حسن کون سا صیغہ ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
بہ جار مجرور ملکر طرف مستقر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مقدم داء مبتدا موخر خبر مقدم مبتدا موخر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔
واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل مادہ اصلی (س۔م۔ی)
تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
انتظرَ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال تاتی صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء ناقص یائی باب ضرب یضرب ۔
اسباب منع صرف 9 چیزیں ہیں عدل وصف تانیث ترکیب معرفہ عجمہ جمع منتھی الجموع الف نون زائدتان ا وزن فعل
اصل میں اوتخذ تھا قاعدہ باب افتعال کے کے فا کلمے واؤ آجائے تو اسے تاء افتعال سے بدلیں گے تو اتتخذ ہوا پھر تاء کا تاء میں ادغام کیا تو اتّخذ ہوا
لا يَتَبَرَّجْنَ کا صیغہ استعمال ہوگا
لا يَتَبَرَّجْنَ
جمع مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب مادہ اصلی (ک۔ی۔ل بمعنی ناپ کرنا)
ضربن۔ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
صیغے کی پہچان کے لیے 5 چیزیں ضروری ہوتی ہیں سہ اقسام اقسام فعل جیسے ماضی ۔ مضارع ۔ امر۔ نہی وغیرہ شش اقسام ہفت اقسام باب اسی طرح ان چیزوں کو مدےنظر رکھیں پہچاننے میں آسانی ہوگی ۔
7 ہیں ۔ صحیح مہموز مضاعف مثال اجوف ناقص لفیف ۔۔
کیوں کہ یہ اصل وضع کے اعتبار سے وصف نہیں ہے ۔۔ غیر منصرف میں وصف کے لیے اصل وضع سے وصف ہونا شرط ہے
من اسم شرط قال فعل جو ضمیر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر قول قال بمعنی قیلولہ فعل لفظ اللہ اسم جلالت فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر مقولہ قول و مقولہ ملکر شرط ف جزائیہ قد حرف تحقیق کفر فعل ھو اس فاعل ۔ فعل اپنے فاعل سے ملکر جزاء شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ جزائیہ ہوا ۔ معنی ( جس شخص نے کہا اللہ نے قیلولہ کیا تو اس نے کفر کیا )
حروف ردع ایک ہے" کلّا"
جمع متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب ۔۔
یہ اصل میں یَوھِبُ تھا قاعدہ لگا وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان واقع ہو اسے حذف کرنا واجب ہے پھر یَھِبُ ہوا
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق باب ضرب یضرب مادہ اصلی (و۔ق۔ی)
واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب انفعال مادہ اصلی (ح۔ل۔ل)
کچھ فرق ہے اسم فاعل عامل ہوتا ہے جبکہ فاعل عامل نہیں ہوتا فاعل سے قبل فعل ضروری ہے جبکہ اسم فاعل میں ایسا نہیں فاعل کا مرفوع ہونا ضروری ہے جبکہ اسم فاعل کا نہیں فاعل کا مشتق ہونا ضروری نہیں جبکہ اسم فاعل کا مشتق ہونا ضروری ہے اسم فاعل کے مخصوص اوزان ہیں جبکہ فاعل کے اوزان نہیں
اسم منسوب ہے جو کہ اسم مفعول کے حکم میں ہوتا ہے
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب افتعال مادہ اصلی (خ۔ص۔ص)
