ہدایۃالنحوکی بہترین شرح کون سی ہیں ؟
الھامیہ عنایۃ النحو
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
الھامیہ عنایۃ النحو
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
الخبر معطوف علیہ و حرف عطف الحدیث معطوف معطوف علیہ اور معطوف ملکر مبتدا فی حرف جر المشھور اسم مفعول ھو ضمیر نائب الفاعل ب حرف جر معنی مضاف واحد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم مفعول کے اسم مفعول اپنے نائب الفاعل اور ظرف لغو سے ملکر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
دُوَر
جس اسم کے آخر میں کسرہ اور تنوین آتے ہیں اسے منصرف جس اسم کے آخر میں کسرہ اور تنوین نہ آئیں اسے غیر منصرف کہتے ہیں۔
اگر عبارت میں حرف جر مذکور ہوں تو ماقبل کے متعلق ہوگا یا نہیں اگر ہو تو ظرف لغو وگرنہ مستقر بنائیں گے باقی ترکیب ویسے ہوگی جیسے ہوتی ہے فعل فاعل مفعول وغیرہ بقیہ تفصیل کے لیے الترکیب کا مطالعہ کریں
نصر ینصر ضرب یضرب فتح یفتح سمع یسمع کرم یکرم حسب یحسب
وجْہٌ
واحد مؤنث غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف ثلاثی باب نصر ینصر
سبحان مضاف اللہ اسم جلالت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول مطلق فعل محذوف سبحتُ کا فعل اپنے فاعل اور مفعول مطلق سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت مجھول ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال
واحد مذکر غائب فعل ماضی قریب ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
جو اسم نکرہ کسی چیز سے ابھام دور کرے اسے تمییز کہتے ہیں
افتعال
اجوف واوی
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب افعال
غیر منصرف پر الف لام آجائے یا اسے مضاف کر کیا جائے تو اس پر کسرہ آسکتا ہے
جی
جاری مجری صحیح
قد حرف تحقیق خصص فعل بعضھم مضاف مضاف الیہ ملکر فاعل الحدیث مفعول بہ ب حرف جر المرفوع معطوف علیہ واو حرف عطف الموقف معطوف معطوف علیہ حرف عطف معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ اور ظرف لغو سے ملکر کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل تعلیل اصل میں صلیو تھا قاعدہ لام کلمے میں یاء مضموم ہو ماقبل مکسور ہو اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے پھر صلو ہوگیا
اعلم فعل انت ضمیر فاعل أن حروف مشبہ بالفعل الحدیث ان کا اسم فی حرف جر جمھور مضاف المحدثین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ہوکر خبر ان اپنے اسم اور خبر سے ملکر مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا
جید صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں جیوِد تھا قاعدہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے یہ قاعدہ جاری ہوا تو جید ہوا جدا اصل میں مصدر ہے بطور مبالغہ کثرت بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
أَنْجِ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افعال اصل میں انجی بر وزن اکرم تھا یاء امر کی وجہ سے ساقط ہوگئی تو انجِ بچ گیا
اُتْلُ اصل میں اتلو تھا واو حرف علت امر کی وجہ سے ساقط ہوا تو اتل بچ گیا
ان حرف مشبہ بالفعل عذاب مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف الجد صفت موصوف صفت ملکر ان کا اسم ب جار الکفار مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ملحق اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ الجد اصل میں مصدر ہے لیکن بطور مبالغہ کسی چیز کی کثرت کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
الف لام برائے تعریف ہی ہوتا ہے البتہ جب یہ اعلام پر داخل ہوتا ہے تو زائدہ ہوتا ہے اور تعریف کا فائدہ نہیں دیتا
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
