خلق الارض فی یومین کی نحوی ترکیب
خلق فعل اس میں ھو ضمیر فاعل الارض مفعول بہ فی جار یومین مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو اور مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
خلق فعل اس میں ھو ضمیر فاعل الارض مفعول بہ فی جار یومین مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو اور مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
صرفی تحقیق ہونا کلمات کے مبنی یا معرب ہونے پر موقوف نہیں بلکہ اشتقاق پر مبنی ہوتا ہے کہ اب حروف کی صرفی تحقیق نا ہونا اس وجہ سے نہیں کہ وہ مبنی ہیں بلکہ اس سے کوئی صیغے بنتے ہی نہیں اس وجہ سے صرفی تحقیق نہیں ہوتی
کلمہ کا تین اقسام میں منحصر ہونا سماعی ہے اور اسم اپنی دونوں قسیموں پر اس لئے بلند ہے کہ یہ مسند اور مسند الیہ دونوں بنتے ہیں
کان تامہ جو اسم سے ملکر مکمل معنی دے خبر کا محتاج نہ ہو کان ناقصہ جو اسم اور خبر سے ملکر معنی مکمل کرے یہ خبر کی تعریف محتاج ہوتا ہے
وَلا» الواو عاطفة. لا نافية لا عمل لها. «يَأْتُونَ الصَّلاةَ» فعل مضارع وفاعل ومفعول به والجملة معطوفة. «إِلَّا» أداة حصر. «وَهُمْ كُسالى » مبتدأ وخبر والواو حالية ، والجملة الاسمية في محل نصب حال.
قرآن و سنت کا فھم اور عربی زبان میں لفظی غلطی سے بچنا
وہ تنوین جو مصرعوں کے آخر میں سر پیدا کرنے کے لیے آتی ہے
اھالی جمع آتی ہے
جس اسم کا آخر عامل کی وجہ سے نہ بدلے اسے مبنی کہتے ہیں
عاد فعل المسافرون فاعل عدا حرف جر اخیک مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
غشاوۃ کی جمع نہیں آتی
اگر یہ علم ہو تو غیر منصرف ہوگا تانیث اور علمیت کی وجہ سے
الطلاق مبتدا علی جار ضربین مبدل منہ صریح معطوف علیہ و حرف عطف کنایۃ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر بدل مبدل منہ بدل ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
کیوں کہ حرف علت اس میں نہیں پایا جاتا اس وجہ سے یہ صحیح کہلاتا ہے
جاء زید اخوک جاء فعل زید مبدل منہ اخوک مرکب اضافی بدل مبدل منہ بدل ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ مبدل منہ اور بدل کی پیچان آسان سی یہ ہے کہ جب دو اسم آ جائیں اور دونوں کا مقصود ایک ہی ذات ہو تو وہ مبدل منہ بدل بنیں گے جیسے آپ کی مثال میں زید اور اخوک دونوں ایک ہی ذات ہیں تو یہ مبدل منہ بدل بنیں گے
اگر بطور علم لیں گے تو غیر منصرف ہوگا علم اور الف نون زائدتان کی وجہ سے اگر بطور مصدر لیں گے تو منصرف ہوگا
"کیف" مفعول فیہ مقدم "رایت" فعل تاء ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ فعل فاعل مفعول فیہ مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
نیچے سکرین شارٹ بھیج دیا گیا ہے
نیچے دیئے گئے سکرین شارٹ میں ملاحظہ فرمائیں
نیچے سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں
یاء حرف نداء محذوف قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل یوسف منادی مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ اعرض فعل انت ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الوتر مبتدا واجب خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ھو مبتدا ثلاث مضاف رکعات مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف ب جر تسلیمتین مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
نتوکل فعل مضارع ہے یہ معمول ہے اور اس کا عامل معنوی ہے
کلمہ وہ لفظ جو کسی معنی پر دلالت کرے کلمہ کہلاتا ہے
جمع کی دو قسمیں ہیں جمع سالم و جمع مکسر جمع سالم کی پھر دو قسمیں ہیں جمع مذکر سالم و جمع مؤنث سالم جمع مکسر کی بھی دو قسمیں ہیں جمع قلت و جمع کثرت
مبنی وہ اسم ہوتا ہے جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے نہیں بدلتا بلکہ ہر حال میں ایک ہی حالت پر رہتا ہے
مبنی وہ اسم ہوتا ہے جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے نہیں بدلتا بلکہ ہر حال میں ایک ہی حالت پر رہتا ہے
فاعل وہ اسم ہوتا ہے جو فعل کرتا ہے اور مرفوع ہوتا ہے مفعول وہ اسم جس پر کام کیا جاتا ہے اور منصوب ہوتا ہے
اسم مقصور غیر منصرف وہ اسم ہوتا جس میں الف مقصور زائدہ ہوتا ہے الف مقصورہ زائدہ ہمیشہ تین حروف کے بعد چوتھی جگہ پر آئے گا اور الف مقصورہ اصلیہ ہو تو منصرف ہوگا جیسے عصا فتیٰ وغیرہ
الف ممدودہ کی وجہ سے غیر منصرف ہے
2
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
مرکب وہ لفظ ہوتا ہے جس میں کم از کم دو لفظ ہوں یا اس سے زیادہ اور مفرد اکیلے کلمہ کو کہتے ہیں
البشیر الکامل
موصوف معمول ہوتا ہے لیکن صفت موصوف کے واسطے سے معمول ہوتی ہے اسی طرح یہ دونوں عامل بھی ہو سکتے ہیں
عرفان لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
نخشی فعل مسند ہے اور اس میں نحن ضمیر مسند الیہ ہے
جھنم میں دو اسباب منع صرف پائے جا رہے ہیں ایک مؤنث سماعی ہے اور دوسرا علم ہے
جس جمع کا واحد کا صیغہ سلامت ہو جیسے مسلمون
اسم
النوع موصوف الاول صفت موصوف صفت ملکر مبتداء حروف موصوف تجر فعل ھی ضمیر فاعل الاسم مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر صفت موصوف صفت ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
تسمی فعل ھی ضمیر فاعل حروفا موصوف جارا صفت موصوف صفت ملکر مبدل منہ ھی مبتداء سبعۃ خبر مبتدا خبر ملکر بدل مبدل منہ بدل ملکر مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
الھامیہ عنایۃ النحو
الخبر معطوف علیہ و حرف عطف الحدیث معطوف معطوف علیہ اور معطوف ملکر مبتدا فی حرف جر المشھور اسم مفعول ھو ضمیر نائب الفاعل ب حرف جر معنی مضاف واحد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم مفعول کے اسم مفعول اپنے نائب الفاعل اور ظرف لغو سے ملکر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
دُوَر
جس اسم کے آخر میں کسرہ اور تنوین آتے ہیں اسے منصرف جس اسم کے آخر میں کسرہ اور تنوین نہ آئیں اسے غیر منصرف کہتے ہیں۔
اگر عبارت میں حرف جر مذکور ہوں تو ماقبل کے متعلق ہوگا یا نہیں اگر ہو تو ظرف لغو وگرنہ مستقر بنائیں گے باقی ترکیب ویسے ہوگی جیسے ہوتی ہے فعل فاعل مفعول وغیرہ بقیہ تفصیل کے لیے الترکیب کا مطالعہ کریں
سبحان مضاف اللہ اسم جلالت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول مطلق فعل محذوف سبحتُ کا فعل اپنے فاعل اور مفعول مطلق سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
جو اسم نکرہ کسی چیز سے ابھام دور کرے اسے تمییز کہتے ہیں
غیر منصرف پر الف لام آجائے یا اسے مضاف کر کیا جائے تو اس پر کسرہ آسکتا ہے
جاری مجری صحیح
قد حرف تحقیق خصص فعل بعضھم مضاف مضاف الیہ ملکر فاعل الحدیث مفعول بہ ب حرف جر المرفوع معطوف علیہ واو حرف عطف الموقف معطوف معطوف علیہ حرف عطف معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ اور ظرف لغو سے ملکر کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
اعلم فعل انت ضمیر فاعل أن حروف مشبہ بالفعل الحدیث ان کا اسم فی حرف جر جمھور مضاف المحدثین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ہوکر خبر ان اپنے اسم اور خبر سے ملکر مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا
ان حرف مشبہ بالفعل عذاب مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف الجد صفت موصوف صفت ملکر ان کا اسم ب جار الکفار مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ملحق اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ الجد اصل میں مصدر ہے لیکن بطور مبالغہ کسی چیز کی کثرت کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
محمد اور محمود دونوں اسم مفعول ہیں دونوں کا مادہ ایک ہی ہے ح م د یہی مطابقت سمجھ آتی ہے
مبتدا اور خبر دونوں معمول ہوتے ہیں بر قول مشہور ان کا عامل معنوی ہوتا ہے یعنی ابتدا اور ایک قول یہ ہے کہ خبر کا عامل مبتدا ہوتا ہے تو اس لحاظ سے مبتدا عامل و معمول دونوں ہوں گے
القنوت مبتداء معناہ مضاف اور مضاف الیہ ملکر موصوف الدعاء صفت موصوف صفت ملکر خبر مبتدا اور خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
نحو کا ایک معنی طریقہ اور مثل ہے، چونکہ اس علم کو جاننے والا عرب کے طریقے پر اور ان ہی کی مثل کلام کرتا ہے اس لیے اسے علم الخو کہتے ہیں۔ اس علم میں کلمہ کے اعراب سے بحث کی جاتی ہے اس لیے اسے علم الاعراب بھی کہتے ہیں۔
بنیادی فرق یہ ہے کہ فاعل اس کلمے کو کہتے ہیں جس کی طرف فعل یا شبہ فعل کی نسبت کی جائے اور اسم فاعل وہ کلمہ جس کو فعل سے مشتق کیا جائے تاکہ اس بات پر دلالت کرے کہ فعل ذات کے ساتھ قائم ہے مزید فرق یہ ہیں کہ فاعل مشتق و غیر مشتق دونوں ہوتے ہیں جیسے ضرب زید و ناصر اور اسم فاعل مشتق ہوتا ہے جیسے ضارب جو یضرب سے بنا ہے فاعل کا کوئی مخصوص وزن نہیں ہوتا جبکہ اسم فاعل کا اپنا ایک مخصوص وزن ہوتا ہے جیسے ناصر ضارب اسم فاعل کے ساتھ فعل کا ہونا ضروری نہیں جبکہ فاعل کے ساتھ فعل یا شبہ فعل کا ہونا ضروری ہے فاعل ضمیر بھی ہوتی ہے جبکہ اسم فاعل ضمیر نہیں ہو سکتی مزید فرق بھی بنائے جا سکتے ہیں
حالت رفعی کا مطلب سادہ سا یہ ہوتا ہے کہ کوئی اسم ایسی جگہ واقع ہو جہاں عامل رافع ہو یعنی رفع دینے والا ہو اور وہ اسم مرفوع ہوگا یعنی اس پر پیش آئے گی اب جیسے فاعل یا مبتدا ہمیشہ مرفوع ہوتے ہیں تو اب جو اسم مبتدا یا فاعل بن رہا ہوگا تو ہم اسے حالت رفعی میں شمار کریں گے
صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں لَوَمْتُن تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو لامتن ہوا الف اور میم میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو گرا دیا پھر لام ( فاء کلمہ ) کو ضمہ دیا گیا قاعدہ نمبر 5 جب اجوف کی ماضی معروف یا مجہول میں عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر جائے تو فاء کلمہ کو ضمہ دیا جائے گا (جبکہ اجوف واوی مفتوح العین یا مضموم العین ہو) ورنہ (جبکہ اجوف يائی ہو یا اجوف واوی مکسور العین ہو تو) کسرہ دیں گے نون وقایہ اور یاء ضمیر متکلم ہے
آ سکتی ہے لیکن گردان صرف پریکٹس کے لئے ہوتی ہے اس وجہ سے صرف لن کے ساتھ گردان بنائی جاتی ہے
یہ لفظ جو موصوف ہوگا مبتدا ہو سکتا ہے اور اس کا عامل معنوی ہوگا
کلمتان موصوف خفیفتان صفت مشبہ علی اللسان جار مجرور ملکر ظرف لغو صفت مشبہ اپنے متعلق سے ملکر معطوف علیہ و حرف عطف ثقیلتان علی المیزان بحسب ترکیب سابق معطوف حبیبتان الی الرحمان بحسب ترکیب معطوف ثانی معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا سبحان اللہ و بحمده مراد اللفظ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا مشابہ بلیس شجر لا کا اسم ذو الحال مثمرا خبر فی جار حدیقۃ مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر لا کا اسم لا اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ اگلے والے جملے کی بھی یہی ترکیب ہوگی
اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم نذر فعل ھو ضمیر فاعل شیئا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط لزم فعل الوفاء فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لام تاکید عمل نہیں کرتی
مبتدا اور خبر میں تذکیر و تانیث میں مطابقت کی چند شرائط ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ خبر مبتدا کی ضمیر کی حامل ہو تو یہاں الفریضۃ میں مبتدا کے مطابق ضمیر نہیں ہے کیوں کہ فریضۃ اسم مشتق نہیں ہے
اس آیت کریمہ میں مثال موجود ہے ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّا(69)ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا
منصرف ہوگا
مؤنث سماعی
فِي قُلُوبِهِمْ» جار ومجرور متعلقان بالخبر ، «مَرَضٌ» مبتدأ مؤخر ، «فَزادَهُمُ» الفاء عاطفة ، زاد فعل ماض والهاء مفعول به أول «اللَّهُ» لفظ الجلالة فاعل مرفوع. «مَرَضاً» مفعول به ثان ، والجملة معطوفة. «وَلَهُمْ» الواو عاطفة أو استئنافية ، لهم جار ومجرور وشبه الجملة خبر المبتدأ «عَذابٌ» مبتدأ مؤخر ، «أَلِيمٌ» صفة عذاب مرفوع والجملة معطوفة أو استئنافية. «بِما» الباء حرف جر ، ما اسم موصول مبني على السكون في محل جر متعلقان بأليم ، ويجوز أن تعرب ما موصوفة أو مصدرية. «كانُوا» فعل ماض ناقص مبني على الضم ، والواو اسمها. «يَكْذِبُونَ» فعل مضارع ، والواو فاعل ، والجملة في محل نصب خبر كانوا ، وجملة كانوا يكذبون صلة الموصول
جو تابع نسبت میں مقصود ہو متبوع صرف تمھیدا لایا گیا ہو اسے بدل کہتے ہیں بدل کے متبوع کو مبدل منہ کہتے ہیں
ھی مبتدا احدی و خمسون خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
موصوف وہ اسم ہوتا ہے جس کی کوئی اچھائی یا برائی یا کسی طرح کا کوئی وصف بیان کیا جائے اور صفت وہ لفظ ہوتا ہے جس کے ذریعے موصوف کی صفت بیان کی جاتی ہے
فعل کے ساتھ تثنیہ کی ضمیر ہوتی ہے اور ضمیر اسم ہے فعل کو مجازا تثنیہ کہتے ہیں
نیچے موجود تحریر میں مکمل تفصیل درج ذیل ہے مذکر وہ اسم جس میں علامت تانیث نا ہو اسر مؤنث وہ اسم جس میں علامت تانیث موجود ہو یا مقدر ہو تفصیل مؤنث کے بارے میں قدرے تفصیل ہے جس کو ہم چند عنوانات کے تحت سمجھیں گے 1 مؤنث کی اقسام 2 علامت 3 وہ اسماء مشتقہ جو انسان مؤنث کی صفات خاصہ ہیں وہ حقیقی ہوں گی یا مجازی "مؤنث کی اقسام" مؤنث کی بنیادی طور دو اقسام بنتی ہیں اور آگے انہی دو اقسام کی مزید دو دو قسمیں بنتی ہیں مؤنث حقیقی وہ مؤنث جس کے مقابل نر جاندار یا وہ مؤنث جس میں ایسے اعضاء ہوں جو مؤنث کے ہوتے ہیں مؤنث مجازی وہ مؤنث جس کے مقابل نر جاندار نا ہو یا جس میں اعضاءِ مؤنث نا ہوں پھر ان میں سے ہر ایک کی دو دو اقسام بنتی ہیں معنوی اور لفظی معنوی کو سماعی اور مؤنث تقدیر بھی کہتے ہیں مؤنث معنوی سماعی یا تقدیری وہ مؤنث جس میں علامت تانیث لفظا نا ہو بلکہ مقدر ہو اور مؤنث لفظی وہ مؤنث لفظ جس میں علامت تانیث لفظا موجود ہو "نوٹ" لفظی کے دو معنی ہیں 1 جس میں علامت تانیث لفظی ہو 2 جو مؤنث حقیقی نا ہو بلکہ مجازی ہو اسی طرح سماعی اور معنوی بھی دو دو معانی میں مستعمل ملتے ہیں معنوی اور سماعی جو مؤنث حقیقی نا ہوں یا وہ مؤنث جس کا مؤنث ہونا سماع پر موقوف ہو اگرچہ وہ مؤنث حقیقی ہو یا مجازی "علامت تانیث" علامت تانیث تین ہیں 1 تاء مربوطہ یا گول تاء 2 الف ممدودہ 3 الف مقصوره "تاء مربوطہ" یہ تاء عموما گول ۃ اس طرح لکھی جاتی ہے اور حالت وقف میں ھاء ساکنہ سے بدل جاتی ہے یہ تاء اکثر صفات پر آتی ہے ان کے مذکر و مؤنث میں فرق کرنے کے لئے اور اسماء میں کم ہی آتی ہے جیسے قائم قائمۃ وغیرہ " الف مقصوره" جس اسم کے آخر میں الف ہو چاہئے یاء پر لکھا ہو یا بصورت الف اگر الف چوتھی جگہ یا اس سے آگے ہو تو یاء پر لکھا جائے گا اور اگر تیسری جگہ ہو مگر یاء سے بدلا ہوا ہو تو یء پر لکھا جائے ورنہ پھر الف کی صورت میں لکھا جائے گا جیسے مصطفی فتی اور ربا عصا الف اگر اصلی ہو تو تانیث کے لئے نہیں ہوگا جیسے اوپر کی مثالوں میں گزرا لیکن اصلی نا ہو تو پھر تانیث کے لئے ہوگا اس کی پہچان یوں ہوگی کہ یہ حروف اصلیہ کے بعد تیسری جگہ یا اس کے بعد آئے "الف ممدودہ" وہ اسم جس کے آخر میں ھمزہ ما قبل الف ہو اور یہ بھی زائدہ ہوگا اگر اصلی ہو یا کسی حرف سے بدلا ہوا ہو تو یہ مؤنث کی علامت نہیں ہوگی "صفات مؤنث" اس میں ایک سوال کیا جاتا ہے کہ لفظ حائض نفساء وغیرہ جو صفات مؤنث کے ساتھ خاص ہیں کیا یہ مؤنث حقیقی ہیں یا مجازی دلیل کے طور پر کہتے ہیں یہ کوئی ذات نہیں بلکہ صفت ہے اور اس صفت کے مقابل کوئی نر جاندار ہی نہیں جواب اس کا جواب ایک تمہید پر مشتمل ہے سب سے پہلے تعریف پر غور کریں کہ مؤنث حقیقی کی تعریف کیا ہے مؤنث حقیقی کی تعریف ما بازائه ذکر من الحیوان اب یہاں حیوان کی قید لگانے کا مقصد جیسا کہ شارحین کافیہ نے لکھا ہے وہ پودے جن میں مذکر مؤنث کا اعتبار ہوتا ہے ان کو نکالنے کے لیے ہے جیسا کہ کھجور اس میں مذکر و مؤنث ہوتے ہیں لیکن اگر بفرض محال مان بھی لیا جائے کہ کوئی ایسا جندار ہے جو مؤنث تو ہے لیکن اس کا مذکر نہیں تو وہ بھی مؤنث حقیقی ہی کہلائے گا نا کہ مجازی اسی وجہ سے علامہ رضی نے تعریف میں انسب ما له فرج کہا ہے دوسری بات یہ صفات مختصۃ بالنساء ہیں اور صفات بغیر موصوف کے نہیں پائی جاتیں تو جب بھی لفظ حائض نفساء حبلی حابل طالق طامث وغیرہ کہے جائیں گے اس وقت ان سے ذات مع الوصف مراد ہوگا تو لہذا جب یہ صفات زات پر دلالت کرتی ہیں تو ذات کے اعتبار سے مؤنث حقیقی کہلائیں گے اور غایت التحقیق شرح کافیہ میں صراحت حائض طالق جیسے الفاظ کو مؤنث حقیقی میں شمار کیا ہے شہزاد عابد ______________________ کتبه ابن عابد عفی عنہ ھ 03116050389
ذوات جمع ہے اور قافلۃ اسم جمع ہے
خبر مرفوع اور مسند ہوتی ہے
حرف جر اور اُس کے بعد والے اسم کو جار مجرور کہتے ہیں، جار مجرور ہمیشہ فعل یا شبه فعل (اسم فاعل، اسم مفعول ، صفت مشبہ ، اسم تفضیل ، مصدر ) کے متعلق ہوتے ہیں اور جس کے متعلق ہوتے ہیں اُسے متعلق کہتے ہیں۔ جار مجرور کا متعلق لفظوں میں موجود ہو تو جار مجرور کو ظرف لغو کہتے ہیں: ضَرَبَ زَيْدٌ بِالْخَشَبَةِ اور اگر ان کا تعلق لفظوں میں موجودنہ ہو بلکہ محذوف ہوتو ان کو ظرف مستقر کا کہتے ہیں : الْوَلَدُ فِي الدَّارِ 1- کلام میں اگر کوئی ایسا فعل یا شبہ فعل موجود ہو جس کے متعلق جار مجرور کو کیا جا سکتا ہو تو ان کو اُسی کے متعلق کر دیں گے: قَرَأْتُ الْقُرْآنَ فِي الْبَيْتِ. 2. اور اگر ایسا نہ ہو تو اُس لفظ کے مطابق فعل یا شبہ فعل محذوف مانیں گے جس کے ساتھ جار مجرور کا تعلق ہے۔ مثلاً جار مجرور اگر خبر کی جگہ واقع ہوں تو فعل یا شبہ فعل مبتدا کے مطابق محذوف مانیں گے: الرَّجُلُ (ثابت) فِي الدَّارِ الْإِمْرَأَةُ ثَابِتَةٌ) فِي الدَّارِ. اور اگر صفت کی جگہ واقع ہوں تو فعل یا شبہ فعل موصوف کے مطابق محذوف مانیں گے
