موصول حرفی کسے کہتے ہیں
موصول حرفی میں:أنَّ أنْ ما مصدریہ وغیرہ آتے ہیں
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
موصول حرفی میں:أنَّ أنْ ما مصدریہ وغیرہ آتے ہیں
سکران غیر منصرف ہے وصف اور الف نون زائدہ کی وجہ سے اور اس کی مؤنث بھی فعلی کے وزن پر آتی ہے
ماضی میں تو دو دونوں مذکور ہوتے ہیں
زیدان مبتدا ضربا فعل الف ضمیر فاعل فعل + فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اسم مقصور ہے
ایک شرط ہے اس قاعدے کی کہ واؤ اور یاء کے بعد حرف ساکن نا ہو جبکہ یہاں واؤ اور یاء کے بعد یاء ساکن ہے
ماضی کا معنی ہے گزشتہ گزرا ہوا تو آپ کا اعتراص ماضی پر کیسے فٹ ہو رہا ہے اس میں کونسا زمانے کا معنی ہے ؟
یہ دو لفظ کی معرب ہوتے ہیں البتہ جب ان کے صلہ میں صدر صلہ محذوف ہو تو یہ مبنی علی الضم ہوتے ہیں
الف مقصورہ کی وجہ سے غیر منصرف ہے
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء از باب نصر ینصر
اگر علم ہوگا تو علمیت اور الف نون زائدہ کی وجہ سے غیر منصرف ہوگا ورنہ منصرف ہوگا
صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
کل مضاف اناء مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا یترشح فعل ھو ضمیر فاعل ب جار ما موصولہ فیہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت فعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یہ صیغہ یوں بن سکتا ہے صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعُّل
مصدر ثلاثی مجرد مہموز اللام از باب فتح یفتح
ایسا کلمہ جس کا آخر عوامل کی وجہ سے تبدیل نا ہو مبنی کہلاتا ہے
بین معرب ہے اشتباہ یوں ہوتا ہے کہ یہ لفظ اکثر و بیشتر منصوب ہوتا ہے مفعول فیہ ہونے کی وجہ سے لیکن یہ مجرور بھی آتا ہے قرآن کریم میں کئی مقامات میرے شمار میں تیرا 13 مقام ایسے آئے ہیں جہاں یہ لفظ مجرور بھی استعمال ہوا ہے ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ(25)سَیَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ(26) وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا فَابْعَثُوْا حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهٖ وَ حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهَاۚ- ان دو آیات میں ایک جگہ بوجہ من اور ایک جگہ مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ہے
یہ دیکھئے
قاعدہ اس میں چوتھا لگے گا وہ بات سو فیصد درست ہے اب قاعدے میں جو شرط ہے کہ واؤ چوتھی جگہ واقع ہو اس میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے کہ اس سے پہلے جو تین حروف ہوں وہ اصلیہ ہوں یا ان میں سے کوئی باب کی علامت نا ہو ؟ آپ کا دعوی "علامت باب کا اعتبار نہیں ہوگا" اس پر آپ دلیل پیش فرما دیجئے جب قاعدہ میں مطلق چوتھی جگہ کا ذکر ہے تو اس سے پہلے زائد ہوں یا اصلیہ یہ بات کہیں نہیں لکھی ہوئی مطلق بات۔مطلق رہے گی
مسند الیہ وہ اسم ہوتا ہے جس کی طرف فعل یا خبر کی طرف نسبت کی جائے جیسے مبتدا فاعل وغیرہ مسند الیہ ہوتے ہیں
یہ مفرد ہوگا جب صرف فعل کے معنی دیکھے جائیں اور اگر فاعل کے ساتھ دیکھیں گے تو یہ مرکب ہوگا
مررت فعل تاء ضمیر فاعل ب جار کتب مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جی منصرف ہونا چاہیے
مصدر، صفت مشبہ ، اسم مبالغہ، اسماء جامدہ بھی اس وزن پر آ سکتے ہیں
کوئی قانون جاری نہیں ہوا
50 ہے قریب اوزان ہیں
