تسافرون کا ماضی کیا ہے
سَافَرَ فعل ماضی
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
سَافَرَ فعل ماضی
ایپ میں موجود ہے وہاں سے دیکھ لیں
اسم مصدر ثلاثی مزید لفیف مفروق از باب افتعال اصل میں وقوی تھا واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تقوی ہو گیا
یہ اسم مشتق ہے
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
مرجوا صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں مرجووا تھا دو ہم جنس (واؤ) جمع ہو گئے دونوں کا ادغام کیا تو مرجوا ہو گیا
صرف کا معنی ہوتا ہے پھیرنا اس علم میں کلمات کو مختلف حالتوں کی طرف پھیرا جاتا ہے اس لئے اسے علم الصرف کہتے ہیں
قواعد یاد ہوں گردانیں یاد ہوں اور مشق بھی چلتی رہے
صیغہ جمع منتھی الجموع اسم ظرف /مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی
اقامۃ مصدر مضاف الشیئ مضاف الیہ مقام مضاف غیرہ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ مصدر اپنے مضاف الیہ اور مفعول فیہ سے ملکر مرکب اضافی
ناقص وہ کلمہ جس کے لام کلمہ میں حرف علت ہو اگر وہ حرف علت یاء ہو تو اسے ناقص یائی کہتے ہیں
وہ کلمہ جس کا عین کلمہ حرف علت ہو یعنی جس کلمے کے حروف اصلیہ میں سے درمیانی حرف حرف علت ہو وہ اجف کہلاتا ہے
اللھم قائم مقام یا اللہ یا حرف ندا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل اللہ مفعول بہ ان حرف مشبہ بالفعل یاء ضمیر اس کا اسم راض اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل عن حرف جر کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ فارض فعل اس میں انت ضمیر فاعل عن جار یاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
نحو کے جو مشہور امام ہیں وہ صرفکے بھی امام ہیں
لفظ یا سین یہ مبنی ہے
سؤال اپنی اصل پر ہے
لا نفی جنس رجل اس کا اسم افضل صیغہ اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل من جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ان حرف مشبہ بالفعل کم ضمیر منصوب متصل ان کا اسم ظلمتم فعل اس میں تم ضمیر فاعل انفس مضاف کم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ ب جار اتخاذ مصدر مضاف ضمیر مضاف الیہ العجل مفعول بہ مصدر اپنے مضاف الیہ اور مفعول بہ سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یہ صیغہ مکمل لا یجرمن ہے صیغہ واحد مذکر غائب فعل نہی غائب معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
مستثنی کے مختلف اعراب ہوتے ہیں منصوب مجرور اور عامل کے مطابق
دو الگ الگ مبتدا نہیں ہوتے لیکن معطوف علیہ معطوف ہو کر بن سکتے ہیں
صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
مبنی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں یہ صیغہ مبنُویٌ تھا سید والا قانون واؤ اور یاء ایک کلمہ میں جمع ہو جائیں اور ان کا پہلا ساکن ہو تو واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے مبنوی میں واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا اور ما قبل ضمہ کو یاء کی مناسبت سے کسرہ سے بدلا تو مبنی ہو گیا
جی اسم میں بھی شش اور ہفت اقسام ہوتے ہیں
ابواب کے لئے لغت (ڈکشنری) سے رجوع کیجئے
4 ۔ 4 کا مجموعہ بنائیں پھر مجموعہ یاد کریں آسانی ہوگی
مصدر قیاسی ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعّل
جمع مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
تین نون ایک ساتھ آنے کی وجہ ثقل پیدا ہو رہا تھا
«ما» نافية «كانَ مُحَمَّدٌ» كان ولفظ محمد صلى الله عليه وسلم اسم كان والجملة مستأنفة «أبا» خبر منصوب بالألف لأنه من الأسماء الخمسة «أَحَدٍ» مضاف إليه «مِنْ رِجَالِكُمْ» متعلقان بمحذوف صفة لأحد «وَلكِنْ» الواو عاطفة ولكن حرف استدراك رَسُولَ» معطوف على أبا منصوب مثله «الله» لفظ الجلالة مضاف إليه «وَخاتَمَ معطوف على ما سبق «النَّبِيِّينَ» مضاف إليه مجرور بالياء لأنه جمع مذكر سالم لکن استدراک کے لیے ہے
حروفِ علت وہ تین حروف ہیں جو الف، واو، یا (ا، و، ی) ہیں، اور انہیں حروفِ علت اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اکثر کلمات میں تغیّر (بدلاؤ) پیدا کرتے ہیں یعنی کبھی ظاہر ہوتے ہیں، کبھی حذف ہو جاتے ہیں، کبھی کسی اور حرف میں بدل جاتے ہیں۔
مجموعے کی شکل دیں آسانی ہوگی
مرفوعات 8 ہیں مبتداء مبتداء کی خبر فاعل نائب الفاعل ان کی خبر لائے نفی جنس کی خبر فعل ناقص کا اسم ما و لا مشبھتین کا اسم امثلہ کتابوں میں موجود ہیں وہاں سے دیکھ لیں
منصوبات 12 ہیں 1 مفعول مطلق 2 مفعول بہ 3 مفعول فیہ 4 مفعول لہ 5 مفعول معہ 6 حال 7 تمییز 8 مستثنی 9 ان کا اسم 10 لائے نفی جنس کا اسم 11 فعل کی خبر 12 ما و لا مشبھتین کی خیر
ایک اور دو ہمیشہ مطابق قیاس ہوتے ہیں (مذکر کے لیے مذکر ۔مونث کے لیے مؤنث) تین سے دس تک مخالف قیاس ہوتے ہیں (مذکر کے لیے مؤنث اور مونث کے لیے مذکر) یہی صورت آگے چلتی رہے گی جیسے 11. اور 12 مطابق قیاس 13 سے 19 مخالف قیاس دہائیاں اپنی حالت پر ہوتی ہیں پھر تمییز کو دیکھیں تو 3 سے 10 تک کی تمییز جمع مجرور 11 سے 99 تک کی تمییز مفرد منصوب ان چیزوں کو مدت نظر رکھیں اسم عدد کا مسئلہ حل ہو جائے گا
یلقون صغیہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال اصل میں یلقِیُون تھا یاء مضموم ما قبل مکسور اور اس کے بعد واو جمع تھی یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کی پھر یاء اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوگیا تو یاء کو حذف کر دیا پھر یلقون ہوگیا
وہ مفعول جس کے سبب فعل کا واقع ہو اسے مفعول لہ کہتے ہیں جیسے ضَرَبْتُہ تَادِیْبًا
کاد افعال مقاربہ میں سے ہے اور یہ خبر کے قریب ہونے پر دلالت کرتا ہے اس کا عمل فعل ناقص کی طرح ہوتا ہے اور اس کی خبر فعل مضارع ہوتی ہے جیسے یَکاد الْبرْقُ یَخْطَفُ
افعال، افعُل افعلۃ ، فِعلۃ
صرفی تحقیق مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
صیغوں کو بنانے اور اس میں ردوبدل کرنے میں ذھن کو غلطی سے بچانا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
کسی کلمے میں دو ساکنین کا ایک ساتھ آجانا التقاءساکنین کہلاتا ہے
مُسْتَقِیْم اصل میں مُسْتَقْوِمُ تھا
ماضی مضموم العین سے صفت مشبہ کا صیغہ فَعِیْلٗ کے وزن پر آتا ہے
جس چیز کا انسان تلفظ ادا کرے اسے لفظ کہتے ہیں
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نصر ینصر
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال
صیغہ واحد مذکر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب
مصدر وہ ہوتا ہے جس سے دوسرے کلمات بنے خود کسی سے مشتق نہ ہو اس کے اردو ترجمے میں نا آتا ہو جیسے ضَرْبٗ (مارنا)
حرف جواب چھ ہیں نعم ۔ جیر۔ اجل ۔ انّ ۔بلٰی
منع صرف کے اسباب کی شرائط کو مدے نظر رکھا جائے تو کسی بھی علم پر منصرف اور غیر منصرف کا حکم آسان ہو جائے گا جیسے زید منصرف ہے عمر غیر منصرف ہے
زینب غیر منصرف ہے دو سبب کی وجہ سے 1۔تانیث معنوی اس شرط کے ساتھ کہ تین حرف سے زائد ہو 2۔ علم
جسے شی معین کے لیے وضع کیا گیا ہو اسے علم کہتے ہیں جیسے زید یہ ذات زید کے لیے موضوع ہے
المشھور پر الف لام اسمی بمعنی الّذِی ہے
جس چیز کا انسان تلفظ ادا کرے اسے لفظ کہتے ہیں
ضَرَبَ فعل کی اصل ضَرْبٗ مصدر ہے
اسباق کے مطابق قواعد کے پیش نظر تمارین کو حل کریں آسانی ہوگئی
عامل لفظی اور معنوی میں عامل لفظی قوی ہوتا ہے دلیل۔ اس وجہ سے قوی ہوتا ہے کیونکہ یہ عامل معنوی کے اثر کو زائل کرتا ہے جیسے زَیْدٗ قَائِمٗ یہاں زید مبتداء ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے اور اس کا عامل معنوی ہے لیکن اگر یہاں پر أِنَّ آجائے تو زَیْدًا ہو جائے گا انّ کا اسم ہونے کی وجہ سے تو بات واضح ہوگئی عامل لفظی قوی ہوتا ہے معنوی کے مقابلے میں
حروف جارہ 17 ہیں با و تا و کاف و لام و واؤ منذ مذ خلا ربّ حاشا من عن علی حتی الی فی عدا
افعال مدح دو ہیں نِعْمَ اور حَبَّذَا افعال ذم بھی دو ہیں بِئْسَ اور سَاءَ
حرف علت تین ہیں ا،و،ی
جس چیز کا انسان تلفظ ادا کرے اسے لفظ کہتے ہیں
حارث صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر دوسرا صیغہ سمجھ نہیں آیا
صرف صغیر میں ہر گردان کے ایک دو صیغے لیکر بنائی جاتی ہے اور صرف کبیر میں ہر گردان کے مکمل صیغے دیئے جاتے ہیں
معلل وہ اسم یا فعل جس کے حروف اصلیہ میں کوئی حرف علت ہو اور غیر معلل اس کے بر عکس
جی معرفہ کرنے کے لئے الف لام لایا جا سکتا ہے
ان کی پہچان عبارت میں یوں ہو سکتی ہے کہ ان سے پہلے واؤ آتا ہے اور اردو ترجمہ میں اگرچہ کا لفظ آتا ہے
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال یائی و مہموز العین از باب سمع یسمع
عبارت میں بدل مبدل منہ کی توضیح کا کام کرتا ہے یعنی ایک لفظ کی مراد کی وضاحت کر دیتا ہے تو اس اعتبار سے فرق آئے گا ورنہ بنیادی فرق کوئی نہیں ہوتا
معرب
عربی زبان کے افعال(verbs) ایک مخصوص پیٹرن پر ہوتے ہیں یہ پیٹرن تقریبا چالیس کے قریب ہیں اور ہر پیٹرن کا نام ہوتا ہے اور یہی نام باب کہلاتا ہے جیسے ضرب یضرب ایک باب ہے اس کا مطلب ہوگا ہر وہ فعل جس کے ماضی میں درمیان والا حرف مفتوح ہو اور مضارع میں وہی حرف مکسور ہو
ان سب کا ترجمہ میں ہمیشہ یا دوام و استمرار کا معنی آتا ہے جیسے ما زال زید قائما زید کھڑا ہی رہا اور ان کے شروع میں ما نافیہ ہے جس کی وجہ سے دوام کا معنی پیدا ہوتا ہے اس وجہ سے ما لاتے ہیں
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
مجرد اور مزید فیہ کے ترجمہ میں ابواب کی خاصیت کا فرق ہوتا ہے جیسے باب افعال ہمیشہ متعدی ہوتا ہے تو اب مجرد میں جو فعل لازم ہوگا وہ باب افعال پر جب آئے گا تو متعدی ہو جائے گا جیسے کرم مطلب عزت والا ہونا اور اکرم کا مطلب عزت دینا
