وجل کے ماضی مجہول میں بہ کیوں اتا ہے
جی فعل لازم کو متعدی بنانے کے لیے مجھول میں بہ کا اضافہ کیا جاتا ہے
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
جی فعل لازم کو متعدی بنانے کے لیے مجھول میں بہ کا اضافہ کیا جاتا ہے
واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد لفیف مفروق باب ضرب یضرب
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
ل حرف جر مسجد مجرور جار مجرور ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مقدم منارتان مبتدا مؤخر مبتدا اور خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
همزه استفهامی لَمْ نَشْرَحْ فعل نَحْنُ مستر فاعل لك جار با مجرور متعلق صدارت مرکب اضافی مفعول به فعل بافاعل و متعلق و مفعول به لفظا جملہ انشائیہ اور معنی جملہ خبریہ
مصدر ہے اور یہ غیر معلل ہے
مرکب مزجی ہے
کہ وہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہو
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
اس کی دو اقسام ہیں ایک مطرد ایک شاذ پھر مطرد میں 5 ابواب ہیں پھر شاذ کی 3 اقسام ہیں
زَنَیَ تھا اصل میں پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر زَنٰی ہوا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
پہلے تمام افعال کو الگ الگ کریں پھر یکجا کرکے لکھیں پھر اچھے انداز سے یاد کریں
اسم جامد ہے غیر منصرف
اگر جار مجرور عبارت کے شروع میں آجائے اور مابعد فعل موجود ہو تو ظرف لغو مقدم بنے گا اگر مابعد فعل موجود نہ ہو تو ظرف مستقر بنے گا۔
نحو ایک ایسا علم میں جس میں کلمے کے اعراب کے حوالے سے بحث کی جاتی ہے
جو علامۃ فاعلیت پر مشتمل ہو اسے مرفوع کہتے ہیں
اصل میں مُتْتَقِیُوْنَ تھا قاعدہ لگا لام کلمے میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کریں گے پھر جب حالت نصب بنائیں۔ گے تو متقین ہو جائے گا۔
نحو کا ایک معنی طرف بھی ہے چونکہ اس میں کلمے کی ایک طرف سے اعراب کے اعتبار سے بحث کی جاتی ہے اس وجہ سے اسے نحو کہتے ہیں
کیونکہ اس میں ایک اعتبار سے ابھام ہوتا ہے جیسے اگر یہ بات کی جائے ھذا جب تک مشار الیہ معلوم نہ ہو تو اس میں ابھام ہوگا اس وجہ سے انہیں نحو میں مبھمات سے تعبیر کیا جاتا ہے
نحو وہ علم ہے جس کے ذریعے کلمات کے آخری حروف کے احوال، اعراب اور بناء کے اعتبار سے پہچانے جاتے ہیں۔ یہی تعریف جامع اور مانع ہے اور یہی منقول ہے کتب میں
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر مادہ اصلی ق۔و۔ل
ایسی صورت میں عموما مضاف و مضاف الیہ بنے گا اور دونوں کا اعراب ایک جیسا نہیں ہوسکتا
فعل ماضی میں اس کی صورت اس طرح ہوگی وَخَطَتْ اور فعل مضارع میں تَخِطُ ہوگی
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر مادہ اصلی ق۔و۔ل
جی ضرب صرف کلام ہے چونکہ اس میں موجود ھو ضمیر مستتر اس کا فاعل ہے
جو تابع نسبت میں مقصود ہو متبوع کو صرف تمھیدا لایا گیا ہو اسے بدل کہتے ہیں اور تابع کے متبوع کو مبدل منہ کہتے ہیں
اصل میں صَلَّیَ تھا قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر صَلّٰی ہوا
اسم کا ایسی ذات پر دلالت کرنے والا ہونا جس کے ساتھ اس کی کوئی بھی صفت ماخوذ ہو
کسی اسم کا بغیر کسی قاعدہ صرفی کے اپنے صیغے سے دوسرے صیغے کی طرف پھیرا ہوا ہونا عدل کہلاتا ہے
