ترکیب سیکھنے کے لیے کوئ اچھی کتاب کا نام بتادیں
الترکیب مفتی اکمل صاحب کی کتاب کا مطالعہ کریں
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
الترکیب مفتی اکمل صاحب کی کتاب کا مطالعہ کریں
لا نفی جنس دین اسم ل جار من موصولہ لا نفی جنس عہد اس کا اسم لہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا نفی جنس طاعۃ مصدر ل۔جار مخلوق مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو مصدر ظرف لغو سے ملکر لاء نفی جنس کا اسم فی جار معصیۃ مضاف مخلوق مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا نفی جنس ضرورۃ لاء نفی جنس کا اسم فی جار الاسلام مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
حروف جارہ کا کام ہوتا ہے کسی فعل یا شبہ فعل کے معنی کو اسم کے ساتھ جوڑنا تو جہاں یہ آتے ہیں ان سے پہلے کوئی فعل یا شبہ فعل ہونا ضروری ہے اسی فعل یا شبہ فعل کو متعلق کہتے ہیں
جاء فعل زید ذو الحال راکبا حال ذو الحال حال ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ علم معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
مفرد
ھل النساء صادقات
شرذمۃ قلیلۃ موصوف صفت ہیں مرکب توصیفی
قال فعل ابو یوسف معطوف علیہ و حرف عطف محمد معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اتنی لمبی عبارت کی ترکیب تو مشکل ہے بہر حال عربی ٹھیک لکھی ہوئی ہے
ما مشابہ بلیس ملغی عن العمل ان حرف زائد زید مبتدا قائم خبر جملہ اسمیہ خبریہ
جملہ حالیہ کا مطلب ہے وہ جملہ جو حال بن رہا ہو
کیوں کہ مضاف الیہ سے پہلے مضاف ہوتا اور مضاف جر کا عمل کرتا ہے
تقریبا تیس علامتیں ہیں
اللہ لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ علم معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء
نادینا فعل نا ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ ← جملہ فعلیہ خبریہ ان تفسیریہ یا قائم مقام ادعو فعل انا ضمیر فاعل ابراھیم مفعول بہ جملہ فعلیہ انشائیہ
ف بحسب ما قبل لما شرطیہ زمانیہ مفعول فیہ مقدم ان زائدہ جاء فعل البشیر فاعل فعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جاء فعل زید فاعل ← جملہ فعلیہ خبریہ
کوئی حرف جر بطور فعل استعمال نہیں ہوتا بلکہ بعض اوقات فعل اور حرف جر کی شکل ایک جیسی ہو جاتی ہے لیکن فعل الگ ہوتا ہے اور حرف جر الگ
نہیں کسی صورت فعل پر داخل نہیں ہوتے
نحو کے بہت سارے حروف ہیں بعض عمل کرتے ہیں اور بعض عمل نہیں کرتے آپ کوئی بنیادی کتاب پڑھیں
اسم کی
کسرہ کی کوئی وجہ سمجھ تو نہیں آتی
یہاں جعلنا ماضی ہی ہے لیکن یہ مستقبل میں وقوع پذیر ہوگا اور بروز محشر کے اعتبار سے ماضی ہوگا یعنی وہ ان کو پکاریں گے تو ان کے خدا ان کا جواب نہیں دیں گے اور ان کے درمیان جدائی ڈال چکے ہوں گے تو دیکھیں جعلنا باعتبار ان کے پکارنے اور ان کے جواب نا دینے کے ماضی ہے لیکن ہمارے زمانے کے لحاظ مستقبل ہے
وہ کلمہ جس میں تین حروف اصلیہ ہوں اور کوئی زائدہ نا ہو
الإعراب المفصل لكتاب الله المرتل سورة الماعون آية ١ فَما يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ (7) • فَما يُكَذِّبُكَ: الفاء استئنافية. ما: اسم استفهام مبني على السكون في محل رفع مبتدأ يفيد التقرير. يكذب: فعل مضارع مرفوع بالضمة والفاعل ضمير مستتر فيه جوازا تقديره هو والكاف ضمير متصل- ضمير المخاطب- مبني على الفتح في محل نصب مفعول به وهو خطاب للانسان على طريقة الالتفات. اي فما يجعلك كاذبا بسبب الدين وانكاره بعد هذا الدليل او فما سبب تكذيبك ايها الانسان بعد هذا الدليل القاطع بالجزاء. • بَعْدُ بِالدِّينِ: ظرف زمان مبني على الضم لانقطاعه عن الاضافة في محل نصب ولانه غاية بمعنى يعد هذا الدليل القاطع. بالدين: جار ومجرور متعلق بيكذبك اي بالجزاء.
