غیر عاقل کی جمع ہو تو صفت خبر وغیرہ واحد مونث لاتے ہیں کیا یہ غیر عاقل ہونا شرط ہے یا جمع مکسر بھی ہو تو یہی حکم ہوگا ؟
اس کی دو صورتیں مذکر عاقل کی جمع مکسر ہو تو صفت واحد مؤنث ی جمع مذکر لائی جا سکتی ہے اور اگر اس کے علاوہ جمع مکسر ہو جیسے غیر عاقل کی یا مؤنث عاقل کی تو ان کی صفت،خبر وغیرہ واحد مؤنث و جمع مؤنث دونوں آ سکتے ہیں