جمع کسے کہتے ہیں
جمع وہ لفظ ہوتا ہے جو دو سے زائد افراد پر بولا جائے جیسے رجل ایک مرد یہ صرف ایک ہی کو کہا جاتا ہے جبکہ رجال اس کی جمع بہت سارے مرد ایک مردوں کی جماعت پر صادق آتی ہے
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
جمع وہ لفظ ہوتا ہے جو دو سے زائد افراد پر بولا جائے جیسے رجل ایک مرد یہ صرف ایک ہی کو کہا جاتا ہے جبکہ رجال اس کی جمع بہت سارے مرد ایک مردوں کی جماعت پر صادق آتی ہے
المعانی جمع مکسر ہے اور جمع مکسر حکما واحد مونث ہوتی ہے اس وجہ سے اس کی صفت مونث لائی گئی ہے
حبیلی حبلی کی تصغیر ہے اس کا ترجمہ یوں ہوگا کہ چھوٹی حاملہ عورت
کونسا جملہ ہے جو نحوی یا صرفی قانون کے خلاف آیا ہے
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب افعال
یہ مرکب سے اصطلاحی معنی مراد نہیں ہے بلکہ لغوی معنی مراد ہے کہ معرب وہ کلمہ جس کو مرکب ( جوڑا گیا ہو) جو کہ مبنی الاصل کے مشابہ نا ہو مزید یوں تفصیل سے بات کلیئر ہوگی کہ معرب کے لئے صاحب کافیہ کے نزدیک مرکب ہونا یعنی کسی کلام میں ہونا ضروری ہے
غلام زید کتاب رجل ولد بکر بقرۃ عائشۃ قلم احمد
موانع تنوین 5 ہیں 1 ۔ الف لام 2۔ اضافت 3۔ مبنی 4۔ غیر منصرف 5۔ علم کا ایسے ابن سے موصوف ہونا جو ایک اور علم کی طرف مضاف ہو ۔۔
ھذا معرفہ ہے معرفہ کی قسم اسم اشارہ ہے
مولی اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق حروف اصلیہ و ل ی اصل میں مولَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مولا ہوگیا عبادۃ مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
یہ جمع مکسر ہے
مفسِر صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
یتنحی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعل اصل یتنحَّوُ تھا واؤ چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واؤ ساکن نا ہو تو اس واو کو یاء سے بدل دینا واجب ہے یتنحَّیَ ہو گیا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتنحّٰی ہو گیا
لن یضروا صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع جحد بلن نفی ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اس کا امر طُحْ ہوگا جیسے قل ہوتا ہے
سید مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبدل منہ الغوث موصوف اعظم صفت موصوف صفت ملکر بدل
خاف اصل میں خَوِفَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو خاف ہو گیا
واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد صحیح باب کرم یکرم ۔۔
حرف کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی فعل کی صرفی تحقیق میں درج ذیل چیزیں بتائی جائیں گی صیغہ ، گردان کا نام ، شش اقسام ، ہفت اقسام اور آخر میں باب
عبارت کے اعتبار سے خاصہ الگ ہو سکتا ہے یہاں تنزیل میں تو خاصۂ تدریج ہے تطہیر اور تثبیت میں مبالغہ ہے
صیغہ واحد مذکر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں یعْقُقُ تھا قاعدہ دو ہم جنس حروف جمع ہو جائیں اور دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو پہلے حرف کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے پہلے قاف کی حرکت عین کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو یعق ہو گیا
جی فعل پر کسرہ نہیں آتا اس کا مطلب یہ ہے کہ فعل پر جر نہیں آتی یعنی اس پر کوئی عامل جر کا عمل نہیں کرتا جر ہوتا ہے عامل کا اثر اور کسرہ حرکت کا نام ہے اب یہاں جو کسرہ ہے وہ عارضی ہے یعنی ملانے کے لیے ہے آپ نے دوسری بات کہی تھی فعل میں کسرہ کی جگہ فتحہ وغیرہ ہوتا ہے ایسا نہیں ہوتا
علم الصرف کا جامع فائدہ یہ ہے کہ آپ صیغوں کو سمجھ جائیں یعنی کونسا لفظ کس کلمہ سے بنا ہے اس کا معنی کیا ہوگا وغیرہ اس چیز کو سمجھنے کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ قرآن کریم میں صیغوں کی پہچان حاصل کر پائیں گے اور قرآن کو درست سمجھ پائیں گے
ابن سے بنون بننا یہ خلاف قیاس ہے یعنی حقیقی جمع مذکر سالم نہیں ہے بلکہ اس کے وزن پر ہے