اس کی اصل بہت تلاش کرنے کے با وجود بھی نہیں مل سکی
حذاء اسم جامد ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی اصل میں حذاو تھا اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے بدل دیا تو حذاء ہو گیا قاعدہ واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
محمد اور محمود دونوں اسم مفعول ہیں دونوں کا مادہ ایک ہی ہے ح م د یہی مطابقت سمجھ آتی ہے
نار اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی اصل میں نَیَر تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو نار ہو گیا
جنون مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب سمع یسمع
مبتدا اور خبر دونوں معمول ہوتے ہیں بر قول مشہور ان کا عامل معنوی ہوتا ہے یعنی ابتدا اور ایک قول یہ ہے کہ خبر کا عامل مبتدا ہوتا ہے تو اس لحاظ سے مبتدا عامل و معمول دونوں ہوں گے
القنوت مبتداء معناہ مضاف اور مضاف الیہ ملکر موصوف الدعاء صفت موصوف صفت ملکر خبر مبتدا اور خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لم یسل۔ اصل میں یہ کم یسئل تھا قاعدہ ہمزہ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ہمزہ کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے تو لم یسل ہوا
نحو کا ایک معنی طریقہ اور مثل ہے، چونکہ اس علم کو جاننے والا عرب کے طریقے پر اور ان ہی کی مثل کلام کرتا ہے اس لیے اسے علم الخو کہتے ہیں۔ اس علم میں کلمہ کے اعراب سے بحث کی جاتی ہے اس لیے اسے علم الاعراب بھی کہتے ہیں۔
وجه تسمیه: علم صرف کو صرف“ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا لغوی معنی ” پھیرنا ہے، اور اس علم میں چونکہ ایک کلمہ کو پھیر کر اس کی مختلف صورتیں بنانے کے طریقے بیان کیے جاتے ہیں اس لیے اس علم کو علم صرف کہتے ہیں۔
وہ کلمہ جس کوئی حروف اصلی ہمزہ ہو جیسے قرء
بنیادی فرق یہ ہے کہ فاعل اس کلمے کو کہتے ہیں جس کی طرف فعل یا شبہ فعل کی نسبت کی جائے اور اسم فاعل وہ کلمہ جس کو فعل سے مشتق کیا جائے تاکہ اس بات پر دلالت کرے کہ فعل ذات کے ساتھ قائم ہے مزید فرق یہ ہیں کہ فاعل مشتق و غیر مشتق دونوں ہوتے ہیں جیسے ضرب زید و ناصر اور اسم فاعل مشتق ہوتا ہے جیسے ضارب جو یضرب سے بنا ہے فاعل کا کوئی مخصوص وزن نہیں ہوتا جبکہ اسم فاعل کا اپنا ایک مخصوص وزن ہوتا ہے جیسے ناصر ضارب اسم فاعل کے ساتھ فعل کا ہونا ضروری نہیں جبکہ فاعل کے ساتھ فعل یا شبہ فعل کا ہونا ضروری ہے فاعل ضمیر بھی ہوتی ہے جبکہ اسم فاعل ضمیر نہیں ہو سکتی مزید فرق بھی بنائے جا سکتے ہیں
حالت رفعی کا مطلب سادہ سا یہ ہوتا ہے کہ کوئی اسم ایسی جگہ واقع ہو جہاں عامل رافع ہو یعنی رفع دینے والا ہو اور وہ اسم مرفوع ہوگا یعنی اس پر پیش آئے گی اب جیسے فاعل یا مبتدا ہمیشہ مرفوع ہوتے ہیں تو اب جو اسم مبتدا یا فاعل بن رہا ہوگا تو ہم اسے حالت رفعی میں شمار کریں گے
مصل اصل میں مُصَلِّیُنْ تھا یاء مضموم ما قبل کو مکسور کو ساکن کرنا واجب ہوتا ہے یاء کو ساکن کیا تو یاء اور نون دونوں ساکن جمع ہوئے اب یاء کو حذف کیا تو مُصلِنْ ہوگیا اب اسی نون کو تنوین کی صورت میں لکھیں گے تو مُصَلٍ ہوگا
جی بنتا ہے
ذات والا لیلۃ رات مسیرۃ سیر چلنا
صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں لَوَمْتُن تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو لامتن ہوا الف اور میم میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو گرا دیا پھر لام ( فاء کلمہ ) کو ضمہ دیا گیا قاعدہ نمبر 5 جب اجوف کی ماضی معروف یا مجہول میں عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر جائے تو فاء کلمہ کو ضمہ دیا جائے گا (جبکہ اجوف واوی مفتوح العین یا مضموم العین ہو) ورنہ (جبکہ اجوف يائی ہو یا اجوف واوی مکسور العین ہو تو) کسرہ دیں گے نون وقایہ اور یاء ضمیر متکلم ہے
