واؤ دونوں ساکن ہیں تو الف کو حذف کر دیا تو اعلون ہو گیا
وہ دو اسباب جو دو اسباب کے قائم مقام ہوتے ہیں جمع اور الف ممدودہ اور مقصورہ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
صیغہ واحد مذکر اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
باب افعال سے
عدل کی تعریف و اقسام کتب نحو میں لکھی ہوتی ہیں مگر عدل پہچاننا مشکل ہوتا ہے عدل مخصوص الفاظ میں پایا جاتا ہے جیسے اعداد میں مفعل اور فعال کا وزن ایک سے دس تک عدل تحقیق ہے اور پندرہ الفاظ اور ہیں ان میں سے مشہور عمر اور زفر ہیں جو عدل تقدیری ہے