عند غلام تركيب
عند مضاف غلام مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو گئے
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
عند مضاف غلام مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو گئے
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب اصل میں وَقَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو وقٰی ہو گیا
یرضٰی کا قاعدہ واؤ اور یاء متحرک ہوں اور ما قبل مفتوح ہو تو اس واؤ اور یاء کو الف سے بدلنا واجب ہے جیسے یرضی اصل میں یَرضَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یرضٰی ہو گیا یَرمِی یاء مضموم ہو اور ما قبل مکسور ہو تو اس یاء کو ساکن کر دینا واجب ہے جیسے یرمِیُ یاء مضموم ہے ما حرف میم کسرہ ہے تو یاء کو ساکن کر دیا تو یرمِی ہو گیا
کتاب مضاف کریم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی
اللہ حالت رفعی میں آئے گا اور یہ خبر بنے گا
جزا صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں جَزَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو جزا ہو گیا
بعض اوقات فعل کے بعد نی آتا ہے اس میں نون وقایہ ہوتی ہے اور یاء ضمیر متکلم کی ہوتی ہے
صیغہ مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ
یہ ہمیشہ محلا منصوب ہوتا ہے اور مفعول فیہ بنتا ہے اسم فاعل یا فعل محذوف کا
مبتدا خبر میں بات مکمل ہوتی ہے موصوف صفت مضاف الیہ مضاف میں بات مکمل نہیں ہوتی
کوفیین علماء نحاۃ کا ایک گروہ جو کوفہ کی طرف منسوب ہیں
اسم موصول ہے اس کا مطلب جو جس وغیرہ آتے ہیں
نہیں
أنام اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء حروف اصلیہ : ء ن م
یہ کلمہ سلام کہنے کے معنی میں آتا ہے
تأجیل کا معنی ہے کہ مدت مقرر کرنا باب تفعیل حروف اصلیہ ء ج ل
کتب فعل محمد فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
باب تفعیل سے ہے
غیرنصرف نہیں ہے
راستہ ۔کنارہ یا ارادہ کرنا
کِ ہی آنا چاہئے کَ کہنا غلط ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
ذو اسم متمکن کی سولہ اقسام میں سے اسماء ستہ مکبرہ سے ہے نرجس غیر منصرف ہے یسعی فعل مضارع ناقص الفی ہے
واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع ۔۔
باره قسم کے اسماء منصوب ھوتے ھیں: مفعول به - مفعولمطلق - مفعول له مفعول فيه مفعول معه حال تمییز مستثنی افعال ناقصہ کی خبر - ما اور لا کی خبر حروف مشبہ بالفعل کا اسم ۔ لائے نفی جنس کا اسم ۔
آٹھ قسم کے اسماء مرفوع ہوتے ہیں: افاعل - نائب الفاعل -- مبتدا خبر - افعال ناقصہ کا اسم - ما اور لا کا اسم حروف مشبہ بالفعل کی خبر - لائے نفی جنس کی خبر .
«وَلَئِنْ» الواو عاطفة واللام موطئة للقسم وإن شرطية «صَبَرْتُمْ» ماض وفاعله وجملة الشرط ابتدائية «فهو» «خَيْرٌ» الفاء رابطة للجواب ومبتدأ وخبر والجملة في محل جزم جواب الشرط «لِلصَّابِرِينَ» متعلقان بخير
ایسے اصول و ضوابط جن کے ذریعے ایک کلمے سے دُوسرا کلمہ بنانے اور اس میں تبدیلی کرنے کا طریقہ معلوم ہو۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال ۔۔
اصل میں اقْوُلْ تھا قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر فاء کلمے کے متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ کی حاجت نہ ہوئی اسے حذف کردیا اور واو اجتماع ساکنین کی وجہ گرگیا پھر قل ہوا
حروف جار میں سے چار حروف زائد ہوتے ہیں من باء کاف لام کاف کی زیادتی سماعی ہے یعنی اس کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لام کی زیادتی اس مفعول بہ میں ہوتی ہے جو اپنے فعل پر مقدم ہو اسے لام تقویۃ کہتے ہیں من کی زیادتی فاعل مفعول بہ مبتدا میں ہوتی ہے اس کی دو شرطیں ہیں ایک تو پہلے نفی نہی استفہام ہو اور مجرور نکرہ ہو باء کی کے زائد ہونے کی پہچان 1 کفی کے فاعل پر زائد ہوتا ہے 2 مفعول بہ پر زائد ہوتا 3 لیس کی خبر پر 4 مبتدا پر زائد ہوتا ہے جب مبتدا لفظ حسب ہو 5 حال جب حال کا عامل منفی ہو لیکن یہ زیادتی سماعی ہے
مہموز کا پہلا قاعدہ ہے جب ہمزہ ساکن ہو تو اسے ما قبل حرف کی حرکت کے مطابق بدل دینا جائز ہے جیسے رَأْس یہاں ھمزہ سے پہلے را پر فتحہ یعنی زبر ہے اس ہمزہ کو فتحہ کے موافق حرکت الف سے بدلنا جائز ہے
ر ج ع
صیغہ واحد اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
عجمہ،تانیث،معرفہ،ترکیب ان چاروں میں علمیت شرط ہے
تصرفات لفظی سے مراد وہ تبدیلیاں ہیں جو کسی کلمے کے الفاظ میں پیدا ہوتی ہوں جیسے قول سے قال ہونا یہ تصرف لفظی ہے
ھل حرف استفہام ہے
یہ عجمی لفظ ہے اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی
لا۔ حرف نفی جنس غلام۔ مضاف اسم نفی جنس رجل۔ موصوف مضاف الیہ ظریف۔ صفت فی۔ حرف جار الدار۔ مجرور جار مجرور متعلق ثابت اسم فاعل کے۔ خبر نفی جنس لائے نفی جنس اسم و خبر سے مل کر جملہ اسمیہ خبریہ
اسم اشارہ ہے
در اصل جمع مکسر کے اوزان کی مختلف صورتیں ہیں: کوئی وزن غیر منصرف ہوتا ہے کوئی مفرد منصرف صحیح ہوتا ہے۔ کوئی کسی اور وزن پر ہوتا ہے تو جو جس وزن پر ہوگا اس حساب سے اس کا اعراب بتایا جائے گا۔
ذو کو اسم جنس نکرہ کے لئے وضع نہیں کیا گیا بلکہ ذو کی اضافت اسم۔جنس غیر وصف کی طرف ہوتی ہے یعنی ایسے کلمہ کی طرف ہوتی ہے جو جنس اور ہو وصف نا ہو تو ذو کے ذریعے اسے وصف یعنی صفت بنایا جاتا ہے
قاعدہ جب ہمزہ سے قبل واو مدہ زائدہ یا یاء مدہ زائدہ یا یاء تصغیر آ جائے تو ہمزہ کو ماقبل حرف حرف کے ہم جنس کرنا جائز اور پھر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے اصل میں مقروء تھا مندرجہ بالا قاعدہ کے تحت ہمزہ کو واؤ سے بدل کر واؤ کا واؤ میں ادغام کیا تو مقروۃ ہو گیا
ما مبتدا اعجل فعل ھو ضمیر فاعل زیدا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
ما بمعنی شیئ عند سیبویہ مبتدا افعل فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ افعل به افعل فعل ب جار زائد ھاء ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ یہ ترکیب بصریوں کے نزدیک ہے کوفیوں کے نزدیک افعل فعل انت ضمیر اس میں فاعل ب جار زائدہ ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
صیغہ یاد رکھنے کے لیے مخصوص قواعد نہیں ہوتے بلکہ یہ چیز گردانیں یاد کرنے اور مشق کرنے سے حاصل ہوتی ہے بار بار صیغے حل کرنے سے صیغہ پختہ ہو جاتا ہے
نحو میر علامہ سید میر شریف جرجانی کی نحو پر مختصر کتاب ہے جس میں نحو کے بنیادی قواعد اختصارا مگر جامع انداز میں بیان کیئے گئے ہیں
وصف کے ساتھ یہ اسباب پائے کاتے ہیں وصف +عدل وصف + وزن فعل وصف + الف نون زائدتان
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
فعل کی تقسیم مختلف اعتبار سے ہوتا ہے فعل لازم و فعل متعدی فعل معروف و مجہول فعل مثبت و فعل منفی وغیرہ اقسام ہیں اور یہ سب اقسام مختلف اعتبار سے ہوتی ہیں
نہیں
عجمی لغات سے مراد وہ زبانیں ہیں جو عربی زبان کے علاوہ ہیں جیسے فارسی اردو ترکش انگلش وغیرہ
سمع یسمع باب سے
مِأْخذٌ
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال تجزیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تجزی ہو گیا
صیغہ واحد مؤنث اسم تفضیل ثلاثی مجرد مثال یائی از باب کرم یکرم
اسم فاعل، ثلاثی مجرد، مضاعف۔ از باب ضرب یضرب
مصدر، ثلاثی مجرد، صحیح از باب سمع + کرم
مصدر، ثلاثی مزید فیہ، اجوف واوی + مہموز اللام، از باب افعال۔۔ حروف اصلیہ س۔ و۔ ء
نزول باب ضرب یضرب سے ثلاثی مجرد کا مصدر ہے۔ رکوب باب سمع یسمع سے ثلاثی مجرد کا مصدر ہے
تطوع۔۔۔ باب تفعل
صرف کا معنیٰ پھیرنا ہے اور تفصیلی معنیٰ کلمات کو تبدیل کرنا
جامد اسم ذات ہے۔۔ یعنی نماز کے معنی میں ہے۔
ثلاثی مجرد باب نصر ینصر سے مصدر ہے
ثلاثی مجرد
غیر کی دو صورتیں ہیں پہلی صفت واقع ہوتا ہے صفت تب بنتا ہے جب اس سے پہلے نکرہ یا نکرہ کے حکم میں جو اسم ہو وہ موجود ہے اور غیر سے پہلے اور بعد والا دونوں متغایر یعنی الگ الگ چیزیں ہوں دوسری صورت استثناء کی ہے اس صورت میں اس کا اعراب وہی ہوتا ہے جو الا کے بعد والے اسم کا ہوتا ہے اس کی پہچان یوں رکھ لیں کہ اس کی جگہ اگر الا رکھ کر ترجمہ کریں اور معنی دونوں کا ایک جیسا ہو تو الا کے معنی میں ہوگا ورنہ نہیں
