جار کے بعد معرفہ آجاۓ تو معرفہ کیا بنے گا
مجرور
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
مجرور
اسم فاعل و مفعول صفت مشبہ مبالغہ تفصیل میں ہوتی ہے
اکل فعل الکمثری مفعول بہ یحی فاعل جملہ فعلیہ خبریہ
وجوہ اعراب میں مہارت کے لئے کچھ بنیادی چیزیں ہیں عوامل کا علم ہو نا چاہئے پھر مستقل کچھ عرصہ مشق کرنی چاہیے
پوشیدہ ضمیر صیغے کے مطابق نکالتے ہیں واحد متکلم کا صیغہ ہے تو انا نکلے گی اور اگر جمع متکلم ہے تو نحن نکلے گی ضمائر کہاں پوشیدہ ہوتی ہیں یہ پہلے یاد کر لیں
تجر الحروف
منصرف ہیں
مضاف کی پہچان کے لیے نکرہ + معرفہ یا کسی اسم کے ساتھ ضمیر ہو تو وہ اسم مضاف ہوگا یا جس کے ترجمے میں کا کی کے وغیرہ آ رہا ہو
قبل و بعد میں متکلم کی جیت سے مراد یہ ہے کہ اگر متکلم اس میں مضاف کی نیت رکھتا ہے تو یہ مبنی ہوں گے اگر اس کی نیت نہیں تو نہیں ہوں گے
جو مرکب موصوف اور صفت سے بنے
صلہ صرف موصول کی وضاحت کرتا ہے جیسے موصوف کی وضاحت صفت سے ہوتی ہے تو موصول ہی اصل ہے وہی فاعل بن رہا ہے
کربلا اگر کرب و بلا سے بنا ہے تو غیر منصرف ہوگا کہ دو اسماء کو ایک ساتھ مرکب کر دیا گیا اسباب منع صرف مرکب و علم
اس کی چار صورتیں بنتی ہیں 1 مضاف ہوں مضاف الیہ بھی مذکور ہو 2 مضاف ہی نا ہوں 3مضاف ہوں مضاف الیہ نیت میں نا ہو بلکہ نسیا منسیا ہو 4مضاف ہوں اور مضاف الیہ نیت میں موجود ہو ما قبل کے اعتبار سے یا کسی اور قرینے سے ان میں سے پہلی تین صورتیں معرب ہیں اگر من آ جائے تو مجرور ہوں گے ورنہ مفعول فیہ ہونے کی وجہ سے منصوب ہوگا چوتھی صورت میں مبنی علی الضم ہوگا اور محلا منصوب ہوگا
اللہ مبتداء خالق مضاف کل مضاف مضاف الیہ شیئ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر خالق کا مضاف الیہ خالق مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مبتداء کی خبر
اس طریقہ کار کو اپنا کر سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
من شرطیہ مبتدا ہے قال فعل ھو ضمیر فاعل قال فعل اللہ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر مقولہ قال فعل اپنے فاعل اور مقولہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط ف جزائیہ قد برائے تحقیق کفر فعل ھو ضمیر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر مبتدا کی خبر
شاید آپ فاعل کا پوچھ رہے ہیں جی ہاں فاعل میں جمع اور تثنیہ آتے ہیں
ان حرف مشبہ بالفعل الدین ذو الحال عند اللہ مرکب اضافی ہو کر ثابتا کا مفعول فیہ ثابتا میں ھو ضمیر اس کا فاعل یہ شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال اور حال ملکر ان کا اسم الاسلام ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
سیکھنے کی کوشش کریں چھوٹے چھوٹے جملوں کی تراکیب کریں ان کی مشق کریں
وہ علم جس میں عربی کلمات کے آخر کے احوال معلوم ہوں
انشاء العربیہ میں دیکھیں
اسی ایپ کے گردان والے سیکشن میں جائیں
شرح مئۃ عامل ملاحظہ فرمائیں
وہ مدہ جس میں حرف مدہ حروف اصلیہ میں سے نا ہو جیسے تقوی میں الف مدہ ہے
اسم فعل یہ اس کےشابہ صرف معنی میں ہیں بقیہ چیزوں میں مختلف ہیں
معرب کا حکم اس کا آخر عوامل کے بدلنے سے تبدیل ہو جاتا ہے مبنی اس کا آخر تبدیل نہیں ہوتا
تدریب مشق کرنے کو کہتے ہیں اس کا ایک پیٹرن پیش کر رہا ہوں سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