لفیف کی تعریف جو کی جاتی ہے: جس کلمہ میں دو حروف اصلیہ حرف علت ہوں اور آگے اقسام بیان کرتے ہوئے یوں لکھتے ہیں کہ: اگر دونوں حروف عین اور لام کلمہ میں ہوں تو لفیف مقرون کہتے ہیں اور اگر فاء اور لام کلمہ میں ہوں تو لفیف مفروق کہتے ہیں کچھ کتب میں یہی تعریف لکھی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یوم اور ویل جیسے الفاظ اقسام سبعہ میں داخل ہونے سے رہ جاتے ہیں لیکن درست تقسیم وہی ہے جو ابن الحاجب نے شافیہ میں کی ہے کہ: فاء اور عین یا عین اور لام کلمہ میں اگر دو حروف علت ہوں تو لفیف مقرون ہوگا اور اگر فاء اور لام کلمہ میں ہوں تو لفیف مفروق ہوگا فائدہ : فاء اور عین کلمہ میں دو حروف علت ہوں ایسا کوئی فعل نہیں ہوتا بلکہ صرف اسم ہوگا اور دو واؤ والا کوئی کلمہ نہیں ملتا نا اسماء میں نا افعال میں
لا تبخسوا فعل واؤ ضمیر فاعل الناس مفعول بہ اول اشیاءھم مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ ثانی فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
یہ اصل پر ہی ہے
یہ مصدر ہے
ماء مضاف السماء مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی
مصدر مرہ ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
غیر منصرف ہوگا الف ممدودہ کی وجہ سے
ان کے بعد ما آنے کی وجہ سے ان کا عمل رک گیا ہے اب ان عمل نہیں کر رہا
فعل مضارع استمرار تجددی کا معنی دیتا ہے
مرکب مزجی ہے
جمع مکسر
یہ اہل عرب کا استعمال ہے یعنی یہ ایک سمعی چیز ہے اس کی توجیہ نہیں کی جا سکتی اہل عرب اس طریقے سے استعمال کرتے ہیں یہی کافی ہے
اِشْمَأَزَّ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف رباعی مزید فیہ مہموز اللام از باب افعِلّال
ھذا مبدل منہ الکتاب بدل مبدل منہ بدل ملکر مبتدا ل جار زید مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
النهج القويم في إعراب القرآن الكريم سورة الفلق آية ١ سورة الفل {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1)} قُلْ: فعل أمر مبنيّ على السكون والفاعل ضمير مستتر فيه وجوبًا تقديره: أنت. أَعُوذُ: فعل مضارع مرفوع بالضمة، والفاعل ضمير مستتر فيه وجوبًا تقديره: أنا. بِرَبِّ: جارّ ومجرور متعلّقان بـ"أعوذ". الْفَلَقِ: مضاف إليه مجرور بالكسرة. وجملة "قل" استئنافية لا محلّ لها من الإعراب. والجملة الفعلية "أعوذ" وما بعدها في محلّ نصب مفعول به (مقول القول).
ما نافیہ ہے من یہاں عند البصریہ زائدہ نہیں ہوگا اور رجل مجرور ہوگا جبکہ عند الکوفیہ من زائدہ ہوگا اور رجل لفظا مجرور محلا منصوب ہوگا احد جاء کا فاعل ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے
جی مؤنث سماعی ہے
لا یجوز فعل بیع مضاف اللحمان موصوف المختلفۃ صفت موصوف صفت ملکر ذو الحال بعضھا مرکب اضافی ہو کر مبتدا ب جار بعض مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ بیع کا بیع مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر ذو الحال متفاضلا حال ذو الحال حال ملکر لا یجوز کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ و لا یجوز فعل بیع مضاف الزیتون معطوف علیہ و السمسم معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ بالزیت جار مجرور ملکر معطوف علیہ بالشیرج جار مجرور ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر ظرف لغو بیع مصدر کا بیع مصدر اپنے مضاف الیہ اور ظرف لغو سے ملکر فاعل لا یجوز کا فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ لا یجوز فعل بیع مضاف الجید ذو الحال من جار ما موصول فیہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم الربا مبتدا مؤخر خبر مقدم مبتدا مؤخر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ ب جار الردی مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو بیع مصدر کا بیع مصدر اپنے مضاف الیہ اور ظرف لغو سے ملکر ذو الحال الا۔حرف استثناء مثلا بمثل مستثنی مفرغ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