ضربتا میں تاء پر جو حرکت ہے وہ سکون کے حکم ہے اور یہ حرکت عارضی ہے اور قاعدہ ہے العارض کالمعدوم تو لہذا چار حرکات کا ہے در پے جمع ہونا نہیں مراح الارواح ص 63 پر مزید تفصیل موجود ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے۔ تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا اور بقیہ تعلیل اسی طرح ہوگی جو اوپر ذکر کی گئی ہے پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر جب بدلا تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گر گیا پھر معنیً ہوا
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے. تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا جب اسے کھول کر لکھیں تو یوں شکل ہوگی مَعْنَیُنْ پھر واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے جب بدلا تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے یاء گرگئ پھر معنیً ہوا
صحیح
اصل میں یوضع تھا قاعدہ: وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان آئے اور عین کلمہ حرف حلقی ہو تو واؤ کو حذف کرنا واجب ہے پھر یضع ہوا ۔
جو چیزیں اس میں ضروری ہوتی ہیں پہلے ان کو فوکس کریں جیسے فعل ماضی۔ مضارع۔ امر۔نہی ۔اسم فاعل۔ اسم مفعول۔ مصدر ۔ظرف ۔اسم آلہ۔فعل تعجب وغیرہ پھر روزانہ 5۔10 گردان لکھیں اور جو گردان آپ نے لکھی ہے اسے چھوٹے جملوں میں بولیں تکرار کریں ایک باب سے 5 سے 6 مرتبہ الگ الگ مصادر کی تکرار کریں آسانی ہوگی ۔۔
سَالَ ماضی ثلاثی مجرد صحیح، فاعل مستتر یَسَالُ مضارع ثلاثی مجرد صحیح، فاعل مستتر سَلْ امر ثلاثی مجرد صحیح لا تَسَلْ نہی ثلاثی مجرد صحیح سال / یسال قواعد مطابق تصریف
نور مضاف مبتدا اللہ۔ لفظ اللہ اسم جلالت مضاف الیہ قائم اسم فاعل ھو ضمیر استتار جوازا فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔
اگر ماقبل میں سیاق کے حساب سے ترکیب کریں تو و حالیہ ہوگی اگر ویسے کریں ترکیب تو و استیناف انتم مبتدا تتلون فعل مضارع اس میں انتم استتار جوازا فاعل الکتاب مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔۔
ایک فرق ذہن نشین کرلیں کہ امر سے مراد ۔ حکم دینے والا فعل یا مخاطب کا ہونا اس سے مراد۔ مخاطب کی جنس یا تعداد کے مطابق فعل آخر میں تبدیلی جیسے مثال ادخلي ہے اب اس میں امر + مخاطب مؤنث واحد (یہاں “ي” آخر میں مخاطب کی علامت ہے) فرق یوں ہوگا کہ : ادخلی خود امر ہے، لیکن “ياء” بتاتی ہے کہ مخاطب مؤنث واحد ہے۔
ما نفی: نفی کے لیے آتی ہے، کوئی نحوی عمل نہیں کرتی۔جملے میں نفی کا معنی دیتی ہے اور کثر فعلِ ماضی یا مضارع پر داخل ہوتی ہے۔ اس کا کوئی محلِ اعراب نہیں ما موصولہ: “جو / جو کچھ” کے معنی دیتی ہے، اس کے بعد جملۂ صلہ آتا ہے۔ ما استفہامیہ: سوال کے لیے آتی ہے، “کیا؟” کے معنی دیتی ہے۔اکثر جملے کے شروع میں آتی ہے اس کے آخر میں عموماً علامتِ استفہام یا سوالیہ سیاق ہوتا ہے ما مشبہ بالليس: نفی کے لیے آتی ہے اور ليس کی طرح عمل کرتی ہے (اسم مرفوع، خبر منصوب)۔
