عوامل قیاسی میں سے مشبھتہ بالفعل کی تفصیل ذکر کریں؟
حروف مشبہ بالفعل مراد ہیں اور یہ درج ذیل ہیں اِنَّ اَنَّ کان لکن لیت لعل
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
حروف مشبہ بالفعل مراد ہیں اور یہ درج ذیل ہیں اِنَّ اَنَّ کان لکن لیت لعل
ارضِی تھا یاء بوجہ امر گر گئی ہے
ابتداء دو قسم پر ہے لفظ و تقدیری پھر ان دو قسموں میں سے کر قسم کی دو دو قسمیں اعراب بالحرکت اور اعراب بالحرف
یا محمد رسول اللہ ہے کیوں الرسول اللہ میں اضافت ہے اور مضاف الیہ پر الف لام ہے اس وجہ سے یہ ترکیب درست نہیں
الدرایہ شرح ھدایۃ النحو العنایۃ شرح ھدایۃ النحو
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
سب سے پہلے یہ جاننا چاہئے کہ کسی اسم کو مضاف کیوں کیا جاتا ہے کسی بھی اسم کو مضاف کرنے کی غرض اسے معرفہ کرنا یا مخصوص خاص کرنا ہوتا ہے جب کوئی اسم پہلے ہی معرفہ ہو تو اسے مضاف کرنے کی ضرورت ہی نہیں کیوں کہ وہ تو معرفہ ہے ہی
اراق صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال اصل میں أَرْیَق تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو دیکر یا کو الف سے بدلا تو اراق ہو گیا
لفظ رسول واحد تثنیہ جمع سب کے لیے آتا ہے اس وجہ سے بظاہر واحد ہے لیکن یہ تثنیہ ہے جیسے لفظ طفل اور ضیف آتا ہے
نون قطنی : یہ وہ نون ہوتا ہے جب تنوین کے بعد ہمزہ وصلی آ جائے تو ہمزہ وصلی کو گرا کر تنوین کے نون ساکن کو کسرہ دیکر لکھتے ہیں اور آگے والے اسم سے ملا کر پڑھتے ہیں یہاں حدث کے تنوین کو نون کی صورت میں لکھا ہوا ہے اور آگے اشتق کے ہمزہ وصلیہ کو گرا کر نون کو شین کے ساتھ ملا کر پڑھیں گے
دونوں مترادف ہیں
النفل لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
النھار لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
میکائیل علمیت اور عجمہ کی وجہ سے غیر منصرف ہے
فعل ناقص کان کے مضارع پر اگر کوئی جازم آ جائے تو اس کے نون کو حذف کرنا جائز ہے جیسے تکون سے لم تک اصل میں لم تکُن ہو نا چاہئے تھا لیکن نون جوازا گر گئی تو تو تک ہو گیا
الھدایا لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مؤنث جمع منتھی الجموع معرب غیر منصرف اسم مقصور اعراب تقدیری اعراب بالحرکت
اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
علمیت اور عجمہ کی وجہ سے
معرب ہے
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب أَخْیَر تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا یاء کی حرکت خاء کو دے دی شروع کا ہمزہ کثرت استعمال سے گر گیا تو خیر ہو گیا
مضاف الیہ اور مجرور بحرف جر کے علاوہ ان کے توابع پر جر آتی ہے
مرکب عطفی کہتے ہیں اسے
مرکب توصیفی
یہ مرکب توصیفی ہے
جاری مجری صحیح
انا مبنی ہے ضمیر ہے خیر معرب ہے من مبنی ہے حرف ہے ھاء ضمیر مبنی ہے
معرب ہے کیوں کہ بعض اوقات یہ مجرور بھی ہوتا ہے
معرب ہے
مضارع اور امر جن کے آخر میں نون توکید خفیفہ یا ثقیلہ لگائی جائے اسے مضارع مؤکد یا امر مؤکد کہتے ہیں
لفظ بعد جب مضاف ہو اور مضاف الیہ محذوف ہو تو اس صورت میں لفظ بعد مبنی علی الضم ہوتا ہے آپ کی دی گئی مثال اسی قبیل کی ہے کہ من کے آنے کے با وجود بھی مضموم رہیں گے
جملے کی ابتداء میں ضمیرِ غائب آتی ہے جس کوئی مرجع نہیں ہوتا بعد والا جملہ اس کی تفسیر کرتا ہے اگر یہ ضمیر مذکر کی ہو تو اس کو ضمیر شان کہتے ہیں
باب تفعیل عمل کی شدت، تکرار، یا کسی اور سے کروانے کے معنی دیتا ہے۔ باب تفعل عمل کو خود پر لاگو کرنے، تکلف، یا کوشش سے کرنے کے معنی دیتا ہے۔
بلال معرب ہے اس میں مبنی کی کوئی علامت نہیں پائی جارہی
ہمزہ قطعی وہ ہوتا ہے جو وصل کی صورت میں نہ گرے ہمزہ وصلی وہ ہوتا ہے جو ملانے کے وقت سر جائے
بشیر الناجیہ
جو حروف کلمے میں فاء عین لام کے مقابل آئیں ان حروف کو حروف اصلیہ کہتے ہیں ۔۔
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مجرد مثال واوی
الضحوۃ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مؤنث واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
الثانی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب اسم منقوص اعراب تقدیری اعراب بالحرکت
السحور لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
کفارات اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
تامین میں تعلیل نہیں ہوئی ملائکۃ منصرف ہے
ھو مبتدا اداء مضاف رمضان مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
زمان لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
اللیل اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی مضاعف لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
السواک اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
قواعد کو یاد کریں ان کی دہرائی کریں مشق کریں تکرار کریں ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔
اصل میں ترْءیُ تھا لم کی وجہ سے آخر سے یا گرگئی باقی رہا ترْءَ پھر قاعدہ لگا کہ ہمزہ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے پھر ہمزہ کی حرکت ر کو دی اسے حذف کیا تو لم تَرَ ہوا