بشیر بھی صفت مشبہ ہے صفت مشبہ کا ایک وزن فعیل بھی ہے
نال صیغہ واحد مذکر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب سمع یسمع اصل میں نَوِل تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو نال ہو گیا
غلبۃ مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
اسم معرب ہے سوائے ان اسماء کے اسماء ضمیر ، اشارہ کنایات موصول اسماء حروف ، افعال میں سے فعل مضارع معرب ہے ماضی اور امر حاضر معروف مبنی ہیں حروف تمام مبنی ہیں
مارا اس ایک شخص نے
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح مادہ : ح ک م
علم میں لذت کیوں نہیں محسوس ہوتی؟؟ علم میں لذت محسوس نا ہونا کئی وجوہات سے ہو سکتا ہے اور ان سب کا علاج یہ ہے کہ اپنے دل و دماغ کو پاکیزہ رکھیں گناہوں سے محفوظ رہیں اور جو سیکھیں اس پر عمل لازمی کرنے کی کوشش کریں
ضرور کیئے جائیں گے وہ دو مرد
اخوات یہ جمع مؤنث سالم ہے اس کا اعراب حالت رفعی میں ضمہ سے اور حالت نصبی و جری میں فتحہ سے آئے گا
ارادہ کرنا ،قصد کرنا
یہاں مراد صیغہ صفت ہے
یہ کتاب کا نام ہے تو ترکیب کرتے ہوئے اس سے پہلے ھذہ محذوف نکالیں گے ھذہ مبتدا مشکوۃ المصابیح مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ماء اصل میں موَہ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یہ ماہ ہو گیا اب ھاء کو خلاف قیاس ھمزہ سے تبدیل کیا تو یہ ماء ہو گیا
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
واحد مذکر اسم ظرف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
سماء کے حروف اصلیہ س م و ہیں
منوی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب مادہ : ن و ی اصل میں یہ صیغہ منوُویٌ تھا قاعدہ : واؤ اور یاء ایک کلمے میں جمع ہوں اور ان میں سے پہلا ساکن ہو تو واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے منووی میں دوسری واؤ اور یاء جمع ہوئے واؤ یعنی واؤ اور یاء میں سے پہلا ساکن ہے تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو مَنوُیٌّ پھر یاء کی مناسبت سے واو کے ضمہ کو کسرہ سے بدلا تو منوِیا ہو گیا
اگر اسم مقصور غیر منصرف نا ہو اور نا ہی اس پر الف لام ہو تو اس پر تنوین آ سکتی ہے چاہے حالت نصبی ہو یا جری یا رفعی البتہ وہ تنوین جو دو زبر کی صورت میں آئے گی وہ اعراب کی نہیں ہوگی اس کا اعراب تقدیری ہی رہے گا
مفرد منصرف صحیح
فقہ السیرۃ کا مطلب ہے سیرۃ کو سمجھنا تجوید کہتے ہیں عمدہ کرنا دراسۃ القرآن کا مطلب ہے قرآن پڑھنا
محیی صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون از باب افعال مادہ : ح ی ی اس میں تعلیل نہیں ہوئی
قَتَل صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اسباب منصرف سے مراد وہ نو اسباب ہیں جن میں سے دو یاء ایک سبب جو دو کے قائم مقام ہو کے جمع ہونے کی وجہ سے اسم معرب پر تنوین نہیں آتی وہ اسباب یہ ہے عدل ، وصف ، تانیث ، معرفہ ، عجمہ ، جمع ، ترکیب ، وزن فعل ، الف نون زائدتان
صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں قاضِیِین تھا قاعدہ : یاء مکسور یا مضموم ہو اور اس سے پہلے کسرہ ہو تو یاء کو ساکن کرنا واجب ہے پہلی یاء کو ساکن کر دیا پھر دونوں یاء ساکن تجے اجتماع ساکنین کی وجہ سے پہلی یاء کو حذف کیا تو قاضِین ہو گیا
صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں قالِیِین تھا قاعدہ : یاء مکسور یا مضموم ہو اور اس سے پہلے کسرہ ہو تو یاء کو ساکن کرنا واجب ہے پہلی یاء کو ساکن کر دیا پھر دونوں یاء ساکن تجے اجتماع ساکنین کی وجہ سے پہلی یاء کو حذف کیا تو قالین ہو گیا
مفتی باب افعال سے ہے
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مضاعف از باب "نصر ینصر" اصل میں "أَغْرَرُ" تھا قاعدہ : دو ہم جنس حروف جمع ہوں اور دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو پہلے حرف کی حرکت ما قبل کو دیکر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے . دونوں راء کا ادغام کیا تو "أغر" ہو گیا.
