الشمس طالع کی ترکیب کریں
الشمس مبتدا طالع اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
الشمس مبتدا طالع اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
فعل لازم میں فعل کا سمجھنا فاعل پر موقوف ہوتا ہے مفعول کی حاجت نہیں ہوتی فعل متعدی میں فعل کا سمجھنا مفعول بہ پر موقوف ہوتا ہے
یہ اصل میں۔ «مَعْنُوْيٌ» تھا۔ قاعدہ یہ ہے۔کہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہواگر کسی غیر ملحق کلمہ میں یاء کے ساتھ جمع ہو جاۓ اور ان میں پہلا حرف۔ واو، یا یاء، ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے۔[نصاب الصرف۔ ٢٣٠] تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو یہ «مَعْنُيٌّ» ہو گیا۔پھر یاء کی مناسبت سے ما قبل کے ضمے کو کسرہ سے بدل دیا۔ اور کثرت استعمال کی وجہ سے خلاف قیاس ایک یاء کو گرا دیا۔ اور خلاف قیاس ہی ما قبل کے کسرہ کو فتحہ سے بدل دیا۔ تو یہ۔«مَعْنَيٌ» ہو گیا اور بقیہ تعلیل اسی طرح ہوگی جو اوپر ذکر کی گئی ہے
صیغہ کے لیے 5 چیزیں ضروری ہوتی ہیں صیغہ سہ اقسام شش اقسام ہفت اقسام باب کوئی بھی صیغہ ہو پہلے ان کو تلاش کریں صیغہ بن جائے گا
اصل میں یہ یُأَکْرِمُ تھا ہمزہ کو اس وجہ سے حذف کیا تاکہ واحد متکلم کے صیغے میں تکرار نہ ہو جیسے أُأٔکْرِمُ
حضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف محمود فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
لیت حروف مشبہ بالفعل زیدا اس کا اسم حاضر اسم فاعل شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر حروف مشبہ بالفعل اسم اور خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
ویسے تو کثیر علامات ہیں لیکن مشھور یہ ہیں الف لام کا ہونا تنوین کا ہونا مضاف ہونا موصوف ہونا وغیرہ
جو کلمہ اپنے معنی مراد پر دلالت کرے اور اقتران زمانہ نہ ہو اسے اسم کہتے ہیں
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
وہ کلمہ جو اپنے معنی مراد پر دلالت کرے اور تینوں زمانوں میں سے کسی ایک زمانے کے ساتھ ملا ہوا ہو
جب آپ نے خود لم لگا دیا تو اب سوال نہیں بنتا۔ ہاں اگر آپ معنی کی وجہ سے کنفیوز ہیں تو یہ ایسے ہی ہے جیسے نفی+نفی اثبات ہوتا ہے۔
جملے کی ابتدا اسم سے ہو تو پہلا جز مبتدا بنتا ہے
اس کا جواب دیا جا چکا ہے
جی مصدر مضاف ہو سکتا ہے۔
صیغے کی پہچان کے لیے سہ اقسام ۔ شش اقسام ۔ ہفت اقسام اور باب ضروری ہوتا ہے اس تمام چیزوں سے صیغے کی تحقیق واضح ہو جائے گی
یہ صیغہ در اصل ولّٰی ہے صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب تفعیل اصل میں ولّیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ولّٰی ہو گیا
دَعَوَا ہوگا
جہنم مؤنث مجازی سماعی ہے
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال مادہ اصلی (ق۔ر۔ن)
جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر مادہ اصلی (ذ۔ک۔ر)
اس کی پہچان کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جو کلمہ اسم معرب ہے وہ عامل کے عمل کو قبول کرے گا جیسے زید ہے اگر فعل آجائے تو فاعلیت کی بناء پر مرفوع ہوگا اس طرح۔۔