ہمارے ہاں مرکب اضافی وغیرہ کو فاعل بنایا جاتا ہے لیکن در اصل فاعل یا مفعول مبتداء وغیرہ مرکب اضافی کا پہلا جزء یعنی مضاف ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ فاعل وغیرہ یہ سب مفرد ہوتے ہیں مرکب نہیں اس لیے فاعل مضاف ہوگا جو کہ مفرد ہے
نحو کا لغی معنی قصد کرنا اور ایک معنی ہے مثل اس علم کو سیکھنے والا عرب کے مثل کلام کرتا ہے اس لیے نحو کہتے ہیں
جی آ سکتا ہے جن مذکر اسماء کے آخر میں گول تاء ہوتی ہے جیسے طلحۃ سے طلحات حمزۃ سے حمزات
مضاف کا معنی ہے نسبت کیا ہوا اور جس اسم کو مضاف کہا جاتا ہے اس کی نسبت کی جاتی ہے ما بعد کی طرف
نقہ اصل صیغہ نق ہے ھاء ضمیر ہے نق صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعیل اصل میں نقی تھا یاء امر کی وجہ سے گر گئی
کانت کی خبر ہونے کی وجہ سے منصوب ہے
علم یا اس کے مشتقات کے بعد جو ان ہوتا ہے وہ مخففہ ہوتا ہے مصدیہ نہیں ہوتا
ہر وہ چیز بن سکتا ہے جو ایک اسم معرب بن سکتا ہے حال فاعل مبتد خبر مجرور وغیر
معرب وہ اسم جس کا آخر عامل بدلنے سے بدل جائے مبنی جس کا آخر عامل بدلنے سے نا بدلے
اس لفظ کے عربی و عجمی ہونے میں اختلاف ہے اگر عربی مانیں تو جامد ہوگا
محلی
اف اسم فعل ہے مبنیات سے معرب کی اقسام میں نہیں آئے گا
مکمل جملہ اسمیہ ہے من الحشرات المؤذیۃ شبہ جمیلہ
عجمی لفظ ہے اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی
8
اما بکسر الھمزۃ حرف عطف ہے اور اما حرف شرط جو شرط کے قائم مقام ہوتا ہے
یہ مثال درست نہیں ہے الکریم ہونا چاہیے جاء فعل زید موصوف الکریم صفت موصوف صفت ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
فاطمۃ مبتدا فی جار البیت مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق ہوا ثابتۃ میں ھی ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
آہستہ آہستہ کرنا شروع کر دیں چھوٹی چھوٹی مثالوں سے شروعات کریں
ترجمہ کرنے سے آتا ہے محترم کرنا شروع کر دیں آ جائے گا
الحمد مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
زید مبتدا اشد اسم تفضیل ھو ضمیر اس کا فاعل عملا تمییز عن النسبت من بکر جار مجرور ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل ظرف لغو اور تمییز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
اسم موصول حرفی نہیں ہوتا موصول حرفی ہوتے ہیں جیسے ان مصدریہ اور انَّ
مجھے اٹھایا
اسم
ف جزائیہ قط اسم فعل بمعنی امر ہے قط اسم فعل اس میں انت ضمیر فاعل
جہاں ضمہ ہوگا وہاں حالت رفعی میں ہوگا جہاں ذی ہوگا وہاں پر حالت جری میں ہوگا مزید آیت بھیج دیں
ان حرف مشبہ بالفعل اللہ اسم جلالت اس کا اسم علی جار کل شی مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ظرف لغو مقدم قدیر اسم مبالغہ یا صفت مشبہ اس میں ھو ضمیر فاعل صفت مشبہ اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جنسی اور استغراقی دونوں کا احتمال ہے
اسم کنایہ ہے مبتداء بنے گا یہاں پر
ان کا اسم ہونے کی وجہ سے اسم جلالت منصوب ہے۔
من شرطیہ مبتدا ہے کانت فعل ناقص ھجرتہ مرکب اضافی اس کانت کا اسم الی جار اللہ و رسوله معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہوکر ثابتۃ کے متعلق ہو کر خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط ف جزائیہ ھجرته مبتداء الی اللہ و رسولہ بترکیب سابق خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر جزاء شرط و جزاء ملکر من کی خبر من مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ اذ برائے مفاجاۃ غیر عاملہ طلع فعل رجل موصوف شدید بیاض الثوب مرکب اضافی ہوکر صفت اول شدید سواد الشعر صفت ثانی موصوف اپنی دونوں صفات سے ملکر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ الاسلام مبتداء ان مصدریہ تشہد فعل انت ضمیر فاعل ان مخففہ من المثقلہ ھو ضمیر شان اس کا اسم لا نفی جنس الہ مبدل منہ الا حرف استثناء اللہ بدل مبدل منہ بدل ملکر لاء نفی جنس کا اسم موجود محذوف لاء نفی جنس کی خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ و حرف عطف ان حرف مشبہ بالفعل محمد اس کا اسم رسول اللہ خبر حرف مشبہ بالفعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر تشھد کا مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر الاسلام کی خبر الاسلام مبتداء اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ تقیم فعل انت ضمیر فاعل الصلوۃ مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ بقیہ تراکیب بھی تقیم الصلاہ کی ظرح ہوں گی مزید معلومات کے لئے اس واٹس ایپ نمبر پر میسیج کر کے سمجھ لیں 03409124904
اعراب کی معرفت کے لئے مختصر فنون کی کتابیں مطالعہ میں رکھیں ہر لفظ کا اعراب پرکھیں جیسے زید قائم میں زید مرفوع منصوب یا مجرور ہے ؟ اگر مرفوع ہے تو مرفوعات میں سے کیا بن رہا ہے مثلا مبتدا بن رہا ہے تو خبر کہاں ہے وغیرہ یوں ذہن میں سوال لیکر روزانہ کسی بھی ایک کتاب کی ایک لائن کو حل کریں اور مختصر نحو کے کتابچے مثلا نحو میر خلاصۃ النحو وغیرہ بھی مطالعہ میں رکھیں
گیارہ سے انیس تک کے اعداد مبنی بر فتح ہوتے ہیں بقیہ اعداد معرب ہوتے ہیں ان پر اعراب عامل کے مطابق آتا ہے اور دو سے لیکر دس تک کے اعداد اگر فعال یا مفعل کے وزن پر ہوں تو غیر منصرف ہوں گے
سخرنا فعل نا ضمیر فاعل لہ جار مجرور ظرف لغو الریح مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ کذبت فعل قبلھم مرکب اضافی مفعول فیہ قوم نوح مرکب اضافی ہوکر فاعل فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لیس فعل ناقص صدقۃ لیس کا اسم فی جار اقل اسم تفضیل من جار خمس مضاف ذود مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر ذو الحال من الابل جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہوکر حال ذو الحال حال ملکر مجرور من جار اپنے مجرور سے ملکر اقل کا ظرف لغو اقل اپنے ظرف لغو سے ملکر فی کا مجرور فی جار اپنے مجرور سے ملکر ظرف مستقر ہوکر خبر مقدم فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اسے گول تاء بھی کہتے ہیں اور تاء مربوطہ بھی کہتے ہیں یہ تاء زائدہ ہوتی ہے
محمد مبتدا رسول اللہ خبر ہے جملہ اسمیہ خبریہ
قطام کی بحث جیسا کے کافیہ میں عدل کے آخر میں چھی مصنف عدل تقدیری میں بیان کیا ہے اس بحث کا ما حصل یہ ہے کہ قطام وغیرہ اسماء دو حصوں میں منقسم ہیں ایک ذوات الراء جن کے آخر میں راء آتی ہے جیسے حضار دوم غیر ذوات الراء جن کے آخر میں راء نہیں ہوتی تو بنی تمیم کی لغت میں غیر ذوات الراء غیر منصرف مستعمل ہوتے ہیں تو اس میں وصف کے ساتھ عدل تقدیری مانا گیا ہے اور غیر ذوات الراء بنی تمیم کے ہاں مبنی ہوتے ہیں جبکہ اہل حجاز ان دونوں کلمات کو مبنی ہی مانتے ہیں