فعل تعجب فعل مضارع سے بنتا ہے
مصدر ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
لام تعلیل اور لام جحود دونوں حرف جر ہیں اور دونوں کے بعد اَنْ مقدر ہوتا ہے ان میں فرق یہ ہوتا ہے کہ لام تعلیل کے بعد ان مقدر ہونا جائز ہے جبکہ لام جحود کے بعد ان مقدر ہونا واجب ہے لام تعلیل کسی جگہ بھی آ سکتی ہے لیکن لام جہاد ما کان یا لم یکن کے بعد ہی آئے گی یہ فرق ہیں
ھدی اسم مقصور ہے تقدیرا حالت رفعی میں ہے اسم مقصور وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخر میں الف مقصورہ ہو اسم مقصور پر اگر الف لام ہو یا وہ مضاف ہو رہا ہو تو اس صورت میں الف یا کھڑی زبر آتی ہے اور اگر یہ دونوں نا ہوں تو اس وقت دو زبر لکھی جاتی ہے لیکن یہ حرکت اعراب کی نہیں ہوتی
ایاک مفعول بہ مقدم نعبد فعل اس میں نحن ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
ما نافیہ ضرب فعل کاف ضمیر مفعول بہ الا حرف استثناء انا مستثنی مفرغ ہو کر ضرب کا فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
یہ عبارت یوں درست ہوگی "ما انت الا قائم" ما مشابہ بلیس الا کی وجہ سے عمل نہیں کرے گی انت مبتدا الا حرف استثناء قائم مستثنی مفرغ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
قل فعل اس میں انت ضمیر فاعل ھو مبتدا اللہ اسم جلالت مبتدا ثانی احد خبر مبتدا ثانی اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر ھو مبتدا کی خبر ھو مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر قل کا مفعول بہ (مقولہ ) فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
ان حرف مشبہ بالفعل ھا ضمیر (ضمیر شان) اس کا اسم زینب مبتدا قائمۃ خبر – جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
زید مبتدا ھو مبتدا ثانی قائم خبر مبتدا ثانی اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر مبتدا اول کی خبر مبتدا اول اول اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
کنت فعل ناقص تاء ضمیر اسم انت ضمیر فصل + مبتدا الرقیب صفت مشبہ ھو ضمیر فاعل علیھم جار مجرور ملکر ظرف لغو صفت مشبہ فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لیدلَّ کا لام اس وجہ سے منصوب ہوتا ہے کہ اس کے شروع میں جو لام ہے اس کے بعد ان مقدر ہوتا ہے
وُعِدَ
افاعل میں ہمزہ وصلیہ اور ہمزہ وصلیہ مکسور ہوتا ہے اکثر
جمع قلت جمع مکسر کی ایک قسم ہے فرق کیا کریں اب
جامد کا لغوی معنی ہوتا ہے رکا ہوا ٹھہرا ہوا
سوال کو واضح کریں
وہ طریقہ ہمزہ وصلیہ کا ہے باب افعال کا ہمزہ قطعیہ ہوتا ہے
وہ صفات کے صیغے جو صرف مؤنث کے ساتھ خاص ہیں ان کا اصول یہ ہے کہ اگر وہ صفت موصوف میں فی الحال پائی جا رہی ہے تو اس وقت صفت کے صیغے میں گول تاء لگاتے ہیں اور اگر فی الوقت نہیں پائی جا رہی بلکہ پائی جا سکتی ہے تو اس وقت بغیر گول تاء کے استعمال کرتے ہیں جیسے حائض اور حائضہ ان دونوں میں یہی فرق ہوگا