مصدر قیاسی ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
جار مجرور کے متعلق ضروری ہوتا ہے جس سے جار مجرور کا تعلق ہوتا ہے وہ یا تو فعل ہوگا یا شبہ فعل ( اسم فاعل ۔ اسم مفعول ۔صفت مشبہ۔ اسم تفضیل۔ مصدر ہوگا )اگر لفظوں میں ہوگا تو ظرف لغو اگر محذوف ہوگا تو ظرف مستقر کہیں گے
واحد مؤنث کی اسم ضمیر ہے یہ صیغہ نہیں نہ ہی اس پر صیغے کی تعریف صادق آتی ہے بلکہ یہ اسم ضمیر ہے
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب مادہ اصلی (و۔ع۔د)
جی ہاں بلکل جو الف لام اسم فاعل یا اسم مفعول پر آئے وہ الذی اسم موصول کے معنی میں ہوتا ہے
سبعة وستون
سب سے پہلے مادہ اصلی نکال کر اصل کی طرف جائیں گے تو معلوم ہوا کہ اصل یَرْمِیُوْنَ تھا قاعدہ لگا لام کلمے میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو اس کی یاء ماقبل کی طرف نقل کرکے یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے بتادیں گے پھر یَرْمُوْنَ ہوا
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
لفظ حرْف ر کی فتحہ (زبر) سے نہیں ہوتا بلکہ ر کے سکون سے ہوتا ہے۔ اور اس کی جمع حُروف ح کی فتحہ (زبر) سے نہیں ہوتا بلکہ ح پر ضمہ (پیش) سے ہوتا ہے۔ کیونکہ حروف فُعول جمع کثرت کے وزن پر ہے۔
مفرد کلمہ کو کہتے ہیں اور کلمہ کی تین اقسام ہیں اسم، فعل، حرف
جملہ اگر فعلیہ ہو تو فعل پہلے آتا ہے اور اگر اسمیہ ہو تو اسم پہلے آتا ہے اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ دونوں میں اصل کیا ہے تو اس میں مختلف اقوال ہیں بعض کہتے ہیں فعل اصل ہے اور بعض کہتے ہیں اسم اصل ہے
فعل امر حاضر مبنی ہوتا ہے۔ باقی معرب
جس کی طرف کسی چیز کی نسبت کی جائے۔ وہ مبتدا بھی ہو سکتا ہے، فاعل بھی ہو سکتا ہے۔ اور جس کی نسبت کی جائے اسے مسند کہتے کہتے ہیں۔
عربی کا اصول ہے کل فاعل مرفوع کیونکہ عرب سے کثیر مقامات پر اسی طرح کلمہ پر اعراب ظاہر ہوا۔
یہ معرب اور مبنی دونوں کلمات کے اعراب کے لیے استعمال ہوتے ہیں
أن (ہمزہ کی فتحہ کے ساتھ) یہ در اصل اپنے اسم و خبر سے مل کر اسم مفرد کی تاویل میں ہوتا ہے۔
حروف کی دو بنیادی طور پر دو تقسیمات ہیں مبانی معانی مبانی وہ ہوتے ہیں جن سے مل کر کوئی نہ کوئی کلمہ بنتا ہے، انہیں حروف تہجی بھی کہتے ہیں۔ جب ان سے کوئی کلمہ بن جاتا ہے اور وہ حروف میں سے ہو نیز اس کا کوئی نہ کوئی معنی ہو تو اسے حروف معانی کہتے ہیں
منصرف
جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
برتن (قدور) سے متعلق عربی لفظ "قدر" یا "قدور" کا مطلب ہوتا ہے دیگ یا ہانڈی۔ اس لحاظ سے "قدوری" کا مطلب ہوگا ہانڈی یا پکانے کے برتن سے متعلق
فعل مفرد اس لیے ہے کیونکہ یہ کلمہ کی قسم ہے اور کلمہ مفرد ہوتا ہے۔ آپ کو شاید اس لیے مغالطہ ہوا کہ اس کے ساتھ تو فاعل بھی ہوتا ہے۔ در اصل جب اس کے ساتھ فاعل کا لحاظ کریں گے تو یہ جملہ بن جائے گا اور یہ مرکب میں شمار ہوگا۔ لہذا جب کہا جاتا ہے کہ فعل مفرد ہے تب اسے اکیلا شمار کیا جاتا ہے۔
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب مادہ اصلی ع۔ص۔ی
جی ضرور ان شاءاللہ
