معرب و مبنی کی تعریفات؟؟؟
معرب وہ کلمہ جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے بدل جائے دوسری تعریف معرب کی جو مشابہ مبنی الاصل نا ہو اور مرکب ہو مبنی وہ کلمہ جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے نا بدلے
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
معرب وہ کلمہ جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے بدل جائے دوسری تعریف معرب کی جو مشابہ مبنی الاصل نا ہو اور مرکب ہو مبنی وہ کلمہ جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے نا بدلے
صیغہ واحد اسم آلہ کبری ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اسم ہے
أ استفہامیہ ہے نصرتن صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
تسکنوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر اصل تسکنون تھا لام کی داخل ہونے کی وجہ سے نون گرائی آخر میں حروف اصلیہ س ک ن
اسی ایپ کے دروس میں مزید فیہ والا سبق دیکھیں لیں
مشرق سے چلنے والی ہوا کو صبا کہتے ہیں حروف اصلیہ ص ب ی اسم۔جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی اصل میں صبَیٌ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو صبا ہوگیا
فعل ہے
لفظ بینا اسم ہے اسم علامت میں سے اس پر حرف جر داخل ہو جاتا ہے جیسے کہ قرآن کریم میں من بینکم آیا ہے اور الف اس کے مضاف الیہ کے عوض ہے اصل میں بین تھا
اعادہ کا مطلب ہے،لوٹانا۔نماز کے بارے میں جب کہا جاتا ہے کہ ،اس کے اعادہ کیا جائے،اس کے مطلب ہےکہاسے دوبارہ پڑھا جائے، لہذا فرض الاعادہ کا مطلب یہ ہوا کہ جس نماز کا دوبارہ پڑھنا فرض ہو،عمومی طورپر فرض الاعادہ کا حکم اس وقت ہوتا ہے،کہ جب نماز ہی درست طریقے سے ادا نہ ہوئی ہواور واجب الاعادہ اس وقت کہا جاتا ہے کہ جب نماز ناقص ادا کی ہو۔
مکمل اذان سننا اور اس کا جواب دینا ،بڑے اجر وثواب کا ذریعہ ہے،لہذا بہتر یہی ہے کہ اذا ن کا جواب دینےکے بعد ہی نماز شروع کی جائے،البتہ دوران اذان بھی نماز شروع کرنا جائز ہے۔1
ہر نماز کی دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے،نیز بھولے سےواجب ترک ہو جانےکی بنا پر سجدہ سہو سے اس کا تدارک کیا جا سکتا ہے،لہذا مذکورہ صورت میں آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی جائےگی،قیام کی طرف لوٹنے کی حاجت نہیں۔
بہتر تو یہی ہے کہ ،عشاء کی نماز پڑھ کر سویا جائے،بغیر عشاء پڑھے سو جانا ،مکروہ ہے،البتہ اگر کوئی شخص اٹھ کر پڑھ لیتا ہے،تو اس کی نماز درست ہوگی،اب اگر جماعت سے ادا کی ،تو ٹھیک ورنہ ،بغیر عذر کے نماز چھوڑنے کا گناہ ہوگا۔
اس حوالے سے خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہء کرام رضوان اللہ علیھم کا عمل مبارک یہی تھا کہ آپ حضرات سنن و نوافل گھر میں ہی ادا فرماتے تھے،البتہ ہمارے معاشرے میں سنن و نوافل بھی مساجد میں ادا کرنے کا معمول ہے،اب اگرکوئی شخص مسجد میں سنتیں ادا نہ کرے ،تو لوگوں کی جانب سے بدگمانی و طعن و تشنیع کا سامنا ہو سکتا ہے، لہذا فی زمانہ سنن و نوافل کی ادائیگی مسجد میں ہی کی جائے،نیز خاص کر وہ افراد جو دینی اعتبارسے پہچان رکھتے ہیں،انہیں اس حوالے سے زیادہ احتیاط کرنی چاہیئے۔
الفاظ کا ذخیرہ آپ کے ذہن میں ہو گردانیں یاد ہو مشق ہو
ب ی ت
یختص فعل ھو ضمیر ذو الحال ب جار جمع مضاف المذکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر موصوف السالم صفت موصوف صفت مرکب توصیفی ہوکر مجرور جار مجرور ظرف لغو مضافا اسم فاعل ھو ضمیر اس میں فاعل الی حرف جار یاء مضاف المتکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو مضاف اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو ملکر حال ذو الحال حال ملکر فاعل فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی سنوۃ تھا واؤ خلاف قیاس حذف ہوئی
عجمہ + علمیت ورنہ
جی ۔ نحو کی دنیا لے نام سے پلے اسٹور پے موجود ہے۔ وہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں۔ یہ لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیں https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nahwkidunya
وہ اسم جو اس ذات پر دلالت کرے جس سے فعل کا وقوع ہوا ہے
خلاصۃ النحو وغیرہ اردو کتب کا کم از کم مطالعہ کریں النحو الواضح ھدایہ النحو وغیرہ بھی پڑھ لیں
قرآن اشعار عرب
ھذا مبتدا زید ذو الحال قائما حال ذو الحال حال ملکر خبر مبتدا خبر جملہ اسمیہ خبریہ
غیر مضاف المغضوب اسم مفعول علیھم میں علی زائدہ ھم ضمیر نائب الفاعل المغضوب اپنے نائب فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر معطوف علیہ و عاطفہ لا زائدہ برائے تأکید الضالین معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ غیر مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر پیچھے الذین کی صفت
ما ولا مشبہ بلیس کا اسم اصل میں مبتداء ہوتا ہے
ھذا مبتدا اذا اسم ظرف مضاف کان فعل ناقص التخفیف کان کا اسم منویا صیغہ اسم مفعول اس میں ہو ضمیر نائب فاعل ل جار المتکلم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم مفعول اپنے نائب فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر فعل ناقص کی فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ اذا مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر ثابت کا مفعول فیہ ثابت اپنے مفعول فیہ سے ملکر خبر
وہ حروف جو اپنے اسم کو نصب اور خبر رفع دیتے ہیں
اسم مصدر اور مصدر کے معنی میں کوئی فرق نہیں ہوتا بس اتنا فرق ہوتا ہے کہ اسم مصدر سے اشتقاق نہیں ہوتا جیسے مصدر لایاجاتا ہے ویسے اسم مصدر بھی لایا جاتا ہے اس کا استعمال عروض و قوافی سجع کے لئے ہوتا ہے کوئی خاص مقصد آج تک پڑھا نہیں
و علیکم السلام
معروف وہ فعل ہوتا ہے جس کا فاعل معلوم ہو مجہول وہ فعل ہوتا ہے جس کا فاعل معلوم نہ ہو
افعال
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
صیغہ واحد مذکر غائب فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
نصاب الصرف ملاحظہ فرمائیں تفصیلی طریقہ وہاں لکھا ہوا ہے
یاء مضموم ما قبل مکسور کا ساکن کر دینا واجب ہے نصاب الصرف ناقص کے قوانین میں دیکھیں
متقین اصل میں موتقیین تھا باب افتعال کا فاء کلمہ واؤ ہو تو اس واو کو تسء سے بدل دینا واجب ہے پھر تاء کا تاء میں ادغام واجب ہے تو متقیین ہوگیا پھر یاء مکسور ما قبل مکسور تھی اسے ساکن کر دیا ساکن کرنے کے بعد اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
فتح یفتح
بار بار مطالعہ حفظ تکرار مشق
کام چل رہا ہے بہت جلد ان شاء اللہ
مصدر
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف رباعی مزید فیہ مہموز اللام از باب افعلَّال
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
؟؟؟
کسرہ سے واؤ کی طرف یا یا ضمہ کی طرف آنا زبان کر مشکل ہوتا ہے
صرف کے عام استعمال ہونے والے قوانین 40 ہیں
صیغہ جمع مذکر سالم اسم تفضیل ثلااثی مجرد لفیف مقرون اس کے وجہ اشتقاق اختلاف ہے سیبویہ کے نزدیک اس کا فعل نہیں آتا اس کی أوول تھا بر وزن افعل دونوں واؤ کا ادغام کیا تو اول ہوگیا الکتاب لسیبویہ
صرفی دائرہ کار اس طریقہ کار کو کہتے ہیں جن پر الفاظ کی صرفی تحقیق کی جاتی ہے
تین اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی
لم نشرح صیغہ جمع متکلم فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
تفعیل
ضرب
وہ نون جو عامل کی وجہ سے گرجائے
ایک ہی مادہ مختلف سے ابواب سے آتا ہے تو ہر باب کا اپنا خاصہ ہوتا تو اس خاصے کے معلوم ہونے سے ترجمہ آسان ہوگا پھر اگر خود کوئی معنی بنانا ہو تو کسی مادہ کو باب پر رکھ کر معنی حاصل کر سکتے ہیں
قواعد کے سیکشن میں لکھے ہوئے ہیں
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
ترجمہ کیسے کریں
اردو خط میں لکھ کر بھیجیں
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
ثلاثی مزید فیہ
اس کا اعراب تو بتائیں
اسم فاعل
افعل ، افعلان ، افعلون
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل
واحد مؤنث غائب
بتا دیا ہے
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں اشْدَدُ تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے تو پہلے دال کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی اور دونوں دال کا ادغام کیا مادہ ش د د
مصدر
ایک پارے کے
سم اصل میں اسم ہے یہ سمو مصدر سے بنا ہے سمو کا باب نصر ہے لیکن اسم کا باب کوئی نہیں ہوگا کیوں کہ یہ جامد ہے
فعل
ثلاثی مجرد
کیا خوب مدد کی اس نے واہ کیا مار ہے اسے
حرف شرط ہے جو مھما اور اس کی شرط کے قائم مقام ہوتا ہے
وضعنا صیغہ جمع متکلم متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح
صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
مخوَف مخوفان ۔۔۔ مخاوف مخیف
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح ز م ن
یبقی اصل میں یبقیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا
افتعال
صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال حروف اصلیہ ع ت د
ترکا ہے تو صیغہ تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اطلع صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل اطتلع تھا تو قاعدہ ہے کہ باب افتعال کا فاء کلمہ طاء ہو تو تاء افتعال کا طاء سے بدلنا واجب ہے بعده ادغام کرنا بھی واجب ہے
ہماری اسی ایپ کے اسباق کے سیکشن میں موجود ہے
دیئے جا چکے ہیں اگر کوئی سوال رہتا ہے تو دوبارہ ارسال فرما دیں
صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی
جلد ان شاء اللّٰه عزوجل
مدرسے کے مہتمم کو زکوۃ شرعی حیلہ کے ذریعے مدرسے کے امور میں صرف کرنے کے لئے وکیل بنایا جاتا ہے،لہذا مہتمم صاحب کے لئے اس رقم کو اپنی ذات کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔
جواب:ایسی صورت میں سوچ بچار کر کے اندازہ لگائیں کہ کتنی نمازیں قضا ہوئی ہو ں گی،جتنی تعداد پر دل گواہی دے اسے ایک جگہ لکھ لیں اور اس کی ادائیگی کرتے ہیں اور اگر کسی خاص تعداد پر دل گواہی نہ دے ،قضا نمازیں پڑھتے رہے،یہاں تک کہ یقین ہوجائے کہ اب مجھ پر کوئی قضانماز باقی نہ رہی۔
