فعل کی نحوی تحقیق میں کون کون سی چیزیں بتائے گے
صیغہ سہ اقسام شش اقسام ہفت اقسام باب اگر معلل ہے تو تعلیل یہ چیزیں بیان کی جاتی ہیں صرفی تحقیق میں
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
صیغہ سہ اقسام شش اقسام ہفت اقسام باب اگر معلل ہے تو تعلیل یہ چیزیں بیان کی جاتی ہیں صرفی تحقیق میں
تاکہ عربی عبارت کو سمجھ سکیں اس پر اعراب لگا سکیں اس کے معنی کا لحاظ کرتے ہوئے
تاکہ حالت نصب میں صفت کے ساتھ التباس نہ ہو جائے
السَّلَامُ عَلَيْكَ میں کاف خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف خطاب کے لیے کافی ہے، لیکن أَيُّهَا النَّبِيُّ منادی ہے، جو تعظیم، تخصیص اور خطاب کی تاکید کے لیے لایا گیا ہے۔
خَفِیَ یہ خَفٰی کی اصل ہے تعلیل ۔ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر خَفٰی ہوگیا
تُخالع۔ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ اعلم ۔ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
غیر منصرف ہے علمیت اور تانیث معنوی کی وجہ سے
مبنی بر ضمہ: جب ضمیر واوِ جمع (واو الجماعة) ہو، جیسے: كتبُوا، نصرُوا۔ مبنی بر کسرہ: جب ضمیر یاءِ مخاطبہ ہو، جیسے: اكتبِي، تكتبِينَ۔
جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال
باب تفعیل کبّر یکبّر تکبیر سے
عدل وصف ترکیب تانیث معرفہ عجمہ جمع الف نون زاہدتان وزن فعل
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق باب ضرب یضرب
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب مفاعلہ
معانی اصل میں معنی کی جمع ہے اور معنی کی تعلیم یہ ہے کہ یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے۔ تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا اور بقیہ تعلیل اسی طرح ہوگی جو اوپر ذکر کی گئی ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افتعال مادہ اصلی ز۔و۔د
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
عموما ضمہ ۔ فتحہ ۔ کسرہ یہ حرکات مبنی کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں لیکن بسا اوقات اس کا عکس بھی ہوسکتا ہے کہ اس کی جگہ رفع نصب ۔ جر۔ استعمال ہو
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افتعال
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب
9 عدل وصف تانیث ترکیب معرفہ عجمی جمع الف نون زاہدتان وزن فعل
جب حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ لفظ ما آئے تو اسے ما کافہ کہتے ہیں جو کہ عمل کو روک دیتی ہے
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
سہ اقسام میں فعل مضارع ہے صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب تفعیل
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
جس کے عین کلمے میں حرف علت واؤ یا یاء ہو اسے اجوف کہتے ہیں
6 ہیں أِنّ أَنّ کأنّ لکنّ لیت لعل
یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے۔ تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا اور بقیہ تعلیل اسی طرح ہوگی جو اوپر ذکر کی گئی ہے
صحیح ہے
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل مادہ اصلی (ز۔م۔ل)
ان حرف مشبہ بالفعل ما مائے کافہ زید مبتدا قائم خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا ۔۔ یاد رہے جب بھی ان حرف مشبہ بالفعل مائے کافہ کے ساتھ آئے تو اس وقت مبتدا خبر کی ترکیب کریں گے
علم (خاص نام) جیسے: أحمد، إبراهيم عجمی نام جیسے: إسماعيل، إسحاق مؤنث علم جیسے: فاطمة، زينب علم جو وزنِ فعل پر ہو جیسے: يزيد، أحمد علم کے آخر میں زائد الف و نون جیسے: عثمان، عمران مرکب علم جیسے: بعلبك، حضرموت صیغۂ منتہی الجموع جیسے: مساجد، مصابيح، مفاتيح عدل جیسے: عُمَر، مَثنى، ثُلاث وصف (صفت) میں دو خاص صورتیں وزنِ أفعل: أحمر، أكبر وزنِ فعلان: عطشان، غضبان
وہ کلمہ جس میں دو حرف علت ہوں یہ لفیف ہے اگر دونوں حرف علت الگ الگ ہوں تو لفیف مفروق ہوگا
دون اسم ظرف ہے غیر کے معنی میں استعمال ہوتا ہے
صرف فعل ماضی اور امر حاضر معروف میں باب افعال کے ہمزہ پر فتحہ ہوگی اور فعل مضارع میں ہمزہ پر ضمہ ہوگا
ثلاثی مزید فیہ کی جو علامات ہیں انہیں یاد کیا جائے تو ثلاثی مزید فیہ کے مصادر پہنچاننے میں پریشانی نہ ہوگی اور ثلاثی مجرد کے ابواب کی آسان پہچان استعمال لغت ہے ۔ بکثرت لغت جو استعمال کریں
جب کسی اسم پر فعل کا وقوع ہو اسے مفعول بہ کہتے ہیں
علم صرف کا موضوع صیغے کے اعتبار سے کلمہ ہے
واحد مذکر حاضر فعل مضارع نفی جحد بلم معروف ثلاثی مجرد مہموز العین+ناقص یائی باب فتح یفتح
ادریس یہ نام ہے اور سہ اقسام میں یہ اسم جامد ہے
باب فتح یفتح سے ہے بمعنی لوٹنا ا