محترم یہ عبارت تحذیر ہے تحذیر یعنی کسی شخص کو کسی چیز ڈرانا یا بچانا یہ عربی زبان کا اسلوب ہے کہ وہ جلد بازی میں اس طرح کی تعبیر یا الفاظ استعمال کرتے ہیں جیسے آپ کی دی گئی مثال میں کہ کوئی شخص جنگل میں کھڑا ہے اس کے پیچھے بہت تیزی سے دوڑتا ہوا شیر آ رہا ہے تو وہاں موجود شخص اس کو پوری بات بتانے یا کہنے کے بجائے صرف شیر شیر کہہ دے گا تو عربی میں بھی ایسے ہی ہوتا ہے موجودہ عبارت اصل میں ایاک و الأسد ہے صن فعل انت ضمیر فاعل ایاک مفعول بہ یہ سب ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہو جائیں اور الأسد سے پہلے کوئی بھی مناسب فعل نکال لیں جیسے ابغض وغیرہ
جی جناب نیچے سکرین شارٹ بھیجا ہے دیکھ لیجئے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء و ناقص یائی از باب افعال
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعل حروف اصلیہ : ز ک و
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل حروف اصلیہ ل ظ ی
صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت بلام توکید و نون توکید خفیفہ معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
نائب ظرف سے مراد ایسا اسم جو اسم ظرف محذوف کی صفت ہو اور اس کے قائم مقام ہو جیسے انتظرت کثیرا میں کثیرا سے پہلے زمانا محذوف نکال لیں تو یہاں کثیرا نائب الظرف ہے
ابواب کی معرفت لغت سے حاصل ہوتی ہے ڈکشنری سے دیکھنا سیکھ لیں یہی بنیادی طریقہ ہے
ھذا مبتدا قسمی بترکیب اضافی ذو الحال فی جار ما موصولہ املک فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ لاتلم فعل انت ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ فیما تملک و لا املک بترکیب حسب جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل ظرف لغو اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا
صیغہ واحد مذکر حاضر یا واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی و مہموز اللام از باب افعال مادہ: و م ء
محترم یاء متکلم مبنی ہے اس کا اعراب ہمیشہ محلی ہوتا جو تینوں حالتوں میں تقدیری اعراب والک بات ہے وہ یاء کی طرف مضاف اسم کی ہوتی ہے جیسے یہاں مع کا اعراب تقدیری ہے رہی بات فتحہ کی تو یاء پر سکون اور فتحہ دونوں جائز ہوتے ہیں لیکن جب اس سے پہلے کوئی ساکن آ جائے تو فتحہ واجب ہوتا ہے
کانت فعل ناقص اس میں ھی ضمیر اسم فی جار السرج معطوف علیہ و حرف عطف الرکابین معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھی ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
ما اور شاء مبنی ہیں اللہ اسم جلالت معرب ہے
معلوم نہیں
ضرب فعل ھو ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
ان دونوں کی ترکیب الگ ہوتی ہے یعنی ثبت فعل محذوف نکال کر انے متعلق کرتے ہیں
منصرف ہے
جی
عُمَر غیر منصرف ہے اور عَمْرو منصرف ہے اسی فرق کے لئے دوسرے کے ساتھ واؤ لکھتے ہیں اور پہلے کو بغیر واؤ کے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب استفعال ۔۔
صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
اللکتاب لسیبویہ سمجھنا تھوڑا مشکل ہے لیکن یوٹیوب پر اس کے لیکچر موجود ہیں ساتھ میں آپ الفیہ ابن مالک کی شرح ابن عقیل یا کوئی اور شرح پڑھیں تو وہ کتاب پڑھنا کچھ آسان ہو سکتا ہے
مصدر ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب تفعل
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
محترم یہ اردو ترکیب ہے اردو میں جامعہ یا مدرسہ مذکر استعمال ہوتے ہیں شاید اس وجہ سے ایسا لکھتے ہوں
اِسْمَع
معرب اسم ہے معرب کی سولہ اقسام میں سے اسم منقوص ہے
الخبز یہ ذلک کا بدل ہے اس وجہ سے مجرور ہوگا کیوں بدل اور مبدل منہ کا اعراب ایک جیسا ہوتا ہے
هيب يهيب.... نصر ينصر
اُقْوُل
دو چیزیں ہو سکتی ہیں: 1۔ شتیت کی جمع ۔۔ باں ضرب یضرب سے 2۔ فعل ماضی کا صیغہ واحد مذکر غائب۔۔ باب ضرب یضرب سے
علل النحو نامی اردو میں اور عربی میں بہت سی کتابیں مل جائیں گی گوگل پر سرچ کیجیے۔
جواب دیا جا چکا ہے۔