جواب سے پہلے دو اصول ذہن نشین رکھیں۔ ٭ جب ایک بار فرض نماز ادا کر لی جائے ،تو اسی نماز کو دوبارہ پڑھنے کی صورت میں وہ نفل شمار ہوگی۔ ٭ فرض نمازپڑھنے والا ،نفل پڑھنے والے کی اقتداء نہیں کر سکتا۔ مذکورہ صورت میں امام صاحب جب ایک بار جمعہ پڑھا لیں گے ،تو دوبارہ پڑھانے کی صورت میں وہ اُ ن کی نفل نماز ہوگی، جبکہ ان کے پیچھے لوگ فرض کی نیت کر رہے ہوں گے،جوکہ درست نہیں،لہذاامام صاحب دونوں مقام میں سے کسی ایک جگہ جمعہ پڑھا سکتے ہیں۔
تصویر کے بارے میں یہ یاد رکھیں کہ نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو،یہ مکروہ تنزیہی ،جبکہ سامنے تصویر ہونے کی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی،لہذا مذکورہ صورت میں بھی سائل کی نماز مکروہ تنزیہی کے ساتھ ادا ہوئی۔
جیکٹ یا دستانے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں،اگرچہ جیکٹ کے زپ یا بٹن کھلےہوئےہوں۔
اقتداکی شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ امام و مقتدی دونوں کی نماز ایک ہو،مذکورہ صورت میں امام ادا ،جبکہ مقتدی قضا کی نیت سے نماز ادا کر رہا ہے،لہذا اس طرح اقتدا درست نہیں۔
اس شخص نےجو مسئلہ بیان کیا وہ مکمل نہیں،اصل مسئلہ یہ ہےکہ،جماعت میں شامل ہونے والا شخص اگر جانتا ہو کہ امام صاحب اتنا وقت لگاتے ہیں کہ ،تکبیرکے بعد ثنا مکمل پڑھ کر رکوع میں شامل ہو جائے گا،تو اس کے لئےسنت ہےکہ تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھے اور ثنا پڑھ کرررکوع میں چلاجائےاوراگر گمان ہو کہ ثنا پڑھنے کی صورت میں امام صاحب رکوع سے اٹھ جائیں گے ،تو تکیبر تحریمہ کہہ کر ہاتھ باندھے بغیر،فوراً دوسری تکبیر کہہ کر رکوع میں چلا جائے۔البتہ اآپ نے جو طریقہ اختیار کیا ہے،اس سے نماز پر کوئی اثر نہ ہوگا،نماز درست ہوگئی۔
فوت شدہ رکعات ادا کرنےکے حوالے سے اصول یہ ہےکہ سلام پھیرنے کے بعد پہلی رکعت قراء ت کے اعتبار سے پہلی اورتشہد کے اعتبار سےامام کے ساتھ ادا کی گئی رکعات کی ترتیب کے مطابق شمار کی جائیں گی،یعنی امام کےساتھ اگرایک رکعت پڑھی ہو، تو اپنی پڑھتےوقت پہلی رکعت ، دوسری شمار ہوگی اور دوسری رکعت، تیسری شمار ہوگی۔ یہ اصول سمجھنے کے بعد مذکورہ سوال کا جواب یہ ہے کہ ،بقیہ دو رکعتوں میں فاتحہ اور سورت بھی ملانی ہوگی،کیونکہ قراءت کے اعتبار سے یہ دونوں پہلی اور دوسری رکعت ہیں اور پہلی اور دوسری رکعت میں قراءت کرنا ضروری ہے اوردونوں رکعات میں قعدہ کر کے تشہد بھی پڑھا جائے گا،کیونکہ تشہد کے اعتبار سے یہ دوسری اور تیسری رکعت ہےاور مغرب کی دوسری اور تیسری میں تشہد پڑھا جاتا ہے۔ ہاں ! اگرنمازی سلام کے بعد والی پہلی رکعت میں قعدہ نہ کرے، تب بھی اس کی نماز درست ہونے کا حکم دیا جائے گااور سجدہ سہو بھی واجب نہیں ہوگا،کیونکہ قراءت کے اعتبارسے یہ پہلی رکعت بھی ہے اور پہلی رکعت میں قعدہ نہیں ہوتا۔لیکن بہتر یہی ہے کہ سلام کے بعدوالی پہلی رکعت میں قعدہ کرے۔
اولاً یہ یاد رکھیں کہ فرضوں کی پہلی دو رکعتوں اور باقی تمام نمازوں کی ہر رکعت میں کم از کم ایک آیت کا پڑھنا فرض اور سورہ فاتحہ اور اس کے ساتھ چھوٹی تین آیات یا ایک بڑی آیت جو چھوٹی تین آیات کے برابر ہو ،پڑھنا واجب ہے،نیز اگر کسی نے ان رکعات میں بالکل قرات چھوڑ دی چاہے جان بوجھ کر،بھولے سے یا غلطی تو سب صورتوں میں نماز فاسد ہو جائے گی اور سجدہ سہو سے بھی اس کا تدارک نہ ہوگا۔ لہذامذکورہ صورت میں اس شخص کی نماز نہ ہوئی،اُس پر لازم ہے کہ اس نماز کو بطور قضا دوبارہ پڑھے۔