ینظرون کی صرفی تحقیق
جمع مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
جمع مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر ۔۔
جمع متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ۔۔
جمع مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع ۔۔۔
باب کرم یکرم
علم نحو کا موضوع کلمہ اور کلام ہے
صیغہ جمع مذکر سالم اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
"استھزاء" کا لغوی معنی ہے کسی چیز کو ہلکا جاننا ۔ اس کا مذاق بنانا یستھزی واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام باب استفعال ۔۔۔
تعریف کو مدت نظر رکھا جائے کہ جس اسم پر کوئی فعل واقع ہو اسے مفعول بہ کہتے ہیں تو پہچان میں آسانی ہوگی
"عید" اصل میں "عِوْد" تھا واؤ ساکن کسرہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے لہذا واؤ کو یاء سے بدل دیا تو "عود" سے "عید" ہو گیا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال ۔۔
جمع مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ ۔۔
کتب فعل ماضی مطلق مثبت مجھول ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر الصیام نائب الفاعل فعل نائب الفاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا ۔۔۔۔
یہ غیر منصرف ہے سور اس کے غیر منصرف ہونے کی وجہ الف ممدودہ کے
اگر اسم مقصور میں الف حروف اصلیہ میں سے ہو یا کسی حرف اصلی سے بدل کر آیا ہو جیسے عصا رحی فتی وغیرہ تو یہ اسم مقصور کہلائیں گے یا وہ الف الحاق کا ہو تو اسم مقصور ہوگا اور اگر یہ الف زائدہ برائے تانیث ہو تو وہ غیر منصرف ہوگا
رمضان غیر منصرف ہے
لا نفی جنس ریب اس کا اسم فی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ لات مشابہ بلیس الحین محذوف اس کا اسم حین المناص مرکب اضافی ہو کر خبر لات مشابہ بلیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اسباق کو تقسیم کریں مرفوعات منصوبات مجرورات پر توجہ دیں تمارین حل کریں سمجھ کر پڑھیں
یا قائم ادعو اس میں انا ضمیر فاعل الشیخ مبدل منہ عبد القادر بدل مبدل منہ بدل ملکر موصوف الجیلانی نہیں صفت موصوف صفت ملکر ادعو کا مفعول بہ اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
حرف علت اور مد دونوں اس کلمہ میں نہیں ہیں
کلمہ جب بغیر کسی قید کے ہو شاید یہ مراد ہے کلمہ کی تین قسمیں اسم فعل حرف
اطمئنان مصدر رباعی مزید فیہ مہموز اللام از باب افعِلَّال مستأذن صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب استفعال اتخَذْن صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
یہ لفظ مذکر ہے لیکن استعمال میں کبھی مؤنث بھی ہوتا ہے جیسے فعل صفت خبر وغیرہ مؤنث آ سکتے ہیں کہ یہ لفظ اسم جمع بھی ہے
یہ لفظ حویَّۃ کی جمع ہے بر وزن فعالی تو اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
یہ جمع ہے بر وزن فعالی اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
اَوْصِ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افعال اصل میں اوصِیْ تھا بوجہ امر آخر سے حرف علت گرایا تو اوصِ ہو گیا ہے
"یخوضوا" فعل اس میں واؤ ضمیر فاعل "فی" جار "حدیث" موصوف "غيره" مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ۔ لفظِ غیر دو طرح سے استعمال ہوتا ہے کبھی استثناء کے لئے اور کبھی بطور صفت کے۔ یہاں بطور صفت آیا ہے۔
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر جمع جمع مذکر سالم معرب جمع مذکر سالم اعراب بالحرف اعراب لفظی
باب ضرب یضرب
نحو مضاف زید ذو الحال فی جار قام زید مراد اللفظ ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر معطوف علیہ لا عاطفہ زید ذو الحال وحده اس کا حال ذو الحال حال ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر نحو کا مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر خبر مبتدا محذوف مثالہ کی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ل جار عدم الترکیب مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا محذوف ھو کی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
نحو کا موضوع صیغہ کے اعتبار سے کلمہ ہے