ایسے قاعدے کی صراحت تو کہیں پڑھی نہیں کہ یوں تاکید بن سکتی ہے یا نہیں لیکن تعریف سے سمجھ آتا ہے کہ تاکید بن جائے گی تو محض کو فعل ھو ضمیر فاعل نکال کر الگ جملہ بنائیے اور نسب سے الگ جملہ بنائیے
رَضَیْتُ
یہ دونوں مصادر ہیں
نصر مسند ہے زید مسند الیہ
اس ک امر نُم ہو گا
مصدر ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
یہ تو اب عربوں کا استعمال ہوتا ہے ان کو اب ہم نے مقدر تو نہیں کیا
صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از بات ضرب یضرب
مبنی ہونا اور تعلیلات ہونا اس میں تضاد ہی نہیں ہے
متابعۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ کبر پر حرکات نہیں ہیں اب یوں بہت سارے صیغے بن سکتے ہیں
گردان رٹی جاتی ہے سمجھی نہیں جاتی
اولا یاد کریں لکھ کر اس کی تکرار کریں ان شاءاللہ فائدہ ہوگا
اچھے انداز سے پریکٹس کریں پھر تکرار کریں ان شاءاللہ فائدہ ہوگا
توفِّی مصدر اصل میں توفیا نہیں تھا توفی ہی اصل ہے
دُعُوا اصل میں دُعِوُوا تھا پہلے واؤ مضموم ما قبل مکسور کو کسرہ کی وجہ سے یاء سے تبدیل کیا تو دُعِیُوا ہو گیا قاعدہ اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں پھر یہ قاعدہ لگا کر یاء کو حذف تو دعوا ہو گیا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں شرای تھا قاعدہ واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے اس قاعدے کے تحت یاء کو ہمزہ سے تبدیل کیا تو شراء ہو گیا
زاد صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
سمع یسمع
ضرب یضرب
صرف سمیع نہیں ہے بہت سارے الفاظ ہیں جیسے علیم خبیر وغیرہ تو ان مثالوں میں یہ قول ہے کہ یا تو یہ اسم مبالغہ کے صیغے ہیں یا ان کو اصل بات جو ان کے ہیں ان سے ہٹا کر باب کرم کی طرف نقل کیا گیا ہے بیضاوی میں بسم اللہ کی بحث میں الرحمان الرحیم کے تحت تفصیل مل جائے گی
لفظ یوم مبنی ہے اور اس کا قاعدہ یہ ہے کہ جب اسم ظرف کی اضافت اذ کی طرف ہو تو وہ مبنی ہوگا ھدایۃ النحو وغیرہ میں لکھا ہوا ہے قاعدہ اسماء ظروف کی بحث میں
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
مستثنی منقطع ہے
الف ضمیر ہے اس میں نکالنے کی ضرورت نہیں ہے
بَطَلٌ بمعنی بہادر صفت مشبہ کا صیغہ ہے
نصرت فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ ھند فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
نار یہ مؤنث مجازی یا مؤنث سماعی ہے
صیغہ صفت سے پہلے نفی یا استفہام ہو اور صیغہ صفت اسم ظاہر کو رفع دے رہا ہو تو اس وقت اس صیغہ صفت کو مبتدا کی قسم ثانی کہتے ہیں
اس سوال کا جواب کافی تفصیلی ہے کوشش کر کے اس کے جواب کو آسان بناتے ہیں پہلے ما کے بارے میں بتاتا ہوں ما کے ذریعے سوال غیر عاقل چیزوں کی ذات،یا ان کی حقیقت یا ان کی صفات معلوم کرنے کے لئے ہوتا ہے یعنی تین چیزوں کے بارے میں سوال ما کے ذریعے کیئے جاتا ہے جیسے قرآن کریم میں ہے ما تلک بیمینک موسی ( اے موسی تمہارے سیدھے ہاتھ میں کیا ہے ؟) تو یہاں سوال غیر عاقل چیز کی ذات معلوم کرنے کے لئے کیوں کہ ہاتھ میں عصا (لاٹھی تھی ) اسی طرح ما ھذا ؟ سے بھی غیر عاقل کی ذات کا سوال ہوتا ہے جبکہ من ھذا ؟ (یہ کون ہے) عاقل ذات کا سوال ہوتا ہے اور اس کا جواب زید، بکر، عمر، فلاں، فلاں، ہوگا اسی طرح غیر عاقل ذات کی اجناس و صفات کا سوال ما کے ذریعے ہوتا ہے جیسے ما لونہ ؟ جواب اسود (کالا) یا موٹا پتلا ہونا یہ سارے سوال کسی چیز کی صفت یا جنس معلوم کرنے کے لئے ہوتے ہیں دوسرا سوال ما کے ذریعے عاقل ذات کی صفات معلوم کرنے کے لئے ہوتا ہے جیسے ما زید ؟؟ (زید کیا ہے) اس کا جواب ہم دیں گے کہ وہ کاتب ہے یا شاعر ہے یا لمبا ہے یا کالا ہے وغیرہ دیں گے جو صفات کے بارے میں سوال ہے تیسرا سوال ما کے ذریعے حقیقت شیئ جاننے کے لیے کیئے جاتا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ہے ما الرحمن رحمان کیا ہے یعنی رحمان کی حقیقت پوچھی گئی ہے اسی طرح کمپیوٹر کیا ہے وغیرہ سوال ہوتے ہیں ھل اور ہمزہ ہمزہ کے ذریعے تصور اور تصدیق دونوں کا سوال ہوتا ہے جبکہ ھل کے ذریعے صرف تصدیق کا سوال ہوتا ہے پہلے تصور و تصدیق سمجھیں تصور کہتے ہیں کسی چیز کا حکم (نسبت ) سے خالی ہونا جیسے زید،کتاب،وغیرہ مفردات ان پر کوئی حکم یا ان کی کوئی خبر نہیں ہے اور تصدیق کا مطلب ہوتا ہے دو چیزوں کے درمیان نسبت جیسے زید کھڑا ہے ،وہ بیٹھا ہے وغیرہ جملے اب ہمزہ کے ذریعے دونوں چیزوں کا سوال ہوتا ہے جیسے أ فی الدار زید أم بکر (گھر میں زید ہے یا بکر ) اس سوال میں دیکھیں تو تصدیق (حکم ) سائل کو معلوم ہے کہ گھر میں کوئی موجود ہے سوال صرف اس بات کا پوچھا جا رہا ہے کہ گھر میں کون ہے یعنی تصور زید ہے یا بکر اب اس کا جواب تعین سے دیا جائے جیسے کہ زید ہے گھر میں یا بکر کسی ایک کا نام لینا کافی ہوگا جبکہ دوسری جانب تصدیق کا سوال اس میں ھمزہ اور ھل برابر ہیں اب یہاں سوال یہ ہوگا کہ آپ کو کسی حکم کو معلوم کرنا ہے جیسے ھل سافر زید ؟ أسافر زید (زید نے سفر کیا ؟) تو اب اصل سوال ہی یہ ہے کہ زید نے سفر کیا یا نہیں یعنی زید اور سفر کے درمیان جو نسبت ہے اس کا سوال ہے اور اس کا جواب ہاں یا نہیں کہہ کر دیا جاتا ہے
یہ شعر ہے اور شعر تخیل پر مبنی ہوتے ہیں اب شاعر نے یہاں اپنی محبوبہ کو مذکر سے خطاب کیا ہے تو یہ شاعر کے تخیل پر مبنی ہوگا کہ اس نے اپنے محبوب کو کیا سمجھ کر خطاب کیا
ایک چیز کو دوسری چیز کے ساتھ کسی امر میں ملانا
رُقْیَۃٌ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص یائی
یہ ترکیب بہت آسان ہے ب جار اسم مضاف اللہ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مجرور جار مجرور ملکر مستقر اب چونکہ یہ دعا کھانے کی ہے تو مناسب حال فعل أکلت نکالیں گے اس میں تا ضمیر فاعل ہوگی اول مضاف ہاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ و حرف عطف آخرہ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر یہ مفعول فیہ ہوئی آکل فعل جو نکالا تھا فعل فاعل مفعول فیہ ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوں گے کیوں کہ یہ جملہ دعائیہ ہے اور اکلت فعل اس وجہ سے نکالا ہے کہ غیر انشاء سے انشاء بنانے کے لئے فعل ماضی کا صیغہ مختص ہے جیسے عقود و نکاح کے صیغوں میں ماضی کا صیغہ استعمال ہوتا ہے تو یہ دعا ہے اور دعا میں بھی ماضی کے صیغے استعمال ہوتے ہیں جیسے بہت ساری دعاؤں میں دیکھنے کو ملتا ہے
اوانی اسم منقوص ہے اصل میں یہ لفظ اوانی ہے اسم منقوص کا قاعدے یہ ہے کہ جب اس یہ مضاف یا اس پر الف لام ہوگا تو اس صورت میں یہ یاء کے ساتھ لکھا جائے گا جیسے الاوانی یا الجواری وغیرہ اگر یہ مضاف نہیں ہے یا اس پر الف لام نہیں ہے تو اس صورت میں دو صورتیں ہیں حالت نصبی میں ہوگا یا عامل ناصب ہوگا تو اس وقت بھی یاء پر فتحہ کے ساتھ لکھیں گے جیسے اوانیَ جواریَ اور اگر عامل جار یا رافع ہو یعنی رفع یا جر آ رہی ہو تو اس صورت میں اس کے یاء کو حذف کر کے اس کے عوض تنوین لگا دیں گے اب یہ تنوین یاء کے عوض میں آئی ہوئی ہے
یا لیتنی کنت ترابا یاء حرف تنبیہ ہے اس مثال میں