فی حرف جر پر الف لام کیوں نہیں آتے
در اصل الف لام اسم کی علامات میں سے ہے یہ حرف پر داخل نہیں ہوتا
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
در اصل الف لام اسم کی علامات میں سے ہے یہ حرف پر داخل نہیں ہوتا
یہ اسباب منع صرف سے ہے اور اسبابِ منع صرف کا حکم یہ ہے کہ اس پر تنوین اور کسرہ نہیں آتے
جاء فعل الاستاذ المحترم موصوف مبین ابراھیم عطف بیان مبین اور عطف بیان ملکر فعل کا فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
پڑھائی سے دور دلانے والے اسباب کی طرف دیکھیں انہیں دور کریں دعا کریں دل و جان سے محنت کریں
قرآن کریم میں ایاما معدودات استعمال ہوا ہے اور صفت جمع ہی ہے
ان جملے کے شروع میں قول یا اس کے مشتقات کے بعد اسم موصول کے بعد أن۔ جب یہ اپنے اسم و خبر سے ملکر فاعل مفعول مبتداء بنے حرف جر کے بعد
نظر فعل زید فاعل الی حرف جر فقیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
جب کسی اسم کے بعد فعل یا شبہ فعل ہو یہ فعل یا شبہ فعل اپنے مابعد ضمیر یا اس سے متصل اسم میں اس طرح عمل کر رہا ہو کہ اگر اس کے مابعد معمول کو حذف کیا جائے تو یہ فعل یا شبہ فعل ماقبل اسم کو نصب دے اسے اشتغال کہتے ہیں ۔
مبین
امنت واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء انا ضمیر فاعل ب حرف جر لفظ اللہ اسم جلالت ذوالحال وحدہ اضافت کے ساتھ حال ذوالحال اپنے حال سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
چار صورتیں ہیں 1۔جب مستثنیٰ منقطع ہو 2۔جب مستثنیٰ کلام موجب میں الا کے بعد آئے 3۔جب مستثنیٰ مستثنیٰ منہ سے پہلے آجائے 4۔ماخلا ماعدا لیس لایکون کے بعد ہمیشہ اور خلا اور عدا کے بعد عموما منصوب ہوتا ہے
ممرت صیغہ واحد متکلم انا ضمیر مسترد فاعل ب حرف جر زید ذو الحال وحدہ حال ذوالحال اپنے حال سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
دار مؤنث سماعی ہونے کی وجہ سے مؤنث ہے جبکہ بیت میں اس طرح کی کوئی علامت تانیث نہیں اس وجہ سے بیت مذکر دار مؤنث
زید مبتداء افضل اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل من حرف جر عمر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ہوکر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
آسکتا ہے جیسے قرآن کریم میں بھی ہے لیلۃ القدر خیر من الف شھر
الغیبۃ مبتداء اشد اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل من حرف جر الزنا مجرور جار مجرور ملکر اشد کے متعلق ہوکر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
درج ذیل چیزوں میں ہوتی ہے مشابھت۔ 1۔کوئی اسم مبنی الاصل کے معنی کو متضمن ہو 2۔کوئی اسم احتجاج الی الغیر میں مبنی الاصل کے مشابہ ہو 3۔کوئی اسم مبنی الاصل کے موقع میں واقع ہو 4۔کوئی اسم مبنی کی طرف مضاف ہو
اسم شرط کے بعد ایسا فعل ہو جو اس میں عمل کر رہا ہو تو اسم شرط محلا منصوب ہوگا جیسے ما تفعل تسئل عنہ
