افعال قلوب کیا عمل کرتا ہے ؟
یہ افعال جملہ اسمیہ پر داخل ہو کر مبتدا اور خبر دونوں کو مفعولیت کی بنا پر نصب دیتے ہیں۔
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
یہ افعال جملہ اسمیہ پر داخل ہو کر مبتدا اور خبر دونوں کو مفعولیت کی بنا پر نصب دیتے ہیں۔
حتی فعل مضارع پر داخل نہیں ہوسکتا اس وجہ سے اس کے بعد ان مقدر نکالتے ہیں تاکہ حتی کا فعل پر آنا درست ہو جائے کیوں کہ ان فعل کو مصدر کی تاویل میں کر دیتا ہے
حرف مشبہ بالفعل اپنے اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتے ہیں
حروف جوازم فعل مضارع کو ساکن کردیتے ہیں اور اگر نون اعرابی ہو تو اسے گرا دیتے ہیں
کیوں حرف مسند الیہ اور مسند نہیں بن سکتا جبکہ مبتدا مسند الیہ ہوتا ہے اس وجہ سے حرف مبتدا نہیں بن سکتا
مجھے لگتا بلت درست نہیں بلکہ بَکَتْ ہونا چاہئے مس پرنٹنگ ہوگئی ہوگی
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
یہ الف مقصور زائد ہے جو کہ تانیث کے لئے ہے
اسم اپنا معنی بیان کرنے میں زمانے کا محتاج نہیں ہوتا جبکہ فعل اپنا معنی بیان کرنے میں زمانے کا محتاج ہوتا ہے ۔۔
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افتعال ۔۔
حال بن رہا ہے
حال کے واقع ہونے کی وجہ سے
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء و ناقص یائی از باب تفعیل
وہ اسم ہوتا ہے جس کی طرف کسی چیز کی اضافت کی جاتی ہے
قواعد کی تعداد معلوم نہیں البتہ مشھور قوائد جو مستعمل ہیں وہ 5 ہیں
مبتدا کی قسم ثانی بننے کے لیے ضروری ہے کہ صفت کا صیغہ اسم ظاہر کو رفع دے لیکن یہاں قائمان الزیدان کو رفع نہیں دے رہا اس وجہ سے یہ مبتدا کی قسم ثانی نہیں بن سکتی
لفظ موضوع کی دو قسمیں ہیں مفرد و مرکب
اسباق کو تقسیم کریں جو ابواب اھم ہوں ان پر توجہ دیں قواعد یاد کریں تعلیلات حل کریں قواعد کا اجراء کریں
مثالوں سے واضح ہے ہر قاعدے کی مثال کو سامنے رکھیں اور اس پر قواعد منطبق کریں۔ ۔۔۔
وہ فعل جس سے ماضی مضارع امر تینوں طرح کے فعل آتے ہوں
منصرف ہے
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
رجب اور شعبان دونوں غیر منصرف ہیں اور غیر منصرف حالت جری فتحہ سے آتی ہے
یا حرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل ای مبدل منہ الناس بدل مبدل منہ بدل ملکر ادعو کا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
1. عجیب و غریب بات – کوئی نادر، دلچسپ یا حیران کن بات۔ 2. لطیفہ – مزاحیہ یا دلچسپ کہانی یا جملہ۔ 3. نادر چیز – کوئی ایسی چیز جو کم یاب یا منفرد ہو۔ 4. آنکھ جھپکنا – بعض اوقات یہ لفظ تیز رفتاری یا مختصر لمحے کے مفہوم میں بھی آتا ہے۔
1. عجیب و غریب بات – کوئی نادر، دلچسپ یا حیران کن بات۔ 2. لطیفہ – مزاحیہ یا دلچسپ کہانی یا جملہ۔ 3. نادر چیز – کوئی ایسی چیز جو کم یاب یا منفرد ہو۔ 4. آنکھ جھپکنا – بعض اوقات یہ لفظ تیز رفتاری یا مختصر لمحے کے مفہوم میں بھی آتا ہے۔