اللّٰهُ لفظِ جلالت مبتدامرفوع بالضمة أَسْتَعِينُ فعل مضارع مرفوع بالضمة فاعل: ضمیر أنا مستتر فعل اپنے فاعل سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ ۔۔
فعل: وَجِيَ ماضی: وَجِیٰ مضارع: يَجِي امر: أَیْجِ نہی: لا تَوجِ اسم فاعل: واجٍ اسم مفعول: مَوْجِيّ مصدر: وَجْيًا / الوجي
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
اچھے طریقے سے قوائد یاد کرلیں پھر ان کا اجراء کریں آسانی ہوگی ۔۔ جیسے مرفوعات منصوبات مجرورات توابع وغیرہ ۔
جاری مجری صحیح
اگر علم ہو تو غیر منصرف ہوگا علمیت اور الف نون زائدہ کی وجہ سے
آپ ایک بات سمجھ لیں ان شاء اللہ آپ کا جواب اسی بات میں آئے گا لعل حروف مشبہ بالفعل ہے جو مبتدا اور خبر پر داخل ہوتا ہے مبتد کو نصب اور خبر کو رفع دیتا ہے اور لعل میں احتمال/ترجی کا معنی ہوتا ہے یعنی اس کے ترجمے میں شاید کا اضافہ ہوگا جیسے لعل زیدا قام / شاید زید کھڑا ہو لیکن یہاں ماضی احتمالی کوئی خاص قسم نہیں ہوتی ماضی کا صیغہ ایک ہی ہے ضرب اور دیگر اقسام جو بھی بن رہی ہیں وہ فعل ماضی کے ساتھ اور لفظ کی زیادتی سے بن رہی ہیں اگر آپ کو یہ بات سمجھ آ گئی تو آپ ایک اور قاعدہ بھی جان لیجئے کہ لعل کے بعد والا اسم یا ضمیر در اصل لعل کا اسم ہے جو اصل میں مبتدا تھا تو خبر مبتدا کے مطابق ہوگی تو نتیجہ یہ نکلا کہ لعل کے بعد والا اسم منصوب یا ضمیر جو بھی ہو وہ اور اس کے بعد فعل کا صیغہ ہو یہ دونوں واحد تثنیہ جمع اور تذکیر و تانیث میں برابر ہوں گے اب اس پر ایک اور بات بھی سمجھ لیجئے ضمائر چودہ ہوتی ہیں فعل کے صیغے بھی چودہ تو ضمیر تو مکمل طور پر صیغوں کے ساتھ چینج ہو سکتی ہے لیکن جب اسم منصوب ہوگا تو تین صیغوں کے ساتھ ہوگا اگر مؤنث ہو وہ اسم تو مونث غائب کے تین صیغے واحد تثنیہ جمع آ سکتے ہیں جیسا اسم ہوگا واحد تثنیہ یا جمع اسی طرح مذکر میں بھی ہوگا کہ کہ اس کے ساتھ تین صیغے مذکر غائب کے آ سکتے ہیں لیکن اسم کے مطابق ہوں گے اسم واحد تو صیغہ واحد اسم تثنیہ تو صیغہ تثنیہ اسم جمع تو صیغہ جمع جیسے کہ لعل زیدا قام لعل زیدین قاما لعل زیدِین قاموا یہ ساری صورت حال ہے خلاصہ کلام یہ ہے کہ ضمیر چینج ہوگی اور کچھ جگہوں پر اسم بھی چینج ہوگا
منصرف استعمال ہوتا ہے یہ لفظ
اصل میں یوضع تھا قاعدہ وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان واقع ہو اور لام کلمہ حرف حلقی ہو تو اسے حذف کرنا واجب پھر یضع ہوا۔
اصل میں موتصف تھا قاعدہ باب افتعال کے فاء کلمے میں واؤ یا یاء ہو تو فاء افتعال کو فاء کلمے کے ہم جنس کرکے تاء کا تاء میں ادغام واجب ہے تو موْتصف سے متْتصف بعد ادغام متّصف ہوا
1۔النحو الواضح 2۔قواعد اللغة العربيۃ 3۔مغني اللبيب 4۔جامع الدروس العربیۃ 5۔شرح ابن عقيل
وہ اسم جو غیر عربی زبان سے ماخوذ ہو، عجمہ کہلاتا ہے۔ وہ جمعِ تكسير جس کے بعد کم از کم دو حروف آئیں اور ان دونوں کے درمیان ساکن حرف ہو، جمعِ منتہى الجموع کہلاتی ہے۔
