" یَدٌ " کی جمع مکسر " اَیْدِی " ہے، کیا یہ مبنی اسم ہے!
معرب اسم ہے معرب کی سولہ اقسام میں سے اسم منقوص ہے
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
معرب اسم ہے معرب کی سولہ اقسام میں سے اسم منقوص ہے
الخبز یہ ذلک کا بدل ہے اس وجہ سے مجرور ہوگا کیوں بدل اور مبدل منہ کا اعراب ایک جیسا ہوتا ہے
علل النحو نامی اردو میں اور عربی میں بہت سی کتابیں مل جائیں گی گوگل پر سرچ کیجیے۔
کیونکہ یہ سبحت یا اسبح کا مفعول مطلق بنتا ہے
نظرتین طویلتین
سعادتیں کبیرتین
وجعا شدیدا مفعول مطلق نوعی ہے
نکرہ کی جب تخصیص کر دی جائے تو مبتدا بن سکتا ہے جیسے موصوف ہو مضاف ہو وغیرہ تخصیص کی صورتیں
جس مفعول کے سبب فعل واقع ہو اسے مفعول لہ کہتے ہیں
اس کا معنی یہ ہوسکتا ہے کہ بے حد بری باتوں سے بچنے والا
رحم کرنے والا بے حد مہربان
اسماء عدد پختہ کرنے کے لئے تھوڑی سی مشق کریں اور ان کا استعمال کا طریقہ سیکھیں ھدایۃ النحو میں طریقہ لکھا ہوا ہے
مفعول منہ کوئی مفعول نہیں ہوتا بلکہ مفعول بہ ہی ہوتا ہے جس سے پہلے من محذوف ہوتا ہے جیسے و اتخذ موسی قومه در اصل و اتخذ موسی من قومه ہونا چاہئے
فعل مضارع جب عوامل یعنی نواصب و جوازم سے خالی ہو تو مرفوع ہوتا فعل ماضی کے عمل کرنے کی کوئی شرط نہیں ہے
اس کا اعراب عامل کے مطابق ہوتا ہے اس میں غیرُ یا غیرِ پڑھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں پوتی
پیچھے بدل بھی بنا سکتے ہیں مبتداء محذوف کی خبر بھی اور اعنی فعل محذوف کا مفعول بہ بھی
اسم مقصور
خلاصۃ النحو نصاب النحو 100فوائد من النحو جامع الدروس العربیۃ نحو میر التبصیر شرح نحو میر بدر منیر شرح نحو میر ھدایۃ النحو الدروس العربیۃ کافیہ جامی
حروف نواصب فعل مضارع پر داخل ہو کر اسے نصب دیتے ہیں
تیس کے قریب اسم کی علامات بنتی ہیں
اسم جامد کی دو قسمیں ہیں اسم۔جامد عرض یا معنی اسم۔جامد ذات
حروف نواصب ان لن کی اذن کو کہتے ہیں یہ حروف فعل مضارع پر داخل ہو کر اسے نصب دیتے ہیں
ضمیر مرفوع متصل وہ ضمیر ہے جو "کام کرنے والا" دکھاتی ہے۔ ضمیر منصوب متصل وہ ضمیر ہے جو "جس پر کام ہو رہا ہو" دکھاتی ہے۔
تمام کلمات کی نحوی تحقیق ہوتی ہے
اسم مجرور ہوگا
جو اسم فعل محذوف الزم وغیرہ کا مفعول بہ ہوا سے اغراء کہتے ہیں: الصدق (سچ کو لازم پکڑ ) اور جو اسم فعل محذوف بعد، اتَّقِ وغیرہ کا مفعول بہ ہوا سے تحذیر کہتے ہیں: إِيَّاكَ مِنَ الْأَسَدِ ( خود کو شیر سے دور کر ) الطَّرِيقَ الطَّرِيقَ ( راستے سے ) قواعد وفوائد: 1. اغراء دراصل مغربی یہ ہوتا ہے اور تحذیر کبھی مُحَذَر اور کبھی مُحَذَرَ مِنْه ہوتا ہے جیسے اوپر الصدق مغربی بہ ، ایاک محمد راور الطَّرِيق محمد رمنہ ہیں ۔ 2 اغراء اور تحذیر کے استعمال کی تین صورتیں ہیں : ا معطوف علیہ ہوں: الْعَمَلَ وَالْإِحْسَانَ، الْبَرُدَ وَالْحَرَّ. ۲- مکر رہوں: الصَّبَرَ الصَّبْرَ الشَّرَّ الشَّرَّ. ٣- مفرد ہوں: الْإِحْسَانَ الظُّلُمَ. ان میں سے پہلی دوصورتوں میں ان کے فعل ناصب کو حذف کرنا واجب ہے اور آخری صورت میں جائز ہے واجب نہیں۔ 3. تحذیر کبھی ضمیر منصوب مخاطب ہوتی ہے اسکے بعد محذرمنہ تین طرح آتا ہے: ا واؤ کے ساتھ: إِيَّاكَ وَالْحَسَدَ. ۲- مِنْ کے ساتھ : إِيَّا كُمَا مِنَ الشَّرِّ. مصدر مؤول: إِيَّاكُمْ أَنْ تَكْسَلُوا. ان تینوں صورتوں میں تحذیر کے فعل ناصب کو حذف کرنا واجب ہے
ابتداء دو اقسام ہیں اسمی حرفی پھر حرفی کی دو اقسام ہیں زائدہ غیر زائدہ پھر غیر زائدہ کی پانچ اقسام ہیں استغراقی عھد خارجی عھد ذھنی جنسی عھد حضوری
افعال
جامع الدروس العربیۃ بہترین کتاب ہے اس کے بعد معانی النحو الشیخ الدکتور فاضل السامرائی اس کے بعد وافی فی النحو
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں رِوْحان تھا واؤ ساکن درمیان کلمہ میں کسرہ کے بعد آئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو ریحان ہو گیا ہے
