الرحيم کی صرفی تحقیق
واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوتی ہے
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال
اسم مفعول بمعنی جس کا شکر ادا کیا جائے
قواعد کے مدے نظر رکھتے ہوئے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب سمع یسمع
معنی کا مادہ اصلی (ع۔ن۔ی)
مصدر قیاسی ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء باب نصر ینصر مادہ اصلی أ۔ک۔ل
جو تنوین اور کسرہ کو قبول نہ کرے
باب فتح یفتح اس کی گردان ایپ سے دیکھ لیں
واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
جس میں مخاطب سے کوئی کام طلب کیا جائے ۔۔
12
دو جملوں کا صیغہ نہیں بنتا
فعل ماضی مبنی بر فتح ہوتا ہے فعل مضارع کے شروع میں علامت مضارع میں سے کوئی حرف آجائے تو وہ فعل مضارع ہوگا
یہ منصرف ہے
حروف جارہ اسم پر داخل ہوکر اسے جر دیتے ہیں اور یہ حروف عاملہ میں سے ہیں ۔ جب بھی اسم پر داخل ہونگے ان کا مابعد مجرور ہوگا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل
جب اس کا دخول دو جملوں پر ہو جیسے من تضرب اضرب
جمع مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب افعال
قولنا بالرفع ہے
حروف ندا 5 ہیں یا ۔ أیا ۔ھیا۔ أی ۔ہمزہ مفتوحہ
باب نصر ینصر مادہ اصلی ب۔س۔س
جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
غیر منصرف ہے
جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق باب افتعال
مُلٰقِیُوْا
باب نصر ینصر
17 ہیں اور یہ اسم پر داخل ہونے کے بعد اسے جر دیتے ہیں
جب خبر مشتق نہ ہو تو مطابقت ضروری نہیں جیسے الکلمۃ لفظ۔۔۔۔
کوئی بھی زبان سیکھنے سے کم اور بولنے سے زیادہ آتی ہے اس کے الگ سے کوئی قوانین نہیں بس صرف اور نحو کا استعارہ معلوم ہونا چاہیے اور تکلم کرکے تکلم کو بھتر بنایا جائے ۔۔
معرفہ میں شی و خاص معین ہوتی ہے جبکہ نکرہ میں عموم ہوتا ہے
ہر وہ اسم جس کی طرف فعل یا شبہ فعل کی اسناد کی جائے
باعتبار اعراب اسم معرب کی 12 اقسام ہیں جن میں سے کسی نہ کسی اقسام کے تحت اسم متمکن اعرابی صورت میں ہوگا رہی بات اسم غیر متمکن کی تو وہ ہوتا ہی مبنی ہے اور مبنی کا اعراب کو قبول نہیں کرتا
وہ اسم جو کر کو لفظاً یا معنی جر کو قبول کرتا ہے اسے مجرور کہتے ہیں
واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
مرمم نصاب الصرف قواعد کے لحاظ سے جامع ابواب الصرف گردانوں کے لحاظ سے شذ العرف قواعد کے لحاظ سے تعلیلات خادمیہ تعلیلات اور قواعد کے لحاظ سے بھترین کتاب مراح الارواح صرف کی باریکیوں کو جاننے کے لحاظ سے کمال کتاب خاصیات ابواب الصرف
جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق باب افتعال
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی+ مہموز اللام باب تفعیل
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال
تثنیہ مونث اسم مفعول ثلاثی مجرد صحیح سمع یسمع
معنی میں تین احتمال ہیں اسم مفعول یہ احتمال بعید ہے مصدر میمی اور اسم ظرف یہ دو احتمال درست ہیں ان دونوں احتمال میں تعلیل ایک جیسی ہوگی اصل میں معنَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو معنی ہوگیا اگر اس پر الف لام ہوگا تو معنٰی پڑھیں گے اور اگر الف لام نا ہو تو معنًن پڑھتے ہیں اس صورت میں اور صرفی تحقیق یوں ہوگی اصل میں معنَیٌ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو معنَان ہوگیا نون ساکن (تنوین والی) اور الف میں اجتماع ساکنین ہوا تو نون کو گرا دیا تو معنی ہوگیا
جمع متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب استفعال ۔۔ اصل میں نستعون تھا قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر دوسرا قانون لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر نستعین ہوگیا ۔۔
