مھموزلاعین
جس کلمہ کا عین کلمہ ہمزہ ہو۔
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
جس کلمہ کا عین کلمہ ہمزہ ہو۔
لا حرف ہے اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی ریب مصدر مصدر ثلاثی مجرد اجوف یائی ثلاثی مجرد از باب ضرب
مکرر سوال
خاصیات گویا کہ ترجمے میں مہارت حاصل کرنے کا بنیادی جزء ہیں اور عربی کلام کی لطافت کو سمجھنے کے لئے بہت اہم چیز ہے اور اپنے مزید معانی بنانے کے لئے فعل کو مختلف ابواب پر لانے کا قاعدہ ہیں مثلا کسب کا معنی ہوتا ہے عبد کا معنی ہوتا ہے عبادت کرنا لیکن تعبَّد کا معنی ہوتا ہے با تکلیف عبادت کرنا یا دکھاوے کے لئے عبادت کرنا اب اگر خاصیات معلوم ہوں گے تو ایک ہی مادے سے مختلف ابواب سے آنے والی گرداں کی وجوہات معلوم بھی ہوں گی اور زبان و کلام سمجھنا بھی آسان ہوگا
کس مصدر سے
توفنا توف فعل ہے نا ضمیر منصوب متصل توف صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل اصل میں توفی تھا بوجہ امر یاء حرف علت ساقط ہوگیا تو توف رہ گیا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر اصل میں کون تھا واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو کان ہوگیا حروف اصلیہ ک و ن
وہ عبارت جو کتاب کا اصل حصہ حواشی شروع وغیرہ کے علاوہ جیسے بخاری شریف متن ہے جتنی بھی احادیث ہیں
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
جیسے ثلاثی کلمات کو ڈھونڈتے ہیں
صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب تعظین سے امر بنانے کے لیے علامت مضارع حذف کیا نون کو حذف کیا تو عظی بچا
لفظ اوس کی تصغیر ہے صیغہ اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء و اجوف واوی حروف اصلیہ ا و س معنی قبیلے کا نام ہے
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل مادہ ح م د معنی تعریف کیا ہوا
واحد مذکر غائب
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
یرضی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب سمع یسمع اصل میں یرضَوُ تھا واؤ چوتھی جگہ واقع ہوئی اسے یاء سے بدلا تو یرضیُ ہوگیا یاء نصاب الصرف ناقص قاعدہ نمبر چار متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یرضی ہوگیا نصاب الصرف ناقص قاعدہ نمبر ایک
استبان استبانا استبانو استبانت ۔۔۔۔۔ اُستُبِین اُستُبِینااُستُبِینوا
پانچ کثیر الاستعمال ہیں تین قلیل استعمال کل آٹھ ابواب ہیں
جی
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
۔۔؟؟؟
اتیان
دحرج کی گردان پر قیاس کر لیں
ضروری نہیں
بلکل دس ہزار گھنٹے مطالعہ مشق تکرار بحث مباحثہ ماہرین کی صحبت یہ سب چیزیں داخل ہیں
الضحی اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی اصل الضُحَو تھا واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ضحی ہوگیا
تخلیل مصدر ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب تفعیل
ایحاء صیغہ مصدر ثلاثی مزید فیہ مثال واوی و ناقص یائی از باب افعال اصل اوحای تھا واو ساکن درمیان کلمہ میں کسرہ کے بعد واقع ہوئی تو یاء سے بدل گئی موقن والا قاعدہ جاری ہوا اور یاء الف زائدہ کے بعد طرف کلمہ میں آئی تو ہمزہ سے بدل گئی دعاء کساء والا قانون