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت مجھول ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر مادہ اصلی (ق۔و۔ل)
ابتداء دو اقسام ہیں اسمی حرفی پھر حرفی کی مزید 2 اقسام ہیں زائدہ غیر زائدہ پھر زائدہ کی 2 اقسام ہیں لازمی عارضی پھر غیر زائدہ کی 5 اقسام ہیں عھد خارجی جنسی عھد ذہنی استغراقی عھد حضوری
حروف علت کے پائے جانے اور نہ پائے جانے کے حساب سے کلمے کی 7 اقسام ہیں صحیح مہموز مضاعف مثال اجوف ناقص لفیف
الثری ۔ مبدل منہ
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر مادہ اصلی (ک۔و۔ن) ا
جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب افعال مادہ اصلی (ح۔ب۔ب)
ب۔ حرف جر اسم۔ مضاف اللہ۔ لفظ اللہ اسم جلالت موصوف الرحمٰن ۔ صفتِ اوّل الرحیم ۔ صفت ثانی موصوف اپنی صفتِ اوّل و ثانی سے ملکر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر فعل محذوف اقرء کے اقرء فعل انا ضمیر مستتر فاعل فعل اپنے فاعل ظرف مستقر سے ملکر جملہ فعلیہ لفظاً خبریہ معنی انشائیہ ہوا۔
جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق باب افتعال مادہ اصلی (و۔ق۔ی)
جو اپنے معنی پر بذات خود دلالت کرے اور تینوں زمانوں میں سے کوئی بھی زمانہ نہ پایا جائے ۔۔
مارا نہیں اس ایک شخص نے ۔
واحد مذکر حاضر فعل نہی معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق باب تفعیل مادہ اصلی (و۔ف۔ی)
مصدر ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افتعال مادہ اصلی (و۔ح۔ف) اصل ۔ أِوْتِحَاف
جی ہاں ایسے ہی ہے لیکن 12 مقامات پر مضموم العین سے اسمِ ظرف خلافِ قیاس کے طور پر مکسور العین آتا ہے انہی میں سے ایک مسجد بھی ہے اور دیگر الفاظ بھی ہیں جیسے مَشْرِقْ مَغْرِبْ مَفْرِقْ اور مَرْفِقْ بھی ہیں
منتشاء (مُنتَشِئ) کا مطلب ہوتا ہے: خوش یا خوش حال، خوشی محسوس کرنے والا، یا دلشاد۔ یہ لفظ اکثر کسی شخص کے خوش مزاج یا خوش دل ہونے کے مفہوم میں آتا ہے۔
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی بمعنی دل کا سخت ہونا باب نصر ینصر مادہ اصلی (ق۔س۔و)
لا یذق ہفت اقسام میں اجوف واوی ہے اصلی مادہ (ذ۔و۔ق) رم ہفت اقسام میں ناقص یائی ہے اصلی مادہ (ر۔م۔ی)
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب تفعیل ۔۔
صیغہ کلمے کی اس شکل کو کہتے ہیں جو حروف حرکات و سکنات کی مخصوص ترتیب سے حاصل ہو ۔ عربی میں صیغے بنانے کے لیے 3 چیزیں ضروری ہیں 1۔مادہ اصلی 2۔باب/وزن 3۔ ضمائر
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب افتعال مادہ اصلی (و۔خ۔ذ)
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال ۔۔
تاکہ قرآن و سنت اور عربی علوم کے سمجھنے اور سمجھانے میں انسان غلطی سے بچے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی بمعنی کہنا بولنا باب نصر ینصر ۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
قال اصل میں قَوَلَ تھا قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے چند شرائط کے ساتھ پھر قَالَ ہوا
باب فتح یفتح
ناموا کا مصدر نَومٌ ہے