امامۃ ثلاثی مجرد کا مصدر ہے مزید فیہ نہیں ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
بلال کا مطلب ہے پانی یا ہر وہ چیز جس سے حلق کو تر کیا جائے
حروف اصلیہ و زائدہ کی پہچان اس چیز پر مبنی ہوتی ہے کہ کلمے کی کتنی طرح کی شکلیں/ صورتیں آپ کے سامنے واضح ہیں اگر کسی کلمے کے حروف اصلیہ معلوم کرنے ہوں تو سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اس کلمے کی مختلف شکلیں دیکھیں جیسے لفظ قول ہے اب اس کی مختلف شکلیں یہ ہیں قال قول یقول یقال قل تقولن وغیرہ اب اس میں دیکھیں کہ کونسے حروف بار بار آ رہے ہیں جو حروف بار بار آ رہے ہیں وہ ق و ل ہیں اسی طرح دوسری مثال دیکھیں علم عالم معلوم عالَم تعلیم تعلم اس میں سے آپ خود دیکھیں کونسے حروف اصلیہ ہوں گے ؟
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
ینعقد صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب انفعال یقول صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں یقْوُلُ تھا واؤ اور یاء متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو ان کی حرکات ما قبل کی طرف نقل کر دینا واجب ہے واؤ کی حرکت قاف کو دی تو یقُولُ ہو گیا
حنیفۃ اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح مادہ : ح ن ف نحوی تحقیق ، لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مؤنث واحد غیر منصرف اعراب لفظی اعراب بالحرکت
اسم فاعل کے ماضی کو دیکھیں گے اگر وہ مجرد ہے تو یہ بھی مجرد ہوں گے اور اگر وہ مزید فیہ ہوگا تو یہ بھی مزید فیہ ہوگا
لا غلامَ رجلٍ ظریفٌ /ظریفًا فی الدار اس مثال میں ظریف کو اگر رجل کی صفت بنائیں تو ایک ہی ترکیب ہوگی اور اگر ظریف کو غلام کی صفت بنائیں تو یہاں پھر ظریف کو رفع اور نصب دونوں کے ساتھ پڑھنا جائز ہوگا اور ترکیب دونوں اعراب کے ساتھ ایک ہی ہوگی جیسے لا نفی جنس غلام مضاف رجل مضاف الیہ یہ مرکب اضافی ہو کر موصوف ظریف / ظریفا صفت موصوف مل کر لا نفی جنس کا اسم
اس کا مطلب ہے علم الصرف کو حاصل کرنا
اسماء عدد کی صرفی تحقیق اسم جامد کی طرح ہوگی جیسے سبعۃ کی صرفی تحقیق ہوگی اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
ہماری اس ایپ میں قواعد ڈالے گئے ہیں جن میں نوے فیصد قواعد کثیر الاستعمال ہیں یاد دو طرح سے کریں پہلے قاعدہ یاد کریں پھر اس کو مثال پر اپلائی کریں سٹیپ بائی سٹیپ پھر دوسری مرتبہ میں مثال سے قاعدہ بیان کریں جیسے قال لفظ یاد کر لیا تو اس سے قاعدہ یاد ہو جائے گا قال » اصل میں قول » تھا اب اس پر قاعدہ جاری ہوتا ہے واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلنے والا تو یوں پہلے قاعدہ پھر مثال اور پھر مثال سے قاعدہ بیان کریں کوشش کریں جہاں پر بھی کوئی قاعدہ استعمال ہو رہا ہو تو وہاں ابتداء مکمل قاعدہ ہی بیان کریں تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ پختہ یاد ہو سکے
صیغہ واحد اسم آلہ کبری ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب مادہ : وزن
موصوف ایسی ذات ہوتی ہے جس کا کوئی وصف بیان کیا جائے جبکہ صیغہ صفت ذات نہیں بلکہ معنی ہے
أنازع بر وزن افاعل ہے اور باب مفاعلہ کے فعل مضارع میں علامت مضارع مضموم اور فاء کلمہ کے بعد الف زائدہ ہوتا ہے جیسے یضارب ،یشارک