اس کی دو صورتیں مذکر عاقل کی جمع مکسر ہو تو صفت واحد مؤنث ی جمع مذکر لائی جا سکتی ہے اور اگر اس کے علاوہ جمع مکسر ہو جیسے غیر عاقل کی یا مؤنث عاقل کی تو ان کی صفت،خبر وغیرہ واحد مؤنث و جمع مؤنث دونوں آ سکتے ہیں
لفظ ملائکۃ مؤنث ہے
یہ مرکب منع صرف نہیں ہوگا۔ کیوں کہ اس میں دو کلمات ہونا شرط ہے اور یہاں تین کلمے ہیں ابن یعیش، شرح المفصل میں لکھتے ہیں کہ اہل عرب تین کلمات کو مرکب بنا کر کسی چیز کا نام نہیں رکھتے تو مرکب منع صرف یا مزجی وہ مرکب ہوگا جس میں دو کلمات ہوں۔
فاعل کا معرفہ ہونا ضروری نہیں نکرہ بھی فاعل آ سکتا ہے
مہموز وہ کلمہ جس کا کوئی حرف اصلی ہمزہ ہو معتل وہ کلمہ جس کا کوئی حرف اصلی حرف علت ہو مضعف وہ کلمہ جس میں دو حروف۔صحیح ایک ہی جنس کے ہوں
مفرد منصرف صحیح
"تعوذ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف از باب تفعل" "التسمیۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل" اصل میں "تسمِوَۃ" تھا واو کسرہ کے بعد آئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو "تسمیۃ" ہو گیا۔
فضائل مضاف اعمال مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی
جس سے قیامت کا سوال کیا گیا ہے وہ سوال کرنے والے سے زیادہ نہیں جانتا ما مشابہ بلیس المسؤول اسم مفعول ھو ضمیر نائب الفاعل عنھا جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم مفعول اپنے نائب فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر ما کا اسم ب حرف جر زائدہ اعلم اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل من السائل مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو ملکر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر ما مشابہ بلیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
"جاء فعل رجل موصوف" یخاف فعل اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
عدل اس میں یوں ہے کہ اصل میں یہ الرجب تھا وہاں سے معدول کیا تو رجب ہو گیا اور تانیث اس میں مدۃ یا ساعۃ کے اعتبار سے ہوگی
"الضالین" صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب اصل میں ضالِلین تھا پہلے لام کی حرکت کو حذف کر کے دونوں لاموں کا ادغام کر دیا تو ضالین ہو گیا
"عِلْمٌ بِأُصُولٍ یُعْرَفُ بِھا أحْوَالُ أوَاخِرِ الکَلِمِ الثَّلٰثِ مِنْ حَیْثُ الإعْرَابِ وَالبِنَائِ، وَکَیفِیَّۃُ تَرْکِیبِ بَعْضِھا مَعَ بَعْضٍ"
لا تقل فعل اس میں انت ضمیر فاعل الا حرف استثناء ما موصولہ شاء فعل اللہ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مقولہ فعل فاعل مقولہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
"واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ مضاعف باب افعال" ۔۔
حروف موصوف تجر فعل اس میں ھی ضمیر فاعل الاسم مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر النوع الاول کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ فقط ف فصیحیہ قط اسم فعل بمعنی امر اس میں انت ضمیر فاعل اسم فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا تسمی فعل فعل اس میں ھی ضمیر نائب الفاعل حروفا موصوف جارۃ صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
کتب فعل الصیام اس کا نائب الفاعل ہوگا یہ دونوں ملکر جملہ فعلیہ ہوں گے
جو مراد لیا گیا ہو۔۔ یہ اسم مفعول ہے
جیسے رب العالمین یوم الدین وغیرہ
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال ۔۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب ضرب یضرب ۔۔
تنظیف مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
یہ لفظ غیر منصرف ہے
أبو الاسود دؤلی
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
التحری مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل الأوانی صیغہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مزید مہموز الفاء و ناقص یائی (بروز فواعل أوانی) الثیاب جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی اصل میں ثِواب تھا قاعدہ ہے کہ ہر وہ واؤ جمع کے عین کلمہ میں کسرہ کے بعد واقع ہو اسے یاء بدل دینا واجب ہے تو اس واؤ کو یاء سے بدلا تو ثیاب ہو گیا
صرف میں مفردات سے بحث ہوتی ہے جبکہ نحو میں مرکبات سے بحث ہوتی ہے تو مفرد یعنی اکیلا مرکب سے پہلے ہوتا ہے اس وجہ سے صرف کو پہلے رکھا
مصدر کے عین کلمہ میں واؤ ہو اور اس کا ما قبل مکسور ہو تو واو کو یاء سے بدل دینا واجب ہے بشرطیکہ فعل ماضی میں تعلیل ہو چکی ہو واؤ ہے اور ما قبل مکسور ہے واؤ کو یاء سے بدلا تو اجتیاب ہو گیا
ان کا مصدر اس وزن پر نہیں آتا
واحد مذکر حاضر فعل مضارع مطلق مثبت معروف رباعی مجرد مضاعف باب فعلل
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
ضرب یضرب سے
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون اس کی تعلیل میں دو قول ہیں پہلا قول اصل میں یہ لفظ حَیَیَان تھا دوسری یاء کو خلاف قیاس واو سے بدل دیا کیوں دو یاء ایک ساتھ آنے کراہت والی صورت بن رہی تھی اس قول کے قائلین ہیں خلیل سیبویہ اور بصریین جبکہ امام مازنی کے نزدیک یہاں کوئی تبدیل نہیں ہوئی بلکہ واؤ ہی اصل ہے اور یہی قول امام ابن جنی کا پسندیدہ ہے
زید یہاں مفعول بہ ہے اور اس کا فعل ضربت محذوف ہوگا
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب مفاعلہ اصل میں مکاود تھا قاعدہ ہر وہ واو یا یاء جو اسم فاعل کے عین کلمہ میں واقع ہو اسے ہمزہ سے بدلنا واجب ہے ۔۔
جب فعل مضارع کے بعد الا ہو تو ما فعل مضارع پر داخل ہو سکتی ہے
جب لا کا تکرار ہو یعنی دو بار لا داخل ہو جیسے لا صدق و لا صلی
موصوف صفت بنائیں گے
مصدر ثلاثی مزید فیہ مثال واوی و مہموز اللام از باب تفعل
کرم یکرم
باب ضرب یضرب
قواعد کو یاد کریں ان کا اجراء کریں
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔۔
دونوں مصدر ہیں باب تفعیل سے دونوں ثلاثی مزید فیہ دونوں صحیح ہیں
یہ جامد ہے
اصل میں سوای تھا یاء یا واؤ الف زائدہ کے بعد کلمہ کے آخر میں آ جائیں تو اس واؤ یا یاء کو ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے یاء کو ہمزہ سے بدل دیا تو سواء ہو گیا
یہ باء جارہ ہے
اس عبارت میں وجوہ اعراب صرف دو لفظوں کے ہوں گے رجب اور شعبان رجب مجرور بالفتحہ بوجہ حرف جر شعبان مجرور بالفتحہ رجب کا تابع ہونے کی وجہ سے
الذنوب ک معنی ہوتا ہے گناہ اس معنی میں جامد ہوگا
مدعو اصل میں مدعوو تھا بر وزن مفعول اس میں دونوں واؤ کا ادغام کیا تو مدعوٌّ ہو گیا
یہ منصوب ہوگا اس صورت میں
اگر مبدل منہ معرفہ ہو بدل نکرہ ہو تو اس کی صفت لانا ضروری ہے
رأی یری رویۃ
ثلاثی مجرد میں 5 ابواب کثیر الاستعمال ہے ضرب یضرب ۔ نصر ینصر ۔ فتح یفتح ۔ سمع یسمع ۔ کرم یکرم مزید فیہ میں درج ذیل کثیرالاستعمال ہیں افعال تفعیل مفاعلہ تفعل تفاعل انفعال افتعال استفعال
کیا زید نے مارا
«إِذْ» ظرف زمان يتضمن معنى الشرط متعلق بفعل محذوف تقديره اذكر «قالَ يُوسُفُ» ماض وفاعله والجملة مضاف إليه «لِأَبِيهِ» اللام حرف جر وأبيه اسم مجرور بالياء لأنه من الأسماء الخمسة متعلق بقال «يا» أداة نداء «أَبَتِ» منادى منصوب لأنه مضاف لياء المتكلم المحذوفة وعلامة نصبه الفتحة المقدرة على ما قبل ياء المتكلم منع من ظهورها مناسبة الحرف المحذوف وقد عوض عن الياء المحذوفة بالتاء والجملة مقول القول «إِنِّي» إن واسمها والجملة مقول القول «رَأَيْتُ» ماض وفاعله والجملة خبر «أَحَدَ عَشَرَ» كلمتان مبنيتان على فتح الجزأين في محل نصب مفعول به «كَوْكَباً» تمييز «وَالشَّمْسَ» معطوف على أحد عشر «وَالْقَمَرَ» معطوف على ما قبله «رَأَيْتُهُمْ» ماض وفاعله ومفعوله والجملة مستأنفة «لِي» متعلقان بساجدين «ساجِدِينَ» مفعول به ثان لرأيتهم.
اصل میں کَوَنْتَ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف ساقط ہوگیا پھر قاعدہ لگا جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مضموم العین ہو تو اس کے فا کلمے کو ضمہ دیں گے
ان کی خبر اسم سے پہلے آجائے ان کی خبر الا کے بعد واقع ہو اسم اور خبر میں فاصلہ آجائے ان زائدہ کا ان تمام صورتوں میں عمل باطل ہوگا
7
خلاصہ النحو ازھار النحو تسھیل النحو نصاب النحو
مبتدا کی اصل معرفہ ہونا ہے
کَوَنْتُمْ
12
صَرِّفْ
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب ۔۔
کسی کلمے کے مادے کے حروف کو حروف اصلیہ کہتے ہیں
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