نیک اور عزت دار لوگ
4 صورتوں میں مفعول کو فاعل پر مقدم کیا جائے گا 1۔فاعل کے ساتھ مفعول کی ضمیر متصل ہو 2۔فاعل الا کے بعد واقع ہو 3۔فاعل معنی الا کے بعد واقع ہو 4۔جب مفعول ضمیر متصل ہو اور فاعل اسم ظاھر ہو
بس اتنا کہ کلمے کی پہچان ہو جائے اس کے آخری حرف کے اعراب کے متعلق
و وصلیہ کم یکن واحد مذکر فعل نفی جحد بلم عندہ ظرف خبر مخبر و لا محراب معطوف اور معطوف علیہ ملکر کان کا اسم فعل ناقص اسم اور خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ تحری جواب لم
جاء فعل ماضی مطلق مثبت معروف نی ضمیر منصوب متصل زید موصوف الحسن صفت مشبہ وجھہ اضافت کے ساتھ اس کا فاعل صفت مشبہ اپنے فاعل سے ملکر صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
اقرأ۔واحد مذکر حاضر فعل امر ثلاثی مجرد مہموز اللام باب فتح خلق۔واحد مذکر غائب فعل ماضی معروف ثلاثی مجرد صحیح مسلم باب نصر علمّ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل
ضرب فعل انا ضمیر فاعل ضرب زید مضاف مفعول مطلق نوعی ہوا
ان حرف شرط علم فعل بخطئہ جار مجرور ملکر ظرف لغو فی صلاتہ جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی ہوکر شرط استدار و بنی جملہ معطوفیہ ہوکر جزاء شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ
ما قبل کو دیکھیں گے وہ کس چیز کا تقاضہ کر رہے ہیں اگر فاعلیت کا تقاضا کر رہیں ہیں تو فاعل وگرنہ مفعول جیسے اکرمت من جائونی
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی نصر ینصر
اسم ہے قرآن کریم میں بھی اسم کے طور پر استعمال ہوا ہے ویل لکل ھمزہ ۔۔۔
اسم جامد
علم نحو کی ابتداء عربوں کے زمانے میں ہوئی۔ عربوں کی زبان عربی تھی، جو کہ ایک پیچیدہ اور لچکدار زبان ہے۔ علم نحو کی ابتداء کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سیبویہ (761-793ء) کے زمانے میں ہوئی۔ سیبویہ ایک مشہور عرب لغوی اور نحوی تھے، جنہوں نے عربی زبان کی نحو کی پہلی کتاب "الکتاب" لکھی۔ "الکتاب" میں سیبویہ نے عربی زبان کی نحو کی تمام اصطلاحات اور قواعد کو واضح کیا۔ اس کتاب نے عربی زبان کی نحو کی بنیاد رکھی اور اسے ایک مستقل علم کی شکل دی۔ سیبویہ کے بعد، علم نحو کی ترقی اور تدوین جاری رہی۔ مختلف نحویوں نے نحو کی مختلف اصطلاحات اور قواعد کو واضح کیا اور اسے ایک مستقل علم کی شکل دی۔ آج کل، علم نحو عربی زبان کی نحو کی تمام اصطلاحات اور قواعد کو واضح کرتا ہے اور اسے ایک مستقل علم کی شکل دیتا ہے۔
مرۃ اور تارہ دونوں عبادت میں مفعول فیہ ظرف زمان واقع ہوتے ہیں
جس اسم کے آخر میں یائے نسبتی لاحق ہو اسے اسم منسوب کہتے ہیں مزید اس کی تفصیل خلاصہ النحو ص 171 پر واضح ہے
جی ہاں لوٹایا جائے گا جیسے اب کا اسم منسوب ابوی