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
أن نمن اصل صیغہ یوں ہے ان مصدریہ ناصبہ ہے نمن صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر أن کی نون کو نمن کی نون میں مد غم کیا تو أن نَّمن ہوگیا
ص ل و
نصاب الصرف ملاحظہ فرمائیں
مصدر ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں دعاو تھا واو طرف کلمہ میں الف زائدہ کے بعد آئی اسے ھمزہ سے بدلا تو دعاء ہوبیا
یہ صیغہ درست ہے
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح س ء ل
مکرر سوال
اولا کوئی ایک متن حفظ کر لیں ثانیا مسلسل مشق کریں روزانہ کے دو چار صیغے ضرور حل کریں اور مختلف کتب کا مطالعہ کریں بہت جلد صرف سمجھ آنا شروع ہو جائے گی
اس میں آپ کا سوال کیا ہے
ہمزہ وصلی ہے عند التباس میں ہمزہ ساقط ہوگا
بعض اوقات فاعَل کا وزن اسم آلہ کا معنی دیتا ہے لیکن اسے اسم آلہ نہیں کہا جاتا صیغہ جمع مذکر سالم اسم۔جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح اگر عالم کو علم سے اسم آلہ مشتق مانیں تو پھر صرفی تحقیق یوں ہوگی صیغہ واحد اسم آلہ ثلاثی مجرد صحیح از باب علم لیکن قیاسی وزن نہیں ہے بلکہ سماعی ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر حروف اصلیہ ط ل ب
یلج صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب اصل میں یولج تھا واو علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان آئی تو اسے گرا دیا تو یلج ہوگیا
نام صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں نامون تھا واو کسرہ کے بعد آئے تو اسے کسرہ بدل دیتے ہیں (ناقص قاعدہ نمبر 3 نصاب الصرف ) تو نامین ہوگیا پھر یاء مضموم ما قبل مکسور تھی اسے ساکن کر دیا ( ناقص نصاب الصرف قاعدہ نمبر 2) تو نامیْن ہوگیا اجتماع ساکنین سے یاء حذف ہوگئی تو نامن ہوگیا جو جب نون کو تنوین کی صورت لکھیں گے تو نامٍ ہوگا
اس کی گردان نہیں ہوتی
باب کرم یکرم ہمیشہ ان افعال کے لئے آتا ہے جو صفات جبلی و فطری ہوں اور یہ صفات ہمیشہ صفت مشبہ کے صیغے میں پائی جاتی ہیں اس لئے باب کرم سے اسم فاعل کء بجائے صفت مشبہ کا صیغہ آتا ہے
باب تفعیل مصدر کے تقریبا چھ اوزان ہیں تفعیل تفعلۃ تفعال فعال
افعال اور اسماء مشتقہ میں صیغہ بحث / گردان / شش اقسام ہفت اقسام باب جوامد میں واحد ہو تو اسم کی اقسام یعنی جامد شش اقسام ہفت اقسام تثنیہ یا جمع مکسر/ سالم ہو یا اسم منسوب و مصغر ہو تو پہلے یہ دونوں چیزیں بھی بتا سکتے ہیں
اس کا جواب موجود ہے سرچ کریں
عبارت بھیجیں
ماضی یعنی گزرا ہوا زمانہ جو زمانہ ہمارے گفتگو کے زمانے سے پہلے کا ہوتا ہے
وہ فعل جو زمانۂ گزشتہ پر دلالت کرے زمانہ گزشتہ وہ زمانہ ہوتا ہے جو ہمارے گفتگو کے زمانے سے پہلے کا ہوتا ہے
جی باب تفعیل ہے کتابت کی غلطی کے
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ مثال واوی از باب تفعیل اصل وقتت تھا واو مضموم کو ہمزہ سے بدلنا جائز ہے تو وقتت سے اقتت ہوگیا
فعال پر مختلف اعراب آسکتے ہیں یہ جمع کا بھی وزن ہے صفت مشبہ اسم مبالغہ مصدر اور نسبت کا بھی وزن ہے اگر فاء پر کسرہ دیں تو جمع کا وزن ہے جیسے رجل سے رجال اگر فاء پر فتحہ عین پر تشدید دیں تو صفت مشبہ وغیرہ اوازن بنیں گے