1۔اسم کی تقسیم باعتبارِ معنی اسمِ ذات جیسے آدمی، کتاب، درخت اسمِ معنی جیسے علم، عدل، حسن 2۔اسم کی تقسیم باعتبارِ عموم و خصوص اسمِ علم اسمِ جنس اسمِ نکرہ اسمِ معرفہ 3۔اسمِ معرفہ کی اقسام علم ضمیر اسمِ اشارہ اسمِ موصول معرف باللام مضاف الیٰ معرفہ 4۔اسم کی تقسیم باعتبارِ عدد واحد تثنیہ جمع جمعِ مذکر سالم جمعِ مؤنث سالم جمعِ مکسر 5۔اسم کی تقسیم باعتبارِ اعراب مرفوع منصوب مجرور
جب خبر کو مبتدا سے پہلے لایا جائے تو اسے خبرِ مقدم کہتے ہیں۔
جب جملۂ اسمیہ میں مبتدا کو اس کی اصل جگہ (ابتداء) کے بجائے بعد میں لایا جائے تو اسے مبتدأ مؤخر کہتے ہیں۔ یعنی مبتدا آخر میں آتا ہے۔
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل ۔
اھد فعل امر اس میں انت ضمیر فاعل نا ضمیر منصوب متصل مفعول بہ الصراط موصوف المستقیم صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مفعول بہ ثانی فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
جی غیر منصرف ہے
لفظی فرق تو آپ نے لکھ دیا کہ خای ہر کسرہ اور فتحہ کا فرق ہوتا ہے اخَر اس وقت استعمال ہوتا ہے جب دو میں سے دوسرا بیان کیا جاتا ہے یعنی دو چیزوں میں سے دوسری چیز کے لئے اخَر کہتے ہیں جیسے رءیت زید و زیدا آخَر اور لفظ آخِر یہ آخری کے معنی ہوتا ہے جو بھی چیز ترتیب میں سب سے آخری ہوگی اس کے لئے اخِر کہتے ہیں
اصل میں یہ صیغہ دُعَوٌ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل تو دُعَان ہو گیا (تنوین کو نون کی صورت میں لکھا ہے ) پجر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گرا دیا تو دُعً (دُعَن) ہو گیا اب اس کو رسم الخط کے قواعدکے تحت یاء کی صورت میں لکھیں گے تو دُعًی ہوگا
عبارت کی مضبوطی کے لئے ادب کی ابتدائی کتابیں کافی کام آتی ہیں جیسے طریقہ جدیدہ انشاء العربیہ وغیرہ ورنہ شرح مئۃ العامل وغیرہ کی اگر اچھے سے تراکیب وجوہ اعراب وغیرہ ایک بار حل کر لیں تو کافی حد تک عبارت پر گرفت مل جاتی ہے پھر آہستہ آہستہ دیگر کتب کی طرف بڑھتے جائیں
ثلاثی مجرد کے ابواب کے لئے ڈکشنری کی طرف رجوع کرنا پڑے گا اور ثلاثی مزید فیہ وغیرہ ابواب کے لئے ان ابواب کی علامات یاد کرنی ہوں گی ان کی ماضی مضارع کی گردان یاد کر لیں تو کافی حد تک پہچان ہو جائے گی
مرفوعات منصوبات مجرورات اور توابع کو اچھے انداز سے یاد کرلیں اور ان کا اجراء کرلیں ان شاءاللہ ہر طرح کی عبارت پر اعراب لگانا آسان ہوگا۔۔
اصل میں یہ خَیِفْنَ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف ساقط ہوگیا ۔خَفْنَ ہوا پھر قاعدہ لگا جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مکسور العین ہو تو فاء کلمے کو کسرہ دیں گے پھر خِفْنَ ہوا
طلب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ناصر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
لغوی تحقیق: لفظ کے اصل معنی اور استعمال کو واضح کرتی ہے۔ نحوی تحقیق: لفظ جملے میں کس حالت (رفع، نصب، جر) میں ہے اور منصرف ہے یا غیر منصرف اس کو بیان کرتی ہے