اصل عبارت ہوگی ان اللہ قدیر علی کل شی ان حرف مشبہ بالفعل لفظ اللہ اسم جلالت اسم قدیر صفت مشبہ علی حرف جر کل مضاف شی مضاف الیہ علی حرف جر مضاف سے ملکر ظرف لغو ہوکر خبر ان اپنے اسم اور خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
الھدی ضمہ کے ساتھ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے ھدایت جیسے قرآن کریم میں ہے ھدی للمتقین
اگر کوئی اسم وزن فعل بنے تو اس کے لیے شرط یہ ہے کہ اس کے شروع میں حروف أئیں میں سے کوئی حرف ہو اور آخر میں ایسی یاء نہ ہو جو تاء کو قبول کرے جیسے احمد
کم ضمیر خطاب ہے سامنے والا اگر چہ واحد ہے لیکن اس کے ساتھ دو فرشتے ہوتے ہیں جس سبب ان پر بھی سلام پیش ہوتا ہے اس وجہ سے جمع لائی جاتی ہے ضمیر
عدل اور وصف
وصف کے لیے منع صرف کا سبب بننے کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ اصل وضع کے اعتبار سے وصف ہو اور وصف علمیت کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتا
صفت کی دو اقسام ہیں حقیقی ۔جو موصوف کا وصف بیان کرے سببی ۔جو موصوف کے متلعق کا وصف بیان کرے
جی نتجے عبارت کے تحت مذکور ہے ترکیب
و وصلیہ اذان حرف شرط تزوج فعل العبد فاعل حرۃ مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شرط ف جزائیہ نفقتھا مضاف مبتداء گا مضاف الیہ دین موصوف علی حرف جر ہ مجرور یباع فیھا صفت موصوف اپنے صفت اور ظرف سے ملکر خبر مبتداء خبر ملکر جزاء شرط اپنی جزاء سے ملکر جملہ شرطیہ
جیسے مثال ہے صار زید عالما صار فعل ناقص زید اس کا اسم عالما خبر فعل ناقص اپنے اسم اور خبر سے ملکر جملہ خبریہ ہوا
وجہ نصب کو دیکھ کر فیصلہ نہ کیا جائے کیونکہ الترکیب تحت المعنی ہوتا ہے لھذا تعریفات تو بھی دیکھیں تو مفھوم واضح ہو جائے کہ تمییز اسم نکرہ ہوتی ہے جہاں ابھام ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے جبکہ حال میں فاعل یا پھر مفعول یا دونوں کی حالت کو بیان کیا جاتا ہے
ھو مبتدا الصواب خبر ۔مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ترجمہ وہ درست ہے
اگر معنی کو مد نظر رکھیں تو مفھوم واضح ہو جائے مفعول بہ کا وقوع اسم پر ہوتا ہے ضرب زید عمرا جبکہ مفعول لہ یہ ظاھر کرتا ہے کہ کس وجہ سے فعل کا وقوع ہے ضربت تادیبا۔ادب سکھانے کی وجہ سے مارا تو ادب سکھانے کی وجہ سے ضرب فعل کا وقوع ہوا
نحو کو نحو کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ لفظ عربی زبان کے لفظ "نحو" سے مشتق ہے، جس کا مطلب ہے "راستہ" یا "طریقہ"۔ نحو کا مقصد یہ ہے کہ وہ الفاظ اور جملوں کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کا طریقہ سکھائے، تاکہ لوگ اپنے خیالات اور معنی کو واضح اور صحت مند طریقے سے ظاہر کر سکیں۔ اس لیے، نحو کو نحو کہا جاتا ہے کیونکہ یہ الفاظ اور جملوں کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کا راستہ یا طریقہ ہے۔
جس مرکب ناقص میں ایک جملے کی
الصلاۃ مصدر ہے صلی یصلی صیغہ آتا ہے