انسان جو بات کرتا ہے وہ لفظ ہیں
اسم ہے اس کے آخر میں گول تاء ہونا اسم کی علامت ہے
در اصل یہ جملے انشاء غیر طلبی کے قبیل سے ہیں اور انشاء غیر طلبی اصل میں خبر ہوتی ہے وہاں سے اسے نقل کرتے ہیں انشاء کی طرف تو ایسے جملے دو طرح کا احتمال رکھتے ہیں انشاء و خبر دونوں کا اگر اس جیسے جملے سے عقد (ڈیل) یا کوئی معاملہ طے کیا جا رہا ہے تو یہ از قبیل انشاء ہوں گے اگر کسی عقد یا معاملے کی خبر دی جا رہی ہو تو خبر ہوں گے
صرفی اجراء صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
مختلف اعتبار سے اقسام ہیں پہلی تقسیم غائب حاضر متکلم دوسری تقسیم اتصال و انفصال کے اعتبار سے متصل منفصل تیسری تقسیم محل کے اعتبار سے مرفوع متصل مرفوع منفصل منصوب متصل منصوب منفصل مجرور متصل
نکرہ کے بعد آئے تو صفت بنتی ہے
معطوف علیہ اگر عوامل کی کیٹگری سے ہو تو عامل بن جاتا ہے ورنہ نہیں معطوف کا بھی یہی حکم ہے حرف عطف عامل نہیں ہوتا
ثم حرف عطف یلبی فعل ھو ضمیر اس کا فاعل حتی حرف جر اس کے بعد ان مقدر یدخل فعل ھو فاعل مکۃ مفعول فیہ جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر معطوف علیہ فاء حرف عطف یطوف فعل ھو ضمیر فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر ان مقدر کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو گا پھر حتی جار کا مجرور جار مجرور ملکر یلبی کا ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
شرح مئۃ عامل ملاحظہ فرمائیں
ترکیب ہوتی معانی کے اعتبار سے معنی کو دیکھ کر ترکیب کرتے ہیں
یہ کاف حرف جر ہوسکتا ہے اور ذلک اسم اشارہ ہوگا اگر یہ نا بنے تو اسم کنایہ بن سکتا ہے اور کذلک میں کاف اسی کلمے کا حرف ہے
ما اسم موصول پہلے والی کی صفت نہیں بنتا اگر پہلے نکرہ یا معرفہ ہو تو ما اسم موصول خبر اور مضاف الیہ بن سکتا ہے
وہ اسماء جن کی حالت نصبی الف سے حالت جری یاء سے حالت رفعی واؤ سے آتی ہے اور وہ اسماء یہ ہیں اب اخ ھم ھن فم ذو
فعل بنفسہ مرکب نہیں ہوتا فعل فعل ہونے کے مفرد ہے اگر ضمائر یا فاعل متصل ہوں تو پھر مرکب ہوتا
قولہ مرکب اضافی ہوکر مبدل منہ التراب مبتداء طھور المسلم خبر مبتداء خبر جملہ اسمیہ ہوکر بدل
صحابۃ جمع ہے صحابی کی اس میں تاء اگرچہ تانیث کی ہے لیکن ایک قاعدہ ہے کہ فاعل اگر مؤنث غیر حقیقی ہو تو فعل کو مذکر و مؤنث دونوں طرح لانا جائز ہے یہاں صحابۃ میں تاء تانیث کی ہے اور یہ حقیقی مؤنث نہیں ہے تو فعل مؤنث بھی آ سکتا ہے مذکر بھی
عطف بیان اور بدل چند فرق ہیں جو نیچے مذکور ہیں ( یہ فروق صرف لفظی ہیں معنی کے اعتبار سے بھی فرق ہوتا ہے) جہاں پر بدل بن سکتا ہے وہاں عطف بیان بھی بن سکتا ہے چند جگہیں ایسی ہیں جہاں صرف عطف بیان ہی بنایا جائے گا بدل نہیں بنایا جاسکتا اس کا قاعدہ یاد رکھئے گا کہ جب متبوع یا تابع میں سے کسی سے بھی استغناء ممکن نا ہو تو پھر عطف بیان متعین ہوگا مثلا ھند قام عمر اخوھا اگر اس مثال میں اخوھا کو ہم بدل بنائیں تو بدل میں تکرار عامل معنوی طور پر ہوتا ہے تو اخوھا میں بھی قام نکالیں گے تو یوں بن جائے گا ھند قام عمر قام اخوھا تو قام عمر خبر ہے جو کہ جملہ ہے اور یہ بغیر ضمیر کے رہ گئی ہے جو کہ درست نہیں ہے یہ تو ہوگئی تابع کی مثال اب متبوع کی مثال سمجھ لیں ان ابن التارک البکری بشر اس مثال میں اگر البکری سے بشر کو تابع بنائیں تو بشر سے پہلے بھی التارک نکالنا پڑے گا پھر مثال یوں بنے گی ان ابن التارک البکری التارک بشر تو التارک بشر کی طرف مضاف ہے مضاف معرب باللام ہے جب کہ مضاف الیہ بغیر الف لام کے ہے یہ درست نہیں کیوں کہ قاعدہ ہے جب اضافت لفظیہ مضاف الیہ معرف باللام یا تثنیہ یا جمع ہو تو مضاف پر الف لام آ سکتا ہے اب البکری میں یہ قاعدہ تو ٹھیک ہے لیکن بشر میں درست نہیں تو یہاں بھی عطف بیان ہی بنائیں گے (مزید تفصیل خلاصۃ النحو سے دیکھ لیں اضافت کا بیان) چند واضح فرق 1بدل میں تابع اہم ہوتا ہے عطف بیان میں متبوع 2عطف بیان میں تابع اور متبوع ضمیر نہیں ہوسکتے 3عطف بیان تنکیر و تعریف میں متبوع کے عین مطابق ہوگا جبکہ بدل میں مطابق ہونا ضروری نہیں 4 عطف بیان میں تابع اور متبوع جملہ نہیں ہوسکتے جبکہ بدل میں ہوسکتے ہیں 5 عطف بیان میں تابع اور متبوع فعل نہیں ہوسکتے
ان ئرف مشبہ بالفعل ارادۃ مضاف وضع مضاف مضاف الیہ القدم مضاف الیہ وضع مضاف اپنے مضاف الیہ ملکر ارادۃ مضاف کا مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر ان کا اسم مھجورۃ اسم مفعول اس میں ھی ضمیر نائب فاعل عادۃ میں دو سے تین احتمال ہیں 1 اسے مھجورۃ اور اس کے نائب فاعل کی تمییز عن النسبت بنا دیں 2 ھی ضمیر سے حال
باقی اقسام میں سے بعض مبنی ہیں جیسے اسم اشارہ موصول ضمائر منادی اور جو معرب ہیں تو جیسے مضاف اور معرف باللام تو ان میں بھی غیر منصرف کی شرط نہیں پائی جا رہی فعل کی مشابہت والی
اس طریقہ کار پر خود کر سکتے ہیں آپ سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
یہ عوامل سماعیہ ہیں عوامل سماعی کا عمل سماع عرب پر موقوف ہوتا ہے ہم نے عرب سے سنا ہے کہ وہ ان کو عمل دیتے ہیں
پہلا مضاف دوسرے کے اعتبار سے ہے جبکہ دوسرا مضاف پہلے کی نسبت مضاف الیہ اور اپنے بعد والے اسم کی نسبت مضاف ہے
الترکیب کتاب کا مطالعہ فرمائیں
نہیں بلکہ پہلا مضاف دوسرا مضاف الیہ مضاف پھر تیسرا بھی ایسے پھر آخر میں پیچھے سے جوڑتے جائیں
مضاف الیہ بنے گا
پہلے ہی اس سوال کا جواب موجود ہے ایپ میں سرچ کر لیں
ترجمہ حروف جر کے مطابق ہوگا لیکن بے شک کا لفظ ضروری نہیں جیسے اکرمت زید لانه عالم میں نے زید کی تعظیم اس لیئے کہ کہ وہ عالم ہے
جس زبان میں ترجمہ کرنا ہے پہلے اس زبان پر مہارت ہو ایک عبارت کا مختلف انداز میں ترجمہ کریں زائد الفاظ کو ہٹائیں آخر میں جانچیں کہ کیا ہمارے محاورے کے مطابق ہے یا الگ ہے مثلا ضرب زید کا ترجمہ مارا زید نے اور زید نے مارا دو طرح ہوتا ہے تو بہتر دوسرے والا ہے
اِنْ اَنْکَرَ بَعْضٌ
ان ماضی پر داخل ہو یا مضارع پر دونوں صورتوں میں حرف شرط ہے مضارع پر آئے گا تو جزم دے گا ماضی پر داخل ہوگا تو لفظا کوئی عمل نہیں کرے گا
الف لام اسم موصول
صیغہ اسم فاعل ہے مشتق
ثانیہ سے لیکر رابعہ تک نحو میں کامل مضبوطی حاصل ہو جائے تو درس نظامی بہترین طریقے سے مکمل ہوسکتی ہے
اس کی اصل ہے أصبت اھلا و وطئت سہلا اس میں اھلا اصبت کا مفعول بہ سہلا وطئت کا مفعول بہ ہے