صیغے کیسے بنتا ہے
صیغہ کلمے کی اس شکل کو کہتے ہیں جو حروف حرکات و سکنات کی مخصوص ترتیب سے حاصل ہو ۔ عربی میں صیغے بنانے کے لیے 3 چیزیں ضروری ہیں 1۔مادہ اصلی 2۔باب/وزن 3۔ ضمائر
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
صیغہ کلمے کی اس شکل کو کہتے ہیں جو حروف حرکات و سکنات کی مخصوص ترتیب سے حاصل ہو ۔ عربی میں صیغے بنانے کے لیے 3 چیزیں ضروری ہیں 1۔مادہ اصلی 2۔باب/وزن 3۔ ضمائر
عربی عبارت کو اعراب (زبر، زیر، پیش) کے ساتھ صحیح پڑھنے اور سمجھنے کے لیے باقاعدہ مطالعہ اور چند بنیادی علوم سیکھنا ضروری ہوتا ہے۔ یہ کام صرف لفظی ترجمہ سے نہیں بلکہ قواعد (grammar) سے آتا ہے۔ ابتدائی طور پر 3 چیزوں پر توجہ دی جائے 1۔ لغت 2۔ صرف 3۔ نحو ان شاءاللہ عربی علوم اعراب کے ساتھ پڑھنے ۔ سمجھنے اور سمجھانے میں آسانی ہوگی
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افتعال مادہ اصلی (و۔خ۔ذ)
صیغہ واحد مذکر حاضر تَضْرِبُ واحد متکلم أَضْرِبُ جمع متکلم نَضْرِبُ میں ضمیر وجوبا مستتر ہوتی ہے اس کے علاؤہ صیغوں میں ضمیر جوازا مستتر ہوتی ہے ۔۔
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال ۔۔
14
تاکہ قرآن و سنت اور عربی علوم کے سمجھنے اور سمجھانے میں انسان غلطی سے بچے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی بمعنی کہنا بولنا باب نصر ینصر ۔۔
جی ہاں یہ اسم ظرف ہے اصل مَقْوَمٗ ہے قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے الف سے بدلنا واجب ہے پھر مَقَامٗ ہوا
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
قال اصل میں قَوَلَ تھا قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے چند شرائط کے ساتھ پھر قَالَ ہوا
عقلی طور پر: جو کام کر رہا ہے وہ جملے کا مرکزی عنصر ہے، اس لیے عربی میں اسے رفع (بلند درجہ) دیا۔جس کی بناء پر فاعل مرفوع ہوتا ہے جو کہ اس کی پہچان ہے ۔
باب فتح یفتح
جو کس خاص شخص ۔ جگہ کا نام ہو اور اس کی 7 اقسام ہیں
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء باب نصر ینصر
ناموا کا مصدر نَومٌ ہے
ابتلاع مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال (ب ل ع)
یقول فعل معروف ہے اور اس کی مجھول یقال ہے قبل تعلیل صیغے کی ساخت اس طرح تھی یُقْوَلُ پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب اور اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو واؤ یا یاء کو الف سے بدلنا واجب پھر یقال ہوا
باب نصر ینصر بمعنی بھاگنا
عبارت میں موجود پہلے اسماء کا پھر افعال کا پھر حروف کا انتخاب کریں اگر اسماء ہیں تو کونسے ہیں معرب ہیں یا مبنی منصرف یا غیر منصرف اعراب کی 12 اقسام میں سے کونسا اعراب ہے پھر افعال کی طرف آئیں فعل کونسا فاعل موجود ہے یا پوشیدہ پھر حروف کی طرف آئیں کہ حروف معانی ہیں یا مبانی وغیرہ
جی ہاں ترکیبی حساب سے الکلمۃ موصوف ہوگا اور ترجمہ بلکل ٹھیک رہے کہ کلمہ ایسا لفظ ہے جس جو مفرد معنی کے لیے موضوع ہو
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق باب افعال اصل اَوْفِیُوْا۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب استفعال مادہ اصلی (ح۔ی۔ی)
باب نصر ینصر
واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
کسی چیز کی ادائیگی کرنا مصدر سماعی ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
ب حرف جر اسم مضاف مجرور لفظ اللہ اسم جلالت مضاف الیہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر فعل محذوف اقرء کے اقرء فعل انا فاعل ظرف سے ملکر جملہ فعلیہ لفظاً خبریہ معنی انشائیہ ہوا۔
جی کچھ کتب ہیں ان کا استعمال کریں جیسے عربی کا معلم ۔ اس میں قوائد بھی ہیں اور ساتھ ساتھ اجراء بھی اسی طرح العربیۃ بین یدیک یہ بھی اچھی کتاب ہے عربی کے حوالے سے ان کا استعمال کریں
یہ اسم مبنی بالفعل معرب بالقوۃ ہے اس طرح کہ اگر ماقبل میں کوئی عامل آجائے تو وہ اس کا عامل ہوگا اور زید معمول جیسے جاء فعل آجائے تو زید فاعلیت کی بناء پر مرفوع ہوگا اور اگر عامل نہ آئے تو اپنی حالت پر رہے گا ۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب استفعال مادہ اصلی ( ح۔ی۔ی)
مبتدا معرفہ ہی ہوتا ہے لیکن چند مقامات پر نکرہ بھی مبتدا بنتا ہے اس کی الگ سے صورتیں ہیں جیسے تخصص کے لیے
اولا قوائد یاد کریں پھر امثلہ بنائیں اور ان پر انطباق کریں آسانی ہوگی
ذھب فعل ماضی مطلق مثبت معروف الاستاذ فاعل الی حرف جر المدرسۃ مجرور جار مجرور ملکر طرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جی یہ مشتق ہے اور اس کا مصدر الشکر ہے
ابھی ان شاءاللہ مکمل 30 پاروں کے اپلوڈ کیے جائیں گے کام مکمل ہوگیا ہے
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی باب نصر ینصر
جی ہاں یہ درست ہے فرق اتنا ہے کہ پہلے والا قال سے مراد کہنا مادہ اصلی ق۔و۔ل دوسرے والے قال سے مراد قیلولہ کرنا مادہ اصلی ق۔ی۔ل ترجمہ جس شخص نے کہا اللہ نے قیلولہ کیا تو اس نے کفر کیا
جَاءَ الطَّالِبُ مُبْتَسِمًا رَأَيْتُ الرَّجُلَ رَاكِبًا دَخَلَ المُعَلِّمُ الفَصْلَ غَاضِبًا خَرَجَ الأَطْفَالُ مُسْرِعِينَ جَلَسَ الرَّجُلُ مُتْعَبًا۔۔ اور بھی بھت امثلہ نحو میں کتب میں موجود ہیں ۔
اچھے اخلاق والی نرم مزاج باوقار خوبصورت عادات رکھنے والی خوش اخلاق خاتون
صیغہ صیغہ جمع مذکر مصدری معنی گمراہ ہونا سہ اقسام اسم فاعل شش اقسام ثلاثی مجرد ہفت اقسام مضاعف ثلاثی ازباب ضَرَبَ ، یَضْرِبُ اصلی حروف ض ، ل ، ل اصل اَلضَّآلِّیْنَ
زھرا کا معنی کلی ہے
جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
ایسے قوانین جن کے ذریعے ایک کلمے سے دوسرا کلمہ بنانے اور ان میں تبدیلی کرنے کا طریقہ معلوم ہو
فعل ماضی مطلق مثبت معروف ہے
ترکیبی قواعد پڑھیں انہیں یاد کریں پھر ان کا استعمال کریں آسانی ہوگی
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف ثلاثی باب باب ضرب یضرب ۔
کلمہ کی تین اقسام ہیں مستقل بالمفھومیۃ کے اعتبار سے اسم ۔ فعل۔ حرف۔
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ۔
بطور علم یہ غیر منصرف ہے
ضرب کی میں مضارع مکسور العین ہوتا ہے جبکہ فتح میں مضارع مفتوح العین ہوتا ہے اسی طرح اسم ظرف کے صیغوں میں فرق آتا ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
بہ جار مجرور ملکر طرف مستقر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مقدم داء مبتدا موخر خبر مقدم مبتدا موخر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔
واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل مادہ اصلی (س۔م۔ی)
یہ اشعار فارسی میں ہیں، ان کا اردو مفہوم یہ ہے: جس لفظ کی حالت (آخر) ہمیشہ ایک ہی رہے اور نہ بدلے، وہ مبنی ہوتا ہے۔ اور جس لفظ کی حالت بار بار بدلتی رہے، وہ معرب ہوتا ہے۔
تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
تاکل صیغہ واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء باب نصر ینصر تتناول صیغہ واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب تفاعل
انتظرَ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال تاتی صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء ناقص یائی باب ضرب یضرب ۔
اسباب منع صرف 9 چیزیں ہیں عدل وصف تانیث ترکیب معرفہ عجمہ جمع منتھی الجموع الف نون زائدتان ا وزن فعل
اصل میں اوتخذ تھا قاعدہ باب افتعال کے کے فا کلمے واؤ آجائے تو اسے تاء افتعال سے بدلیں گے تو اتتخذ ہوا پھر تاء کا تاء میں ادغام کیا تو اتّخذ ہوا
بھت چیزیں
لا يَتَبَرَّجْنَ کا صیغہ استعمال ہوگا
لا يَتَبَرَّجْنَ
جمع مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب مادہ اصلی (ک۔ی۔ل بمعنی ناپ کرنا)
اصل میں قول تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو چند شرائط کے ساتھ الف سے بدلنا واجب ہے پھر قال ہوا
ضربن۔ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
صیغے کی پہچان کے لیے 5 چیزیں ضروری ہوتی ہیں سہ اقسام اقسام فعل جیسے ماضی ۔ مضارع ۔ امر۔ نہی وغیرہ شش اقسام ہفت اقسام باب اسی طرح ان چیزوں کو مدےنظر رکھیں پہچاننے میں آسانی ہوگی ۔
جو اپنا معنی بیان کرنے میں کسی زمانے کا محتاج نہ ہو
7 ہیں ۔ صحیح مہموز مضاعف مثال اجوف ناقص لفیف ۔۔
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال
کیوں کہ یہ اصل وضع کے اعتبار سے وصف نہیں ہے ۔۔ غیر منصرف میں وصف کے لیے اصل وضع سے وصف ہونا شرط ہے
من اسم شرط قال فعل جو ضمیر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر قول قال بمعنی قیلولہ فعل لفظ اللہ اسم جلالت فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر مقولہ قول و مقولہ ملکر شرط ف جزائیہ قد حرف تحقیق کفر فعل ھو اس فاعل ۔ فعل اپنے فاعل سے ملکر جزاء شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ جزائیہ ہوا ۔ معنی ( جس شخص نے کہا اللہ نے قیلولہ کیا تو اس نے کفر کیا )
حروف ردع ایک ہے" کلّا"
بطن مضاف مبتدا زید مضاف الیہ ک حرف جر بئر مجرور جار مجرور ملکر ثابت اسم فاعل ھو اس فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔ ترجمہ ( زید کا پیٹ کنوئیں جیسا ہے)
جمع متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب ۔۔
الف لام کا ہونا اضافت کا ہونا مبنی ہونا غیر منصرف ہونا۔۔
مادہ اصلی ق۔و۔م
یہ اصل میں یَوھِبُ تھا قاعدہ لگا وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان واقع ہو اسے حذف کرنا واجب ہے پھر یَھِبُ ہوا
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق باب ضرب یضرب مادہ اصلی (و۔ق۔ی)
اسم۔مصدر از باب افتعال اصل میں وُقْیَۃ تھا یاء متحرک ما قبل ساکن کی حرکت قاف کو دیکر اسے الف سے بدلا تو وُقاۃ ہو گیا پھر واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تُقاۃ ہو گیا