بدل الکل اور عطف بیان میں کوئی واضح فرق نہیں ہے ایک فرق علی الاختلاف یہ بن سکتا ہے کہ عطف بیان معرفہ کے ساتھ خاص ہے جبکہ بدل معرفہ اور نکرہ میں ہو سکتا ہے
میں ضرور پڑھوں گا اگرچہ عید کا روز ہی کیوں نا ہو یہ ایک جملہ لکھا ہوا ہے اور یہاں اگرچہ کا استعمال ہوا ہے اردو میں اگرچہ اور عربی میں ان اور لو وصلیہ یہ لفظ اس بات کا فائدہ دیتے ہیں کہ شرط کا الٹ معنی اگر ہوگا تو وہ فعل جزاء کے زیادہ لائق ہے جیسے مذکورہ بالا مثال میں "اگرچہ عید کا دن ہو" یہ الفاظ بطور شرط ہیں کے عید کے دن بھی میں پڑھوں گا اور اس کے علاوہ دن جو کام کاج کے ہی دن ہوتے ہیں ان دنوں تو بدرجہ اولا پڑھوں گا یعنی عید کے علاوہ والے دن پڑھنے کے زیادہ لائق ہیں شرط و جزاء کے مقدم اور مؤخر ہونے کے دونوں قول موجود ہیں
معتل اللام کی دو قسمیں بنتی ہیں ناقص واوی اور ناقص یائی
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین و ناقص یائی از باب افعال مادہ: أ ر ی اصل میں أُرءِیُ تھا قاعدہ : ہمزہ متحرک ما قبل ساکن ہو تو ہمزہ کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے ہمزہ کو حذف کرنا جائز ہے نوٹ : رءی کے مادہ میں یہ قاعدہ وجوبی طور پر استعمال ہوتا ہے ہمزہ کی حرکت راء کو دیکر ہمزہ کو حذف کیا تو أرِیُ ہو گیا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کرنا واجب ہے یاء کو ساکن کیا تو أُرِی ہو گیا
الغافلون صیغہ جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
باب افتعال
باب تفعل سے
جمع مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
مختلف ابواب سے مختلف معانی کے لیے آتا ہے جیسے باب نصر ینصر سے کسی کا قوم کے معاملات کی دیکھ بھال کرنا باب ضرب یضرب سے واقف ہونا باب سمع یسمع سے خوشبو چھوڑنا باب کرم یکرم سے کسی قوم کا نگران اور منتظم ہونا وغیرہ ۔۔۔
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
عربی لغت میں کچھ ایسے اسماء ہوتے ہیں جو فعل کے معنی زمانہ و عمل پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن اس کی علامت کو قبول نہیں کرتے ایسے اسماء کو اسماء افعال کہتے ہیں
اسم جامد ہے
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع جحد بلن معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب سمع یسمع
منشر آرے کو کہتے ہیں
مختار مذھب میں منصوب بنزع الخافض سماعی ہے قیاسی نہیں ہے اور مررت کے ساتھ حرف جر کو حذف کر کے ما بعد اسم کو نصب دینا مسموع ہے جیسے کہ مشہور مثال ہے تمرون الدیار
نصر ینصر
حروف نداء پانچ ہیں أ یا ایا ھیا ای
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
مبنی معرفہ بھی ہو سکتا ہے نکرہ بھی
جاری مجری صحیح
منصرف ہے
حرف استفہام ہے
مصدر کو اصل کے مطابق پڑھیں گے جو حرکات ہوں گی وہی پڑھی جائیں گی بس آخر کی حرکت چینج ہو سکتی ہے
لفظ موضوع مفرد اسم معرب مفرد منصرف صحیح اسم۔جامد ثلاثی مجرد اس کے حروف اصلیہ معلوم نہیں ہو سکے اس وجہ سے ہفت اقسام بتانا مشکل ہے
میم کے حرف عماد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ پیچھے سپورٹ دیتا ہے یا دو چیزوں کے درمیان فرق کرتا ہے جیسے نون وقایہ فعل کو کسرہ سے بچانے کے لئے آتا ہے تو اسے ضمیر عمار کہتے ہیں اسی طرح ضمیر فصل کو بھی ضمیر عماد کہتے ہیں