فعل کوپہچاننےکااصل طریقہ کونساہے
علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے جیسے ماضی کا آخر مبنی علی الفتح ہوتا ہے مضارع کا آخر مضموم ہوتا ہے اس طرح
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے جیسے ماضی کا آخر مبنی علی الفتح ہوتا ہے مضارع کا آخر مضموم ہوتا ہے اس طرح
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
مدّ ثلاثی مضاعف جلبب رباعی مصاعف
غیر منصرف
جس کے ذریعے معرب کا آخر بدل جائے اسے اعراب کہتے ہیں
علامات کو مدے نظر رکھتے ہوئے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
مصدر قیاسی ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل
واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
جن اصولوں کے ذریعہ کلماتِ ثلاثہ کی وجوہِ اعراب اور اِن تینوں کو ملانے کا طریقہ معلوم ہو
اسم فاعل صیغہ جمع مذکر ثلاثی مزید فیہ باب افتعال اصلی حروف ع ، د ، ی اصل میں: مُعْتَدِیُوْنَ تھا یاء مضموم ماقبل مکسور، مابعد واؤ جمع ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو حذف کردیا اور اِس کی حالتِ نصبی، جری مُعْتَدِیْنَ ہے
واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
جن اصولوں کے ذریعہ صیغہ بنانے کا طریقہ معلوم ہو
تین
مصدر باب استفعال کا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ باب افتعال صحیح سالم اصلی حروف: ش ، م ، ل
کونسے سوالات کا ؟
یقول کی مجھول یُقْوَلُ ہوگی قاعدہ لگا کہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو اسے الگ سے بدلنا واجب ہے پھر یُقَالُ ہوا
اس کا عامل معنوی ہوگا چونکہ 3 چیزوں کا عامل معنوی ہوتا ہے جن میں سے ایک مبتدا بھی ہے
جس کا آخر عامل کے بدلنے سے بدل جائے اسے معرب کہتے ہیں اگر نہ بدلے تو اسے مبنی کہتے ہیں
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
مصدر سماعی ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
اسم آلہ
غیر منصرف کے اسباب ہیں عدل وصف تانیث ترکیب معرفہ عجمہ جمع وزن فعل الف نون زائدتان
مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
مختلف مقاصد ہوتے ہیں جیسے حصر پیدا کرنے کے لیے اور تخصیص کے لیے
مختلف اقسام ہیں اسم ضمیر اسم اشارہ اسم موصول اسم استفہام اسم شرط اسم فعل وغیرہ
افتعال
فتح یفتح
پانچ ہیں صفت بدل تاکید عطف بحرف عطف بیان
کنت فعل ناقص تاء ضمیر مرفوع متصل اس کا اسم انت کے یہاں دو اعراب ممکنہ طور پر ہو سکتے ہیں اول تو اس کو کنت کی تاء ضمیر سے تاکید بنا دیں تو مؤکد تاکید ملکر فعل ناقص کا اسم ہوں گے دوئم : اس کو ضمیر فصل کہہ کر چھوڑ دیں بعض نحوی حضرات ضمیر فصل کے لئے کسی طرح کا اعراب نہیں مانتے بلکہ وہ حرف کی طرح ہوتا ہے الرقیب صفت مشبہ ھو ضمیر فاعل علی جار ھم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو صفت مشبہ اپنے ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم وخبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
ماعون اسم جامد،ثلاثی مزید فیہ،صحیح مادہ : م ع ن
جمع مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افعال
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ صحیح باب انفعال
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افعال
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعوال
الترکیب تحت المعنی ہوتی ہے لہذا پہلے معنی کے اعتبار سے دیکھ لیں کہ کرنے والا کون ہے لہذا فاعل کی پہچان ہو جائے گی