مصدر
آ سکتی ہے لیکن گردان صرف پریکٹس کے لئے ہوتی ہے اس وجہ سے صرف لن کے ساتھ گردان بنائی جاتی ہے
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز اللام
لم یکن صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں لم یکوُن تھا واو متحرک ما قبل ساکن تھی اس کی حرکت کاف کو دی پھر نون اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو واو کو حذف کر دیا
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
مثال واوی اور مہموز اللام
یہ لفظ جو موصوف ہوگا مبتدا ہو سکتا ہے اور اس کا عامل معنوی ہوگا
ذائقہ ہے
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب نصر ینصر
اس وجہ سے تاکہ حروف شفت حروف وسط اور حروف حلق میں سے ایک ایک حروف اس میں شامل ہو جائے (مراح الارواح ص 24)
کلمتان موصوف خفیفتان صفت مشبہ علی اللسان جار مجرور ملکر ظرف لغو صفت مشبہ اپنے متعلق سے ملکر معطوف علیہ و حرف عطف ثقیلتان علی المیزان بحسب ترکیب سابق معطوف حبیبتان الی الرحمان بحسب ترکیب معطوف ثانی معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا سبحان اللہ و بحمده مراد اللفظ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا مشابہ بلیس شجر لا کا اسم ذو الحال مثمرا خبر فی جار حدیقۃ مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر لا کا اسم لا اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ اگلے والے جملے کی بھی یہی ترکیب ہوگی
وفاء مصدر ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب اصل میں وفای تھا قاعدہ واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے اس قاعدے کے تحت یاء کو واؤ سے بدلا تو وفاء ہو گیا تشریق مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل اداء مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعیل اصل میں ادای تھا بقیہ وفاء والی تعلیل ہے منکبین صیغہ تثنیہ اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح رکعۃ مصدر مرہ ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
یسمی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل اصل میں یسمو تھا ناقص کا قاعدہ نمبر چار جاری ہوا تو یسمی ہوگیا پھر ناقص کا یدعو یرمی والا قاعدہ جاری ہوا تو یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا تو یسمی ہوگیا
اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم نذر فعل ھو ضمیر فاعل شیئا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط لزم فعل الوفاء فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اسم مصدر ثلاثی مزید لفیف مفروق از باب افتعال اصل میں وقوی تھا واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تقوی ہو گیا
اسم مصدر ثلاثی مزید لفیف مفروق از باب افتعال اصل میں وقوی تھا واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تقوی ہو گیا
لام تاکید عمل نہیں کرتی
الف کبھی بھی حروف اصلیہ میں سے نہیں ہوتا بلکہ زائدہ ہوتا ہے یا کسی اور حرف واؤ یا یاء یا ہمزہ سے بدل کر آیا ہوتا ہے
لفظ کے اللہ کے حروف اصلیہ میں ایک قول یہ ہے کہ ء ل ہ ہیں اصل میں ال ألاه تھا کثرت استعمال سے درمیان والا ہمزہ ساقط کر کے لام کا لام میں ادغام کیا تو اللہ ہوگیا ہے
بعض اوقات الف بھی واؤ یا یاء سے بدل جاتا ہے جیسے فاعل کی تصغیر فویعل بنتی ہے تو یہاں الف واؤ سے بدل گیا ہے
ناقص الفی نہیں ہوتا کیوں کہ یہ ناقص یائی یا واوی ہونا حروف اصلیہ کے لحاظ سے ہوتا ہے جبکہ الف حروف اصلیہ میں سے نہیں ہوتا البتہ نحو میں ناقص الفی ہوتا ہے کیوں کہ نحو میں اعراب سے بحث ہوتی ہے