اعراب اور حرکت دونوں ہی عربی زبان کی نحو اور صرف کی اصطلاحات ہیں، لیکن ان کے درمیان فرق ہے۔ اعراب: اعراب سے مراد ایک ایسا نظام ہے جو عربی زبان میں الفاظ اور جملوں کے آخر میں استعمال ہوتا ہے تاکہ ان کے معنی اور نحو کی قواعد کو واضح کیا جا سکے۔ اعراب کا استعمال عربی زبان میں بہت اہم ہے، کیونکہ یہ الفاظ اور جملوں کے معنی کو واضح کرتا ہے۔ مثال: کتابٌ - اعراب کا استعمال الف کے آخر میں ہے۔ حرکت: حرکت سے مراد ایک ایسا نشان ہے جو عربی زبان میں الفاظ کے اوپر یا نیچے لکھا جاتا ہے تاکہ ان کے تلفظ اور معنی کو واضح کیا جا سکے۔ حرکت کا استعمال عربی زبان میں بہت اہم ہے، کیونکہ یہ الفاظ کے تلفظ اور معنی کو واضح کرتا ہے۔ مثال: کِتَابٌ - حرکت کا استعمال کسری کے اوپر ہے۔ فرق: اعراب اور حرکت کے درمیان فرق یہ ہے کہ اعراب الفاظ اور جملوں کے آخر میں استعمال ہوتا ہے، جبکہ حرکت الفاظ کے اوپر یا نیچے لکھی جاتی ہے۔ دونوں کا مقصد یہ ہے کہ وہ الفاظ اور جملوں کے معنی کو واضح کریں۔
ترکیب نحوی سے مراد ایک ایسا جملہ یا فقرہ ہے جو مختلف الفاظ اور جملوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کر کے بنایا جاتا ہے۔ ترکیب نحوی کی اقسام: 1. ترکیب اسميہ: یہ ترکیب اسم کے ساتھ شروع ہوتی ہے اور اس میں اسم کے ساتھ مختلف الفاظ اور جملوں کو مربوط کیا جاتا ہے۔ مثال: الرجل القوی جاء۔ 1. ترکیب فعلیہ: یہ ترکیب فعل کے ساتھ شروع ہوتی ہے اور اس میں فعل کے ساتھ مختلف الفاظ اور جملوں کو مربوط کیا جاتا ہے۔ مثال: جاء الرجل القوی۔
عسی افعال رجاء میں سے ہے اور یہ فعل ناقص کی طرح عمل کرتے ہیں
قرینہ وہ چیز کہلاتی ہے جو بغیر وضع کے کسی شئی پر دلالت کرے۔ جیسے: اكل الكمثرى یحی میں الکمثری کا از قبیل ماکول اور یخی کا از قبیل ) أکل ہونا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ یحی فاعل ہے اور الکمتری مفعول ہے
سماعی ہے مراد جو چیزیں عرب سے مسموع ہوں قیاسی سے مراد جو کسی قاعدے کے تحت ہوں
یہ دو جملے ہیں چاہیں تو الگ ترکیب کریں یا ایک ساتھ دونوں درست ہیں الگ ترکیب البینہ۔مبتداء علی حرف جر المدعی مجرور ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر دوسرے جملے کی بھی ترکیب ایسے ہے لیکن اگر ایک ساتھ کرنا چاہیں تو جملہ معطوفیہ بنائیں
جملے کی ذاتی وصفاتی اقسام درج ذیل ہیں: 1. جملہ اسميہ: یہ جملہ اسم کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور اس کی ابتداء میں فعل نہیں ہوتا۔ مثال: الرجل قوی۔ 1. جملہ فعلیہ: یہ جملہ فعل کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ مثال: جاء الرجل۔ 1. جملہ شبه جملہ: یہ اسماء مشتقات میں مستعمل ہوتا ہے جیسے اسم فاعل۔مفعول ۔تفضیل مبالغہ وغیرہ مثال: قائم زید یہ تینوں اقسام جملے کی ذاتی وصفاتی اقسام ہیں۔
اختصار کو مد نظر رکھتے ہوئے اور عرب اس کو اس انداز سے ہی استعمال کرتے ہیں اور عرب لوگ مختصر کلام کو پسند کرتے ہیں جیسے لاحول و لا قوۃ کی جگہ حوقل کہنا