ما کی مختلف اقسام ہے۔
معلل کے 1 پارے کے اور غیر معلل کے 10 ایڈ ہیں صرف
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں دعَوَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو دعا ہوگیا
اس کی دو وجوہ ہیں فعل کا معنی ہوتا ہے کام کرنا اب یہ معنی فعل میں پایا جاتا ہے چاہے اس کا کوئی بھی مصدر کے ضرب نصر سمع وغیرہ سب افعال ہیں اس وجہ سے وزن کے لئے یہ الفاظ منتخب کیئے گئے دوسری وجہ یہ ہے کہ حروف کے مخارج تین ہیں حلق جوف دہن اور شفتین تو تینوں مخارج سے ایک ایک حرف لیکر انہیں وزن میزان بنایا گیا ف شفوی ہے عین حلقی اور ل جوف دہن سے ادا ہوتا ہے
جحد مصدر ہے اس کا دوسرا وزن جحود بھی آتا ہے
نصاب الصرف تسہیل الصرف صرف بھترال مترجم صرف بہائی
ہر طرح کی عدت عورت پر واجب ہے ، اگر کسی عورت نے دوران عدت شریعت کی بیان کردہ پابندیوں کالحاظ نہ کیا تو وہ سخت گنہگار ہوگی ۔
دورانِ عدت عورت کاگھر سے باہر نکلنا جائز نہیں ، البتہ اگر عورت کے پاس خرچے وغیرہ کے لیے رقم نہ ہو ،نہ ہی گھر میں رہ کر جائز کسب کرنے کا ذریعہ ہو اور نہ ہی کوئی کفالت کا ذریعہ ہو،تو خاتون کو باہر نکلنے کی اجازت ہوگی،البتہ دن کے اوقات میں شرعی پردے کا لحاظ کرتے ہوئے جانے کی اجازت ہے جب کہ رات کا اکثر حصہ اپنے گھر میں آکر گزارے، لیکن اگر بقدر ِکفایت رقم موجود ہو یا گھر میں رہ کر ایسا جائز کسب اختیار کر سکتی ہے جس سے اپنے اخراجات پورے کر سکےیا کوئی کفالت کرنے والا موجود ہو ، تو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہ ہوگی۔ جواز صرف ضرورت کی بنا پر ہے اور جب ضرورت ہی متحقق نہ ہو تو جواز بھی ختم ہو جائے گا۔
اس سلسلے میں اصول یاد رکھیں کہ جس چیز سے بچنے میں حرجِ شدید (یعنی بچنا انتہائی مشکل) ہو تو ان اشیاء کے جسم میں داخل ہو نے کے باوجود روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ جیسے فقہاء نے مثالیں بیان کیں۔"راستے کا گرد و غبار، آٹے کی چکی میں یا اس کے پاس کام کرنے والے کے لیے، سانس کے ذریعے اندر جانے والی آٹے کی معمولی مقدار، دوا پیسنے یا کوٹنے والے کے لیے اس کا غبارمسجد یا مزارات پر، غیر ارادی طور پر اندر چلا جانے والا اگر بتی کا دھواں" ہاں اگر ان امور میں جان بوجھ کر کوئی چیز اندر لے گیا تو روزہ فاسد ہو جائے گا جیسے جلتی اگر بتی کے قریب ناک لے جا کر، اس کا دھواں قصداً اندر کھینچا یا سگریٹ پی
بالکل دلیل موجود ہے! حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ نبیِ کریمﷺ نے ارشاد فرمایا! "من نسي وهو صائم فاكل او شرب، فليتم صومه، فإنما اطعمه الله وسقاه" یعنی "جو شخص روزے کی حالت میں بھول گیا اور کھا لیا یا پی لیا تو وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اس کو اللّٰه نے کھلایا اور پلایا ہے۔" (صحیح مسلم: 2716)
جی نہیں! دن میں نیت کرنے میں یہ شرط ہے کہ طلوعِ فجر سے وقتِ نیت تک، روزہ توڑنے والا کوئی بھی عمل یعنی کھانا، پینا یا تعلقِ زوجین جان بوجھ کر نہ کیا ہو، اگر ایسا کیا تو نیت کام نہ آئے گی، روزہ درست نہ ہوگا، ہاں اگر بھولے سے ایسا کچھ ہوا تو وہ معاف ہے اور روزہ درست ہوگا۔