جمع مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
جب نکرہ مخصوصہ ہو اس وقت اس کے علاؤہ بھی اس کی مزید صورتیں ہیں
یہ مصدر ہے باب تفعّل سے
جمع متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
اس میں اختلاف ہے کافی حضرات کے نزدیک اسم کی اصل وسم ہے جبکہ بصری حضرات کے نزدیک اسم کی اصل سمو ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
جس اسم پر کوئی فعل واقع ہو
لفظ کا لغوی معنی پھینکنا ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل
ضرب ۔ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب زید فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل
اسباب منع صرف 9 ہیں عدل وصف تانیث ترکیب معرفہ عجمہ جمع الف نون زائدتان وزن فعل
توابع 5 ہیں
یہ ترکیب اشتغال کے باب سے ہے القمر سے پہلے قدرنا محذوف نکالیں گے قدرنا فعل نا ضمیر فاعل القمر مفعول بہ= جملہ فعلیہ خبریہ قدرناہ : قدرنا فعل + فاعل، ھاء ضمیر منصوب متصل مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
ما استفہامیہ مبتدا ھذا خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
زید نے بکر کی گھر میں لکڑی کے ساتھ مدد کی
باب ضرب یضرب سے اصل میں أَعْنِیُ تھا قاعدہ یاء مضموم ماقبل مکسور کو ساکن کرنا واجب ہے پھر أَعْنِیْ ہوا
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
ان ئرف مشبہ بالفعل ساعت مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر ان کا اسم جمیلۃ معطوف علیہ و حرف عطف ثمینۃ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
یہ کلمہ باب باب افعلال سے ہے ارعواء اس کا مصدر ہوتا ہے ارعَوَوَ میں دوسری واؤ پر ناقص کا چوتھا قاعدہ جاری ہوا کہ واؤ چوتھی جگہ یا اس سے آگے آئے تو یاء سے بدل دینا واجب ہے والا تو اس کے بعد یہ ارعوٰی ہو جاتا ہے
خطایا معرب کی سولہ اقسام میں غیر منصرف ہے
معدیکرب غیر منصرف ہے اعراب اس وقت بتائیں گے جب یہ جملے میں ہوگا اکیلے لفظ کے اعراب کیا بتائیں
اصل میں درجہ تو آتا نہیں ہے آتے تو طالب علم ہیں آپ پہلے جملہ درست کیجئے جاء طالبوا الصف الثالث کلھم یہ ہوگا کہ تیسرے درجے کے تمام طلباء آئے
رکبتی + ہ لفظ موضوع مفرد اسم تثنیہ مؤنث حالت نصبی/جری اعراب بالحرف مجرور یا منصوب بالیاء یدیہ بلکل رکبتیہ کی طرح ہے نھوض لفظ موضوع مفرد اسم واحد مذکر معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی و اعراب بالحرکت
رحمۃ اور رحمت دونوں ایک ہی لفظ ہیں صرف رسم الخط کا فرق معنی ہے
اصولی طور پر یہ وزن مختلف چیزوں کے لئے آتا ہے اور بالخصوص اسم آلہ کبری کا وزن بھی یہی ہے لیکن کچھ اسماء ایسے ہیں جو اسی وزن پر آتے ہیں لیکن ظرف کا معنی دیتے ہیں چند اسماء سرِ دست پیش کر دیتا ہوں محراب میلاد میقات میعاد ۔۔۔۔ اب یہاں تین سوال ہیں 1. یہ اسماء ظرف ہیں 2۔ اسماء آلہ ہیں 3۔ اسماء جامد ہیں اسماء آلہ نہیں ہیں یہ بات ظاہر ہے کہ اس میں آلہ والی معنی نہیں پایا جا رہا ہے اور اسماء ظرف مشتق نہیں ہیں کہ اس کا وزن قیاسی یہ نہیں ہے اور غیر قیاسی وزن ہونے کی بھی تصریح نہیں ملتی کہ اس وزن پر اسم ظرف آتے ہوں اب دو ہہ صورتیں ہیں یا تو یہ مان لیا جائے کہ اسم جامد ہیں یعنی غیر مشتق ہیں یا پھر یہ مان لیا جائے کہ اسماء ظرف ہیں لیکن قیاسی وزن کے بر خلاف ہیں لیکن جامد والا آپشن بہتر ہے کہ اس میں کوئی توجیہ اور تکلف نہیں ہے
عجمہ وہ کلمہ جو عربی زبان کے علاوہ ہو