"گردان" عربی اور فارسی سے ماخوذ لفظ ہے، جو اردو میں مختلف معانی میں استعمال ہوتا ہے، جیسے: 1. دُہرانا – کسی چیز کو بار بار کہنا یا پڑھنا، جیسے "سبق کی گردان کرنا"۔ 2. چکر لگانا – کسی جگہ بار بار جانا، جیسے "شہر کی گردان کرتے رہے"۔ 3. صرف و نحو میں گردان – عربی، فارسی، یا اردو میں فعل یا اسم کے مختلف صیغے یا حالتیں بیان کرنا، جیسے "فعل کی گردان کرنا"۔
افعالِ خمسہ عربی گرامر کی ایک اصطلاح ہے جو پانچ مخصوص صیغوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ وہ افعال مضارع (موجودہ یا مستقبل کے زمانے کے فعل) ہوتے ہیں جو پانچ مخصوص صیغوں میں آتے ہیں اور آخر میں نونِ اعرابی (ن) آتا ہے یا اس کی جگہ الف یا یا ہوتی ہے۔ افعالِ خمسہ کے پانچ صیغے: یہ مضارع کے وہ صیغے ہوتے ہیں جو مخاطب اور غائب کے تثنیہ و جمع کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، نیز واحد مونث مخاطب بھی شامل ہوتا ہے: 1. تفعلانِ (تم دونوں کرتے ہو) 2. یفعلانِ (وہ دونوں کرتے ہیں) غائب تثنیہ 3. تفعلونَ (تم سب کرتے ہو)مخاطب جمع مذکر 4. یفعلونَ (وہ سب کرتے ہیں) غائب جمع مذکر 5. تفعلینَ (تم کرتی ہو)واحد مونث مخاطب
صیغہ صفت جب مؤنث کے ساتھ خاص ہے تو اس میں تذکیر و تانیث کی مطابقت ضروری نہیں
ان حروف مشبہ بالفعل زیدا اسم قائم خبر ان اپنے اسم اور خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
جی ہاں، اسمائے استفہام مبتداء اور خبر دونوں کے طور پر آ سکتے ہیں، لیکن اس کا انحصار جملے کے سیاق و سباق پر ہوتا ہے۔ جب اسمِ استفہام جملے کے آغاز میں آئے اور اس کے بعد اس کی وضاحت کے لیے خبر آئے، تو وہ مبتداء ہوگا۔ اگر اسمِ استفہام کسی معروف مبتداء کی خبر کے طور پر آئے تو وہ خبر بن سکتا ہے۔
یہ اردو زبان میں نام ہیں
ان حرف شرط دخلت فعل تاء ضمیر فاعل الدار مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط ف جزائیہ انت مبتدا طالق خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جزاء
اسماء عدد عمل نہیں کرتے
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال ۔۔
وَمَنْ» حرف استئناف ومبتدأ «أَضَلُّ» خبر والجملة مستأنفة «مِمَّنْ» متعلقان بأضل «يَدْعُوا» مضارع فاعله مستتر «مِنْ دُونِ» متعلقان بالفعل «اللَّهِ» لفظ الجلالة مضاف إليه والجملة صلة «مَنْ» مفعول به ليدعو «لا» نافية «يَسْتَجِيبُ» مضارع فاعله مستتر والجملة صلة من «لَهُ» متعلقان بالفعل «إِلى يَوْمِ» متعلقان بمحذوف حال «الْقِيامَةِ» مضاف إليه «وَهُمْ» الواو حالية ومبتدأ «عَنْ دُعائِهِمْ» متعلقان بغافلون «غافِلُونَ» خبر المبتدأ والجملة الاسمية حال.
تصغیر والے اسم کو مصغر کہتے ہیں
جو بغیر وضع کسی چیز پر دلالت کرے ۔۔
ذَرْنِي» أمر فاعله مستتر والنون للوقاية وياء المتكلم مفعول به والجملة ابتدائية لا محل لها. «وَمَنْ» معطوف على ياء المتكلم و«خَلَقْتُ» ماض وفاعله «وَحِيداً» حال والجملة صلة لا محل لها وَجَعَلْتُ» ماض وفاعله و«لَهُ» متعلقان بالفعل وهما في موضع المفعول الثاني و«مالًا» مفعوله الأول «مَمْدُوداً» صفة والجملة معطوفة على ما قبلها. وَبَنِينَ» معطوف على مالا و«شُهُوداً» صفة.