جی نہیں! روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ حالتِ روزہ میں بوسہ لینا مکروہ ہے جبکہ یہ خوف ہو کہ انزال (discharge) ہو جائے گا یا پھر تعلقِ زوجین میں مبتلا ہونے کا خوف ہو۔
جواب سے قبل اگر روزوں کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو بہتر ہے، چنانچہ قسمِ اول و قسمِ دوم دونوں میں پانچ طرح کے روزے شامل ہیں. قسمِ اول میں ۱) ادائے رمضان کا روزہ، ۲) نذرِ معین (یعنی ایسی منت جو کسی خاص دن یا خاص وقت کے ساتھ خود پر لازم کی گئی ہو) ۳) نفلی روزہ، ۴) مسنون (جیسے 9 اور دس محرم کا روزہ) اور ۵) مکروہِ تنزیہی و مکروہِ تحریمی کے روزے (یعنی عید کے دن کا روزہ وغیرہ) شامل ہیں۔ ان تمام روزوں کی نیت کا وقت، غروبِ آفتاب سے لے کر وقتِ زوال تک ہے، اس دوران جب بھی نیت پائی جائے گی، روزہ ہو جائے گا، البتہ رات میں نیت کرنا مستحب ہے، نیز طلوع فجر کے بعد نیت کرنے کی صورت میں نیت و روزہ اسی وقت درست ہوگا ،کہ روزے کے خلاف کوئی کام نہ کیا ہواور صبح صادق سے روزہ دار ہونے کی نیت کرے،لہذا طلوع فجر کے بعد کچھ کھا ،پی لیا ---یا--- وقتِ نیت سے روزہ دار ہونے کی نیت کی تو روزہ درست نہ ہوگا۔ دوسری قسم میں ۱) قضائے رمضان کا روزہ، ۲) نذرِ غیرِ معین (یعنی ایسی منت جو کسی خاص دن یا خاص وقت کے ساتھ خود پر لازم نہ کی گئی ہو) ۳) نفل روزے کی قضاء، ۴) نذرِ معین کے روزے کی قضاء اور ۵) کفارے کا روزہ شامل ہیں۔ ان تمام روزوں کی نیت رات میں یا عین طلوعِ فجر کے وقت کرنا ضروری ہے۔
جی نہیں! غسل میں غرغرہ فرض نہیں ،بلکہ سنت ہے اور سنت بھی غیر روزہ دار کے لئے ہے،لہذا روزہ دار کے لئےغرغر ہ کرنا درست نہیں۔
حالتِ روزہ میں انہیلر استعمال نہیں کیا جا سکتا، اس سے روزہ فاسد ہو جائے گا،اب اگر والدہ بغیر انہیلر استعمال کئے روزہ مکمل نہیں کر سکتیں ،تو انہیں فی الحال روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی۔پھر جب کبھی طبیعت اتنی بہتر ہو کہ بغیر انہیلر استعمال کئے روزہ رکھ سکتی ہوں،تو ان پر اس کی قضاکرنا لازم ہوگی اور اگر پوری زندگی ایسا موقع ہی نہ ملےاور عمر کے اس حصے میں پہنچ جائیں ،جس میں روزہ رکھنا ممکن نہ ہو ،تو اب روزوں کا فدیہ ادا کر دیں۔
جس کلمہ میں اسم و فعل کی علامات نہیں پائی جائے تو وہ کلمہ حرف ہوتا ہے۔
مستثنی غیر مفرغ کلام غیر موجب میں الا کے بعد ہو تو منصوب اور عامل کے مطابق دونوں طرح آسکتا ہے: مَا جَاءَ الْقَوْمُ إِلَّا خَالِدًا يَا إِلَّا خَالِدٌ.
اسم وہ کلمہ جو دوسرے کلمہ سے ملے بغیر اپنے معنی پر دلالت کرے اور اس کا معنی کسی زمانے (ماضی، حال یا مستقبل) سے ملا ہوا نہ ہو
ان تحاریر کا مطالعہ کر لیں۔ http://islamicdesk.com/feed/Seeghon-ki-pehchaan-ka-tareeqa https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sarfkidunya http://islamicdesk.com/feed/taleel-ka-tariqa https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sarfkidunya
تعریف
ما تعجبیہ اسمیہ مبتدا ، احسن فعل ھو فاعل ہ مفعول ، فعل فاعل مفعول ملکر خبر مبتدا و خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
أخر غیر منصرف ہے حالت رفعی ضمہ سے آئے گی حالت جری و نصبی فتحہ سے آتی ہے
ترکیب کلام کے اعتبار سے مختلف مواقع پہ مختلف بنتا ہے.
آپ کو نحوی تحقیق پورے جملے کی مطلوب ہے یا کسی لفظ کی ؟ واضح فرما دیں
دو قسمیں ہیں: 1: مبنی الاصل 2: مشابہ مبنی الاصل
مؤنث سماعی
حروف عطف دس ہیں الواو الفاء حتى ثم أم أو بل لا لكن أما
عبارت حل کرنے کے لئے آپ کو عربی گرامر پہ مضبوط گرفت حاصل ہو
صفت
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
یہ پڑھئے http://islamicdesk.com/feed/arabi-ibarat-mazboot-karne-ka-tariqa https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sarfkidunya
ایسا اسم جس کے آخر تنوین کسرہ آئے۔
نہیں بلکہ کبھی خبر مقدم بنتے ہیں
الترکیب کتاب کا مطالعہ فرمائیں
ابو الاسود
یہ مثال اس قاعدہ سے مستثنیٰ ہے دلیل: فیضان تجوید میں یہ بات مذکور ہے
اس میں نون وقایہ لانا اور نا لانا دونوں جائز ہیں
. "🌹 ترکیبوں کی کمزوری کیسے دُور ہو ؟" "✍️ ابو المتبسِّم ایاز" 👈 علم النحو کی ایک شاخ ترکیب بھی ہے۔ اور یہ ایک نہایت پیچیدہ عمل ہے۔ اگر کوئ ترکیبوں میں کمزور ہے تو عبارت کا سمجھنا اُس کے لئے مشکل ہو جاتا ہے۔ اور طالب علم تعیین نہیں کر پاتا کہ یہ کلمہ اِس مقام پر کیا بن رہا ہے۔ 👈 پھر ایسا طالب علم کچھ عرصہ کے بعد احساسِ کمتری ، مایوسی کا شکار ہوجاتا ہے۔ حالانکہ اگر یہ طالب علم فقط کچھ عرصے کے لئے صحیح انداز سے ترکیبوں پر محنت کرتا تو اس کے لئے ترکیبیں کرنا آسان ہوجاتیں۔ 👈 اگر کوئ طالب علم ترکیبوں میں عُبور حاصل کرنا چاہ رہا ہے۔ تو ان ”6” باتوں پر عمل کر لیں۔ ان شاء اللّٰه عزوجل آپ کی ترکیبوں کی کمزوری دُور ہوجائے گی: 1: صرف و نحو کے قواعد کا سمجھ لینا اور یاد ہونا بے حد ضروری ہے۔ مع عوامل و معمولات 2: صیغوں کی صرفی تحقیق مع تعلیل کے آنا ضروری ہے۔ 3: اس کے بعد کسی کتاب کے ابتدائ 3 یا 4 لفظوں پر آپ خود اعراب لگائیں جو اعراب دیا اس کی وجہ بھی آنی چاہیے۔ 4: پھر کسی کے ساتھ اُسی تیار شُدہ عبارت کی تکرار کر لیں۔ 5: مستقل مزاجی کے ساتھ عمل کریں۔ ابتداءً 3 لفظوں پر ، پھر 5 پر "وعلی ھذا القیاس" کرتے کرتے ایک دن ایسا آئے گا کہ آپ ترکیبوں میں مضبوط ہوجائیں گے۔ 6: عند اللّٰه دُعا اور سرکار (صلی اللّٰه علیه وسلم) پر درودِ پاک پڑھتے رہنا۔
لا یأتل صیغہ واحد مذکر غائب فعل نہی غائب معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل میں لا یأتلو تھا واو چوتھی جگہ واقع ہوئی تو یاء بدل گئی پھر لا یأتلی ہوگیا تھا لاء نہی جازم ہوتی ہے اس کی وجہ سے حرف علت یاء گر گیا تو لام کا کسرہ باقی رہا مادہ(أ ل و)
41 دنوں میں
کیونکہ یہ اسماء ہیں. اور زمانہ نہیں پایا
تنوین
خُبْزٌ
نحو کی روشنی میں بلکل ٹھیک ہے البتہ یا محمد کہنا خلاف ادب ہےممنوع ہے
صرف ونحو کو مضبوط کرکے اجراء کرنا