لا نفی جنس عوج اسم لا کا ل جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
غیر منصرف ہے علمیت و تانیث کی وجہ سے
منصرف ہے
جملہ فعلیہ انشائیہ
موسی غیر منصرف ہے
یہ ان مصدریہ ناصبہ نہیں ہے بلکہ ان مخففہ ہے انَّ حرف مشبہ بالفعل کا
ف بحسب ما قبل لا یلزم فعل الوضوء معطوف علیہ سجدۃ التلاوۃ مضاف الیہ مضاف ملکر معطوف اول عیادۃ مضاف المریض مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر معطوف الواجبات معطوف معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر فاعل ب جار نذر مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر معطوف علیہ آگے والا بنذرھا معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ لاء بقیہ جگہ پر زائدہ برائے تاکید ہے
من استفہامیہ مبتدا جاء فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوئے
فعل ناقص کے علاوہ جو افعال ہوتے ہیں وہ افعال تام ہوتے ہیں
التائب اسم فاعل ھو ضمیر فاعل من جار الذنب مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر مبتدا ک جار من موصولہ لا نفی جنس ذنب لاء نفی جنس کا اسم ل جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یوم منصوب ہے کیوں کہ یہ اسم فاعل محذوف کا مفعول فیہ ہے الظلم مبتدا ظلمات موصوف یوم مضاف القیامۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر مفعول فیہ ثابتۃ اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
التودد مصدر الی جار الناس مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو مصدر ظرف لغو ملکر مبتدا نصف مضاف العقل مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
حسن مضاف السؤال مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا نصف مضاف اسم مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو گیا
الغناء مبتدا ینبت فعل ھو ضمیر فاعل النفاق مفعول بہ فی جار القلب مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ک جار ما مصدریہ ینبت فعل الماء فاعل الزرع مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ما مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر نباتا محذوف کی صفت موصوف صفت ملکر مفعول مطلق فعل فاعل مفعول بہ و مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اسماء شرط و حروف شرط یاد کریں جس جملے پر یہ آتے ہیں وہ شرط ہے اور دوسرا جزاء بنے گا
ضمیر منصوب متصل جب فعل ہے ساتھ آتی ہے تو مفعول بہ بنتی ہے
الکبائر مبتدا الاشراک مصدر باللہ جار مجرور ملکر ظرف لغو مصدر ظرف لغو ملکر معطوف علیہ عقوق مضاف الوالدین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر معطوف قتل مضاف النفس مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر معطوف ثانی الیمین موصوف الغموس صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر معطوف معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
این تمشی این مفعول فیہ مقدم تمشی فعل انت ضمیر مستتر اس کا فاعل جملہ فعلیہ انشائیہ انی تقعد انی مفعول فیہ مقدم تقعد فعل انت ضمیر مستتر فاعل جملہ فعلیہ انشائیہ کم مدۃ مارایت زیدا کم ممیز مدۃ تمییز ممیز تمییز ملکر مفعول فیہ مقدم ما رأیت فعل تاء ضمیر فاعل زید مفعول بہ فعل فاعل مفعول فیہ مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ المال لدیک المال مبتدا لدی مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ۔۔۔ھذا یوم ینفع الصادقین صدقھم اس جملے کی ترکیب پہلے کی ہے سرچ کر لیں