ابتلاع مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال (ب ل ع)
یقول فعل معروف ہے اور اس کی مجھول یقال ہے قبل تعلیل صیغے کی ساخت اس طرح تھی یُقْوَلُ پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب اور اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو واؤ یا یاء کو الف سے بدلنا واجب پھر یقال ہوا
باب نصر ینصر بمعنی بھاگنا
عبارت میں موجود پہلے اسماء کا پھر افعال کا پھر حروف کا انتخاب کریں اگر اسماء ہیں تو کونسے ہیں معرب ہیں یا مبنی منصرف یا غیر منصرف اعراب کی 12 اقسام میں سے کونسا اعراب ہے پھر افعال کی طرف آئیں فعل کونسا فاعل موجود ہے یا پوشیدہ پھر حروف کی طرف آئیں کہ حروف معانی ہیں یا مبانی وغیرہ
جی ہاں ترکیبی حساب سے الکلمۃ موصوف ہوگا اور ترجمہ بلکل ٹھیک رہے کہ کلمہ ایسا لفظ ہے جس جو مفرد معنی کے لیے موضوع ہو
واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب استفعال مادہ اصلی (ح۔ی۔ی)
باب نصر ینصر
واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
کسی چیز کی ادائیگی کرنا مصدر سماعی ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
یہ اسم مبنی بالفعل معرب بالقوۃ ہے اس طرح کہ اگر ماقبل میں کوئی عامل آجائے تو وہ اس کا عامل ہوگا اور زید معمول جیسے جاء فعل آجائے تو زید فاعلیت کی بناء پر مرفوع ہوگا اور اگر عامل نہ آئے تو اپنی حالت پر رہے گا ۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب استفعال مادہ اصلی ( ح۔ی۔ی)
مبتدا معرفہ ہی ہوتا ہے لیکن چند مقامات پر نکرہ بھی مبتدا بنتا ہے اس کی الگ سے صورتیں ہیں جیسے تخصص کے لیے
اولا قوائد یاد کریں پھر امثلہ بنائیں اور ان پر انطباق کریں آسانی ہوگی
ذھب فعل ماضی مطلق مثبت معروف الاستاذ فاعل الی حرف جر المدرسۃ مجرور جار مجرور ملکر طرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جی یہ مشتق ہے اور اس کا مصدر الشکر ہے
ابھی ان شاءاللہ مکمل 30 پاروں کے اپلوڈ کیے جائیں گے کام مکمل ہوگیا ہے
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی باب نصر ینصر
جی ہاں یہ درست ہے فرق اتنا ہے کہ پہلے والا قال سے مراد کہنا مادہ اصلی ق۔و۔ل دوسرے والے قال سے مراد قیلولہ کرنا مادہ اصلی ق۔ی۔ل ترجمہ جس شخص نے کہا اللہ نے قیلولہ کیا تو اس نے کفر کیا
جَاءَ الطَّالِبُ مُبْتَسِمًا رَأَيْتُ الرَّجُلَ رَاكِبًا دَخَلَ المُعَلِّمُ الفَصْلَ غَاضِبًا خَرَجَ الأَطْفَالُ مُسْرِعِينَ جَلَسَ الرَّجُلُ مُتْعَبًا۔۔ اور بھی بھت امثلہ نحو میں کتب میں موجود ہیں ۔
اچھے اخلاق والی نرم مزاج باوقار خوبصورت عادات رکھنے والی خوش اخلاق خاتون
جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
ایسے قوانین جن کے ذریعے ایک کلمے سے دوسرا کلمہ بنانے اور ان میں تبدیلی کرنے کا طریقہ معلوم ہو
فعل ماضی مطلق مثبت معروف ہے
ترکیبی قواعد پڑھیں انہیں یاد کریں پھر ان کا استعمال کریں آسانی ہوگی
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف ثلاثی باب باب ضرب یضرب ۔
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ۔
بطور علم یہ غیر منصرف ہے