مرفوعات منصوبات مجرورات توابع کو مکمل پختہ کریں آسانی ہوگی
مجھول میں اس کا ترجمہ ہوگا نکالہ گیا وہ ایک مرد
جعل بدو مفعول ہے جیسے قرآن میں ہے جعل لکم الارض فراشا
تثنیہ مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
اس کی شرط محذوف ہوگی اور فاء جزائیہ ہوگی قط اسم فعل بمعنی انتھی پھر شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ ۔۔۔
لائے نفی ہے یَرِثُ ہوگا
اصل میں مَشَیُوْا تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا مَشَوْا ہوگیا
نحومیر کے آخر میں موجود ہے اسی طرح منظم صورت میں نحو شرح ابن عقیل میں موجود ہے
لفظ اللہ اسم جلالت مبتدا رب مضاف الناس مضاف الیہ مضاف و مضاف الیہ ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ لفظاً خبریہ معنیً انشائیہ
یُذّکِرُ بر وزن یُصَرِّفُ
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
نحوی اسم کے آخری اعراب پر کلام کرتے ہیں
الف مقصورہ
کیونکہ خماسی ہونا اسم کا خاصہ ہے اسماء خماسی ہوتے ہیں اس وجہ سے
جو لفظ فاعل یا مفعول یا دونوں کی حالت کو بیان کرے جاء زید راکبا
صیغے کے حساب سے بیدار ہوئی وہ ایک عورت ویسے اس کا معنی بیدار ہونا ہے
عموما اس کے ترجمہ میں (کا۔کی۔کے) آتا ہے جیسے غلام زید ( زید کا غلام )
قواعد کو یاد کریں اور ان کی امثلہ کو سمجھیں کے کیسے قاعدہ جاری ہوا پھر اس کی مثالیں نکالیں مختلف کتب سے ان شاءاللہ آسانی ہوگی
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب اصل میں قَسَیَتْ قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا قَسَتْ ہوا
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب اصل میں سَیَرْتَ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا سَرْتَ ہوا پھر قاعدہ لگا اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مکسور العین ہو تو فاء کلمے کو فتحہ دیں گے پھر سِرْتَ ہوا
مفرد منصرف صحیح
رباعی مجرد
مصدر قیاسی ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب تفعیل
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب آخر میں نون وقایۃ ہے
کیونکہ وہ عامل کو قبول نہیں کرتی
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال مادہ اصلی (ن۔ھ۔ی)
ایک ایسا علم ہے جس کے ذریعے کلمے کے آخر سے بحث کی جاتی ہے
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب مفاعلہ
تمام مرفوعات منصوبات مجرورات توابع قواعد کے ساتھ یاد کریں آسانی ہوگی
ضرب فعل ماضی مطلق مثبت معروف زید فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
کلمے سے شروع کریں مھمل یا موضوع پر کلمے کی اقسام پر بحث کریں پھر اسم ہے تو کونسا معرفہ نکرہ پھر اس کی اقسام کی تعیین کریں پھر فعل ہے تو کونسا اس طرح مزید آگے چلتے جائیں
بہنا
عموما استعمال والے یہ ہیں ضرب یضرب نصر ینصر فتح یفتح سمع یسمع کرم یکرم
جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف ثلاثی باب نصر ینصر مادہ اصلی (م۔ن۔ن)
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ مثال یائی باب استفعال
اصل میں لا تَبْدُأُوْنَ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا پھر تَبْدُوْنَ ہوا
اس کا مادہ اصلی (ف۔ر۔ض) ہے
اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی یہ جمع مذکر حاضر کا صیغہ ہے باب نصر ینصر سے
اسم جامد
وہ علم جس کے ذریعے اسم فعل حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو ۔۔
اگر آپ مدرسہ میں پڑھ رہے ہیں تو آپ کوشش کریں اپنے استاد صاحب کے ذریعے یہ مراحل وار سیکھتے جائیں روزانہ چند صیغے لیں حل کریں اپنے استاد کو چیک کروائیں مزید اگر ایسی سہولت نہیں ہے تو آپ خود سے یہ سیکھنے کی کوشش کریں اس کے لئے روزانہ قرآن کریم سے یا کسی کتاب سے دو چار صیغے لیں انہیں حل کرتے جائیں جہاں سمجھ نا آئے یا مشکل پیش آئے یہاں سوال کر لیں