رسل جمع مکسر ہے اور یہ واحد مؤنث کے حکم میں ہے
انت مبتدا طالق اسم فاعل ھی ضمیر فاعل واحدۃ نائب مفعول مطلق اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول مطلق سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
خلاصۃ النحو نصاب النحو پھر التبصیر شرح نحو میر پھر البشیر شرح نحو میر یہ چات کتابیں پڑھیں
المؤمن مبتدا غر خبر اول کریم خبر ثانی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ الفاجر مبتدا خب خبر اول لئیم خبر ثانی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
من بیانیہ ما یا من کے بعد آتا ہے اور یہ ما کا بیان ہوتا ہے یعنی ما یا من سے جو چیز مراد ہوتی وہ من بیان کرتی ہے اور من کا ترجمہ اس کی صورت میں یعنی سے درست ہوتا ہے جیسے ما افسدہ من النفل ترجمہ جو وہ روزہ فاسد کر دے یعنی نفل وغیرہ سے
جملہ اسمیہ میں خبر کے مصدر کو یا پھر جامد ہو تو خبر کو مصدر جعلی بنا کر اسے مبتدا کی طرف مضاف کر دیں تو مضمون جملہ ہوتا ہے جیسے زید قائم کا مضمون جملہ قیام زید نکلے گا
غیر منصرف ہے
من جار ہے ما موصولہ ہے ما موصولہ اپنے صلہ سے ملکر مجرور بنتے ہیں
مفعول مطلق ہے اس وجہ سے منصوب ہے
وہ در حقیقت امر نہیں ہوتا بلکہ اس پر لام امر ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ امر کا معنی دیتا ہے
جی
معرب بالنداء سے مراد وہ اسم نکرہ جس کو نداء دی جا رہی ہو جیسے رجل کو جب ندا کریں گے تو یا رجل ہوگا اب یہ رجل معرفہ ہوگا
اخذ فعل ابراھیم فاعل اور اسماعیل مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ
مطالعہ کرنا آپ کے لئے بہترین طریقہ ہے البتہ مطالعہ میں ترتیب رکھیں سب سے پہلے وہ کتابیں پڑھیں جو آپ کو آسان لگتی ہوں جب ان کتابوں کے قواعد یاد ہو جائیں تو پھر مشکل کتابیں پڑھنا شروع کریں آہستہ آہستہ نحو میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی تکرار کرنا لازمی ہے اس سے مزید نحو پختہ ہوگی اور چیزیں سمجھ آ ئیں گی
فاعل کی مثال ما ضرب الا انا نائب الفاعل ما ضُرِب الا۔انا مبتدا انت ذاھب خبر ما قائم الا انا
النهج القويم في إعراب القرآن الكريم سورة الحجر آية ٢ {رُبَمَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ كَانُوا مُسْلِمِينَ (2)} رُبَمَا: ربّ: حرف جرّ بطل عمله. ما: حرف زائد وكاف. يَوَدُّ: فعل مضارع مرفوع بالضمة الظّاهرة. الَّذِينَ: اسم موصول مبنيّ على الفتح في محلّ رفع فاعل. كَفَرُوا: فعل ماضٍ مبنيّ على الضم لاتصاله بواو الجماعة. الواو ضمير متّصل مبنيّ في محلّ رفع فاعل، و"الألف" فارقة. وجملة "كفروا" صلة الموصول لا محلّ لها من الإعراب. لَوْ: حرف للتمني لا عمل له. كَانُوا: فعل ماض ناقص مبنيّ على الضم، لاتصاله بواو الجماعة. والواو ضمير متّصل مبنيّ في محلّ رفع اسم "كان"، و"الألف" فارقة. مُسْلِمِينَ: خبر "كان" منصوب بالياء، لأنّه جمع مذكر سالم. ولو وما بعدها: بتأويل مصدر في محلّ نصب مفعول به للفعل "يود"، والتقدير: يود الكافرون كونهم مسلمين. وجملة "ربّما يوَدّ" استئنافيّة لا محلّ لها من الإعراب، وجملة "كفروا" صلة الموصول لا محلّ لها من الإعراب. وجملة "كانوا مسلمين" صلة "لو" المصدرية لا محلّ لها من الإعراب.