حیث کے بعد جملہ ہوتا ہے اگر کہیں مفرد ہو تو اس صورت میں وہ مجرور بھی ہو سکتا ہے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے اور مرفوع بھی پڑھ سکتے ہیں مبتداء محذوف کی خبر ہونے کی وجہ سے
کیونکہ فعل معروف اسم فاعل کے حکم میں ہوتا ہے جبکہ فعل مجھول اسم مفعول کے حکم میں ہوتا ہے
اس کی اصل عَنْ مَنْ ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
حروف اصلیہ کو دیکھیں گے کہ فاء عین لام کے مقابل کیا آتا ہے اس حساب سے ہفت اقسام کی تعیین کریں گے جیسے أبدأَ اس میں دو ہمزہ ہیں لیکن یہ حرف مہموز اللام ہوگا کیونکہ پہلا ہمزہ باب افعال کا ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف رباعی مجرد مضاعف رباعی باب دحرج
یہ فعل ہے اور فعل پر تنوین نہیں آتی فعل ماضی مطلق مثبت معروف واحد مذکر غائب ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام باب افعال
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی و ناقص یائی باب افعال
جب خبر جار مجرور ہو تو عموما خبر مقدم ہوتی ہے جیسے فی الدار زید
فَعْلَان
جمع مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نصر ینصر
واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال تعلیل ۔ یہ اصل میں مُصْتَفَیٗ تھا قاعدہ باب افتعال کے فاء کلمے میں صا تو تو تاء افتعال کو طاء سے بدلیں گے پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر مُصْطَفٰی ہوا
واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی و مہموز اللام باب تفعّل یہ صیغہ معلل نہیں
یہ کوئی صیغہ نہیں کہ اس میں تعلیل کی جائے اس میں یا حرف ندا ہے جبکہ بنیّ یہ مصغرّ ہے لہذا یہ اسم ہے اور اسم میں تعلیل نہیں ہوتی
زمانے کے اعتبار سے فعل کی تین اقسام ہیں ماضی مضارع اور امر اور نہی۔ تو فعل مضارع سے ہی بنتا ہے اور فعل نہی ماضی ۔ مضارع ۔ امر کے علاؤہ کسی اور زمانے کو ظاہر نہیں کرتا اس وجہ سے اس کو الگ سے شمار نہیں کیا
یہ جملہ فعل تعجب کی مثال ہے
دونوں حرکات ہی ہیں لیکن کسرہ اسم مبنی کے ساتھ خاص ہے جب کہ جر اسم معرب کے ساتھ خاص ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
لغات کا استعمال کریں اور پریکٹس کریں آسانی ہوگی
اس کی اصل کَوَدَ ہے
جس کے ذریعے مخاطب کو فائدہ تامہ حاصل ہو جائے اس طرح کہ اس پر سکوت درست ہو
جی بلکل ایسے ہی ہے
اصل میں یاء پر ضمہ تھا جو کہ ثقیل ہونے کی وجہ سے گرا دیا تو یَسْتَوِیْ ہوا
الف لام استغراقی ہے کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں
مصدر کے فاء اور لام کلمے کو فتح دین گے اور عین کلمے کو باب کے مطابق حرکت دیں گے فعل ماضی بن جائے جیسے ضَرْبٗ سے ضَرَبَ
جو اسم متکلم مخاطب و غائب پر دلالت کرے اسے اسم ضمیر کہتے ہیں
جس چیز کی وجہ سے معرب میں فاعل مفعول و مضاف الیہ ہونے کی صفت پیدا ہو اسے عامل کہتے ہیں
عدل کی دو قسمیں ہیں علم معدول اور وصف معدول علم معدول بنیادی طور پر دو وزن پر بکثرت آتا ہے فُعَل جیسے عمر زحل وغیرہ اس قسم کے پندرہ اسماء ہیں اسی کے ساتھ جمع کتع بتع وغیرہ بھی ملحق ہیں دوسرا وزن فَعَل اس پر ایک اسم آتا ہے سحر دوسری قسم ہے وصف معدول اس میں پہلے ایک سے لیکر دس تک اعداد جو فُعال یا مَفْعَلُ کے وزن پر آتے ہیں اور دوسری کیٹگری میں صرف أُخر آتا ہے یہ چند گنے چنے اسماء عدل میں آتے ہیں
الھرۃ مبتدا فوق مضاف السقف مضاف الیہ مضاف و مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یہ فعل محذوف کا مفعول مطلق بنتا ہے اس وجہ سے منصوب ہوتا ہے اور فعل محذوف أٰضَ ہے