کلمہ اور کلام ہے
جی اکثر اوقات مؤنث ہی سمجھے جاتے ہیں
شرط و جزاء کو شرط و جزاء کہہ کر چھوڑ دیں گے
لفظ جمع شش اقسام میں ثلاثی مجرد ہے
صلی یصلی کا اصل مادہ ص ل و ہے
الذنوب اسم جامد ہے
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
کیوں کہ غیر منصرف فعل کے مشابہ ہوتا ہے اور فعل کی مشابہت کی وجہ سے اس پر کسرہ اور تنوین نہیں آ سکتی
مرکب وہ لفظ جو دو یا دو سے زائد کلمات سے ملکر بنا ہو اسے مرکب کہتے ہیں
اس کی پہچان کے لیے غیر منصرف کے اسباب یاد فرما لیجیے
مُتَأَھِّل اسم فاعل آتا ہے
نَحَوَۃ بر وزن فعلۃ اسم فاعل کا چوتھا صیغہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
کھینچنا
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال ۔۔
تثنیہ مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
صرف میں مفردات یعنی کلمات بنانے کی بحث ہوتی ہے جبکہ نحو میں کلمات کو مرکب میں استعمال ہونے کے بارے میں بات کی جاتی ہے تو اس وجہ سے پہلے صرف کو رکھا کہ پہلے کلمات بنائے جائیں پھر انہیں دوسرے کلمات کے ساتھ جوڑا جائے
تمنا کسی ایسی خواہش کے لیے آتا ہے جو حقیقت میں ممکن نہ ہو یا مشکل ہو (لیت)۔ ترجی کسی ایسی امید کے لیے آتا ہے جو ممکن ہو اور جلد پوری ہونے کی امید ہو (لعل)۔
نسبتِ اضافی سے مراد وہ نسبت ہے جو کسی اسم کو کسی دوسری شے یا جگہ کی طرف منسوب کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ عام طور پر اس میں "یائی نسبت" (یاء کے ذریعے نسبت) پیدا کی جاتی ہے۔ نسبتِ اسنادی اس نسبت کو کہتے ہیں جو کسی مبتدا اور خبر کے درمیان پائی جاتی ہے، یعنی جب کسی چیز کو کسی دوسرے سے منسوب کرنے کے بجائے اس کی طرف نسبت دی جائے۔ یہ عام طور پر جملوں میں پایا جاتا ہے، خاص طور پر اسم فاعل، اسم مفعول، اور صفت مشبہہ کے ساتھ۔
"مفعول مطلق" اس مفعول کو کہا جاتا ہے جو اپنے فعل کے معنی کو مؤکد (تاکید) کرنے، نوعیت بیان کرنے، یا تعداد واضح کرنے کے لیے آتا ہے۔ اسے "مطلق" اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے عامل (فعل) کے ساتھ کسی قید کے بغیر آتا ہے
جمع متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف باب نصر ینصر ۔۔
جمع مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف باب نصر ینصر ۔۔
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال ۔۔
لَوْ» شرطية غير جازمة «كانَ» ماض ناقص «فِيهِما» متعلقان بخبر مقدم «آلِهَةٌ» اسمها مؤخر «إِلَّا اللَّهُ» بمعنى غير في محل رفع صفة مع لفظ الجلالة مضاف إليه «لَفَسَدَتا» اللام واقعة في جواب لو وماض والتاء تاء التأنيث والألف فاعل والجملة لا محل لها من الإعراب لأنها جواب شرط غير جازم
واحد مؤنث غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب مفاعلہ ۔۔
واحد مؤنث غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب مفاعلہ ۔۔
جس مرکب میں بات مکمل نہ ہو اسے مرکب ناقص کہتے ہیں
لولا حرف شرط علی فاعل ہے فعل محذوف وجد کا فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط ھلک فعل اس کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد مہموز الفاء از باب نصر ینصر
اس پر دونوں اصطلاحات سماعی اور لفظی کہی جا سکتی ہیں مونث لفظی کے دو معنی ہوتے ہیں ایک : وہ مونث جس کے مقابلے نر جاندار نا ہو تو اس وقت اس کے مقابلے میں مونث حقیقی آتا ہے لفظ کا دوسرا معنی ہوتا ہے وہ مؤنث جس میں علامت تانیث لفظوں میں موجود ہو اس صورت میں یہ مومث معنوی/سماعی کے مقابلے میں ہوتا ہے پہلی والی تعریف کے مطابق یہ مؤنث لفظی ہے اور مونث سماعی اس مونث کو کہتے ہیں جس میں علامت تانیث لفظوں میں موجود نا ہو مؤنث سماعی کی اس تعریف کے مطابق یہ مونث سماعی ہے کہ اس میں لفظوں میں علامت تانیث نہیں ہے