اما بعد فھذہ اما قائم مقام مھما یکن من شیئ مھما مبتدا یکن فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم من جار زائدہ شیئ یکن کی خبر یکن اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مھما کی خبر مھما مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر شرط بعد مضاف مضاف الیہ محذوف الحمد و الصلاۃ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم ھذہ مبتدا مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جزاء
یا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل زید مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوئے اسی طرح یا رجل کی ترکیب ہوگی
مستثنی کی بعض حالتیں منصوب ہوتی ہیں اسی وجہ سے اسے منصوبات میں شمار ہوتا ہے بقیہ مرفوع منصوب مجرور وغیرہ بھی ہوتا ہے مکمل مستثنی منصوبات میں سے نہیں ہے
افعال مدح و ذم کا فاعل جب ضمیر مستتر ہوتا ہے اس صورت میں ان کے بعد ما یا کوئی نکرہ اسم آتا ہے یہ اس کی پہچان ہے جیسے بئس خلقا الکذب بئس فعل ذم ہے اس میں ھو ضمیر فاعل ہے اور خلقا تمییز بنے گی
نیچے سکرین شارٹ بھیجا ہے اس میں گیارہ اقسام لکھی ہیں
فعل مضاف نہیں ہو سکتا شرط و جزاء کی ترکیب میں دو جملے ہوتے ہیں پہلا جملہ مکمل عام سی ترکیب کر کے اسے شرط کہتے ہیں اسی طرح دوسرے کی ترکیب کر کے اسے جزاء کہتے ہیں
کوئی تعلیل نہیں ہوئی
سورۃ مضاف الکافرون مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوئے
علم
الف لام کے ساتھ صرف تنوین اور اضافت جمع نہیں ہو سکتی بقیہ تمام چیزیں جمع ہو سکتی ہیں نون تثنیہ اور نون جمع تنوین کے قائم مقام ہیں تنوین نہیں ہیں اور تنوین کے قائم مقام بھی اضافت کے وقت ہیں
آسان سا حل یہ ہے کہ آپ روزانہ کچھ صفحات متعین کریں بیس تیس اتنے زیادہ نا ہوں کہ بور ہو جائیں جتنے آپ با آسانی کر سکیں روزانہ اتنے صفحات کا مطالعہ کریں اور آہستہ آہستہ یہ تعداد بڑھاتے جائیں مختلف موضوعات پر پڑھیں اپنا پسندیدہ موضوع پڑھیں
ابصر فعل ب جار ھاء ضمیر مجرور محلا مرفوع فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ اسمع کی ترکیب بھی ایسے ہوگی اور آگے بہ محذوف نکالیں گے دوسری ترکیب ابصر فعل فعل انا ضمیر فاعل ب جار زائدہ ھاء ضمیر مفعول بہ جملہ فعلیہ انشائیہ اسمع کی ترکیب بھی ایسے ہوگی
شرح مئہ عامل کی کوئی شرح جس میں تراکیب ہوں آپ کو ترکیب کرنا آ جائے تو اعراب لگانا بھی آ جائیں گے
ہر نیا کام ابتداء میں مشکل نظر آتا ہے لیکن حکماء کا قول ہے کام کرنے سے کام آتا ہے آپ اعراب لگائیں چاہے ایک کلمہ پر ہی درست لگ جائے بقیہ پر غلط ہو کوئی مسئلہ نہیں لیکن یہی ایک درستی کل کو پوری کتاب درست پڑھنے کی ابتداء ہے آپ ہمت نا ہاریئے کوشش کرتے رہیں اعراب لگانے کا سادہ طریقہ یہ ہے کہ جب بھی کسی کلمے پر کوئی حرکت لگانی ہو تو پہلے دو چیزیں کنفرم کریں معرب ہے یا مبنی مبنی کی حرکت تو تبدیل نہیں ہوتیں اسے اس کی حالت پر چھوڑ دیں معرب ہے تو اب یہ دیکھیں اس کے آخر میں کیا حرکت آئے گی اس کے لئے مرفوعات منصوبات مجرورات وغیرہ میں سے دیکھیں کونسی قسم بنتی ہے جو قسم بن رہی ہو اسی کا اعراب لگائیں آہستہ آہستہ یہ چیزیں راسخ ہوں گی لیکن کوشش مسلسل ہو دو دن کر کے چھوڑ دینے سے آپ زیرو ہی رہیں گے اعراب غلط ہیں یا صحیح ہیں یہ آپ کو تھوڑی سی کوشش کے بعد پتہ چلنا شروع ہو جائے گا آپ مطالعہ بھی کرتے رہیں