رفع کا لغوی معنی: اونچا کرنا، بلند کرنا۔ وجہِ تسمیہ: مرفوع اسم کا آخری حرف عموماً ضمہ (ـُ) لیتا ہے، جسے بلند یا اوپر کی حرکت سمجھا جاتا ہے، اس لیے اس حالت کو رفع کہا جاتا ہے۔ نصب کا لغوی معنی: کھڑا کرنا، گاڑنا، قائم کرنا۔ وجہِ تسمیہ: منصوب اسم کا آخری حرف عموماً فتحہ (ـَ) لیتا ہے۔ عرب اہلِ لغت نے اس اعرابی حالت کو "نصب" کا نام دیا، کیونکہ یہ اسم کو ایک مخصوص نحوی مقام پر قائم کرتی ہے۔ جر کا لغوی معنی: کھینچنا، وجہِ تسمیہ: مجرور اسم حرفِ جر یا اضافت کی وجہ سے اپنے اصل مقام سے کھینچا جاتا ہے اور اس کے آخر میں عموماً کسرہ (ـِ) آتی ہے، اس مناسبت سے اسے جر کہا جاتا ہے۔
3 علامات ہیں الف مقصورہ بُشرٰی الف ممدودہ حمراءُ ۃ گول تاء کا ہونا فاطمۃٗ
مذکر اور مونث دونوں طرح لاسکتے ہیں جاء رجال یا جاءتْ رجال دونوں درست ہیں
لفظ اللہ اس جلالت مبتدا احد اس کی خبر مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف ثلاثی باب نصر ینصر
واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
تو اس وقت موصوف اور صفت کی ترکیب ہوگی ۔۔۔
کیونکہ یہاں پر ک حرف جر ہے اور ریم مجرور ہے پھر کار مجرور ملکر خبر بنے گا
پر وہ اسم جس کی طرف فعل یا معنی فعل کی اسناد کی جائے اسے فاعل کہتے ہیں
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف باب نصر ینصر
جس اسم کی طرف فعل مجھول جی اسناد ہو اسے نائب الفاعل کہتے ہیں
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز العین+ناقص یائی باب فتح یفتح
نحو کا موضوع کلمہ اور کلام ہے
اصل میں یَسْئَلُ تھا قاعدہ لگا ہمزہ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واحب پھر لم کی وجہ سے آخر ساکن ہوگیا تو یہ لم یَسَلْ ہوگیا
جی ہاں لیکن جب ہوگا اس وقت فعل نہیں بلکہ مصدر مراد ہوگا جیسے یَوْمَ یَنْفَعُ الْصَادِقِیْنَ میں ینفع سے مراد نَفْعُ الْصَادِقِیْنَ ہے
صیغہ سہ اقسام شش اقسام ہفت اقسام باب اگر معلل ہے تو تعلیل یہ چیزیں بیان کی جاتی ہیں صرفی تحقیق میں
تاکہ عربی عبارت کو سمجھ سکیں اس پر اعراب لگا سکیں اس کے معنی کا لحاظ کرتے ہوئے
السَّلَامُ عَلَيْكَ میں کاف خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف خطاب کے لیے کافی ہے، لیکن أَيُّهَا النَّبِيُّ منادی ہے، جو تعظیم، تخصیص اور خطاب کی تاکید کے لیے لایا گیا ہے۔
خَفِیَ یہ خَفٰی کی اصل ہے تعلیل ۔ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر خَفٰی ہوگیا
تُخالع۔ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ اعلم ۔ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
غیر منصرف ہے علمیت اور تانیث معنوی کی وجہ سے
مبنی بر ضمہ: جب ضمیر واوِ جمع (واو الجماعة) ہو، جیسے: كتبُوا، نصرُوا۔ مبنی بر کسرہ: جب ضمیر یاءِ مخاطبہ ہو، جیسے: اكتبِي، تكتبِينَ۔
جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال
باب تفعیل کبّر یکبّر تکبیر سے
عدل وصف ترکیب تانیث معرفہ عجمہ جمع الف نون زاہدتان وزن فعل
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب مفاعلہ
معانی اصل میں معنی کی جمع ہے اور معنی کی تعلیم یہ ہے کہ یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے۔ تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا اور بقیہ تعلیل اسی طرح ہوگی جو اوپر ذکر کی گئی ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افتعال مادہ اصلی ز۔و۔د
عموما ضمہ ۔ فتحہ ۔ کسرہ یہ حرکات مبنی کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں لیکن بسا اوقات اس کا عکس بھی ہوسکتا ہے کہ اس کی جگہ رفع نصب ۔ جر۔ استعمال ہو
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افتعال
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب
9 عدل وصف تانیث ترکیب معرفہ عجمی جمع الف نون زاہدتان وزن فعل
جب حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ لفظ ما آئے تو اسے ما کافہ کہتے ہیں جو کہ عمل کو روک دیتی ہے