لم یمض فعل علی جار ذلک مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو طویل مضاف الوقت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جمع ابتداء دو قسمیں ہیں جمع سالم اور جمع مکسر پھر جمع سالم کی دو قسمیں ہوتی ہیں جمع مذکر سالم اور جمع مؤنث سالم اسی طرح جمع مکسر کی بھی دو قسمیں ہیں جمع کثرت اور جمع قلت
مفعول بہ وہ اسم ہوتا ہے جس پر فعل واقع ہو اب اس کی پہچان سمجھنے کے لیے یہ طریقے دیکھیں پہلے فعل کی تعیین کریں کہ متعدی ہے یا لازم یعنی وہ فعل ایسا ہے کہ جس کا اثر فاعل کے علاوہ کسی دوسری چیز پر ہو سکتا ہے یا نہیں اگر فعل کا اثر فاعل کرنے والے کے علاوہ کسی دوسری چیز پر ہو سکتا ہے تو وہ فعل متعدی ہوگا اور اس کا مفعول بہ آئے گا مفعول بہ کیسے تلاش کریں ؟ اب فعل متعدی کا اثر دیکھیں کس چیز پر ہو رہا ہے جیسے ضرب زید بکرا ہمارے پاس عبارت ہے تو ترجمہ میں دیکھیں مارنے والا کون ہے ؟ اور اس نے یہ کام یا فعل کس پر کیا ہے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ مارنے والا زید ہے اور اس نے بکر کو مارا ہے تو بکر مفعول بہ ہوا کیوں کہ یہ کام اس پر ہوا ہے اس کی دیگر مثالیں بھی دیکھیں شرب بکر لبنا نے دودھ پیا لقیت زیدا میں زید سے ملا اس طرح دیگر عبارت میں موجود امثلہ پر مشو کرنے سے مزید یہ بات واضح ہو جائے گی
یہ مرکب غیر مفید ہے
واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ معنی ۔۔ میں جھگڑا کروں ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب استفعال ۔۔
یہ مصدر ہے ۔۔۔
جمع منتھی الجموع۔۔۔
اصل میں تدعُوِینَ تھا
یہ ھمزہ وصلی ہے
سیرۃ کا فہم ،سیرت کو سمجھنا
چھ اسماء ستہ کا معنی یہ ہے کہ یہ چھ اسماء ہیں جن کا اعراب بالحرف ہوتا ہے وہ چھ اسماء یہ ہے اب ، اخ ، حم ، ھن ، فم ، ذو مال ان چھ اسماء کی حالت نصبی الف سے حالت جری یاء اور حالت رفعی واؤ سے آتی ہے
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد مہموز الفاء و لفیف مقرون از باب ضرب یضرب اصل میں مأووی تھا سید والا قانون جاری ہوا کہ واؤ اور یاء ایک کلمہ میں جمع ہو جائیں اور ان میں سے پہلا ساکن ہو تو واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہوتا ہے مأووی میں دوسری واؤ کو یاء سے بدلا پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو مأوی ہو گیا
مرفوعات مکمل 8 ہیں ۔۔۔
بحث فعل ماضی مثبت معروف
قاعدہ ہے کہ جب ضمیر مرفوع متصل پر عطف کیا جائے گا تو اس کی تاکید ضمیر مرفوع منفصل سے لائی جائے گی تو یہاں انا ضمیر برائے تاکید ہے
صیغہ صفت موصوف نہیں بن سکتا
دونوں اسم ہوتے ہیں
یہ اسم نہیں ہے بلکہ من حرف جر اور ھاء ضمیر مجرور متصل سے مرکب ہے
اصل میں مَکْوَنٗ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو اسے الف سے بدلنا واجب ہے پھر مکون سے مکان ہوا۔۔
نیچے لکھی ہوئی چیزیں مسند اور مسند الیہ بنتی ہیں لاء نفی جنس ،ما و لا مشابہ بلیس ، افعال ناقصہ ، حروف مشبہ بالفعل ان سب کی خبر مسند ہوتی ہے اور اسم مسند الیہ ہوتا ہے مبتدا مسند الیہ اور خبر مسند ہوتی ہے فعل مسند نائب الفاعل و فاعل مسند الیہ ہوتے ہیں اسم فعل مسند اور اس کا فاعل مسند الیہ ہوتا ہے بس یہ چیزیں یاد رکھیں اس کے علاوہ کوئی اور چیز مسند الیہ مسند نہیں ہوتی
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
ایسے الفاظ جن کا کوئی معنی نہیں ہوتا جیسے چائے شائے میں شائے کا کوئی معنی نہیں ہے اسی طرح عربی میں کچھ الفاظ ہوتے ہیں
انسان جو بات بولتا ہے وہ لفظ کہلاتے ہیں
صراحت اس علم کو سیکھنے کی کوئی فضیلت احادیث میں نہیں آئی لیکن قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لئے یہ علم بنیادی اہمیت کا حامل ہے اس وجہ سے اس کو سیکھنا بھی بہت فضیلت کا باعث ہے کہ قرآن مجید و احادیث سمجھنے میں مدد دیتا ہے
فعل کی مختلف اعتبار سے مختلف اقسام ہیں بنیادی طور پر تین اقسام ہیں فعل مجرد اور فعل مزید فیہ پھر فعل صحیح و معتل اسی طرح تیسری قسم ہوتی ماضی و مضارع اور امر کی تقسیم
ترکیب سمجھنے کے لئے مختلف مراحل ہیں جیسے پہلا مرحلہ نحو کے بنیادی قواعد کا علم ہونا دوسرا مرحلہ عوامل و معمول کی معلومات ہونا تیسرا مرحلہ ترکیب کرنا اب یہ تین مراحل بنیادی ہیں جب آپ کو نحو کے قواعد اور عامل و معمولات کا علم ہوگا تو آپ عربی عبارت میں یہ جان سکتے ہیں کہ کونسا لفظ عامل کیا عمل کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ترکیب کرتے جائیں جیسے فعل ہے تو اس کا فاعل کونسا ہے مفعول بہ ظرف لغو وغیرہ اسی طریقہ سے عبارت میں فعل نہیں ہے تو مبتدا خبر والی ہو سکتی ہے تو پھر مبتدا اور خبر کی تعیین یوں یہ عبارت کی سدھ بدھ بھی حاصل ہو جائے گی اور ترکیبیں کرنا بھی آ جائیں گی
یہ تینوں کلمات ایک ہی صیغہ ہیں یعنی فعل امر صیغہ واحد مذکر حاضر ان کا معنی ہے سرخ ہو تو ایک مرد ان میں لفظی فرق ہے مختلف قبائل ہے استعمال کے اعتبار سے یعنی بعض ادغام کرتے ہیں سور بعض بغیر ادغام کے پڑھتے ہیں
صالحین یعنی نیک لوگوں کے باغات
الخاص مبتد لفظ موصوف وضع فعل ھو ضمیر نائب الفاعل ل جار معنی موصوف معلوم صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل نائب الفاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر لفظ کی صفت لفظ موصوف اپنی صفت سے ملکر مرکب توصیفی ہو کر مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ صرفی تحقیق الخاص صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں خاصِصُ تھا قاعدہ اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے اس قاعدے کے تحت دونوں صاد ما ادغام کیا تو خاص ہو گیا لفظ اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح وضع صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح معنی مصدر میمی ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں معنَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو معنی ہو گیا معلوم صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
اتخذ فعل المجاھد فاعل الکفاح مفعول بہ اول طریقا موصوف ل جار الحریۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ ثانی فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
"یتساءلون" فعل اس میں واؤ ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اس لفظ کی جمع شُجْعان اور شُجْعَۃ آتی ہے اور یہ جمع مکسر ہیں