اسکت فعل انت ضمیر فاعل سکوتا موصوف ما صفت موصوف صفت ملکر مفعول مطلق فی جار وقت موصوف ما صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول مطلق ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ اسکت فعل انت ضمیر فاعل السکوت مفعول مطلق الآن مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الفم اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی حروف اصلیہ ف و ہ واو اور ہاء خلاف قیاس حذف ہو گئے ہیں لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
غالبا ما شرطیہ جازمہ ہے اس وجہ سے یفتح کے حاء پر جزم ہوگی وصل کی وجہ سے کسرہ آیا ہوگا
الجماع مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
المفتی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی (شکار)
الکبری صیغہ واحد مؤنث اسم تفضیل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر/کرم یکرم
و حرف جر اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ لاضربن فعل انا ضمیر فاعل زیدا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ جواب قسم
نہیں
وصل کلام سے مراد یہ ہوتا ہے کہ ما قبل حرف ہمزہ کے بعد والے حرف سے ملایا جائے اور یہاں ال کے ہمزہ کو گرا دیا کیوں کہ یہاں وصل پایا گیا جبکہ ال کے لام کے بعد والے ہمزہ ہمزہ وصلیہ کو نہیں گرایا گیا کیوں کہ وہاں وصل نہیں پایا جا رہا
ایاک مفعول بہ مقدم ضربت فعل تاء ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
قریب صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر/کرم یکرم بعید اوپر والے صیغے کی طرح
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی ق و م
دنیا اصل میں دُنوی تھا قاعدہ "فُعْلٰی" کا وزن اسم جامد و اسمِ تفضیل میں ہو اور اس کے لام کلمہ میں واؤ ہو تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدلا
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں ذابِبٌ تھا قاعدہ اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے اس قاعدے کے تحت پہلے باء کی حرکت حذف کر کے دونوں کا ادغام کیا تو ذاب ہو گیا
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
مصدر رباعی مجرد مضاعف از باب فعللۃ لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مؤنث واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
نہیں جی ایسی کوئی صورت نہیں
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
تلفف مصدر ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب تفعل لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
مصدر ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب تفعیل
مصدر ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب تفعیل
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
عذر اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
اسم متمکن کی دو قسمیں ہیں ایک منصرف دوسری غیر منصرف
یہ اسم فعل ہے اور اسم فعل کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی
اسم فعل کی علامات کو یاد کریں ان کی مشق کریں ان شاءاللہ آسانی ہوگی
اسم ظرف مفعول فیہ ۔
مصدر ثلاثی مجرد مہموز اللام باب ضرب یضرب ۔۔
ابتلاع مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ظنّ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف باب نصر ینصر ۔۔
لقیو میں قاعدہ لگا کہ لام کلمے میں یاء مضموم ہو ماقبل مکسور ہو اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے جبکہ خلیو میں قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے یا گرگئی ۔۔
اسم ظرف مفعول فیہ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔
اسم جامد ہے
قائم مقام صحیح سے مراد وہ کلمہ ہے جو نحوی اعتبار سے کسی دوسرے کلمے کی جگہ استعمال کیا جائے اور اس کا معنی و مقصد مکمل طور پر ادا کرے۔ یہ عام طور پر ایسے کلمات ہوتے ہیں جو کسی حذف شدہ کلمے کی جگہ لیتے ہیں اور جملے کی ساخت کو درست رکھتے ہیں۔
یہ جمع متکلم لام تاکید بان تاکید خفیفہ ہے بسا اوقات نون خفیفہ کو تنوین کی صورت میں لکھا جاتا ہے
«فَلَمَّا» الفاء استئنافية ولما ظرفية حينية «جاءَها» ماض فاعله مستتر وها مفعول به والجملة مضاف إليه «نُودِيَ» مضارع مبني للمجهول ونائب الفاعل مستتر والجملة لا محل لها جواب شرط غير جازم «أَنْ» مفسرة «بُورِكَ» ماض مبني للمجهول والكاف مفعول به والجملة مفسرة لا محل لها «مَنْ» اسم موصول نائب فاعل «فِي النَّارِ» متعلقان بمحذوف صلة «وَمَنْ» معطوف على من التي قبلها «حَوْلَها» ظرف مكان متعلق بمحذوف صلة والهاء مضاف إليه
مصدر ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء باب تفعیل ۔۔
غیر منصرف ترکیب اور علمیت کے سبب۔
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل ۔۔۔
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