الف لکھنے کا مقصد لفظ کی وضاحت اور قراءت میں سہولت ہے۔ وضاحتِ لفظ: اگر آخر میں صرف تنوین (ــً) ہو اور الف نہ ہو تو کلمات بعض اوقات مل کر پڑھے جائیں یا اختلاط پیدا ہو۔ الف اس کو الگ اور واضح کرتا ہے۔ قرائت میں آسانی: پڑھنے والے کو معلوم ہو کہ یہاں فتحة تنوین ہے اور یہ لفظ منصوب ہے۔
عند النحاۃ مفعولٌ لہٗ کی ضرورت اس لیے ہے کہ فعل کی علت یا وجہ کو واضح کیا جائے۔
وہ علم جس میں ایک کلمے سے دوسرا کلمہ بنانے اور اس میں تبدیلی کرنے کا طریقہ معلوم ہو
اصل میں تَخِیْفُ تھا جب امر بنایا تو آخر ساکن ہوگیا یاء پہلے سے ساکن ہے تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے یا کو ساقط کیا پھر شروع سے علامت مضارع کو حذف کیا تو خِفْ ہوگیا ۔
تعریف کو مدے نظر رکھا جائے تو دیگر مفاعیل کے مقابلے میں فرق واضح ہو جائے گا
جی ہاں ضرب میں پوشیدہ ضمیر ہوتی ہے جب اس کے بعد فاعل اسم ظاہر نہ ہو یہ استتار جوازا ہے ۔۔
ماضی ۔ وقیٰ مضارع ۔ یَقِیُ
وہ مرکب ناقص جس میں ایک اسم کی دوسرے اسم کی طرف اضافت کردی گئی ہو جیسے غلام زید۔۔
ضرب فعل ماضی مطلق مثبت معروف (زید) فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ۔۔
اصل میں شَقِیُوْا تھا قاعدہ ۔ لام کلمے میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو یاء کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے پھر شَقُوْا ہوا۔۔
پک جانا کھانے کے قابل ہونا۔
جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
باب انفعال لازم ہوتا ہے کبھی کبھی متعدی کے طور پر استعمال ہوتا ہے
ایپ میں موجود ہے وہاں سے دیکھ لیں ۔
استکبر صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب استفعال
أَنِّی یہ لفظ حرف مشبہ بالفعل ان اور یاء ضمیر متکلم کا مرکب ہے
جی ہوتا ہے
باب افعِلَّال سے ہے ملحق برباعی مجرد کا ایک باب ہے
یہ اسماء مشتقہ میں سے نہیں ہے بلکہ یہ مصدر ہے باب تفعیل کا
"عمَّار" صیغہ واحد اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اگر آپ کا سوال فِ ہے تو یہ فعل امر ہے صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب اصل میں یہ صیغہ تَفِی فعل مضارع سے بنا ہے اور اس میں فعل امر بنانے کے طریقے میں جو ہم پڑھتے ہیں وہی قواعد استعمال ہوئے ہیں مثلا امر بنانے کے لیے علامت مضارع کو حذف کیا پھر آخر میں حرف علت تھا اسے گرایا تو فِ بچ گیا
غیر منصرف وہ اسم ہوتا ہے جو معرب ہوتا ہے مگر اس پر کسرہ اور تنوین نہیں آتے
ع۔و۔ن حروف اصلیہ ہیں یہ باب استفعال سے ہے۔۔
قال اصل میں قَوَلَ تھا قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر قال ہوا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
باب افتعال سے ہے ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب ۔۔
پہلے یاء پر ضمہ تھا قاعدہ لگا یاء مضموم ماقبل کو ساکن کرنا واجب ہے پھر مبتدیْ ہوا۔۔۔
یہ ماضی کا ہی صیغہ ہے اس کے علاؤہ صرفیوں نے ابھی تک بیان نہیں کیا کہ یہ اس کے علاؤہ اور کیا ہے ۔۔
مرفوعات 8 ہیں ان کی تعریفات اور امثلہ کتاب سے دیکھ لیں خلاصۃ النحو یا نصاب النحو سے
اس کی گردان ایپ میں موجود گردانوں میں سے دیکھ لیں ۔۔