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
سہ اقسام میں فعل مضارع ہے صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب تفعیل
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے۔ تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا اور بقیہ تعلیل اسی طرح ہوگی جو اوپر ذکر کی گئی ہے
صحیح ہے
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل مادہ اصلی (ز۔م۔ل)
ان حرف مشبہ بالفعل ما مائے کافہ زید مبتدا قائم خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا ۔۔ یاد رہے جب بھی ان حرف مشبہ بالفعل مائے کافہ کے ساتھ آئے تو اس وقت مبتدا خبر کی ترکیب کریں گے
علم (خاص نام) جیسے: أحمد، إبراهيم عجمی نام جیسے: إسماعيل، إسحاق مؤنث علم جیسے: فاطمة، زينب علم جو وزنِ فعل پر ہو جیسے: يزيد، أحمد علم کے آخر میں زائد الف و نون جیسے: عثمان، عمران مرکب علم جیسے: بعلبك، حضرموت صیغۂ منتہی الجموع جیسے: مساجد، مصابيح، مفاتيح عدل جیسے: عُمَر، مَثنى، ثُلاث وصف (صفت) میں دو خاص صورتیں وزنِ أفعل: أحمر، أكبر وزنِ فعلان: عطشان، غضبان
ثلاثی مزید فیہ کی جو علامات ہیں انہیں یاد کیا جائے تو ثلاثی مزید فیہ کے مصادر پہنچاننے میں پریشانی نہ ہوگی اور ثلاثی مجرد کے ابواب کی آسان پہچان استعمال لغت ہے ۔ بکثرت لغت جو استعمال کریں
جب کسی اسم پر فعل کا وقوع ہو اسے مفعول بہ کہتے ہیں
واحد مذکر حاضر فعل مضارع نفی جحد بلم معروف ثلاثی مجرد مہموز العین+ناقص یائی باب فتح یفتح
ادریس یہ نام ہے اور سہ اقسام میں یہ اسم جامد ہے
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز العین ناقص یائی باب فتح یفتح
ماضی ہونا مضارع ہونا امر ہونا اس سے پہلے قد کا ہونا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب
تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
باب فتح یفتح
اس سے مراد 9 اسباب ہیں عدل وصف تانیث عجمہ معرفہ جمع ترکیب الف نون زاہدتان وزن فعل
افعال قلوب 7 ہیں علم رای وجد ظن حسب خال رغم
تم سب پیروی کرو
اَلْمَشْیُ مصدر ہے
جی بلکل
اسم فاعل اسم مفعول صفت مشبہہ اسم مبالغہ اسم ظرف اسم آلہ
معنوی اعتبار کے مابین اس میں کوئی فرق نہیں البتہ لفظی اعتبار سے فرق ہوسکتا ہے
اصل میں تَشْمُمُ تھا قاعدہ دو ہم جنس متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے پھر تُشُّمُ ہوا
ما كان... میں "ما" ابتدا میں اس لیے آتی ہے کہ وہ حرفِ نفی ہے اور كان کی نفی کر رہی ہے۔ قد فعل میں قد ایک مستقل حرف ہے جو فعلِ ماضی پر داخل ہوتا ہے؛ اس ترکیب میں "ما" سرے سے موجود نہیں۔ اگر کہیں ما + قد + فعل ملے تو "ما" نفی کے لیے پہلے آئے گی، کیونکہ نحوی طور پر حروفِ نفی اپنے متعلق پر مقدم ہوتے ہیں۔
منصرف ۔ وہ اسم جو تنوین اور کسرہ کو قبول کرتا ہوں غیر منصرف ۔ جو تنوین اور کسرہ کو قبول نہ کرتا ہو
کلمے سے مراد ایسا لفظ ہے جس کو مفرد معنی کے لیے وضع کیا گیا ہو
واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
رحم فرمانے والی ذات
عُجمہ (العُجمة) کا مطلب ہے غیر عرب ہونا یا زبان کا عربی نہ ہونا۔ علمِ نحو میں جب کسی اسم کو عجمی کہا جاتا ہے تو اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ:وہ لفظ اصل میں عربی زبان کا نہیں، بلکہ کسی دوسری زبان (جیسے فارسی، عبرانی، سریانی وغیرہ) سے عربی میں آیا ہے۔
حرف جارہ کا دخول اسم پر ہوتا ہے اور اس کا مابعد مجرور ہوتا ہے جبکہ عطف میں دو اسموں کے مابین حرف عطف کا دخول ہوتا ہے اس کے علاؤہ اگر معنی کا بھی لحاظ رکھا جائے تو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے