دو گمان کرنے والے اسکی عربی کیا ہے ؟
زاعمان
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
زاعمان
اشیاء اپنے اصل شیئاء کے اعتبار سے غیر منصرف ہے اس میں قلب ہے رہی بات اسباب کی تو شیئاء بروزن فعلاء اس میں الف ممدودہ ہے جو دو سبب کے قائم مقام ہوتا ہے
ماقبل میں بیان کردی گئی ہے
مشیَ تھا قاعدہ ہے واو یا ی متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دینا واجب ہے تو مشیٰ ہوگیا
جب بھی الف ممدودہ تانیث کا ہوگا تو جب اس کی تثنیہ یا جمع بنائیں گے تو اسے واو مفتوحہ سے بدلنا واجب ہوتا ہے جیسے حمراء سے حمراوان اور جب الف ممدودہ اصلی ہوگا تو وہ تثنیہ یا جمع بناتے وقت نہیں بدلے گا جیسے قراء۔سے قراءان
جمع متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء+ناقص یائی ضرب یضرب
أ۔م۔ن
اذان حرف شرط نوی واحد مذکر ھو ضمیر فاعل واجبا آخر موصوف صفت ملکر مفعول بہ فی حرف جر رمضان مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ اور ظرف لغو سے ملکر شرط
عما کی اصل عن ما تھی پھر قرب مخرج کی وجہ سے ن کا م میں۔ ادغام کردیا تو عما ہوگیا ۔ جبکہ اما کی اصل میں اختلاف ہے بعض کے نزدیک ان۔ما ہے بعض کے نزدیک ماما ہے ھدایۃ النحو ص 7
اشیاء کی اصل شیئاء بروزن لفعاء ہے
لم فعل مضارع کو ماضی منفی کے معنی میں کرتا ہے و لما بھی اسی طرح۔ پر لم میں اس فعل کے کرنے کی امید نہیں ہوتی جبکہ لما میں اس کام کے کرنے کی امید ہوتی ہے جس پر ماقبل میں دوام ہوتا ہے لما کے بعد فعل کا حذف ضروری ہوتا ہے جبکہ لم میں اس طرح نہیں ہوتا۔ ھدایۃ النحو ص 196
عرفات یہ جمع مونث سالم نہیں ہے اس میں ان زائداتان ہے
باب۔مضاف الرجل۔موصوف یصلی ۔فعل ھو ضمیر فاعل بالقوم جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر صفت موصوف صفت ملکر مضاف الیہ مضاف اور مضاف الیہ ملکر خبر مبتدا محذوف کی مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
علمت واحد متکلم انا ضمیر مستتر فاعل ان حروفِ مشبہ بالفعل زید و عمر ۔مبتدا معطوف ۔معطوف علیہ ملکر عندک۔خبر مبتدا اپنی خبر سے ملکر فعل کا مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
اعوذ ۔واحد متکلم انا ضمیر فاعل ب حرف جر لفظ اللہ اسم جلالت مجرور ۔جار مجرور ملکر ظرف لغو اول۔ من ۔حرف جر ۔الشیطان موصوف الرجیم صفت ۔ موصوف صفت ملکر مجرور۔ جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو اور و ثانی سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
مضی ۔واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی ضرب یضرب یکن۔واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر یبری۔واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی ضرب یضرب
ربط کلام سمجھے بغیر ترکیب کرنا آسان لھذا اپنی عبارت کو احسن انداز میں واضح کریں ۔۔۔۔
اپنے سوال کو واضح کریں کہ صرفی تحقیق کرنی ہے یا پھر ترجمہ
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
یہ مصدر ہے اس کا واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف کا صیغہ عقد آتا ہے یہ ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب سے ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
صفحۃ المصادر کتاب میں تمام ابواب کے مصادر بیان کیے گئے ہیں ان سے پریکٹس کریں۔۔
المعدود۔واحذ مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد مضاعف باب نصر ینصر یصح۔واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف باب ضرب یضرب تصرف۔واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل
ماقبل میں بیان کردی ہے
صح ۔واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف المسح ۔فاعل ۔ علی حرف جر الخفین مجرور ۔جار مجرور ملکر ظرف لغو اول فی حرف جر الحدث الاصغر مجرور ۔جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی ل۔حرف جر رجال معطوف علیہ و حرف عطف نساء معطوف۔ معطوف علیہ حرف عطف معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثالث۔ فعل اپنے فاعل ظروف ثلاثہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
و وصلیہ یشترط واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ۔ سبعۃ مضاف۔شرائط مضاف الیہ ۔مضاف مضاف الیہ ملکر فاعل ل۔حرف جر جواز ۔مضاف۔المسح مضاف الیہ مضاف اور مضاف الیہ ملکر ظرف لغو علی حرف جر الخفین مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی فعل اپنے فاعل ظرف لغو اور و ثانی سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
تم نے کیا کھایا تھا
«يُوسُفُ منادى بأداة نداء محذوفة وهو مبنى على الضم في محل نصب على النداء «أَعْرِضُ» أمر فاعله مستتر «عَنْ هذا» ذا اسم إشارة في محل جر ومتعلقان بأعرض والجملة وما قبلها مقول القول لفعل محذوف تقديره قال يوسف إلخ
یہ جامد ہے
الدنیا اسم جامد ہے
جملہ اسمیہ
اسم جامد، بطور مبالغہ حروفِ اصلیہ: س، ج، ن۔ یہ لفظ ثلاثی مجرد سے مشتق ہے، لیکن چونکہ یہ جامد ہے، اس لیے اس سے مزید الفاظ نہیں بنتے۔ کلمہ کے آخر میں نون آنے کی وجہ سے اسے لام سے بدل دیا گیا اور یہ سجین سے سجیل ہو گیا ہے۔
کم یتحرک۔واحد مذکر فعل نفی جحد بلم النجس فاعل بحرکتہ۔جسر جمرود ملکر ظرف لغو جملہ فعلیہ خبریہ جازت واحد مؤنث غائب صلاتہ ۔اضافت کے ساتھ فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جوابِ لم
«يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا» سبق إعرابها. «لا تَقْرَبُوا الصَّلاةَ» فعل مضارع مجزوم بلا الناهية وعلامة جزمه حذف النون والواو فاعل والجملة مستأنفة «وَأَنْتُمْ سُكارى » مبتدأ وخبر والواو واو الحال والجملة حالية
آپ کا سوال تفسیر کے متعلق ہے تو لھذا اسے صراط الجنان سے دیکھیں
اجتبی۔یجتبی۔اجتباء۔ھو مجِتب و اجتبی یجتبی اجتباء فذاک مجتَب
اجتبی۔یجتبی۔اجتباء۔ھو مجِتب و اجتبی یجتبی اجتباء فذاک مجتَب
اجتبی۔یجتبی۔اجتباء۔ھو مجِتب و اجتبی یجتبی اجتباء فذاک مجتَب
جی ہاں ایک حکم میں ہوتے ہیں ان کی طرف دونوں ضمائر راجو ہوسکتی ہیں جمع بھی واحد بھی جیسے اللہ و رسولہ اعلم ۔۔۔
یہ صیغہ ہے واحد مؤنث غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف نصر ینصر
زید مبتداء الضارب اسم فاعل ابوہ اضافت کے ساتھ فاعل عمرا مفعول بہ الآن مفعول فیہ اسم فاعل اپنے فاعل و مفعولین سے ملکر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
زید مبتداء ضارب اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل عمرا مفعول بہ امس مفعول فیہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ اور فیہ سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
وَمَنْ دَخَلَهُ» الواو للاستئناف من اسم شرط جازم دخله فعل ماض ومفعول به والفاعل مستتر وجملة من مستأنفة «كان آمناً» كان وخبرها واسمها ضمير مستتر وهى في محل جزم فعل الشرط وفعل الشرط وجوابه خبر المبتدأ
ان حرف شرط تضرب واحد مذکر حاضر أضرب جزاء شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ ہوا
«فَلَمَّا» الفاء استئنافية لما ظرفية «نَسُوا » فعل ماض والواو فاعله والجملة مستأنفة لا محل لها. «ما ذُكِّرُوا» ما اسم موصول مبنى على السكون في محل نصب مفعول به «ذُكِّرُوا بِهِ» فعل ماض مبنى للمجهول تعلق به الجار والمجرور ) والواو نائب فاعله . والجملة صلة الموصول لا محل لها «فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ» فعل ماض تعلق به الجار والمجرور ونا فاعله «أَبْوابَ» مفعوله «گل» مضاف إليه شَيْ ءٍ» مضاف إليه مجرور
وَما مِنْ دَابَّةٍ» كلام مستأنف ما نافية لا عمل لها من حرف جر زائد دابة اسم مجرور لفظا مرفوع محلا على أنه مبتدأ فِي الْأَرْضِ» متعلقان بمحذوف صفة دابة «ولا» الواو عاطفة . لا نافية «طابِرٍ» معطوف على دابة «يَطِيرُ بِجَناحَيْهِ» جناحيه اسم مجرور بحرف الجر وعلامة جره الياء لأنه مثنى وحذفت النون للإضافة والجار والمجرور متعلقان بيطير والهاء في محل جر بالإضافة. «إِلَّا أُمَمٌ» إلا أداة حصر أمم خبر دابة مرفوع «أَمْثالُكُمْ» صفة «ما فَرَّطْنَا فِي الْكِتابِ» فعل ماض
وَلَقَدْ » الواو حرف قسم وجر واللام واقعة في جواب القسم المقدر أى والله لقد كذبت وقد حرف تحقيق «كُذِّبَتْ رُسُل» فعل ماض مبني للمجهول ونائب فاعله والتاء الساكنة للتأنيث مِنْ قَبْلِكَ» متعلقان بمحذوف صفة لرسل وجملة كذبت لا محل لها لأنها واقعة في جواب القسم المقدر. «فَصَبَرُوا» فعل ماض والواو فاعله والجملة معطوفة. «على ما كُذِبُوا ما مصدرية وهى مؤولة مع الفعل بعدها بمصدر في محل جر بعلى والجار والمجرور متعلقان بالفعل قبلهما. «وَأُوذُوا» كذلك فعل ماض مبني للمجهول
باب افعال کا مصدر ہے
در اصل اسم کلمہ کی ایک قسم ہے۔۔۔ جس کی تعریف ہے کہ ایسا کلمہ جو اپنا معنی خود بتائے اور اس میں کوئی زمانہ موجود نہ ہو۔ اب اس اسم کی علم صرف کے تحت دو قسمیں بنتی ہیں جن میں اشتقاق و عدم اشتقاق کا لحاظ ہوتا ہے۔۔۔ جو مصادر ہوتے ہیں وہ آتے ہیں اسم جامد کے تحت لیکن اس جامد میں ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ اس اسم میں خالص وصفی معنی پائے جاتے ہیں۔۔۔ تو ایسے اسم کو مصدر کہا جاتا ہے۔۔۔ تو اب سمجھیں کہ مصدر اسم تو ہوتا ہے لیکن کلمہ کی قسم کے تحت نہیں بلکہ خود اسم کی تقسیم کے تحت۔
اس کے دو طریقے ہیں 1۔اگر درمیانے کلام میں آئیں تو پھر انہیں حرف جر مان کر جار مجرور والی ترکیب کریں گے اگر ابتداء کلام میں واقع ہوں تو پھر انہیں افعال متصور کیا جائے گا اور د فعل و فاعل والی ترکیب کی جائے گی ۔۔
اضتجع
در اصل اس کے بارے مختلف اقوال ہیں: کچھ محققین کہتے ہیں کہ یہ ایسی جمع ہے جس کی کوئی واحد نہیں آتی جیسے یہ الفاظ ہیں: عبادید، شماطیط، اساطیر جبکہ کچھ محققین کہتے ہیں کہ اس کی واحد آتی ہے۔۔ لیکن مختلف الفاظ سے: "إِبالة، أُبول، إبال، إبِّيل، إِيبالة" اس کی مزید تفصیل و موقفات پڑھنے کے لیے تفسیر کبیر امام رازی پڑھیے۔
ماقبل میں بیان کردی گئے ہے
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص باب انفعال۔ قاعدہ لام کلمے میں یا مضموم ہو ماقبل مکسور ہو اس کے بعد واو جمع ہو تو اسے حذف کریں گے
اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل اصل میں مسمین تھا یاء پر ضمہ ثقیل ہوگیا اسے حذف کیا تو مسمن ہوگیا اسے ایسے بھی لکھا جا سکتا ہے مسمی
ماضربک۔واحد مذکر فعل ماضی مطلق منفی معروف ک ضمیر خطاب الا برائے حصر انا ضمیر مستتر فاعل۔ فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
صیغہ واحد، اسم ظرف، ثلاثی مجرد، اجوف واوی از باب نصر ینصر۔۔ فعل کان سے اسم ظرف۔۔۔ اصل میں مکون واو کی زبر سے تھا۔۔۔ ماقبل ساکن کی وجہ سے واؤ کی حرکت ما قبل کو دی اور حرکت کے فتحہ ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدل دیا۔ لہذا یہ مکون سے مکان ہو گیا۔
وَلَوْ أَنَّهُمْ» الواو استئنافية لو شرطية غير جازمة أنهم أن واسمها «إِذْ» ظرف بمعنى حين مبنى على السكون في محل نصب متعلق بالفعل جاؤوك «ظَلَمُوا» فعل ماض وفاعل والجملة في محل جر بالإضافة «أَنْفُسَهُمْ» مفعول به. وأن وما بعدها في تأويل مصدر في محل رفع فاعل لفعل محذوف تقديره ولو صدق مجيئهم «جاؤُكَ» فعل ماض وفاعل ومفعول به والجملة خبر أن «لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّاباً» فعل ماض وفاعله ومفعولاه والجملة لا محل لها جواب شرط غير جازم واللام رابطة لهذا الشرط «رَحِيماً» صفة.