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز العین ناقص یائی باب فتح یفتح
واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
مشھور خاصہ مشارکت ہے
ماضی ہونا مضارع ہونا امر ہونا اس سے پہلے قد کا ہونا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب
تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب سمع یسمع
سب سے پہلے سہ اقسام پھر شش اقسام پھر ہفت اقسام کا اجراء کرے
حرف جارہ 17 ہیں اسم پر داخل ہوکر مابعد کو جر دیتے ہیں اور اپنے مجرور سے ملکر ماقبل کے لیے ظرف بنتے ہیں کبھی لغو کبھی مستقر۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
باب فتح یفتح
اس سے مراد 9 اسباب ہیں عدل وصف تانیث عجمہ معرفہ جمع ترکیب الف نون زاہدتان وزن فعل
افعال قلوب 7 ہیں علم رای وجد ظن حسب خال رغم
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
تم سب پیروی کرو
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال
اَلْمَشْیُ مصدر ہے
جی انشائیہ ہے اس کی قسم عقد کے پائے جانے کی وجہ سے
جی بلکل
اسم فاعل اسم مفعول صفت مشبہہ اسم مبالغہ اسم ظرف اسم آلہ
معنوی اعتبار کے مابین اس میں کوئی فرق نہیں البتہ لفظی اعتبار سے فرق ہوسکتا ہے
اصل میں تَشْمُمُ تھا قاعدہ دو ہم جنس متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے پھر تُشُّمُ ہوا
ما كان... میں "ما" ابتدا میں اس لیے آتی ہے کہ وہ حرفِ نفی ہے اور كان کی نفی کر رہی ہے۔ قد فعل میں قد ایک مستقل حرف ہے جو فعلِ ماضی پر داخل ہوتا ہے؛ اس ترکیب میں "ما" سرے سے موجود نہیں۔ اگر کہیں ما + قد + فعل ملے تو "ما" نفی کے لیے پہلے آئے گی، کیونکہ نحوی طور پر حروفِ نفی اپنے متعلق پر مقدم ہوتے ہیں۔
منصرف ۔ وہ اسم جو تنوین اور کسرہ کو قبول کرتا ہوں غیر منصرف ۔ جو تنوین اور کسرہ کو قبول نہ کرتا ہو
کلمے سے مراد ایسا لفظ ہے جس کو مفرد معنی کے لیے وضع کیا گیا ہو
واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
رحم فرمانے والی ذات
عُجمہ (العُجمة) کا مطلب ہے غیر عرب ہونا یا زبان کا عربی نہ ہونا۔ علمِ نحو میں جب کسی اسم کو عجمی کہا جاتا ہے تو اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ:وہ لفظ اصل میں عربی زبان کا نہیں، بلکہ کسی دوسری زبان (جیسے فارسی، عبرانی، سریانی وغیرہ) سے عربی میں آیا ہے۔
حرف جارہ کا دخول اسم پر ہوتا ہے اور اس کا مابعد مجرور ہوتا ہے جبکہ عطف میں دو اسموں کے مابین حرف عطف کا دخول ہوتا ہے اس کے علاؤہ اگر معنی کا بھی لحاظ رکھا جائے تو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے
نحویوں کے نزدیک اسم جب دو علتیں (یا بعض صورتوں میں ایک ایسی علت جو دو کے قائم مقام ہو) جمع کر لیتا ہے تو وہ فعل سے مشابہت اختیار کر لیتا ہے، اس لیے اس سے تنوین اور کسرہ سلب کر دیے جاتے ہیں۔
وہ اسم مشتق جو ایسی ذات پر دلالت کرے جس کے ساتھ فعل قائم ہو
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل
جو عامل نصب دینے والے ہوتے ہیں جیسے أن۔ لن ۔ کی ۔ اذن
ادغام کی شرائط نہ پائی جانے کے سبب
واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب سمع یسمع
ثلاثی مجرد میں کوئی حرف زائد نہیں ہوتا جبکہ مزید فیہ میں حرف کا اضافہ ہوتا ہے
کہ قاعدہ ہے کہ واؤ مضموم ماقبل مضموم اور یاء مضموم ماقبل مکسور کو ساکن کرنا واجب ہے پھر یَدْعُوُ سے یَدْعُوْ ہوا
وہ اسم کو تنوین اور کسرہ کو قبول نہ کرے
واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
نہیں
ایسے قوانین کا علم جس میں اسم فعل حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو
فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی باب ضرب یضرب
نحو کا معنی کنارہ بھی ہے چونکہ اس علم میں کلمہ کے کنارے موجود آخری حرف سے بحث کی جاتی ہے
ضرب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح زید فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ
جمہور کے نزدیک 17 ہیں، بعض 20 بھی کہتے ہیں۔
دو طرح سے یہ فعل کے مشابہ ہیں : 1۔ فعل کی طرح عمل کرتے ہیں۔ رفع و نصب کا تقاضا کرنے کے حساب سے 2۔ فعل کی طرح مبنی ہیں۔
نیچے دیکھیں سکرین شارٹ بھیجا ہے سرچ کر کے اسی طرح سرچ کریں ھراق لکھ کر صرف پر کلک کر دیں
مفرد منصرف صحیح کی حالت جری
مضاف عموماً نکرہ ہوتا ہے۔
غیر منصرف کا اعراب حالت رفعی میں ضمہ سے اور جری و کسری فتحہ سے آتی ہے۔
حال کی سات اقسام ہیں اس کی تفصیل ہدایۃ النحو کے مکتبۃ المدینہ کے حاشیہ میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
اسم کی ایک قسم ہے اور یہ وہ اسم ہوتا ہے جو تنوین اور کسرہ کو قبول نہیں کرتا
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق باب افتعال