اور وہ جائز ہے کاٹن اون اور بالوں سے سوائے ریشم کے
مبتدا اور خبر میں تذکیر و تانیث میں مطابقت کی چند شرائط ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ خبر مبتدا کی ضمیر کی حامل ہو تو یہاں الفریضۃ میں مبتدا کے مطابق ضمیر نہیں ہے کیوں کہ فریضۃ اسم مشتق نہیں ہے
اس آیت کریمہ میں مثال موجود ہے ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّا(69)ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل
مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں قضای تھا قاعدہ واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے اس قاعدے کے تحت یاء کو ہمزہ سے بدلا تو قضاء ہو گیا
قِ صیغہ واحد مذکر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب اصل میں تَقِی تھا امر بناتے ہوئے علامت کو حذف کیا اور آخر سے حرف علت گرا دیا تو قِ بچ گیا
منصرف ہوگا
مؤنث سماعی
مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
فِي قُلُوبِهِمْ» جار ومجرور متعلقان بالخبر ، «مَرَضٌ» مبتدأ مؤخر ، «فَزادَهُمُ» الفاء عاطفة ، زاد فعل ماض والهاء مفعول به أول «اللَّهُ» لفظ الجلالة فاعل مرفوع. «مَرَضاً» مفعول به ثان ، والجملة معطوفة. «وَلَهُمْ» الواو عاطفة أو استئنافية ، لهم جار ومجرور وشبه الجملة خبر المبتدأ «عَذابٌ» مبتدأ مؤخر ، «أَلِيمٌ» صفة عذاب مرفوع والجملة معطوفة أو استئنافية. «بِما» الباء حرف جر ، ما اسم موصول مبني على السكون في محل جر متعلقان بأليم ، ويجوز أن تعرب ما موصوفة أو مصدرية. «كانُوا» فعل ماض ناقص مبني على الضم ، والواو اسمها. «يَكْذِبُونَ» فعل مضارع ، والواو فاعل ، والجملة في محل نصب خبر كانوا ، وجملة كانوا يكذبون صلة الموصول
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف باب افعال
الصمت مصدر ہے واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر تعلیل ۔ اصل میں صوم تھا اجوف کا قاعدہ جاری ہوا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر صام ہوا
جو تابع نسبت میں مقصود ہو متبوع صرف تمھیدا لایا گیا ہو اسے بدل کہتے ہیں بدل کے متبوع کو مبدل منہ کہتے ہیں
تم نے مجھے دیکھا فتح یفتح رأی فتحتنی
جزور اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح حدیث صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر جنابۃ مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع جنب صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں أُوذِیُوا تھا قاعدہ اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں اس قاعدے کے تحت یاء کی حرکت ذال کو دیکر یاء کو حذف کر دیا گیا ہے
یہ خلاف قیاس ہے اس میں دوسری لغت بھی ہے مَشُورۃ
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی اصل میں مشکَوَۃ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مشکاۃ ہو گیا
حذا صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں حَذَوَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو حذا ہو گیا
مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
ھی مبتدا احدی و خمسون خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
موصوف وہ اسم ہوتا ہے جس کی کوئی اچھائی یا برائی یا کسی طرح کا کوئی وصف بیان کیا جائے اور صفت وہ لفظ ہوتا ہے جس کے ذریعے موصوف کی صفت بیان کی جاتی ہے
حبس صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
فعل کے ساتھ تثنیہ کی ضمیر ہوتی ہے اور ضمیر اسم ہے فعل کو مجازا تثنیہ کہتے ہیں
نیچے موجود تحریر میں مکمل تفصیل درج ذیل ہے مذکر وہ اسم جس میں علامت تانیث نا ہو اسر مؤنث وہ اسم جس میں علامت تانیث موجود ہو یا مقدر ہو تفصیل مؤنث کے بارے میں قدرے تفصیل ہے جس کو ہم چند عنوانات کے تحت سمجھیں گے 1 مؤنث کی اقسام 2 علامت 3 وہ اسماء مشتقہ جو انسان مؤنث کی صفات خاصہ ہیں وہ حقیقی ہوں گی یا مجازی "مؤنث کی اقسام" مؤنث کی بنیادی طور دو اقسام بنتی ہیں اور آگے انہی دو اقسام کی مزید دو دو قسمیں بنتی ہیں مؤنث حقیقی وہ مؤنث جس کے مقابل نر جاندار یا وہ مؤنث جس میں ایسے اعضاء ہوں جو مؤنث کے ہوتے ہیں مؤنث مجازی وہ مؤنث جس کے مقابل نر جاندار نا ہو یا جس میں اعضاءِ مؤنث نا ہوں پھر ان میں سے ہر ایک کی دو دو اقسام بنتی ہیں معنوی اور لفظی معنوی کو سماعی اور مؤنث تقدیر بھی کہتے ہیں مؤنث معنوی سماعی یا تقدیری وہ مؤنث جس میں علامت تانیث لفظا نا ہو بلکہ مقدر ہو اور مؤنث لفظی وہ مؤنث لفظ جس میں علامت تانیث لفظا موجود ہو "نوٹ" لفظی کے دو معنی ہیں 1 جس میں علامت تانیث لفظی ہو 2 جو مؤنث حقیقی نا ہو بلکہ مجازی ہو اسی طرح سماعی اور معنوی بھی دو دو معانی میں مستعمل ملتے ہیں معنوی اور سماعی جو مؤنث حقیقی نا ہوں یا وہ مؤنث جس کا مؤنث ہونا سماع پر موقوف ہو اگرچہ وہ مؤنث حقیقی ہو یا مجازی "علامت تانیث" علامت تانیث تین ہیں 1 تاء مربوطہ یا گول تاء 2 الف ممدودہ 3 الف مقصوره "تاء مربوطہ" یہ تاء عموما گول ۃ اس طرح لکھی جاتی ہے اور حالت وقف میں ھاء ساکنہ سے بدل جاتی ہے یہ تاء اکثر صفات پر آتی ہے ان کے مذکر و مؤنث میں فرق کرنے کے لئے اور اسماء میں کم ہی آتی ہے جیسے قائم قائمۃ وغیرہ " الف مقصوره" جس اسم کے آخر میں الف ہو چاہئے یاء پر لکھا ہو یا بصورت الف اگر الف چوتھی جگہ یا اس سے آگے ہو تو یاء پر لکھا جائے گا اور اگر تیسری جگہ ہو مگر یاء سے بدلا ہوا ہو تو یء پر لکھا جائے ورنہ پھر الف کی صورت میں لکھا جائے گا جیسے مصطفی فتی اور ربا عصا الف اگر اصلی ہو تو تانیث کے لئے نہیں ہوگا جیسے اوپر کی مثالوں میں گزرا لیکن اصلی نا ہو تو پھر تانیث کے لئے ہوگا اس کی پہچان یوں ہوگی کہ یہ حروف اصلیہ کے بعد تیسری جگہ یا اس کے بعد آئے "الف ممدودہ" وہ اسم جس کے آخر میں ھمزہ ما قبل الف ہو اور یہ بھی زائدہ ہوگا اگر اصلی ہو یا کسی حرف سے بدلا ہوا ہو تو یہ مؤنث کی علامت نہیں ہوگی "صفات مؤنث" اس میں ایک سوال کیا جاتا ہے کہ لفظ حائض نفساء وغیرہ جو صفات مؤنث کے ساتھ خاص ہیں کیا یہ مؤنث حقیقی ہیں یا مجازی دلیل کے طور پر کہتے ہیں یہ کوئی ذات نہیں بلکہ صفت ہے اور اس صفت کے مقابل کوئی نر جاندار ہی نہیں جواب اس کا جواب ایک تمہید پر مشتمل ہے سب سے پہلے تعریف پر غور کریں کہ مؤنث حقیقی کی تعریف کیا ہے مؤنث حقیقی کی تعریف ما بازائه ذکر من الحیوان اب یہاں حیوان کی قید لگانے کا مقصد جیسا کہ شارحین کافیہ نے لکھا ہے وہ پودے جن میں مذکر مؤنث کا اعتبار ہوتا ہے ان کو نکالنے کے لیے ہے جیسا کہ کھجور اس میں مذکر و مؤنث ہوتے ہیں لیکن اگر بفرض محال مان بھی لیا جائے کہ کوئی ایسا جندار ہے جو مؤنث تو ہے لیکن اس کا مذکر نہیں تو وہ بھی مؤنث حقیقی ہی کہلائے گا نا کہ مجازی اسی وجہ سے علامہ رضی نے تعریف میں انسب ما له فرج کہا ہے دوسری بات یہ صفات مختصۃ بالنساء ہیں اور صفات بغیر موصوف کے نہیں پائی جاتیں تو جب بھی لفظ حائض نفساء حبلی حابل طالق طامث وغیرہ کہے جائیں گے اس وقت ان سے ذات مع الوصف مراد ہوگا تو لہذا جب یہ صفات زات پر دلالت کرتی ہیں تو ذات کے اعتبار سے مؤنث حقیقی کہلائیں گے اور غایت التحقیق شرح کافیہ میں صراحت حائض طالق جیسے الفاظ کو مؤنث حقیقی میں شمار کیا ہے شہزاد عابد ______________________ کتبه ابن عابد عفی عنہ ھ 03116050389
اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء
ذوات جمع ہے اور قافلۃ اسم جمع ہے
خبر مرفوع اور مسند ہوتی ہے
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی ضرب یضرب