. "🌹 گردان یاد کرنے کا آسان طریقہ🌹" "✍️ ابو المتبسِّم ایاز" "👈 گردان کی اہمیت:" ہمارے مدارس دینیہ میں گردان کو ایک پہاڑ بنا دیا گیا ہے۔ اور پہاڑ شاید اِس وجہ سے بھی بنا دیا گیا ہے کہ اِس کی اہمیت سے ناواقف ہیں. حالانکہ پوری گردان میں صیغوں کے اوزان ذکر ہوتے ہیں کہ فُلاں فعل یا اسم کے صیغہ کا وزن یہ ہے یا فُلاں صیغہ اِس وزن پہ آتا ہے. جب صیغہ کی پہنچان آگئ تو اُس لفظ کا اُسی حساب سے ترجمہ کرنا آسان ہو جائے گا. اگر صیغہ کی پہنچان نہیں آئ تو پھر ترجمہ کیسے کریں گے ؟ اِس طرح پھر عبارت کا ترجمہ کرنا مشکل جب ترجمہ مشکل ہوگیا تو پھر مفہوم کہاں سے سمجھ آئے گا ؟ اِس وجہ سے گردان کے اوزان صحیح طرح سے یاد کرلیں کہ کِس گردان کے صیغے کِس وزن پہ آتے ہیں اور اِن کی علامات کیا ہیں ؟ تاکہ عبارت میں تعیینِ صیغہ کرنا آسان ہو جائے۔ "👈 گردان یاد کرنے کا آسان طریقہ:" گردان کو یاد کرنے کے درج ذیل پانچ طریقے ہیں اگر کوئی طالب علم ان پانچوں طریقوں سے گردان کو یاد کرلے تو ان شاء اللّٰه عزوجل گردان کبھی نہیں بھولے گی۔ "1:" پہلے صیغے سے چودہویں صیغے تک یاد کرنا۔ مثال: ضربَ، ضربَا، ضربوا۔۔۔۔۔الخ "2:" آخر سے اُوپر کی طرف یاد کرنا۔ مثال: ضربنَا، ضربتُ، ضربتن۔۔۔۔۔۔الخ "3:" نمبر کے اعتبار سے صیغوں کی پہچان کرنا۔ مثال: 5 نمبر پر کونسا صیغہ ہے ، 9 پر کونسا صیغہ ، 11 پر کونسا صیغہ "وعلی ھذا القیاس" "4:" بیچ بیچ سے کوئ صیغہ پوچھ کہ پھر تعیین کرانا کہ یہ کونسا صیغہ ہے اور اِس کی علامت کیا ہے۔ مثال: "ضَرَبَتْ" کونسا صیغہ ہے اور اِس کی علامت کیا ہے "وعلی ھذا القیاس" "5:" اُردو میں ایک جملہ بول کہ پوچھنا کہ یہ کونسا صیغہ ہے اور اِس کا عربی میں کونسا صیغہ بنے گا۔ مثال: "میں نے سبق یاد کیا" کونسا صیغہ ہے اسکی علامت کیا ہے "وعلی ھذا القیاس" 👈 اِن طریقوں پہ گردان یاد کرانے کا بنیادی مقصد یہ کہ گردان یاد ہو جائے اور پہنچان بھی آجائے. نہیں تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ گردان رٹی ہوئ ہوتی ہے لیکن پہنچان نہیں ہوتی وجہ یہی ہے کہ طلبہ کرام سے ایک ہی طریقے پہ گردان کا رٹا لگوا کہ یاد کروائ ہوتی ہے۔
صرف کو یاد کرنا ضروری چیز ہے کہ اس سے کلمات کی معرفت حاصل ہوتی ہے لیکن یاد کرنا اور یاد رکھنا تھوڑا مشکل ہے ہر شخص ذہنی قوت کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے تو دوسرے کے ساتھ موازنہ بھی نا کرنا چاہئے البتہ ایک مختصر طریقہ بتاتا ہوں کہ جس سبق کو یاد کرنا مقصود ہو اس کو بار بار پڑھیں پہلے پانچ بار دیکھ کر پڑھیں پھر پانچ بار زبانی پڑھنے کی کوشش کریں لیکن جہاں اٹک جائیں کتاب سے دیکھ لیں اس کے بعد پانچ بار بغیر دیکھے پڑھیں اور پانچ بار کسی کو سنا دیں یوں آپ کو ایک سبق اچھا اور دیرپا یاد رہے گا اگرچہ آپ کو ترتیب بھول جائے لیکن وہاں لکھی ہوئی باتیں کبھی نہیں بھولیں گی
باب کی پہچان کے لئے لغت استعمال کریں بار بار لغت کی طرف رجوع کرنے سے ابواب خود بخود ذہن میں بیٹھتے جائیں گے
جس جملے کو سچہ یا جھوٹا کہا جائے
اصل میں یُزْوَدُ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو اسے الف سے بدلنا واجب ہے پھر یُزَاد ہوا
مادہ اصلی س۔و۔ی
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
اجراء کریں ان شاءاللہ نحو سمجھ آجائے گی اور قواعد کو یاد کریں
واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب نصر ینصر
دخل فعل ماضی مطلق مثبت معروف الاستاذ فاعل فعل فاعل ملکر معطوف علیہ و حرف عطف قام فعل ماضی مطلق مثبت معروف التلمیذ فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر جملہ معطوفہ ہوا
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب