عاقب کا مجہول کیا آئے گا
عُوْقِبَ ماضی مجھول ۔۔۔۔
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
عُوْقِبَ ماضی مجھول ۔۔۔۔
دو صورتیں ہیں 1 سماعا ( جو عرب سے سنا ہوا ہو) 2 وجوبا اس کی تین صورتیں ہیں اغراء و تحذیر اشتغال منادی
7 ہیں علم رأی وجد ظن حسب خال زعم۔۔
واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
یتساءلون صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین از باب تفاعل
ثلاثی مجرد کے ماضی کے صیغے کو دیکھیں گے اگر وہ تین حرفی ہے تو اس سے مشتق ہونے والے تمام صیغے ثلاثی مجرد کہلائیں گے جیسے ضرب سے ضارب اسی کو مدے نظر رکھتے ہوئے ابواب کی تخصیص کریں ۔۔۔
غیر منصرف بذات خود معرب ہے
درجہ اولی میں قواعد اتنے خاص سمجھ نہیں آتے بلکہ فوکس یہ رہے کہ قواعد آپ ہو حفظ ہوں آگے جا کر یہی قواعد آپ کو بہت فایدہ دیتے ہیں
7 ہیں
اس کا آسان اور مختصر طریقہ یہ ہے کہ ہر وہ اسم جس کے آخر میں الف اور نون ہوں اگر اس سے پہلے تین حرف یا تین سے زائد موجود ہوں تو وہ عموما الف نون زائدتان ہوں گے جیسے عثمان،سعدان،قربان،قرآن وغیرہ یہ اکثر جگہ آپ کو کام آئے گا لیکن یہ یاد رکھئے گا کہ بعض اوقات نون اصلی ہوتا ہے اور الف صرف زائد ہوتا ہے تو اس مقام پر یہ اوپر والا طریقہ جاری نہیں ہوگا جیسے حسان ،منان ،حنان وغیرہ میں نون اصلی ہے
سب سے پہلے بات کہ ناصر منصور وغیرہ اسماء جب بطور علم ہوں گے تو صرفی تحقیق میں جامد ہوں گے یا مشتق ؟ یہ سوال پہلا بنتا ہے اگر اسکا جواب تلاش کر لیا جائے تو امید ہے مکمل بات ہی سمجھ آ جائے گی در اصل صرفی تحقیق کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کسی کلمہ کو اس کے صیغہ اور ہیئت سے جاننا مثلا ضرب کیا ہے حروف اصلیہ کیا ہیں وغیرہ جو چیزیں ہوتی ہیں ان سب سے بحث ہوتی ہے تو لفظ ناصر یا منصور کی جب صرفی تحقیق ہوگی تو یہ اسماء مشتقہ ہوں گے کہ ینصر سے بنے ہیں اب چاہے اسم فاعل کے معنی میں استعمال ہوں یا علم کے طور پر کیوں کہ علم طور پر بھی اگر استعمال ہوں تو ان کا اشتقاق ختم نہیں ہوگا بلکہ اشتقاق باقی رہے گا صرف اشتقاق والا معنی نہیں آئے گا اب اس پر مزید بحث ہوتی ہے کہ یہ تو مشتق والے معنی میں ہے ہی نہیں تو اس کا جواب سادہ سا ہے کہ آپ نے لفظ کو اشتقاقی پہلے سے دیکھنا ہوتا ہے جب مشتق ہوا تو ظاہر ہے اسی وقت اس کا معنی اسم فاعل والا تھا تبھی تو اس معنی کی مناسبت سے کسی کا نام بنا ہے ورنہ تو اس کا مطلب ہی کچھ نہیں ہوگا اس کے بہت سے دلائل دیئے جا سکتے ہیں بہر حال جب یہ بات پتہ چل گئی کہ مشتق ہے تو الف کو زائد شمار نہیں کریں گے یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ اس کلمہ کو مجرد کہنا ہمارے ہاں عرف ہے ورنہ الف حروف زوائد میں سے ہی ہے اور جس میں بھی ہوگا وہ حرف زائد ہوگا اور کلمہ مزید فیہ ہوگا
استحوذ میں یقول اور یبیع والا قانون جاری ہوتا ہے لیکن اس میں جاری نہیں ہوتا یہ خلاف قیاس ہے
لغوی تحقیق یا لغوی معنی کا مطلب تو یہی ہوتا ہے کہ لغت میں یا اہل زبان جس معنی میں اس کو استعمال کرتے ہیں وہ بتانا اس میں حروف اصلیہ باب وغیرہ بھی بتا سکتے ہیں لیکن اس کو اپنے اساتذہ سے کنفرم کیجئے کہ وہ کیا مراد لیتے ہیں
اپنی اصل پر ہے
باب سمع یسمع ۔۔
حروف زائدہ 10 ہیں جن کا مجموعہ ہے (سألتمونیھا)
الحمد پر الف لام استغراق کا ہے جس کا معنی ہے تمام تعریفیں ۔۔۔
جمع مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب انفعال
اسم مبالغہ۔۔
حروف شرط تین ہیں اِن لو اور أَما
مؤنث عام الفاظ میں اگر سمجھنا چاہیں تو عورت کو کہتے ہیں جیسے عورتوں کے نام وغیرہ ہوتے ہیں
مفسِر/ تفسیر وہ لفظ یا جملہ ہوتا ہے جو پچھلے جملے کی وضاحت کر رہا ہوتا ہے اس کا معنی وغیرہ بتا رہا ہوتا ہے اور جس لفظ کی تفسیر بتا رہا ہو اسے مفسَر کہتے ہیں
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ
عطاء یہ اسم۔مصدر ہے ناقص واوی ہے اور اس کا باب افعال آتا ہے
وہاں لفظ اذا اسم ظرف آ رہا ہے جو شرط ہے معنی میں ہے اور یہ اذا ماضی پر آتا ہے تو اسے مستقبل کے معنی میں کر دیتا ہے
مشکل ہونا ،دشوار ہونا وغیرہ اس کے معانی ہیں
جار مجرور ترکیب میں ظرف لغو یا ظرف مستقر بنتے ہیں
ل جار زید مجرور یہ ترکیب ہوگی
کسی اسم کی لغوی تحقیق کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس لفظ کے اہل لغت کے ہاں اصل معانی کیا ہیں اس کی تحقیق آج کے دور میں لغت کھول کی جا سکتی ہے وہاں سے اس کے معانی حروف اصلیہ وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں
قدیم عربی زبان میں جب اعراب وغیرہ کی علامات نہیں ہوتی تھیں تو حالت نصب کی پہچان کے لئے الف لگایا جاتا تھا اوریہ رسم الخط کے اصول میں شامل ہے
تشعرون صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اصابع غیر منصرف ہے یہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے جمع منتھی الجموع وہ جمع ہوتی ہے جس کے شروع میں دو حرف ہوں پھر تیسری جگہ الف ہوتا ہے اس کے بعد دو حرف ہوں گے تو پہلا مکسور اگر تین حرف ہوں گے تو پہلا مکسور اور دوسری جگہ یاء ہوگی یہ اس کی پہچان ہے جو لفظ اس طرح ہو وہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہوگا
ایدی معرب ہے اور معرب کی سولہ اقسام میں سے اسم منقوص بنے گا
جمع متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب مفاعلہ
جو اسم نکرہ کسی چیز سے ابھام دور کرے
اس سے مراد تین اقسام (اسم ۔ فعل ۔ حرف ) ہیں
جاء اصل میں جَیَئَ تھا بعد تعلیم جاء ہوگیا
کلمے کو فا عین لام کے وزن پر چڑہائین جو ان کے مقابل آئے وہ اصلی اس کے علاؤہ زائدہ جیسے اکرم بروزن افعل
ایسے اصول و ضوابط جس کے ذریعے ایک کلمے سے دوسرا کلمہ بنانے اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو
باب نصر ینصر سے
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ انسان کی جمع انس نہیں ہے بلکہ انس اور انسان دونوں الگ ہیں انس اسم جمع ہے اس کا مفرد انسیٌّ آتا ہے اور جمع اس کی آناس(افعال) آتی ہے اور انسی کی جمع اناسی آتی ہے انسان کی جمع اناسی آتی ہے دو الگ الگ لفظ ہیں اگرچہ معنی میں کچھ مطابقت ہی ہو
سکت کا معنی مصدری ہوگا خاموش ہونا
نام ینام یہ دو باب سے آتا ہے نصر اور سمع اگر نصر سے لیں گے تو قال یقول کی طرح گردان ہوگی اور اگر سمع سے لیں گے تو خاف یخاف کی طرح گردان اور تعلیل بنے گی
اس میں علماء کا اختلاف ہے مشہور قول جو رائج بھی ہے کہ افعال ناقصہ کے متعلق جار مجرور نہیں ہو سکتے
بشریۃ اس اسم کے آخر میں یاء برائے مصدر ہے اسم جامد / مصدر صناعی ثلاثی مزید فیہ صحیح اسم جامد کے ساتھ اس اسم کو مصدر صناعی بھی کہہ سکتے ہیں
جس لام کی وجہ سے محل اعراب میں فرق پڑتا ہے وہ ایک لام ہے لام جارہ بقیہ اس کے علاوہ جو لام ہیں وہ حروف غیر عاملہ میں شمار ہوتے ہیں جیسے تاکید وغیرہ
اِرْقِ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں ارقی تھا بوجہ امر آخر سے حرف علت گرا تو ارقِ ہو گیا (مذکورہ اعراب کے مطابق یہی تحقیق ہوگی)
اس سے مراد چھ اقسام ہیں ثلاثی مجرد ثلاثی مزید فیہ رباعی مجرد رباعی مزید فیہ خماسی مجرد خماسی مزید فیہ
کسی شی کی صورت کا عقل میں آجانا۔۔
جو تابع نسبت میں مقصود ہو متبوع تمہیدا لایا گیا ہے اسے بدل کہتے ہیں اور بدل کے متبوع کو مبدل منہ کہتے ہیں ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ
فعل مضارع مطلق مثبت معروف
اسباب کو اچھے انداز سے یاد کریں تمارین کو حل کریں پھر اعراب لگانے کی کوشش کریں بمع وجہ ۔۔
فعل فعل ماضی مطلق مثبت معروف سَکَتَ یَسْکُتُ
مہموز العین+ ناقص یائی
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب انفعال ۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔
لفظ جنت مؤنث ہے
کینچی
ہمزہ وصلی اکثر کلام میں مکسور ہوتا ہے اور ہمزہ قطعی مفتوح لیکن یہ لازمی علامتیں نہیں ہیں بلکہ بعض اوقات اس کے الٹ بھی ہو جاتا ہے
لفظ موضوع مفرد اسم جمع جمع مکسر معرب غیر منصرف (جمع منتھی الجموع کا صیغہ ) اعراب لفظی اعراب بالحرکت
قَعوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح اصل میں یہ مضارع تقع سے بنا ہے جس میں علامت مضارع کو حذف کر دیا گیا ہے عین کلمہ متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں رہی تو صرف قَع ہی رہ گیا اسی سے جمع کا صیغہ بنایا گیا ہے مادہ و ق ع
لفظ قدوری اسم منسوب ہے جو قدور کی طرف نسبت کیا گیا ہے
ایسے اصول و ضوابط کا علم جن کے ذریعے اسم ۔ فعل ۔حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو ۔۔۔
صرفیون نے جو فاء ۔ عین ۔لام کا انتخاب کیا ہے اسی کو مدے نظر رکھا جائے جو ان کے مقابلے میں آئے وہ اصلیہ وگرنہ زائدہ اس کی کثیر امثلہ موجود ہیں کتب میں ۔۔
اسباب تسعہ بمع شرائط کے ساتھ اسے ملحوظ رکھا جائے آسانی ہوگی
اس کی مختلف تعریفات کی گئی ہیں کہ ایسی جمع جس سے آگے کوئی اس کی جمع مکسر نہ بن سکے جیسے مساجد ۔ مفاتیح وغیرہ
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
لاقٰی کا مضارع یُلاقِی اور اسم فاعل مُلاقی ہوگا
احیانا کا مادہ ح ی ن ہے
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
وعدۃ اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
باب سمع یسمع
ثلاثی مجرد سے فعل مضارع واحد متکلم اور امر کا صیغہ بن سکتا ہے اور باب افعال سے فعل ماضی کا واحد مذکر غائب فعل مضارع کا واحد متکلم اور فعل امر کا واحد مذکر حاضر بن سکتا ہے
ہر اسم کی جمع ایک مخصوص وزن پر آتی ہے تو اس کی پہچان کے لیے جامع الدروس العربیہ وغیرہ کتب دیکھیئے
صیغہ جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
اشتروا صئغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال اصل میں یہ صیغہ اشتَرَیُوا تھا قال ،باع والا قانون جاری ہوا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اشتراوا ہو گیا الف اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو اشترَوا ہو گیا
ما مشابہ بلیس اور لیس کے استعمال میں کوئی فرق نہیں ہوتا
اس کا باب پہچاننے کے لئے آپ کو مضارع دیکھنا ہوگا جب مضارع دیکھیں گے تو خود ہی تعیین ہو جائے گی
اجتماع ساکنین کی دو صورتیں ہیں 1۔ علی حدہ اس صورت میں اجتماع ساکنین جائز ہے اس کی دو صورتیں بنتی ہیں وقف میں مطلقا اجتماع ساکنین جائز ہے دوسری صورت پہلا حرف مدہ ہو اور دوسرا مدغم ہو جیسے ضَالین 2۔ علی غیر حده علی حدہ کی دو صورتوں کے علاوہ بقیہ تمام مقامات پر اجتماع ساکنین علی غیر حدہ ہوگا، اجتماع ساکنین علی غیر حدہ جائز نہیں ہوتا۔ اس کو ختم کرنے کی مختلف صورتیں ہیں 1۔ اگر پہلا ساکن مدہ ہو تو اس کو حذف کر دیا جائے گا جیسے قُل بِع وغیرہ میں ہوتا ہے 2۔ اگر پہلا ساکن مدہ کے علاوہ کوئی حرف ہو تو اس اس کو حرکت دے دیں گے
رَضِیَ اصل میں"رَضِوَ" تھا کلمہ کے آخر میں واؤ ما قبل مکسور واقع ہونے کی وجہ سے یاء سے تبدیل ہوگئی ہے
اس کلمہ کے حروف اصلیہ ل ق ی ہیں
اس صیغہ کا ترجمہ ہوگا " چاہئے کہ وہ شخص کام کرے"
لفظ نُبَاح (کتے کے بھونکنے کی آواز) اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
مصدر ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
نہیں گناہ نہیں ہوگا
یہ صیغہ نہیں ہے بلکہ ف حرف عطف باء حرف جر اور ھا ضمیر مجرور متصل کا مجموعہ ہے
یہ دونوں لفظ ہفت اقسام میں صحیح ہیں
تسہیل باعتبار ہفت اقسام صحیح ہے
رَبِّ الْعالَمِينَ الرب في الأصل مصدر بمعنى التربية: وهي تبليغ الشيء إلى كماله شيئًا فشيئًا، ثم وصف به للمبالغة كالصوم والعدل. وقيل: هو نعت من رَبِّه يربه فهو رب، كقولك نم ينم فهو نم، ثم سمى به المالك لأنه يحفظ ما يملكه ويربيه. ولا يطلق على غيره تعالى إلا مقيدًا كقوله: ارْجِعْ إِلى رَبِّكَ ماخوذ از تفسیر بیضاوی
کنایۃ اور قرآن اگر یہ دونوں لفظ بطور علم استعمال ہوں تو غیر منصرف ہوں گے اس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ کنایۃ میں گول موجود ہے جو کہ تانیث کے لئے ہوتی ہے اور اس کے ساتھ علم ہونا شرط ہے اسباب منع صرف میں سے دو سبب پائے جانے کی وجہ سے غیر منصرف ہوگا لیکن لفظ کنایہ بطور علم استعمال نہیں ہوتا تو منصرف ہوگا لفظ قرآن یہ بھی اگر علم ہو تو الف نون زائدتان کی وجہ سے غیر منصرف ہوگا اگر علم نہیں تو غیر منصرف نہیں ہوگا
اعْتَنٰی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال اصل میں اعتنَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اعتنٰی ہو گیا
سفیرج سفرجل کی تصغیر ہے
نور الایضاح یا کوئی بھی کتاب ہو اس کے سمجھنے کے لیے چند اقدامات کرنے ہوتے ہیں 1 اگلے سبق کی تیاری اگلے سبق جو استاد نے پڑھانا ہے اس کی تیاری ضرور کریں تاکہ پڑھایا جانے والا سبق آپ کو کچھ نا پہلے سمجھ آ چکا ہو اور جو مقامات آپ کو تیاری کے دوران سمجھ نہ آئے ہوں ان پر توجہ حاصل کر سکیں 2 دہرائی جو سبق کلاس میں پڑھایا گیا ہے اس کی دہرائی اور کسی طالب علم کے ساتھ تکرار لازمی کریں کہ اس سے سبق پختہ ہوتا ہے اور مزید سمجھ بھی آ جاتا ہے 3 جو مقامات حل نا ہو رہے ہوں ان مقامات کے لئے اسی موضوع کی دیگر کتب سے استفادہ کریں سب سے پہلے دستیاب شروحات سے سمجھیں ورنہ دیگر فقہی کتب سے اس مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کریں با وجود ان تمام تر کوششوں کے اگر سمجھ نا آئے تو دوبارہ دیگر طلباء یا اساتذہ سے رجوع کریں اعراب کی پہچان کے لئے ہر ہر لفظ کے جو اعراب پڑھے گئے ہیں یا آپ پڑھ رہے ہیں انکو سمجھیں ان کی وجہ پر توجہ دیں اگر کہیں پھر بھی دل مطمئن نا ہو سکے تو اپنے ساتھی سے مدد لیں یا پھر اساتذہ سے مدد حاصل کریں ان شاء اللہ اس طریقے سے جس کتاب کو بھی پڑھیں گے وہ کتاب پختہ بھی ہوگی اور امتحان میں بہترین نتائج بھی حاصل ہوں گے
احیانا لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر جمع مکسر معرب جمع مکسر منصرف اعراب لفظی اعراب بالحرکت منصوب بالفتحہ بوجہ مفعول فیہ
عربی میں لفظ عصفور مذکر استعمال ہوتا ہے اس کی مؤنث عصفورۃ آتی ہے آپ کو اردو ترجمہ سے مغالطہ ہو رہا ہے کہ مونث اردو میں چڑیا مؤنث استعمال ہوتا ہے
اغتیب میں قیل والا قانون جاری ہوا ہے
ینتھی کا مصدر انتھاء ہے باب افتعال اور حروف اصلیہ ن ھ ی ہیں