لغت کا استعمال ہے عموما یہ مشکل مجرد کے ابواب میں پیش آتی ہے لیکن قاموس وغیرہ میں اشارے ہوتے ہیں جس سے معلوم ہو جاتا ہے
واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب انفعال مادہ اصلی (ح۔ل۔ل)
ما ولا کا اسم مرفوع اور خبر منصوب
کچھ فرق ہے اسم فاعل عامل ہوتا ہے جبکہ فاعل عامل نہیں ہوتا فاعل سے قبل فعل ضروری ہے جبکہ اسم فاعل میں ایسا نہیں فاعل کا مرفوع ہونا ضروری ہے جبکہ اسم فاعل کا نہیں فاعل کا مشتق ہونا ضروری نہیں جبکہ اسم فاعل کا مشتق ہونا ضروری ہے اسم فاعل کے مخصوص اوزان ہیں جبکہ فاعل کے اوزان نہیں
تین ہیں أن لو أما
اسم منسوب ہے جو کہ اسم مفعول کے حکم میں ہوتا ہے
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب افتعال مادہ اصلی (خ۔ص۔ص)
جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی باب تفاعل۔
ضربتا میں تاء پر جو حرکت ہے وہ سکون کے حکم ہے اور یہ حرکت عارضی ہے اور قاعدہ ہے العارض کالمعدوم تو لہذا چار حرکات کا ہے در پے جمع ہونا نہیں مراح الارواح ص 63 پر مزید تفصیل موجود ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے۔ تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا اور بقیہ تعلیل اسی طرح ہوگی جو اوپر ذکر کی گئی ہے پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر جب بدلا تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گر گیا پھر معنیً ہوا
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے. تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا جب اسے کھول کر لکھیں تو یوں شکل ہوگی مَعْنَیُنْ پھر واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے جب بدلا تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے یاء گرگئ پھر معنیً ہوا
صحیح
اصل میں یوضع تھا قاعدہ: وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان آئے اور عین کلمہ حرف حلقی ہو تو واؤ کو حذف کرنا واجب ہے پھر یضع ہوا ۔
جو چیزیں اس میں ضروری ہوتی ہیں پہلے ان کو فوکس کریں جیسے فعل ماضی۔ مضارع۔ امر۔نہی ۔اسم فاعل۔ اسم مفعول۔ مصدر ۔ظرف ۔اسم آلہ۔فعل تعجب وغیرہ پھر روزانہ 5۔10 گردان لکھیں اور جو گردان آپ نے لکھی ہے اسے چھوٹے جملوں میں بولیں تکرار کریں ایک باب سے 5 سے 6 مرتبہ الگ الگ مصادر کی تکرار کریں آسانی ہوگی ۔۔
عربی الفاظ اور جملوں میں صحیح اعراب، ترکیب اور معنی قائم رکھنا تاکہ زبان کا مفہوم درست اور واضح رہے۔ اور عربی لکھنے اور بولنے میں ترکیبی اغلاط سے بچنا۔
سَالَ ماضی ثلاثی مجرد صحیح، فاعل مستتر یَسَالُ مضارع ثلاثی مجرد صحیح، فاعل مستتر سَلْ امر ثلاثی مجرد صحیح لا تَسَلْ نہی ثلاثی مجرد صحیح سال / یسال قواعد مطابق تصریف
نور مضاف مبتدا اللہ۔ لفظ اللہ اسم جلالت مضاف الیہ قائم اسم فاعل ھو ضمیر استتار جوازا فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔
اگر ماقبل میں سیاق کے حساب سے ترکیب کریں تو و حالیہ ہوگی اگر ویسے کریں ترکیب تو و استیناف انتم مبتدا تتلون فعل مضارع اس میں انتم استتار جوازا فاعل الکتاب مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔۔