أنازع کونسا صیغہ ہے اور اس کا ترجمہ کریں
واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ معنی ۔۔ میں جھگڑا کروں ۔۔
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ معنی ۔۔ میں جھگڑا کروں ۔۔
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب استفعال ۔۔
یہ مصدر ہے ۔۔۔
جمع منتھی الجموع۔۔۔
یہ ھمزہ وصلی ہے
سیرۃ کا فہم ،سیرت کو سمجھنا
چھ اسماء ستہ کا معنی یہ ہے کہ یہ چھ اسماء ہیں جن کا اعراب بالحرف ہوتا ہے وہ چھ اسماء یہ ہے اب ، اخ ، حم ، ھن ، فم ، ذو مال ان چھ اسماء کی حالت نصبی الف سے حالت جری یاء اور حالت رفعی واؤ سے آتی ہے
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد مہموز الفاء و لفیف مقرون از باب ضرب یضرب اصل میں مأووی تھا سید والا قانون جاری ہوا کہ واؤ اور یاء ایک کلمہ میں جمع ہو جائیں اور ان میں سے پہلا ساکن ہو تو واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہوتا ہے مأووی میں دوسری واؤ کو یاء سے بدلا پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو مأوی ہو گیا
مرفوعات مکمل 8 ہیں ۔۔۔
بحث فعل ماضی مثبت معروف
قاعدہ ہے کہ جب ضمیر مرفوع متصل پر عطف کیا جائے گا تو اس کی تاکید ضمیر مرفوع منفصل سے لائی جائے گی تو یہاں انا ضمیر برائے تاکید ہے
دونوں اسم ہوتے ہیں
یہ اسم نہیں ہے بلکہ من حرف جر اور ھاء ضمیر مجرور متصل سے مرکب ہے
اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
ایسے الفاظ جن کا کوئی معنی نہیں ہوتا جیسے چائے شائے میں شائے کا کوئی معنی نہیں ہے اسی طرح عربی میں کچھ الفاظ ہوتے ہیں
صراحت اس علم کو سیکھنے کی کوئی فضیلت احادیث میں نہیں آئی لیکن قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لئے یہ علم بنیادی اہمیت کا حامل ہے اس وجہ سے اس کو سیکھنا بھی بہت فضیلت کا باعث ہے کہ قرآن مجید و احادیث سمجھنے میں مدد دیتا ہے
فعل کی مختلف اعتبار سے مختلف اقسام ہیں بنیادی طور پر تین اقسام ہیں فعل مجرد اور فعل مزید فیہ پھر فعل صحیح و معتل اسی طرح تیسری قسم ہوتی ماضی و مضارع اور امر کی تقسیم
ترکیب سمجھنے کے لئے مختلف مراحل ہیں جیسے پہلا مرحلہ نحو کے بنیادی قواعد کا علم ہونا دوسرا مرحلہ عوامل و معمول کی معلومات ہونا تیسرا مرحلہ ترکیب کرنا اب یہ تین مراحل بنیادی ہیں جب آپ کو نحو کے قواعد اور عامل و معمولات کا علم ہوگا تو آپ عربی عبارت میں یہ جان سکتے ہیں کہ کونسا لفظ عامل کیا عمل کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ترکیب کرتے جائیں جیسے فعل ہے تو اس کا فاعل کونسا ہے مفعول بہ ظرف لغو وغیرہ اسی طریقہ سے عبارت میں فعل نہیں ہے تو مبتدا خبر والی ہو سکتی ہے تو پھر مبتدا اور خبر کی تعیین یوں یہ عبارت کی سدھ بدھ بھی حاصل ہو جائے گی اور ترکیبیں کرنا بھی آ جائیں گی
صالحین یعنی نیک لوگوں کے باغات
الخاص مبتد لفظ موصوف وضع فعل ھو ضمیر نائب الفاعل ل جار معنی موصوف معلوم صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل نائب الفاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر لفظ کی صفت لفظ موصوف اپنی صفت سے ملکر مرکب توصیفی ہو کر مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ صرفی تحقیق الخاص صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں خاصِصُ تھا قاعدہ اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے اس قاعدے کے تحت دونوں صاد ما ادغام کیا تو خاص ہو گیا لفظ اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح وضع صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح معنی مصدر میمی ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں معنَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو معنی ہو گیا معلوم صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
اتخذ فعل المجاھد فاعل الکفاح مفعول بہ اول طریقا موصوف ل جار الحریۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ ثانی فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
"یتساءلون" فعل اس میں واؤ ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اس لفظ کی جمع شُجْعان اور شُجْعَۃ آتی ہے اور یہ جمع مکسر ہیں
لفظ "امرء" اس کیں راء کی حرکت ھمزہ کی حرکت کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے مثلا "جاء امرُءٌ" ۔ "رایت امرَءً" ۔ "مررت بامرِءٍ"
مرفوعات منصوبات مجرورات اقسام معرب توابع
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔
الحمد مبتدا ل جار اللہ اسم جلالت مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ الشکر مبتدا اس کی خبر للہ مجرور اور اوپر والی ترکیب کی طرح ترکیب کریں گے
درج ذیل اقسام بنتی ہیں جر دینے والے حروف جیسے حروف جارہ نصب اور رفع دینے والے حروف جیسے حروف مشبہ بالفعل اور لاء نفی جنس رفع اور نصب دینے والے حروف جیسے ما و لا مشبھتین بلیس نصب دینے والے حروف جیسے حروف نداء
یہ جملہ غلط ہے کیوں کہ ضرب اگر فعل ہے تو مطابقت نہیں ہے کہ ضمیر جمع کی اس خبر واحد اور اگر مصدر ہے تو مصدر خبر نہیں بن سکتا سوائے تاویل کے اگر یہاں تاویل کر لی جائے تو درست ہو سکتا ہے
جمع منتھی الجموع اور الف مقصورہ و ممدودہ یہ اسباب دو سبب ہے قائم مقام ہوتے ہیں
فاء عین اور لام تینوں حروف ہیں اور حرف کلمہ کی ایک قسم ہے اس وجہ سے انہیں کلمہ کہتے ہیں
الحمد صرفی لحاظ سے مصدر ہوتا ہے
جمع مکسر بروزن فِعَلٌ
وضاحت کی روشنی
کلیاں پھول بننے کی ابتدائی شکل
صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر مَرَرْنَ
وہ اسم جو کسی دوسرے کلمے سے نہ بنایا جائے
جمع مذکر حاضر فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح ۔۔
وہ فعل جو زمانہ حال یا مستقبل میں کسی کام کے ہونے پر دلالت کرے اور اس کی نسبت فاعل کی طرف ہو ۔۔۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب ضرب یضرب ۔۔
ان شاءاللہ بھت جلد آجائے گی کام جاری ہے ۔۔۔۔
العطف مسند الیہ ہے تابع مسند ینسب مسند موصول صلہ مسند الیہ نسب مسند اس میں ھو ضمیر مسند الیہ کلاھما مسند الیہ مقصودان مسند العطف معمول (ابتدا ) با عامل الحروف معمول تابع معمول (ابتدا کا ) ینسب عامل الی عامل ھاء ضمیر معمول مانسب ۔۔۔۔ معمول نسب کا نسب عامل الی عامل متبوع عامل و معمول ھاء ضمیر معمول کلا معمول و عامل ھما معمول مقصودان عامل اس میں مستتر ضمیر معمول با عامل تلک معمول النسبۃ معمول بالتبع
الف مقصورہ کی وجہ سے غیر منصرف ہے الف مقصورہ اکیلا دو اسباب کے قائم مقام ہے
یہ مرکب ہے فعل اور نا ضمیر سے نحوی تحقیق باعتبار مفرد یعنی فعل کے بھی کر سکتے ہیں اور اگر مرکب یعنی نا ضمیر اور فعل کے دیکھیں تو مرکب کی طرح بھی نحوی تحقیق کر سکتے ہیں