ذھب فعل اللہ فاعل ب جار نور مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
زید صفت کا صیغہ نہیں ہے قائم ہے اور کھڑا ہونے والا صفت کا صیغہ ہے
یأت میں فاعل کی ضمیر ھو ہے اور کم ضمیر مفعول بہ کی ہے
الوضوء لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ معرف باللام معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
جملہ انشائیہ
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
نیچے سکرین شاٹ میں موجود ہیں
فی جار الدار معطوف علیہ و حرف عطف الحجرۃ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم زید معطوف علیہ و حرف عطف عمرو معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مبتدا مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا مشابہ بلیس الوعد اس کا اسم اخلفت فعل تاء ضمیر اس کا فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر لا مشابہ بلیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو گیا اگلی ترکیب بھی بلکل ایسے ہوگی
یہ جملہ جب صفت بنے گا تو یہ بھی مرکب ناقص کا جزء بنے گا
یہ باء حرف جر ہے یہ مکسور ہوتی ہے یعنی اس پر ہمیشہ زیر ہوتا ہے
فعل مضارع معرب ہوتا ہے لیکن ان صورتوں میں مبنی ہوگا دونوں جمع مؤث کے صیغے جب اس کے ساتھ نون تاکید آ جائے
صحیح قول کے مطابق ہو سکتی ہے
لا یمس فعل القرآن مفعول بہ الا حرف استثناء طاہر مستثنی مفرغ ہو کر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ اس کا مستثنی منہ نہیں ہوگا
زمزم اسم معرب کی قسم غیر منصرف سے ہے
ان حرف مشبہ بالفعل من الشعر جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مقدم حکمۃ ان کا اسم مؤخر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
سجد جمع مکسر ہے اس کا واحد ساجد ہے افضلون جمع مذکر سالم ہے
مسند الیہ وہ اسم جس کی طرف کسی چیز فعل یا خبر کی نسبت کی جائے مضاف وہ اسم جس کی نسبت ما بعد کی طرف کی جائے مصغر وہ کلمہ جس میں تصغیر کا عمل کیا جائے
دس واحد تثنیہ جمع مذکر و مؤنث معرفہ نکرہ رفع نصب و جر ان دس چیزوں میں سے چار میں مطابقت ہونا ضروری ہے
کوئی مخصوص تعداد نہیں ہے
ضمیر مستتر لفظوں میں ظاہر نہیں ہوتی ضمیر بارز لفظوں میں ظاہر ہوتی ہے
ھمزہ استفہامیہ مکرم اسم فاعل مبتدا کی قسم ثانی بکر فاعل و قائم مقام خبر ضیف مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ مبتدا کی قسم ثانی قائم مقام خبر اور مفعول بہ سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا
نصر فعل زید فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
کافۃ حال ہونے کی وجہ سے ہے کاف ضمیر ذو الحال