ان حرف شرط کانت فعل ناقص الشمس فعل ناقص کا اسم طالعۃ خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط ف جزائیہ النھار مبتدا موجود خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل محمد مبدل منہ رسول اللہ مرکب اضافی ہو کر بدل مبدل منہ بدل ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الدر المختار کا مطلب ہے چنیدہ موتی المختار کے حروف اصلیہ خ ی ر
فی لفظ موضوع مفرد حرف حرف عامل مبنی مبنی علی السکون
ہماری دوسری ایپ ہے نحو کی دنیا اس میں منصرف و غیر منصرف الفاظ کا ایک مجموعہ ہے وہاں جا کر سرچ فرما لیں
شرح الرضی بہترین شرح ہے اردو میں بشیر الناجیہ کمال شرح ہے
حمزۃ غیر منصرف ہے علمیت اور تانیث کی وجہ سے
نائب مفعول مطلق ایسے الفاظ ہوتے ہیں جو مفعول مطلق کی صفت ہوتے ہیں اور مفعول مطلق محذوف ہوتا یہ ان کے قائم مقام ہوتے ہیں جیسے کہ انتظرت کثیرا
کسی علم کو نکرہ کرنے کی دو صورتیں نظر آئی ہیں جب کسی علم سے مفہوم کلی مراد ہو نا کہ کوئی ذات مخصوص یا کسی علم سے صاحب علم لا وصف مشہور مراد لیا جائے جیسے لکل فرعون موسی یا تثنیہ یا جمع بنائی جائے
عدل اگر عدول سے لیں تو اس کا معنی پھیرنا یا مڑنا بنتا جبکہ اگر عدالت سے لیں تو اس کا معنی انصاف کرنا برابر کرنا کے بنتے ہیں
النحو ذو الحال فی جار النحو مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مبتدا ک جار الملح ذو الحال فی الطعام جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اللھم قائم مقام یا اللہ یا حرف نداء قائم مقام ادعو فعل اس میں انا ضمیر فاعل اور اللہ مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ آمین اسم فعل اس میں انت ضمیر فاعل اسم فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا
قط اسم فعل بمعنی انتہ ہے اس میں انت ضمیر فاعل نکلے گی اور ف فصیحیہ ہے جس سے پہلے جزاء محذوف نکلے گی
اردو میں بشیر الناجیہ پڑھیں عربی میں تحریر سنبٹ کا مطالعہ فرمائیں
جاء فعل الرجلان مؤکد کلاھما تاکید مؤکد تاکید ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اسود علم النحو کے اعتبار سے اسم پے اور غیر منصرف ہے
جاء فعل الحق فاعل جملہ فعلیہ خبریہ زھق فعل الباطل فاعل جملہ فعلیہ خبریہ
فعل کے بعد والا اسم مرفوع یا منصوب ہوتا ہے جبکہ مضاف کے بعد والا اسم مجرور ہوتا ہے فعل کو پہچاننے کے گردان آتی ہو تو وہ ایک مخصوص وزن پر ہوگا جبکہ مضاف اسم ہوتا ہے
ایضا مصدر ہے باب ضرب یضرب سے اور ترکیب میں فعل محذوف آض کا مفعول مطلق بنتا ہے
اسم میں علامات مختلف ہوتی ہیں کچھ لفظی ہوتی ہیں اور کچھ معنوی بعض اوقات علامت کا بالفعل ہونا ضروری نہیں ہوتا بلکہ بالقوۃ بھی علامات پائی جاتی ہیں جیسے عند پر اسم کی کوئی علامت نہیں لیکن حرف جر داخل ہو جاتا ہے اسی طرح ان میں بھی بالقوۃ حرف جر داخل ہو جاتا ہے
حروف مشبہ بالفعل مراد ہیں اور یہ درج ذیل ہیں اِنَّ اَنَّ کان لکن لیت لعل
ابتداء دو قسم پر ہے لفظ و تقدیری پھر ان دو قسموں میں سے کر قسم کی دو دو قسمیں اعراب بالحرکت اور اعراب بالحرف
یا محمد رسول اللہ ہے کیوں الرسول اللہ میں اضافت ہے اور مضاف الیہ پر الف لام ہے اس وجہ سے یہ ترکیب درست نہیں
الدرایہ شرح ھدایۃ النحو العنایۃ شرح ھدایۃ النحو
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
سب سے پہلے یہ جاننا چاہئے کہ کسی اسم کو مضاف کیوں کیا جاتا ہے کسی بھی اسم کو مضاف کرنے کی غرض اسے معرفہ کرنا یا مخصوص خاص کرنا ہوتا ہے جب کوئی اسم پہلے ہی معرفہ ہو تو اسے مضاف کرنے کی ضرورت ہی نہیں کیوں کہ وہ تو معرفہ ہے ہی
لفظ رسول واحد تثنیہ جمع سب کے لیے آتا ہے اس وجہ سے بظاہر واحد ہے لیکن یہ تثنیہ ہے جیسے لفظ طفل اور ضیف آتا ہے
دونوں مترادف ہیں
النفل لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
النھار لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
میکائیل علمیت اور عجمہ کی وجہ سے غیر منصرف ہے
الھدایا لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مؤنث جمع منتھی الجموع معرب غیر منصرف اسم مقصور اعراب تقدیری اعراب بالحرکت
علمیت اور عجمہ کی وجہ سے
معرب ہے
مضاف الیہ اور مجرور بحرف جر کے علاوہ ان کے توابع پر جر آتی ہے
مرکب عطفی کہتے ہیں اسے
مرکب توصیفی
یہ مرکب توصیفی ہے
جاری مجری صحیح
انا مبنی ہے ضمیر ہے خیر معرب ہے من مبنی ہے حرف ہے ھاء ضمیر مبنی ہے
معرب ہے کیوں کہ بعض اوقات یہ مجرور بھی ہوتا ہے
معرب ہے
مضارع اور امر جن کے آخر میں نون توکید خفیفہ یا ثقیلہ لگائی جائے اسے مضارع مؤکد یا امر مؤکد کہتے ہیں
لفظ بعد جب مضاف ہو اور مضاف الیہ محذوف ہو تو اس صورت میں لفظ بعد مبنی علی الضم ہوتا ہے آپ کی دی گئی مثال اسی قبیل کی ہے کہ من کے آنے کے با وجود بھی مضموم رہیں گے
جملے کی ابتداء میں ضمیرِ غائب آتی ہے جس کوئی مرجع نہیں ہوتا بعد والا جملہ اس کی تفسیر کرتا ہے اگر یہ ضمیر مذکر کی ہو تو اس کو ضمیر شان کہتے ہیں
باب تفعیل عمل کی شدت، تکرار، یا کسی اور سے کروانے کے معنی دیتا ہے۔ باب تفعل عمل کو خود پر لاگو کرنے، تکلف، یا کوشش سے کرنے کے معنی دیتا ہے۔
بلال معرب ہے اس میں مبنی کی کوئی علامت نہیں پائی جارہی
بشیر الناجیہ
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مجرد مثال واوی
الضحوۃ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مؤنث واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
الثانی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب اسم منقوص اعراب تقدیری اعراب بالحرکت
السحور لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
کفارات اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
ھو مبتدا اداء مضاف رمضان مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
زمان لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
اللیل اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی مضاعف لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
السواک اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسکت فعل انت ضمیر فاعل سکوتا موصوف ما صفت موصوف صفت ملکر مفعول مطلق فی جار وقت موصوف ما صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول مطلق ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ اسکت فعل انت ضمیر فاعل السکوت مفعول مطلق الآن مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الفم اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی حروف اصلیہ ف و ہ واو اور ہاء خلاف قیاس حذف ہو گئے ہیں لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
الجماع مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
المفتی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
و حرف جر اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ لاضربن فعل انا ضمیر فاعل زیدا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ جواب قسم
وصل کلام سے مراد یہ ہوتا ہے کہ ما قبل حرف ہمزہ کے بعد والے حرف سے ملایا جائے اور یہاں ال کے ہمزہ کو گرا دیا کیوں کہ یہاں وصل پایا گیا جبکہ ال کے لام کے بعد والے ہمزہ ہمزہ وصلیہ کو نہیں گرایا گیا کیوں کہ وہاں وصل نہیں پایا جا رہا
ایاک مفعول بہ مقدم ضربت فعل تاء ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
مصدر رباعی مجرد مضاعف از باب فعللۃ لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مؤنث واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
نہیں جی ایسی کوئی صورت نہیں