لسان العرب میں اس کے بارے میں دو قول ہیں ایک یہ عربی ہے اور حروف اصلیہ ج ھ ن م ہیں جبکہ یہ ملحق بخماسی مجرد ہے نون میں ادغام کر کے دوسرا قول یہ ہے کہ عجمی ہے دونوں طرف کے قائلین اپنے دلائل ہیں و اللہ اعلم
جی بن سکتا ہے لیکن کسی ذات کا نہیں بن سکتا جیسے زید ضرب کہنا درست نہیں ہوگا بلکہ ایسی جگہ ضرب یا تو فاعل و مفعول کے معنی میں ہوگا یا پھر اس کو مبالغہ پر محمول کریں گے
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں تمحو تھا آخر سے واؤ کسی جازم کی وجہ سے گری ہوگی
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
موازین مضاف اور القسط مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوا
عجمی زبان کا لفظ ہے اور عجمی الفاظ کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
یہاں زید مفعول بہ نہیں بلکہ فاعل ہے
لفظ طریق واحد ہے
شیر
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نصر ینصر ۔۔
بئس فعل ذم الاسم اس کا فاعل فعل ذم اور اس کا فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ الفسوق ذو الحال بعد الایمان مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابتا اسم مفعول کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مبتدا اب یہاں دو ترکیب ہو سکتی ہیں بئس الاسم کو خبر مقدم کہہ دیں تو یہ اس کا مبتدا بن جائے گا اور بئس الاسم کو الف جملہ بنا دیں اور اس لفظ کا مبتدا محذوف نکال لیں یعنی ھو پھر یہ مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو جائیں گے
مرکب بنائی وہ مرکب ہوتا جس میں دو ناموں کو ایک کر دیا جاتا ہے جیسے احمد خان میں خاں اور احمد الگ الگ ناموں کو مرکب بنا دیا ہے
واحد مذکر حاضر فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب استفعال ۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال ۔۔
اپنے اسم کو رفع اور خبر کو نصب دیتے ہیں
اپنے اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتے ہیں ۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ صحیح باب استفعال ۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال ۔۔
جی
منصرف پر کسرہ اور تنوین آتا ہے جبکہ غیر منصرف پر نہیں آتا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
مصدر
وَلِلَّهِ ما في السَّماواتِ» الواو حرف استئناف والله خبر مقدم وما مبتدأ مؤخر والجملة الاسمية استئنافية لا محل لها وفي السموات صلة ما «وَما فِي الْأَرْضِ» معطوف على ما قبله * «لِيَجْزِيَ» مضارع منصوب بأن مضمرة بعد لام التعليل والفاعل مستتر والمصدر المؤول من أن والفعل في محل جر باللام والجار والمجرور متعلقان بما دل عليه معنى الملك بقوله : وَلِلَّهِ ما فِي السَّماواتِ ... «الَّذِينَ» مفعول به «أَساؤُا» ماض وفاعله والجملة صلة الذين «بما» متعلقان بیجزی ) «عَمِلُوا» ماض وفاعله والجملة صلة ما «وَيَجْزِيَ» معطوف على ما قبله «الَّذِينَ» مفعول به «أَحْسَنُوا» ماض وفاعله والجملة صلة الذين «بالحُسْنَى» متعلقان بيجزى.
اپنے اسم کو رفع اور خبر کو نصب دیتے ہیں ۔۔
اسم کنایہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی چیز یا شخص کی صراحت کے بغیر اس کی طرف اشارہ کرے۔ یعنی ایسا لفظ جو کسی معین شے یا ذات کی بجائے کسی اور طریقے سے اس کی طرف اشارہ کرے
جمع مکسر میں بھی مذکر و مؤنث ہوتے ہیں
اسم متمکن کے اعراب کی سولہ اقسام ہیں جن کو معرب کی سولہ اقسام بھی کہتے ہیں
جمع مونث کی حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی و جری کسرہ سے آتی ہے