ثلاثی اسم کے اوزان فَعْلٌ فَعَلٌ فَعِلٌ فَعُلٌ فِعْلٌ رباعی کے اوزان فَعْلَلَ فِعْلِلَ فُعْلُلَ فِعَلّ فِعْلَلَ خماسی کے اوزان فَعَلَّلٗ فَعْلَلِلٗ فِعْللّ
در اصل تلک واحد مونث ہے اور۔۔ الرسل لفظ جمع مکسر کے وزن پر ہے۔۔ اور اکثر جمع مکسر واحد مونث کے حکم میں ہوتی ہے، تو اسی کی مناسبت سے یہاں اسم اشارہ واحد مونث لایا گیا ہے۔
لا۔لائے نفی جنس حول لا کا اسم اس کے بعد الا باللہ کو مقدر مانیں اس میں الا کو حرف استثناء قرار دیں اور باللہ کو موجود محذوف کا ظرف مستقر بنائیں پھر آخر میں موجود کو اس کے نائب الفاعل اور ظرف مستقر سے ملکر لائے نفی جنس کی خبر قرار دے کر جملہ اسمیہ خبریہ بنائیں ۔لائے نفی جنس اپنے اسم اور خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا آگے ولا قوۃ الا باللہ میں و حرف عطف لا برائے نفی جنس قوۃ اسم الا حرف استثناء اور باللہ جو موجود محذوف کا ظرف مستقر ہے پھر اسے خبر بنائیں ۔لائے نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
قل» أمر فاعله مستتر والجملة مستأنفة «الرُّوح» مبتدأ والجملة مقول القول «مِنْ أَمْرِ» متعلقان بالخبر «رَبِّي» مضاف إليه والياء مضاف إليه «وما» الواو استئنافية وما نافية «أُوتِيتُم» ماض مبني للمجهول والتاء نائب فاعل والجملة استئنافية «مِنَ الْعِلْمِ» متعلقان بأوتيتم «إِلَّا» أداة حصر «قليلا» مفعول به
فی۔۔ حرف جار امان۔۔ مضاف اللہ۔۔ اسم جلالت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ جار کے لیے مجرور جار مجرور، ظرف مستقر اترککم محذوف کے۔۔ اترک۔ فعل واحد متکلم۔ ھو۔ ضمیر فاعل۔ کم ضمیر مفعول بہ فعل بفاعل و مفعول و متعلق جملہ فعلیہ
وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق ہوں خود کسی سے مشتق نہ ہو جیسے نصر سے نَصَرَ
واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
در اصل الف لام اسم کی علامات میں سے ہے یہ حرف پر داخل نہیں ہوتا
یہ اسباب منع صرف سے ہے اور اسبابِ منع صرف کا حکم یہ ہے کہ اس پر تنوین اور کسرہ نہیں آتے
صرف و نحو کے متعلق سوال کریں
بصریوں کے نزدیک مصدر اصل ہے باعتبار اشتقاق کے جبکہ کوفیوں کے نزدیک فعل اصل ہے باعتبار اشتقاق کے
جاء فعل الاستاذ المحترم موصوف مبین ابراھیم عطف بیان مبین اور عطف بیان ملکر فعل کا فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
پڑھائی سے دور دلانے والے اسباب کی طرف دیکھیں انہیں دور کریں دعا کریں دل و جان سے محنت کریں
قرآن کریم میں ایاما معدودات استعمال ہوا ہے اور صفت جمع ہی ہے
جمع مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام باب افّاعل شروع میں فاء کے آنے کے سبب ہمزہ وصلی گرگیا
ان جملے کے شروع میں قول یا اس کے مشتقات کے بعد اسم موصول کے بعد أن۔ جب یہ اپنے اسم و خبر سے ملکر فاعل مفعول مبتداء بنے حرف جر کے بعد
اضربا غیر معلل صیغہ ہے تثنیہ مذکر حاضر فعل امر ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