1۔باب کرم یکرم بمعنی حرام کرنا 2۔باب ضرب یضرب بمعنی محروم کرنا ۔ روکنا (القاموس ص 331)
حروفِ اصلیہ: و،ء،ل اصل: أَوْءَلُ ہے بر وزن اَفْعَلُ۔ تعلیل: دوسرے ہمزہ کو واؤ سے بدل دیا گیا تو أَوْوَلُ ہو گیا بھر دونو واو کا ادغام کر دیا تو أَوَّلُ ہو گیا صرفی تحقیق صیغہ واحد مذکر۔اسم تفضیل۔ثلاثی مجرد مثال واوی ، مہموز العین ازباب ضرب یضرب (نوٹ) والأَوَّلُ ضد الآخر وأَصله أَوءَل عَلَى وَزْنِ أَفعل مهموز الأَوْسَط قُلبت الْهمزة واوا وأُدغم دليله قولهم: هَذَا أَوَّلُ منك، والجمع الأَوَئِلُ والأَوَالِى أَيْضًا عَلَى الْقلب [معجم الوسیط و مختار الصحاح] دوسرا قول: اس کی اصل اَؤْوَلُ ہے ۔ مادہ۔ وول ہے ۔ اس میں فقط پہلے "و" کا دوسرے "و" میں ادغام کر دیا گیا ہے اور کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح اس کی مؤنث اُوْلیٰ کی اصل بھی ؤُؤلی ہے پہلے واو کو ہمزہ سے اس لیے بدل دیا گیا کہ کلمے کی ابتدا میں دو ہم جنس حروف کا جمع ہو جانا نا پسندیدہ ہے ، اور ثقالت کی وجہ سے اس سے گردانیں بھی نہیں آئیں۔(علامہ سیبویہ) تیسرا قول: اس کی اصل اَأْوَلُ ہے۔ پہلا ہمزہ زائدہ اور دوسرا فاء کلمہ ہے ، پھر فاء کلمہ کو عین کلمہ کے بعد کر کے قلب کر دیا گیا تو اَوْاَلُ ہو گیا۔ پھر پہلی صورت کی طرح أَوَّلُ ہو گیا۔ اس کا مادہ أ،و،ل ہے جس سے آل، يَؤُوْل مشتق ہے۔(أضعف) چوتھا قول: اس کی اصل وَوَّل ہے بر وزن فَوْعَل ۔ پہلے واو کو ہمزہ سے بدل دیا گیا، اَوَّلُ ہو گیا۔ اَوَّل کی جمع اَوَائِل ہے۔ اس کی اصل وَوَاوِل ہے ۔ اس میں پہلے واو کو دوسری صورت میں بیان کردہ طریقہ کے مطابق ہمزہ سے بدلا، اور تیسرے و کو الف جمع کے بعد آنے کی وجہ سے ہمزہ سے بدل دیا گی اَوَائِل ہو گیا۔(أضعف)
واحد مذکر حاضر فعل نہی معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی سمع یسمع
باب سمع یسمع (القاموس ص 293)
واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی ماقبل کو دینا واجب ہے اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو اسے الف سے بدلنا واجب ہے چند شرائط کے ساتھ ۔۔۔
جمع مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
شین ثانی ما قبل شین کی جنس سے ہے اور یہ الیوم تنساہ میں سے نہیں ہے ؟ اس کا جواب تھوڑا تفصیلی ہوگا زیادتی دو قسم کی ہوتی ہے اول جو اصول کلمہ میں کسی حرف کی تکرار سے ہو جیسے الحاق میں بعض اوقات ہوتی ہے جیسے جلبب یا افعال میں جیسے تفعّل کا عین کلمہ یا باب تفعیل کا عین کلمہ یا اس طرح افعیعال کا عین کلمہ تو ان کا دس حروف زائد سے ہونا ضروری نہیں بلکہ یہ جس حرف کی تکرار ہوگی اسی کے جنس سے ہوں گے دوسری زیادتی ہوتی ہے جو اصول کلمہ میں سے کسی کی تکرار سے نا ہو تو یہ زیادتی ان دس حروف میں سے ہوگی شرح التصریف للثمانینی میں عبارت یوں ہے کہ " فاما الزیادۃ من الاحرف اللتی لیست من الاصل فھی عشرۃ یہ عبارت اس طرف اشارہ کرتی ہے کہ یہ دس حروف زائدہ سے مراد وہ دس حروف ہیں جو اصول کلمہ کی زیادتی کے علاوہ ہوتے ہیں