الغاء ایک عربی نحو کی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے "حذف" یا "مٹانا"۔ الغاء کا مطلب یہ ہے کہ کچھ حروف یا الفاظ کو ایک جملے یا فقرے سے حذف کر دیا جائے، لیکن اس کے باوجود جملے کا معنی برقرار رہے۔ الغاء کی مثال: جاء الرجل سے جاء کہنا اس مثال میں، "الرجل" کو حذف کر دیا گیا ہے، لیکن جملے کا معنی برقرار ہے۔ الغاء کی اصطلاح عربی نحو میں بہت اہم ہے، کیونکہ یہ جملوں کو مختصر اور واضح بنانے میں مدد کرتا ہے۔
اصل عبارت ترکیبی لحاظ سے ایسے ہوگی لا زید و عمر عندی لا حرف نفی زید معطوف علیہ و حرف عطف عمر معطوف معطوف علیہ حرف عطف معطوف ملکر مبتدا عندی خبر جملہ اسمیہ خبریہ
عطف بیان اور بدل دونوں ہی نحو کی اصطلاحات ہیں جو اسم یا فعل کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں، لیکن ان کے درمیان فرق ہے۔ عطف بیان: عطف بیان ایک ایسا جملہ ہوتا ہے جو کسی اسم یا فعل کے بعد آتا ہے اور اس کی وضاحت یا تشریح کرتا ہے۔ عطف بیان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ اسم یا فعل کی وضاحت کرے اور اس کے معنی کو واضح کرے۔ مثال: الرجل الذي جاء، هو أخي۔ (یہاں "الرجل الذي جاء" عطف بیان ہے جو "هو أخي" کی وضاحت کرتا ہے۔) بدل: بدل ایک ایسا جملہ ہوتا ہے جو کسی اسم یا فعل کے بعد آتا ہے اور اس کی جگہ لیتا ہے۔ بدل کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ اسم یا فعل کی جگہ لے اور اس کے معنی کو برقرار رکھے۔ مثال: جاء الرجل، وهو أخي۔ (یہاں "وهو أخي" بدل ہے جو "الرجل" کی جگہ لیتا ہے۔) فرق: عطف بیان اور بدل کے درمیان فرق یہ ہے کہ عطف بیان اسم یا فعل کی وضاحت کرتا ہے، جبکہ بدل اسم یا فعل کی جگہ لیتا ہے۔ الکتاب للسیبویہ
اعجب فعل ماضی نی ضمیر منصوب متصل مفعول ضرب فعل زید فاعل عمرا مفعول فعل اپنے فاعل و مفعول سے ملکر جملہ خبریہ ہوکر تاویل مفرد فاعل پھر اعجب اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
ان حروف مشبہ بالفعل زیدا اسم لیقوم فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ ہوکر خبر حروف مشبہ اپنے اسم اور خبر سے ملکر جملہ خبریہ ہوا
فی حرف جر ھا ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر بتداء محذوف کی
مفاعیل خمسہ کی پہچان بھت آسان ہے اگر ان کی تعریف کو مدنظر رکھا جائے مفعول مطلق ۔فعل کا مصدر کلام میں مذکور ہوتا ہے ضربت ضربا بہ۔یہ اسم پر واقع ہوتا ہے ضربت زیدا فیہ ۔کسی خاص جگہ یا وقت میں کوئی کام واقع ہو أدخل فی المسجد لہ۔جس سبب سے فعل کا وقوع ہو۔ضربت تادیبا معہ۔جو معیت کے معنی پر دال ہو ۔جاءنی البرد و الجبات
علمت فعل ماضی واحد متکلم أن حروف مشبہ بالفعل ک ضمیر منصوب اسم عالم خبر حروف مشبہ بالفعل اپنے اسم اور خبر کے ملکر مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
نکرہ اور معرفہ کے درمیان فرق کو سمجھنے کے لیے، آپ کو ان کی خصوصیات کو جاننا ہوگا۔ نکرہ (مفرد نکرہ): - ایک عام نام ہوتا ہے جو کسی بھی شخص، شے، یا حیوان کو ظاہر کرسکتا ہے۔ - اس کے ساتھ کوئی حرف تعریف نہیں ہوتا ہے۔ - مثال: رجل (مرد)، کتاب (کتاب)، شجر (درخت) معرفہ (مفرد معرفہ): - ایک خاص نام ہوتا ہے جو کسی خاص شخص، شے، یا حیوان کو ظاہر کرتا ہے۔ - اس کے ساتھ حرف تعریف "ال" ہوتا ہے۔ - مثال: الرجل (وہ مرد)، الكتاب (وہ کتاب)، الشجر (وہ درخت) اس لیے، اگر آپ کو کوئی نام دیا جائے اور آپ اس کے ساتھ حرف تعریف "ال" دیکھیں، تو وہ معرفہ ہوگا۔ اگر حرف تعریف نہیں ہوگا، تو وہ نکرہ ہوگا۔
نکرہ اور معرفہ کے درمیان فرق کو سمجھنے کے لیے، آپ کو ان کی خصوصیات کو جاننا ہوگا۔ نکرہ (مفرد نکرہ): یک عام نام ہوتا ہے جو کسی بھی شخص، شے، یا حیوان کو ظاہر کرسکتا ہے۔ اس کے ساتھ کوئی حرف تعریف نہیں ہوتا ہے۔ مثال: رجل (مرد)، کتاب (کتاب)، شجر (درخت) معرفہ (مفرد معرفہ): ایک خاص نام ہوتا ہے جو کسی خاص شخص، شے، یا حیوان کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کے ساتھ حرف تعریف "ال" ہوتا ہے۔ مثال: الرجل (وہ مرد)، الكتاب (وہ کتاب)، الشجر (وہ درخت) اس لیے، اگر آپ کو کوئی نام دیا جائے اور آپ اس کے ساتھ حرف تعریف "ال" دیکھیں، تو وہ معرفہ ہوگا۔ اگر حرف تعریف نہیں ہوگا، تو وہ نکرہ ہوگا۔
جاء ۔واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح سالم لفیف مقرون نی ضمیر منصوب متصل زید فاعل فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
نحو کے اعتبار سے، واحد (مفرد) اس اسم کو کہتے ہیں جو ایک شخص، شے، یا حیوان پر دلالت کرتا ہے۔ مثال کے طور پر: - رجل (مرد) - کتاب (کتاب) - شجر (درخت) یہ تمام اسماء واحد ہیں کیونکہ وہ ایک شخص، شے، یا حیوان کو ظاہر کر رہے ہیں
و۔وصلیہ من۔حرف شرط اشتبھت ۔واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح سالم باب افتعال علی حرف جر ہ۔ضمیر مجرور متصل جار مجرور ملکر ظرف لغو القبلہ فاعل۔ فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو کے ملکر شرط
فعل مضارع مجزوم
علم پر الف لام لگانا جائز نہیں سوائے دو صورتوں کے پہلی صورت جب کوئی علم الف لام کے ساتھ ہی منقول ہو یعنی علم بنانے سے پہلے الف لام لگا ہوا ہو اور الف لام کے ساتھ ہی علم بنا دیا جائے جیسے السموأل اللات العزی دوسری صورت یہ ہے کہ کسی اسم پر الف لام اس لئے لایا جاتا ہے کہ اس کے اصل معنی کی طرف ساتھ میں اشارہ بھی ہو جائے یعنی جب کوئی لفظ کسی کا علم بن جائے تو اس لفظ کے اصلی معنی کی طرف اشارہ کرنے کے لئے علم پر الف لام لگایا جاتا لیکن اکثر ایسا ان اعلام میں کیا جاتا ہے جو اسماء مشتقہ سے منقول ہوں یا مصدر وغیرہ ہوں جیسے حارث نعمان عباس وغیرہ لیکن یہ یاد رہے کہ دونوں صورتیں سماع پر موقوف ہیں قیاسی نہیں ہیں
یستعین۔یستعینان۔ یستعینون۔ تستعین۔ تستعینان۔ یستعن۔ تسعین۔ تستعینان۔ تستعینون۔ تستعینین۔ تستعینان۔ تستعن۔ استعین۔ نستعین
جس علم کے ذریعے کلمات کو آپس میں ملانے اور ان کے آخر کے احوال کو بدلنے کی معلومات حاصل ہو اسے علم نحو کہتے ہیں۔
سرچ فرما لیں اور نیچے لنک بھی دے دیا ہے https://islamicdesk.com/feed/667a5c1f215c1d001f213119
الف لام استغراقی کی مثالیں 1۔ الحمدللہ رب العالمین۔۔ میں الحمد کا الف لام 2۔ ان الانسان لفی خسر۔۔ میں الانسان کا الف لام 3۔ ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین۔۔۔ میں النبیین کا الف لام میرے خیال سے سمجھنے کے لیے تین مثالیں کافی ہیں۔
سرچ فرما لیں اور نیچے لنک بھی دے دی ہے https://islamicdesk.com/feed/667a5c1f215c1d001f213119
مثنی۔ دو دو ثلث۔ تین تین الایمن فالایمن۔ دائیں طرف والا زیادہ حق دار ہے پھر وہ جو اس کی داہنی طرف ہے
در اصل۔۔ یہاں دو چیزیں ہیں۔۔ ایک اعراب اور دوسرا منصرف و غیر منصرف ہونا۔۔۔ اعراب میں دونوں پر الف مقصورہ ہے۔۔۔ لیکن حبلی یوں غیر منصرف ہے کہ اس میں تانیث اور الف مقصورہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔۔۔ جبکہ موسی بھی غیر منصرف ہے لیکن یہاں تانیث نہیں بلکہ علمیت اور عجمہ سبب ہے۔ البتہ اگر لفظِ موسی بطورِ علم استعمال نہ ہو، بلکہ نکرہ ہو، تو اس صورت میں یہ منصرف ہوگا۔
یضرب۔ فعل مضارع، واحد مذکر غائب ھو ضمیر مرفوع متصل فاعل فعل بفاعل جملہ فعلیہ خبریہ
نحوی ترکیب کیسے کریں؟ مولانا تصور مدنی صاحب الترکیب۔۔ مفتی اکمل صاحب المنھاج فی القواعد والاعراب ۔۔۔ محمد الانطاکی صاحب
در اصل یہ ایک ہی حرکت جسے اردو زبان میں زبر کہتے ہیں اس کے عربی میں دو نام ہیں۔ لیکن عربی میں ایک تقسیم ہے معرب و مبنی۔۔۔ بس انہیں کی وجہ سے ان حرکات کے نام بدل جاتے ہیں۔۔ معرب کلمہ کے لیے نصب کی حرکت بولی جاتی ہے جبکہ مبنی کلمہ کی حرکت کے لیے فتح کی حرکت استعمال کی جاتی ہے۔
ان حرف مشبہ بالفعل الماء ان کا اسم ماء مضاف ابی معطوف علیہ و حرف عطف جدی معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ ماء مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ بئر مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا ذو اسم موصول حفرت فعل تاء ضمیر فاعل ھاء ضمیر محذوف مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر صلہ موصول صلہ ملکر معطوف علیہ و حرف عطف ذو طویت بحسب ترکیب سابق موصولہ صلہ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
کان فعل ناقص العلم اس کا اسم نورا فعل ناقص کی خبر فعل اپنے اسم و خبر سے مل کر جملہ فعلیہ
در اصل اصول تو یہی ہے کہ جمع قلت کے لیے وضع کیے گئے الفاظ جمع قلت پر اور کثرت والے الفاظ جمع کثرت پر ہی بولے جائیں، لیکن کبھی کسی مناسبت کی وجہ سے قلت کی جمع کثرت کے لیے اور کثرت کی جمع قلت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔۔ جیسے نور الایضاح کی پہلی عبارت "المیاہ التی یجوز بھا التطھیر سبعۃ میاہ" ہے۔ یہاں میاہ جمع کثرت کا وزن ہے لیکن سات کا عدد قلت کے لیے۔۔تو یہاں علما نے فرمایا کہ پانی کی اقسام تو سات ہوں گی لیکن پانی کی کثرت کی وجہ سے یہاں جمع کثرت کا وزن استعمال ہوا ہے۔
در اصل لام حرف جر مجرور ہی ہوتا ہے، لیکن بعض اوقات اس پر فتحہ آ جاتا ہے اور ان مثتثنیات میں سے وہ مثال بھی ہے جو آپ نے پیش کی ہے۔
بلغ فعل، نون وقایہ، ی ضمیر منصوب متصل مفعول بہ۔ ان حرف مشبہ بالفعل، ک ضمیر منصوب متصل حرف مشبہ بالفعل کا اسم، عالم۔ خبر حرف مشبہ بالفعل باسم و خبر بلغ فعل کے لیے فاعل فعل بفاعل و مفعول جملہ فعلیہ خبریہ
منصرف اس اسم کو کہتے ہیں جس میں اسباب منع صرف کے کوئی دو سبب یا ایک ایسا سبب پایا جائے جو دو سببوں کے قائم مقام ہو۔ دوسرے لفظوں میں یہ بھی تعریف کی جاتی ہے کہ منصرف اس اسم کو کہتے ہیں جس پر کسرہ اور تنوین نہیں آتی۔
جاء جاء زید۔۔۔ جاء موکد۔ دوسرا جاء اس کا تابع تاکید۔۔ صیغہ واحد مذکر غائب، فعل ماضی مثبت معروف، ثلاثی مجرد، اجوف، از باب ضرب یضرب۔ زید فاعل۔۔۔ فعل بفاعل جملہ فعلیہ خبریہ
عوامل نحو 100 ہیں۔
جنت منصرف ہے۔
جی آپ نے بالکل درست فرمایا کہ جیران یہ جمع کے اوزان میں سے ہے۔ اب اس کا ترجمہ پڑوسی کیا جاتا ہے۔ تو پڑوسی کو آپ سمجھ لیجیے کہ یہ اردو میں اسم جنس ہے۔۔۔ جس کا اطلاق ایک اور ایک سے زیادہ کئی افراد پر ہوتا ہے۔ اسی مناسبت سے جیران کا ترجمہ پڑوسی کیا جاتا ہے کہ یہاں ایک سے اوپر والے افراد مراد ہیں
عربی سے اردو ترجمہ کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو مفردات کے معانی کی معلومات ہونا ضروری ہے۔ کلمہ کی تینوں قسموں کی پہچان ہونا ضروری ہے۔ افعال کے لازم و متعدی کی معلومات ہونا ضروری ہے۔ یونہی افعال کے معروف و مجہول کی معلومات ہونا ضروری ہے۔ نحوی لحاظ سے عامل و معمول کی پہچان ہونا ضروری ہے۔ اور بھی بہت سی ضروری چیزیں ہیں۔۔۔ مزید ایسے قرآنی تراجم پر ان قواعد کو اپلائی کر کے دیکھیں جن میں مفرد انداز سے الگ الگ کلمہ کا ترجمہ لکھا گیا ہے: جیسے نور الایمان، معرفۃ القرآن مزید تفصیلا ترجمہ سیکھنے کے لیے مولانا تصور صاحب کی کتاب "ترجمہ کیسے کریں" دو حصوں میں ان کا مطالعہ مفید رہے گا۔
حروف مشبہ بالفعل 6 ہیں۔۔ ان۔ ان۔ کان۔ لکن۔ لیت۔ لعل
اسماء استفہام عمل نہیں کرتے
حالت نصبی ہوگی
اسم جامد کی پہچان کا نارمل طریقہ یہ ہے کہ وہ اسم جو کسی ایسی چیز پر دلالت کرے جو کسی چیز کا نام ہو کوئی فعل یا کام نا ہو اور نا ہی صفت والا معنی ہو جیسے زید بکر رنگ گدھا گھوڑا
اسم جامد کی پہچان کا نارمل طریقہ یہ ہے کہ وہ اسم جو کسی ایسی چیز پر دلالت کرے جو کسی چیز کا نام ہو کوئی فعل یا کام نا ہو اور نا ہی صفت والا معنی ہو جیسے زید بکر رنگ گدھا گھوڑا
غلط پڑھتے ہیں یہ منادی ہے اور منادی مضاف ہو تو منصوب ہوتا ہے