غیر منصرف ہے علمیت اور عجمہ کے پیش نظر
بسا اوقات جملہ کی شروع میں ضمیر غائب آتی ہے جس کا کوئی مرجع نہیں ہوتا اور بعد والا جملہ اس ضمیر کی تفسیر کرتا ہے اس صورت میں اگر یہ ضمیر مذکر کی ہو تو اسے ضمیر شان کہتے ہیں ۔
فوق
انصرْ اضربْ اکرمْ اسمعْ لاتنصرْ لاتبصرْ لا تضربْ أجاء زید ھل من مزید لعل علیا جاء
اس کا عامل معنوی ہے مبتدا ۔مبتداء کی خبر کا عامل معنوی ہوتا ہے
مومنین حالت جری میں ہے جمع مذکر سالم کی حالت جری یاء ساکن ماقبل مکسور سے آتی ہے
اسم فاعل واحد مذکر ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع
کان۔صار ظل بات اصبح اضحی امسی مازال مانفک مابرح مافتی مادام لیس عاد أٰض غدا راح
سَبِّحِ» أمر فاعله مستتر «اسْمَ رَبِّكَ» اسم مفعول به مضاف إلى ربك «الْأَعْلَى» صفة ربك والجملة ابتدائية لا محل لها
علمت واحد متکلم ت ضمیر فاعل زیدا موصوف عالما صفت موصوف صفت ملکر مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
لفظ جعفر منصرف ہے اس میں غیر منصرف کا کوئی سبب سوائے علمیت کے نہیں پایا جا رہا
یدخل فعل ھو ضمیر فاعل مسجدا موصوف غیر مضاف ہاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مفعول فیہ من جار ساعته مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول فیہ اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
الکمالات موصوف العلمیۃ معطوف علیہ و حرف عطف العملیۃ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی
ھو مبتدا اشد اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل استخراجا تمییز عن النسبت اسم تفضیل اپنے فاعل اور تمییز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یہ جملہ فعلیہ کے حکم میں ہوتا ہے کیوں کہ حروف شرط فعل پر داخل ہوتے ہیں
نحو کو نحو اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ لفظ عربی زبان کے لفظ "نحو" سے ماخوذ ہے۔ عربی زبان میں "نحو" کا معنی ہے "راستہ" یا "طریقہ"۔ نحو کی اصطلاح میں، یہ لفظ اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ نحو کی مدد سے ہم زبان کی درست تراکیب اور جملوں کا راستہ یا طریقہ سیکھتے ہیں۔ نحو کی اصطلاح میں، نحو کا مطلب ہے کہ زبان کی تراکیب اور جملوں کو درست طریقے سے استعمال کرنا۔ نحو کی مدد سے ہم زبان کی گرامر، تراکیب، اور جملوں کی ساخت کو سمجھتے ہیں۔
علمت واحد متکلم انا ضمیر فاعل زیدا موصوف عالما صفت موصوف صفت ملکر مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
علمت فعل واحد مؤنث نفس فاعل ما موصولہ قدمت و اخرت ۔ معطوف اور معطوف علیہ ملکر صلہ اسم موصول اپنے صلے سے ملکر مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
لفظ قرآن کا معنی ہے "پڑھنا" یا "تلاوت کرنا"۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی وہ مقدس کتاب ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی تھی۔ مثال کے طور پر "میں نے قرآن پاک پڑھا۔" اس جملے میں لفظ قرآن کا استعمال قرآن پاک کی تلاوت یا پڑھنے کے معنی میں کیا گیا ہے۔ لفظ قرآن کی دیگر مثالیں: - "قرآن پاک کی تلاوت کرنا" - "قرآن پاک پڑھنا"-