وجوہِ اعراب (اعراب کی وجوہات) بیان کرنے کے لیے یہ طریقہ بھترین ہے 1. کلمے کی نحوی نوعیت متعین کریں: سب سے پہلے معلوم کریں کہ زیرِ بحث کلمہ اسم ہے، فعل ہے یا حرف۔ اگر اسم ہے تو کیا یہ فاعل، مفعول، مبتدا، خبر، مضاف یا مضاف الیہ ہے؟ اگر فعل ہے تو کیا یہ ماضی ہے، مضارع ہے یا امر؟ اور اس پر کون سا عامل اثر انداز ہو رہا ہے؟ اگر حرف ہے تو اس کا اثر کس طرح ظاہر ہو رہا ہے؟ 2. عامل کی تعیین کریں: جملے میں کون سا لفظ اس کلمے پر اثر ڈال رہا ہے؟ کیا کوئی فعل، حرف یا اسم اس کلمے کو رفع، نصب یا جر دے رہا ہے؟ اگر کوئی حرف ہے، تو اس کے تحت آنے والے اسم یا فعل پر اس کا کیا اثر ہے؟ 3. اعراب کی نوعیت بیان کریں: کیا یہ لفظ مرفوع ہے، منصوب ہے یا مجرور؟ اگر مرفوع ہے تو کیا فاعل یا مبتدا ہونے کی وجہ سے ہے؟ اگر منصوب ہے تو کیا مفعول بہ، حال، استثناء یا کسی اور وجہ سے ہے؟ اگر مجرور ہے تو کیا حرفِ جر یا اضافت کی وجہ سے ہے؟ 4. اعراب کی تفصیل ذکر کریں: اس کلمے کے آخر میں کون سا اعراب آیا ہے (ضمہ، فتحہ، کسرہ یا سکون)؟ اس کی حالت پر اثر انداز ہونے والا عامل کون سا ہے؟ کیا یہ لفظ معرب ہے یا مبنی؟ اگر معرب ہے تو کس قاعدے کے تحت ہے؟
یہ صیغہ نہیں ہے اور نا ہی اس کی صرفی تحقیق ہوتی ہے کیوں کہ یہ اسم فعل ہے اور اسم فعل کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی۔
غیر منصرف ہے
عربی عبارت جب آپ مسلسل پڑھتے رہیں
الف مقصورہ وہ الف جو کھڑے زبر کی صورت میں لکھا جاتا ہے جیسے فتیٰ وغیرہ کا الف الف ممدودہ وہ الف جے بعد ہمزہ لکھا ہوتا ہے جیسے صحراء وغیرہ
اس سوال کا جواب جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ معرب کسے کہتے ہیں معرب وہ اسم جس کا آخر عوامل کے بدل جانے سے بدل جائے ( یعنی اگر کوئی اسم مختلف تراکیب میں استعمال ہو اور اس کا آخر تبدیل ہوتا رہتا ہے تو وہ معرب ہے ) اب سوال میں پوچھے گئے تینوں لفظ "محمد" ،"رسول" ، "اللہ" تینوں معرب ہیں کیوں کہ ان کا آخر بدلتا رہتا ہے.
تحروا کا مادہ ح ر ی ہے اور اس کا باب تفعل ہے اور مصدر تحری آتا ہے
جملہ فعلیہ
"جاء" فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول "الذی" اسم موصول ھو ضمیر مبتدا "ضرب" فعل "ھو" ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
کلمہ کا تین اقسام میں تقسیم ہونا یہ استقرائی ہے یعنی ہم نے کلام عرب میں دیکھا کہ کہ کلمات تین طرح کے ہیں اسم و فعل و حرف تو ہم نے کلمہ کی تین ہی اقسام بنائی ہیں
اب اخ حم ھن فم ذو مال یہ چھ اسماء اسماء ستہ کہلاتے ہیں
اس میں تین چار قول ہیں بہترین قول یہ ہے کہ فاعل کا رتبہ فعل کے فورا بعد ہوتا ہے جبکہ یہ مرتبہ من کو حاصل ہوگیا کہ من اب فعل کے ساتھ متصل آئے گی تو اب فاعل لانے کی کوئی صورت ہی نہیں بچتی جب فاعل اسم ظاہر نہیں لا سکتے تو اب اس کا عمل ضمیر مستتر میں ہی ہوتا ہے
جی،جو کتب میں عنوان ہوتے ہیں ان سے پہلے ھذا محذوف نکال کر ترکیب کر سکتے ہیں جیسے النوع الثانی سے پہلے ھذا نکال لیں یا الباب الاؤل سے پہلے
نحو کی غرض قرآن و سنت کا فھم اور عربی زبان میں لفظی غلطی سے بچنا
کتاب مضاف ہے اور الطہارۃ مضاف الیہ یہ دونوں ملکر مرکب اضافی ہو جائیں گے
نحو کا موضوع کلمہ اور کلام ہے
جو لفظ حقیقت میں کسی ایسی چیز کو بیان کرتا ہو جو مؤنث ہو اور اس کا مذکر بھی ہو تو وہ مؤنث حقیقی ہوگی جیسے امرءۃ عورت ہے تو اس کا مذکر رجل مرد ہے اسی طرح مزید اسماء مؤنث لفظی اس مؤنث کو کہتے ہیں جو لفظوں میں مونث ہو وہ چیز حقیقت میں مؤنث نا ہو جیسے دار (گھر) اب یہ مؤنث ہے لیکن صرف لفظوں میں مؤنث ہے
اگر لام پر فتحہ لگائیں گے تو یہ اسم آلہ ہوگا اور اگر کسرہ پڑھیں گے تو اسم فاعل ہوگا
رفع نہیں ہے اس پر نصب آتا ہے
ماہ غیر منصرف ہے اس میں دو سبب پائے جائے رہے ہیں علم و تانیث معنوی تانیث معنوی کی یک شرط ہوتی ہے کہ وہ عجمہ ہو تو غیر منصرف ہوگاتو یہاں تانیث معنوی کی شرط عجمہ بھی پائی جا رہی ہے
ھم سے پہلے اگر حرف جر ہو تو ھم محلا مجرور ہوگی اور ذلک کا محل اعراب محلا مرفوع ہے
اس کا باب فعللۃ ہے
یہ مؤنث شمار ہوں گے
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع ۔۔۔
مع منصوب ہے بوجہ مفعول فیہ ہونے کے الفرض مجرور بالکسر ہے بوجہ مضاف الیہ ہونے کے
صرف میں اسباق دو قسم کے ہوتے ہیں پہلی قسم وہ اسباق جو صئغے بنانے سے متعلق ہوتے ہیں اور دوسری قسم وہ اسباق جو تعلیل ادغام وغیرہ سے متعلق ہوتے ہیں
مھندس کا ھ ن د س ہے
اسم مشتق ہے
تراویح ترویحۃ کی جمع ہے اور ترویحۃ باب تفعیل کا مصدر ہے
اجوف واوی
گردان والے سیکشن سے دیکھیے
تمییز کی مختلف صورتیں ہوتی ہیں، ترجمہ کرتے وقت معلوم ہونا چاہیے کہ عبارت میں تمییز کی کونسی صورت مراد ہے موقع محل کے اعتبار سے تمیز کی کسی ایک صورت کا تعیُن کیا جائے پھر اسی صورت کے مطابق ترجمہ کیا جائے۔ تمییز کی مختلف صورتیں: (1) کبھی تمیز مُحوّل عن المبتدا ہوتی ہے اور اس کا ترجمہ تمییز کو مبتدا کی طرف مضاف کر کے کرتے ہیں جیسے: زيد أكثر علماً : اس کا معیاری ترجمہ یوں ہوگا: زید کا علم زیادہ ہے۔ بعض اوقات تمييز محوّل عن المبتدا كا ترجمہ ان مختلف تعبیرات میں کیا جاتا ہے: زید زیادہ علم والا ہے / زید زیادہ جانتا ہے / زید علم کے اعتبار سے زیادہ ہے۔ اگر چہ یہ ترجمہ چل تو جائے گا لیکن اس عبارت کا اصل مفہوم ادا نہیں ہو گا۔ (2) کبھی تمييز ، مُحَوَّل عن المفعول ہوتی ہے مُحوَّل عن المفعول کا ترجمہ مفعول والا کریں گے یعنی تمییز کو مفعول کی طرف مضاف کر کے ترجمہ کریں گے جیسے : فَزَادَهُم ايماناً: یہاں تمييز مُحَوَّل عن المفعول ہے لہذا اس کا معیاری ترجمہ یوں ہوگا: تو اس نے ان کے ایمان کو اور بڑھایا۔ زادني هذا الكتاب علماً : یہاں تمييز مُحوّل عن المفعول ہے لہذا اس کا معیاری ترجمہ یوں ہوگا: اس کتاب نے میرے علم کو اور بڑھا دیا اس کتاب نے میرے علم میں اضافہ کیا۔ رب زدنی علما یہاں تمييز مُحوّل عن المفعول ہے لہذا اس کا معیاری ادبی ترجمہ یوں ہوگا: اے میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما۔
جنس کا طے کرنا وہ مفرد پر منحصر ہوتا ہے اگر مفرد مذکر تو جمع بھی مذکر ہوگی اور اگر کہیں یہ کہا جاتا ہے کہ جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوگی تو وہ صرف استعمال میں ایسا ہوگا کہ صفت خبر فعل وغیرہ لانے میں واحد مؤنث ہوں گے وہ لفظ تو مذکر ہی رہے گے
واحد مذکر غائب
یہ مرکب مفید ہے محمد مبتدا اور رسول اللہ خبر تو جملہ اسمیہ ہوا اور جملہ مفیدہ ہوا
علم نحو کی غرض قرآن و سنت کا فھم اور عربی زبان میں لفظی غلطی سے بچنا
ترجمے کو مدت نظر رکھا جائے تو آسانی ہوگی جہاں پر بھی عبارت میں کا ۔ کی۔ کے کا ترجمہ ہو وہاں پر مضاف ۔ مضاف الیہ عموماً ہوتا ہے اس کے علاؤہ اعراب کو بھی سامنے رکھا جائے کہ مضاف کا اعراب بدلتا رہتا ہے جبکہ مضاف الیہ ہمیشہ مجرور ہوتا ہے ۔۔۔۔
واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف باب تفعیل ۔۔۔
کی ضرورت کب اور کیوں پیش آئی؟ عربی زبان فطری طور پر خالص، فصیح اور بامحاورہ تھی، لیکن جب اسلام کی روشنی پوری دنیا میں پھیلنے لگی اور غیر عرب لوگ بڑی تعداد میں مسلمان ہوئے، تو عربی زبان میں غلطیاں عام ہونے لگیں۔ غیر عربوں کے لیے عربی کے قواعد سمجھنا مشکل ہونے لگا بعض عرب بھی زبان میں غلطیاں کرنے لگے، جس سے قرآن و حدیث کے معانی میں بگاڑ پیدا ہونے کا اندیشہ ہوا۔ اعراب (زیر، زبر، پیش) میں معمولی سی تبدیلی سے معانی میں بڑی تبدیلی آ سکتی تھی۔ ابو الاسود الدؤلی نے کچھ بنیادی اصول مرتب کیے، جیسے فاعل مرفوع ہوگا، مفعول منصوب ہوگا وغیرہ۔ میں مشہور نحوی خلیل بن احمد الفراہیدی اور سیبویہ نے اسے باضابطہ علم کی شکل دی۔ سیبویہ کی کتاب "الکتاب" کو نحو کی سب سے پہلی مستند اور جامع کتاب مانا جاتا ہے۔
اسم منقوص ہر وہ اسم جس کے آخر میں یاء ساکن ہو اور اس کا ما قبل مکسور ہو جیسے قاضِیْ اگر الف لام ہو یا اضافت ہو تو یہ یاء ظاہر ہوگی اگر الف لام یا اضافت نا ہو تو بعض اوقات یہ یاء لکھنے میں نہیں آتی جیسے قاضٍ اور الف یا اضاف کے ساتھ القاضی یا قاضی القوم ہوگا
یُمْنٰی واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ ناقص باب افعال ۔۔ یُسْرٰی واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ ناقص باب افعال ۔۔
«بِسْمِ» متعلقان بمحذوف خبر مقدم «اللَّهِ» لفظ الجلالة مضاف إليه «مَجْراها» مبتدأ مؤخر مرفوع بالضمة المقدرة على الألف للتعذر
علم نحو کا موضوع کلمہ اور کلام ہے
صیغہ جمع مذکر سالم اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
تعریف کو مدت نظر رکھا جائے کہ جس اسم پر کوئی فعل واقع ہو اسے مفعول بہ کہتے ہیں تو پہچان میں آسانی ہوگی
کتب فعل ماضی مطلق مثبت مجھول ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر الصیام نائب الفاعل فعل نائب الفاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا ۔۔۔۔
یہ غیر منصرف ہے سور اس کے غیر منصرف ہونے کی وجہ الف ممدودہ کے
اگر اسم مقصور میں الف حروف اصلیہ میں سے ہو یا کسی حرف اصلی سے بدل کر آیا ہو جیسے عصا رحی فتی وغیرہ تو یہ اسم مقصور کہلائیں گے یا وہ الف الحاق کا ہو تو اسم مقصور ہوگا اور اگر یہ الف زائدہ برائے تانیث ہو تو وہ غیر منصرف ہوگا
رمضان غیر منصرف ہے
لا نفی جنس ریب اس کا اسم فی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ لات مشابہ بلیس الحین محذوف اس کا اسم حین المناص مرکب اضافی ہو کر خبر لات مشابہ بلیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یہ لفظ مذکر ہے لیکن استعمال میں کبھی مؤنث بھی ہوتا ہے جیسے فعل صفت خبر وغیرہ مؤنث آ سکتے ہیں کہ یہ لفظ اسم جمع بھی ہے
یہ جمع ہے بر وزن فعالی اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
"یخوضوا" فعل اس میں واؤ ضمیر فاعل "فی" جار "حدیث" موصوف "غيره" مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ۔ لفظِ غیر دو طرح سے استعمال ہوتا ہے کبھی استثناء کے لئے اور کبھی بطور صفت کے۔ یہاں بطور صفت آیا ہے۔
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر جمع جمع مذکر سالم معرب جمع مذکر سالم اعراب بالحرف اعراب لفظی
نحو مضاف زید ذو الحال فی جار قام زید مراد اللفظ ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر معطوف علیہ لا عاطفہ زید ذو الحال وحده اس کا حال ذو الحال حال ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر نحو کا مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر خبر مبتدا محذوف مثالہ کی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ل جار عدم الترکیب مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا محذوف ھو کی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
نحو کا موضوع صیغہ کے اعتبار سے کلمہ ہے