مررت واحد متکلم انا ضمیر فاعل ب حرف جر زید ذو الحال وحدہ حال ۔ذو الحال اپنے حال سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا ۔ وحدہ ہمیشہ حال واقع ہوتا ہے
نظر فعل زید فاعل الی حرف جر فقیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
آپ کو جس سوال کا جواب مطلوب ہو اس کی تعیین کرکے سینڈ فرمائیں جزاک اللہ
سماعی وہ ہوتے ہیں جو کسی قاعدے کے تحت نہ ہو عرب سے سنے ہوئے ہوں جبکہ قیاسی کسی قاعدے کے تحت ہوتے ہیں
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب انفعال
ثلاثی مزید فیہ سے اسم آتا ہے پر بھت کم کیسے اعطاء سے معطاء
جب کسی اسم کے بعد فعل یا شبہ فعل ہو یہ فعل یا شبہ فعل اپنے مابعد ضمیر یا اس سے متصل اسم میں اس طرح عمل کر رہا ہو کہ اگر اس کے مابعد معمول کو حذف کیا جائے تو یہ فعل یا شبہ فعل ماقبل اسم کو نصب دے اسے اشتغال کہتے ہیں ۔
ملحق وہ ہوتا ہے جس میں کسی حرف کی زیادتی سے معنی میں زیادتی نہ آئے جیسے جلب سے جلبب جبکہ مزید فیہ میں کسی حرف کی زیادتی کی وجہ سے معنی میں زیادتی ہو جاتی ہے جیسے کرم اور اکرم
ک خطاب کی ضمیر لائیں گے کسرہ کے ساتھ اگر کلام ایک عورت سے ہو جیسے علیکِ جبکہ جمع میں جمع کی ہی ضمیر لائیں گے علیکم
صفت مشبہ کی دلالت دائمی صفت پر ہوتی ہے یہ فعل لازم سے آتی ہے جبکہ اسم مبالغہ وہ ہوتا ہے جو فاعل میں مصدری معنی کی زیادتی پر دلالت کرتا ہے
مبین
اصل میں یہ ہمزہ مضارع کے صیغہ واحد متکلم میں حذف ہوا تھا جیسے أُکْرِم اصل میں أُأَکْرِمُ تھا استثقال کے باعث متکلم سے دوسرے ہمزہ کو حذف کیا اور صیغہ واحد متکلم کی یکسانیت کے لئے مضارع کے دیگر صیغوں سے بھی حذف ہوا
اسم فاعل واحد مذکر ثلاثی مجرد صحیح ضرب یضرب معنی (صبر کرنے والا)
مصلی۔واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح سالم باب نصر ینصر
یہ باب تفعیل کا مصدر ہے
اسم تفضیل واحد مذکر ثلاثی مجرد مضاعف نصر ینصر
فعل مضارع نفی جحد بلم واحد مذکر غائب رباعی مجرد صحیح باب فعلل
امنت واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء انا ضمیر فاعل ب حرف جر لفظ اللہ اسم جلالت ذوالحال وحدہ اضافت کے ساتھ حال ذوالحال اپنے حال سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
چار صورتیں ہیں 1۔جب مستثنیٰ منقطع ہو 2۔جب مستثنیٰ کلام موجب میں الا کے بعد آئے 3۔جب مستثنیٰ مستثنیٰ منہ سے پہلے آجائے 4۔ماخلا ماعدا لیس لایکون کے بعد ہمیشہ اور خلا اور عدا کے بعد عموما منصوب ہوتا ہے
یہ اسم جامد ہے
ابقی۔واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب مضرب۔واحد مذکر اسم آلہ ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب القا۔واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال اعادہ۔اعاد یعید کا مصدر ہے احب واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف باب افعال تجزعھم۔واحد مؤنث غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال
یزیل واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر