عویبد کونسا اسم ہے
عویبد عابد کی تصغیر ہے اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
عویبد عابد کی تصغیر ہے اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اعراب لفظی وہ اعراب ہوتا ہے جو پڑھنے میں آ جائے چاہے وہ اعراب بالحرف ہو یا بالحرکت اور تقدیری وہ اعراب ہوتا ہے جو پڑھنے میں نا آئے بلکہ کسی وجہ سے وہ اعراب پوشیدہ ہو جائے تقدیری اعراب دو طرح کے اسماء میں ہوتا ہے اسم مقصور اور اسم منقوص
ترکیب کرنا نحو کا ایک جزء ہے جسے عربی میں تحلیل کہتے ہیں در اصل اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ طلباء میں عامل و معمول وغیرہ کی پہچان پختہ کی جائے اس کو سیکھنے کے لئے بنیادی طور پر نحو کے عام استعمال ہونے والے قوانین ازبر ہوں اس کے بعد عبارت میں موجود الفاظ کی پہچان ہونی چاہئے کہ معرب ہیں یا مبنی معرب میں یہ دیکھنا چاہئے کہ اس پر اعراب کیا ہوگا اور کیوں ہوگا یہی دو سوال ترکیب کا بنیادی جزء ہیں اور یہ آپ کو نحو یاد کرنے سے آئیں گے اس کے بعد ایک جملے کے اجزاء کو آپس میں جوڑنا ہوتا ہے اس کا طریقہ سیکھنے کے لئے آپ کوئی شرح مئۃ عامل کی کوئی بھی شرح پڑھ لیں جس میں تراکیب لکھی کوئی وہ پڑھیں تو آپ کو تراکیب کرنے کا طریقہ اور جوڑنے کا طریقہ بھی مل جائے گا یا مفتی اکمل صاحب کی الترکیب کتاب پڑھ لیں تو ان شاء اللہ آپ کو تراکیب کرنا آ جائیں گی
اس لفظ کے بارے میں مختلف اقوال ہیں صفت مشبہ اسم فاعل مصدر وغیرہ مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں رَبْبٌ تھا دو ہم جنس حروف کا ادغام کیا تو رب ہوگیا
غال اصل میں غالِیُن تھا یاء مضموم ما قبل مکسور ہو تو اسے ساکن کرنا واجب ہے یاء کو ساکن کیا تو یاء اور نون تنوین دونوں ساکن ہوگئے اب یاء کو حذف کیا تو غالِن ہوگیا اسی نون ساکن کو تنوین میں لکھیں تو غالٍ ہو جائے گا
اَما تو حرف شرط ہوتا ہے اس کے بعد فاء لازمی طور پر آتی ہے اما کے ساتھ ایک اسم ہوگا جو فاء کے بعد آنے والے کلمے سے ملکر کچھ بنے گا یعنی اس کا مفعول بہ یا اس کے لئے مبتد بن سکتا وغیرہ جب کہ اِما حرف عطف ہے اس کے بعد او یا واو اما۔کے ساتھ آئے گا اگر واؤ یا او اما کے ساتھ نا ہوں تو وہاں اما بفتح الھمزہ ہوگا
آسان سی پہچان عرض کر دیتا ہوں لاء نفی جنس ،ما و الا مشابہ بلیس ، افعال ناقصہ ، حروف مشبہ بالفعل ان سب کی خبر مسند ہوتی ہے اور اسم مسند الیہ ہوتا ہے مبتدا مسند الیہ اور خبر مسند ہوتی ہے فعل مسند نائب الفاعل و فاعل مسند الیہ ہوتے ہیں بس یہ چیزیں یاد رکھیں اس کے علاوہ کوئی اور چیز مسند الیہ مسند نہیں ہوتی
فعل ہے
نیچے سکرین شارٹ بھیج دیا ہے ملاحظہ فرمائیں
در اصل ضمیر متصل کی حیثیت اپنے عامل کی جزء کی طرح ہوتی یعنی وہ عامل کا جزء اخیر ہوتا ہے عامل جار کا معمول اپنے عامل پر مقدم نہیں ہو سکتا اگر ضمیر مجرور منفصل ہوتی تو وہ مقدم بھی ہو سکتی تھی اور جار کے بغیر بھی استعمال ہو سکتی تھی اسی وجہ سے ضمیر مجرور متصل نہیں ہوتی بقیہ حوالہ شرح الرضی علی الکافیہ کا بھی ملاحظہ کریں
اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ اس معنی میں احادیث بہت ساری ہیں اور اخرت کے احوال میں بھی کثیر ہیں تو معنی کے اعتبار سے متواتر ہے اگرچہ الفاظ کے کے اعتبار سے حد تواتر کو نا پہنچی اس کا مطلب یہ ہے کہ حدیث متواتر وہ حدیث ہوتی ہے جس کو روایت کرنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو کہ ان سب کو جھوٹا کہنا بھی نا ممکن ہو اب اس کی دو صورتیں ہیں کہ ایک تو وہ حدیث متواتر ہوتی ہے جس کے الفاظ ہی اتنے بندوں نے بیان کیئے ہوں اور دوسری حدیث ہوتی ہے متواتر المعنی یعنی جس کے الفاظ تو اتنے لوگوں نے نا بیان کیئے ہوں البتہ اس معنی کی احادیث بہت ہوں جیسے احادیث آخرت کہ مختلف الفاظ ہیں لیکن سب کو یکجا کریں تو ایک بات واضح ہوتی ہے کہ آخرت کے وقوع کی خبر ہر حدیث میں ہے تو یہ متواتر المعنی ہوئی
یاء پر فتحہ وصل کی وجہ سے آئی ہے مطلب کہ یاء کو جب الاعداء کی لام سے ملایا تو تو لام اور یاء دونوں ساکن تھے تو یاء کو فتحہ دیا ویسے عمومی قاعدہ تو کسرہ کا ہے لیکن بعض چیزیں اس سے مستثنی ہیں
اگر جملے میں موجود لفظوں میں سے کوئی لفظ فعل اسم فاعل و مفعول تفصیل صفت مشبہ مبالغہ ہو تو اسی کے متعلق کر دیں وگرنہ ثابت یا کائن محذوف نکال لیں ا
دع فعل اس میں انت ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ ان مصدریہ ناصبہ اذھب فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ مل کر مصدر مؤول ہو کر منصوب بنزع الخافض یا مجرور حرف جر محذوف باء کا جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
فعل کی بہت ساری نشانیاں ہیں جن میں سے چند یہ ہے ہیں قد سین یا سوف کا ہونا حروف جوازمہ کا ہونا جہاں یہ ہوں گے اس کے آگے والا لفظ ہمیشہ فعل ہوگا اسی طرح ماضی مضارع امر نہی ہونا بھی فعل کی علامت ہے
مجرور دو طرح کے اسماء ہوتے ہیں ایک حرف جر کے بعد والا اسم اور دوسرا مضاف الیہ یہ زید مجرور ہے کیوں کہ مضاف الیہ ہے
طارق میں اسباب منع صرف میں سے صرف علمیت پائی جا رہی ہے
یومان مرفوع ہے مضی فعل محذوف کا فاعل ہونے کی وجہ سے قاعدہ یاد رکھئے گا مذ اور منذ کے بعد جب کوئی اسم مرفوع آ جائے تو وہ فاعل ہونے کی وجہ سے مرفوع ہوتا ہے
تمییز کا عامل ممیز ہوتا ہے
ھذا مبتدا طبق مضاف البیض مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ھذہ مبتدا علبۃ مضاف الملح مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
خیر مضاف کم ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا من موصولہ تعلم فعل ھو ضمیر فاعل القرآن مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ و حرف عطف علم فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر صلہ موصول صلہ ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ القوم مؤکد اجمعون تاکید اول اکتعون تاکید ثانی مؤکد تاکید ملکر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
تعلمی فعل یاء ضمیر فاعل جملہ فعلیہ انشائیہ و جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ یا حرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل حلیمۃ مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الاقتصاد مصدر فی جار النفقۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو مصدر ظرف لغو ملکر مبتدا نصف مضاف المعیشۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لیس فعل ناقص علی جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم ب حرف جر زائدہ مستنکر اسم فاعل ان مصدریہ یجمع فعل ھو ضمیر فاعل العالم مفعول بہ فی جار واحد مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مستنکر کا فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر لیس کی خبر لیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اس کی کوئی خاص وجہ نہیں مل پائی البتہ وجہ یہ سمجھ آتی ہے عرب سے اسم کے بارے میں سنا ہے کہ مسند الیہ مسند بن جاتا ہے
اس لفظ کی اصل و تبدیلی میں مختلف اقوال ہیں البتہ مشہور معتمد قول کا سکرین شارٹ نیچے بھیجا ہے
انی مفعول فیہ تکن فعل انت ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط اکن فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء
ان حرف شرط علمتمو فعل تم ضمیر فاعل ھن مفعول بہ اول مؤمنات مفعول بہ ثانی فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
الف اور مئۃ اپنی تمییز کی طرف مضاف ہوتے ہیں اور ان کی تمییز مجرور ہوتی ہے
مصدر در اصل اس چیز کو کہتے ہیں جو مصدری معنی پر دلالت بھی کرے اور صیغھائے مختلفہ کا اشتقاق بھی اس سے ہو اسم مصدر یہ بھی مصدر ہی کی قسم لیکن اس سے اشتقاق نہیں ہوتا ان میں لفظی فرق یہ ہوتا ہے کہ اسم مصدر اپنے مصدر کے حروف سے کم حروف رکھتا ہے جب کہ حاصل بالمصدر وہ کلمہ جو مصدر کے حاصل معنی پر دلالت کرے جیسے حمد بمعنی مصدر ہو تو معنی ہوتا ہے حمد کرنا اور اس کا حاصل معنی ہوگا بس حمد یا تعریف و توصیف یعنی فعل کے کرنے کے بعد جو چیز حاصل ہو اسے حاصل بالمصدر کہتے ہیں
معرب وہ کلمہ جس پر رفع نصب جر یعنی تینوں حرکات زبر زیر پیش آ سکیں اور مبنی وہ کلمہ جس کا آخری حرف ہمیشہ ایک جیسا رہے اس میں تبدیلی نا ہو
معنی مصدری مطلب جو مصدر کا معنی ہو
جب کسی کلمہ پر رفع یعنی پیش آئے تو اس وقت اس کلمے کے لئے کہا جاتا ہے کہ یہ حالت رفعی میں ہے یعنی اس پر پیش ہے
الصواعق غیر منصرف ہے لیکن جب غیر منصرف پر الف لام آئے یا وہ مضاف ہو تو اس صورت میں اس پر کسرہ آ سکتا ہے
ان میں کوئی فرق کے یا پہچان کے قواعد نہیں ہوتے بلکہ یہ موقع محل سے پتہ چلتا ہے
یہ میم پر زبر سماعی ہے
مجرور وہ کلمہ جس سے پہلے حرف جر ہو
تعلیم مصدر ہے اور اس کے آخر میں یاء نسبت لاحق ہے جس کا مطلب ہے تعلیم سے نسبت رکھنے والی چیز جیسے تعلیمی نصاب مظلب جو نصاب پڑھایا جائے گا
اسم ہے
اسم استفہام کے بعد دو صورتیں ہیں فعل ہوگا یا اسم فعل ہو تو دو صورتیں ہوں گی متعدی ہوگا یا لازم متعدی ہو تو دو صورتیں ہیں متعدی کا اگر مفعول بہ نا ہو تو اسم استفہام منصوب ہوگا مفعول بہ ہونے کی وجہ سے اور اگر لازم یا متعدی جس کا مفعول بہ آ رہا ہو تو اس صورت میں مرفوع ہوگا مبتدا ہونے کی وجہ سے اگر اسم استفہام کے بعد اسم آ رہا ہو تو اس کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا جواب دیکھیں اسم استفہام کی جگہ جو اسم آ رہا ہوگا اس کا جو اعراب ہوگا وہی اعراب اسم استفہام کا ہوگا جیسے من انت ؟ کا جواب آئے گا أنا زید تو اس صورت میں انت کی جگہ جواب میں انا ضمیر آ گئی اور من کی جگہ زید نے لے لی تو زید جواب والے جملے میں خبر بن رہا ہے تو سمجھیں کہ سوال والے والے جملے میں من بھی خبر مقدم بنے گا ایک طریقہ یہ تھا ورنہ آپ مبتدا اسم استفہام کو بنا سکتے ہیں یہ قواعد ان اسماء استفہام کے ہوں گے جو ظروف نا ہوں جو ظروف ہوں گے وہ مفعول فیہ بنتے ہیں اگر فعل ہو تو فعل کا ورنہ محذوف نکالیں گے
شتان اسم فعل بمعنی بعد اس میں ھو ضمیر فاعل بین مضاف زید و عمرو معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ اسم فعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ضمیر کا مرجع نہیں بتایا جا سکتا یہاں پیچھے کوئی عبارت نہیں ہے
عجمی لفظ ہے اس میں کچھ نہیں کہا جا سکتا
وہ لفظ جو کسی معنی مفرد کے لئے وضع کیا گیا ہو
لات مشابہ بلیس الحین محذوف اس کا اسم حین مناص مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لات اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ان میں مذکر مؤنث کا کوئی فرق نہیں ہوتا معنی دونوں کا ایک جیسا ہی ہے لیکن لسان العرب میں تھوڑا سا فرق لکھا ہے کہ زمین کا ایک مخصوص ٹکڑا بلد کہلاتا ہے اور اسی مخصوص ٹکڑے میں سے کسی ٹکڑے کو بلدۃ کہتے ہیں الأَزهري: البلد كل موضع مستحيز من الأَرض، عامر أَو غير عامر،خال أَو مسكون، فهو بلد والطائفة منها بَلْدَةٌ.
فقیہ موصوف واحد صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مبتدا اشد اسم تفضل اس میں ھو ضمیر فاعل علی جار الشیطان مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو من جار الف مضاف عابد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
طوبی مبتدا ل جار من موصولہ وجد فعل ھو ضمیر فاعل گی جار صحیفته مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو استغفارا موصوف کثیرا صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو فعل اس میں انا ضمیر فاعل ای مبدل منہ ھاء حرف تنبیہ الناس بدل مبدل منہ بدل ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ اعبدوا فعل واؤ ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
ل برائے تاکید غدوۃ موصوف فی جار سبیل مضاف اللہ اسم جلالت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا خیر اسم تفضیل من جار الدنیا معطوف علیہ و حرف عطف ما موصولہ فی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل ھو ضمیر اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا نفی جنس ایمان اس کا اسم ل جار من موصولہ لا نفی جنس امانۃ اس کا اسم ل جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا نفی جنس عقل اس کا اسم کا جار التدبیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ بقیہ دونوں لفظوں کی ترکیب بھی بلکل ایسے ہوگی
صیغہ جمع مذکر سالم اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب استفعال
جی مفرد لفظ کی بھی اقسام ہوتی ہیں لفظ موضوع کی دو قسمیں بنتی ہیں مفرد و مرکب لفظ مفرد کی تین قسمیں ہیں اسم فعل و حرف
اسم استفہام کے بعد دو صورتیں ہیں فعل ہوگا یا اسم فعل ہو تو دو صورتیں ہوں گی متعدی ہوگا یا لازم متعدی ہو تو دو صورتیں ہیں متعدی کا اگر مفعول بہ نا ہو تو اسم استفہام منصوب ہوگا مفعول بہ ہونے کی وجہ سے اور اگر لازم یا متعدی جس کا مفعول بہ آ رہا ہو تو اس صورت میں مرفوع ہوگا مبتدا ہونے کی وجہ سے اگر اسم استفہام کے بعد اسم آ رہا ہو تو اس کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا جواب دیکھیں اسم استفہام کی جگہ جو اسم آ رہا ہوگا اس کا جو اعراب ہوگا وہی اعراب اسم استفہام کا ہوگا جیسے من انت ؟ کا جواب آئے گا أنا زید تو اس صورت میں انت کی جگہ جواب میں انا ضمیر آ گئی اور من کی جگہ زید نے لے لی تو زید جواب والے جملے میں خبر بن رہا ہے تو سمجھیں کہ سوال والے والے جملے میں من بھی خبر مقدم بنے گا ایک طریقہ یہ تھا ورنہ آپ مبتدا اسم استفہام کو بنا سکتے ہیں یہ قواعد ان اسماء استفہام کے ہوں گے جو ظروف نا ہوں جو ظروف ہوں گے وہ مفعول فیہ بنتے ہیں اگر فعل ہو تو فعل کا ورنہ محذوف نکالیں گے بلکل یہی قواعد اسماء شرط کے بھی ہوں گے
نحو کا لغوی معنی ارادہ و قصد کرنا ہے
ھل ھذا نجار
ما شرطیہ مبتدا جاز فعل ھو ضمیر فاعل فی جار الضحایا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط جاز فعل ھو ضمیر فاعل فی جار الہدی مجرور جار مجرور مل کر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزا شرط و جزا مل کر خبر مبتدا خبر مل کر جملہ اسمیہ خبریہ
منادی کی ترخیم دو صورتوں میں ہوتی ہے پہلی ہر وہ اسم جس کے آخر میں تاء تانیث ہو اس کی مطلقا جائز ہے اگر تاء تانیث نا ہو تو پھر تین شرطیں ہیں اول چار حرفی یا اس سے زائد ہو دوم علم ہو سوم مرکب اضافی یا اسنادی نا ہو
السواک مبتدا مطھرۃ مصدر ل جار الفم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو مصدر ظرف لغو ملکر معطوف علیہ و حرف عطف مرضاۃ مصدر ل جار الرب مجرور جار مجرور ملکر ظرف مصدر ظرف لغو ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
حب مضاف الدنیا مضاف الیہ ← مرکب اضافی ہو کر مبتدا راس مضاف کل مضاف الیہ مضاف خطیئۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر پھر مضاف الیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
افضل مضاف الصدقۃ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا ان مصدریہ ناصبہ تشبع فعل اس میں انت ضمیر فاعل کبدا موصوف جائعا صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا نفی جنس حلیم اس کا اسم الا حرف استثناء ذو مضاف عثرۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مستثنی مفرغ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ آگے والے جملے ترکیب بلکل ایسے ہوگی
علم و الف نون زائدتان
أ لفظ موضوع مفرد حرف غیر عامل مبنی مبنی علی الفتح قائم لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت مرفوع بوجہ مبتدا ہونے کے زید لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت مرفوع بوجہ فاعل ہونے کے
غیر منصرف
معرب
اذکر فعل انت ضمیر فاعل عبد مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبدل منہ داؤد موصوف ذا مضاف الأید مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر بدل مبدل منہ بدل ملکر مفعول فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
ھذا مبدل منہ النوع بدل مبدل منہ بدل ملکر مفعول بہ مقدم خذ فعل انت ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ مقدم ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ف تعلیلیہ ھو مبتدا الاجود خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لا نفی جنس ھجرۃ اسم بعد مضاف الفتح مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل محذوف کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اسم مقصور وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخر میں الف ہو الھدی کے آخر میں بھی الف ہے الف کو کبھی کھڑی زبر -ٰ کی صورت میں بھی لکھتے ہیں اس پر کسرہ و ضمہ نہیں آ سکتا اگر کہیں پڑھا ہے تو بتائیں
ف فصیحیہ ہے قط اسم فعل اس میں انت ضمیر فاعل اسم فعل و فاعل ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہو کر جزاء بنے گا اور شرط محذوف حسب عبارت محذوف نکالی جائے گی
اسناد دو طرح کی ہوتی ہے تام و ناقص اسناد تام فعل فاعل مبتدا خبر وغیرہ میں ہوتی ہے بقیہ اسم فاعل و مفعول تفصیل وغیرہ میں اسناد ناقص ہوتی ہے وہ نہیں بتاتے اگر بتانا ہو تو یہ سب اسماء جو آپ نے لکھے ہیں مسند بنیں گے اور آگے ان کا۔فاعل یا نائب الفاعل مسند الیہ بنے گا
مبتدا کی خبر اگر اسم مشتق ہو یا ایسا اسم ہو جس میں مبتدا طرف لوٹنے والی ضمیر نکلے جیسے اسم منسوب یا فعل وغیرہ تو ان کا مبتدا کے مطابق ہونا ضروری ہے یعنی مبتدا مذکر ہو تو یہ مذکر ہوں گے اگر مؤنث ہو تو یہ سب بھی مؤنث ہوں گے جیسے فعل کی مثال زید قام ،ھند قامت زید قائم ، ھند قائمۃ وغیرہ
جب مصدر کی اضافت فاعل یا مفعول کی طرف ہو تو اس وقت فاعل یا مفعول ترکیب میں مضاف الیہ بنیں گے آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں مضاف الیہ فاعل یا مفعول لیکن ہوں گے وہ ترکیبی لحاظ سے مضاف الیہ ہی ہے
جی عطف بیان ہی ہے بدل والا درست نہیں تھا جواب
من کی نون ہرفتحہ آتی ہے اور یہ قاعدہ کہ ساکن کو جب بھی حرکت دیں گے تو اسے کسرہ دیں گے یہ قاعدہ اکثری ہے کلی نہیں بعض اوقات دوسری حرکات بھی لگائی جاتی ہیں جیسے ھم ضمیر کی میم پر ضمہ لگایا جاتا ہے
ھو ضمیر
البکری سے بدل
اسعد دو طرح استعمال ہوتا ہے بطور وصف جس کا مطلب ہے زیادہ خوش بخت انسان اس صورت میں وزن فعل اور وصف کی وجہ سے غیر منصرف ہوتا ہے اس کا دوسرا استعمال بطور علم یعنی نام کے ہوتا ہے تو اس صورت میں تعریف اور وزن فعل کی وجہ سے غیر منصرف ہوتا ہے
وہ جملہ جس کو سچا یا جھوٹا نا کہا جا سکتا ہو
حادی عشر کا مطلب ہے گیارہواں ( یہ مرتبہ بیان کرنے لئے آتا) احد عشرہ کا مطلب ہے گیارہ
بلا ضرورۃ۔ یہاں موجود حرف جر با کی وجہ سے ضرورۃ مجرور ہے، اور لا حرف لائے نفی جنس ہے۔ جو کہ عمل نہیں کر رہا۔ اور اس لا کو لاء زائدہ بھی کہا جاتا ہے۔
الھدی۔ حرف جار فی کی وجہ سے مجرور ہے، چونکہ یہ اسم معرب کے اعراب کی صورتوں میں سے اسم مقصور ہے۔ اس لیے اس کا اعراب بھی پوشیدہ ہے۔
مفرد منصرف صحیح
مفرد منصرف صحیح
اس کی تین صورتیں ہو گئیں: فاعل، نائب الفاعل، مفعول جب عامل فعل مجہول ہو اور بظاہر کوئی اسم موجود نہ ہو جو نائب الفاعل بن سکے، بلکہ ان کی جگہ جار مجرور موجود ہوں تو انہیں کو نائب الفاعل بنایا جاتا ہے۔ فاعل کی صورت یہی ہے کہ اصل یہی کہ کہ جار و مجرور فاعل نہیں بن سکتے، البتہ بعض اوقات فاعل پر حرف جر زائد ہوتا ہے تب حرف جر زائد کہہ کر فاعل کا فاعل رکھا جاتا ہے۔ باقی رہی بات مفعول بہ کی ایک صورت مفعول بہ غیر صریح بھی ہوتی ہے وہ اسی قبیل سے ہے۔ یعنی وہ جار مجرور مفعول بن سکتے ہیں۔
یہ مفرد منصرف صحیح ہے۔
ھذا۔ اسم اشارہ موصوف الرجل۔ صفت اسم اشارہ اور اس کے مشار الیہ کی کئی تراکیب ہوتی ہیں۔۔ جن میں سے چند یہ ہیں۔ مبدل منہ، بدل۔ موصوف، صفت۔ مبین، عطف بیان
گردان مطلب ہوتا ہے ایک لفظ کو مختلف صورتوں کی طرف پھیرنا اب اسم ہو یا فعل ہو اس کو دیکھا جائے گا اس کی کتنی صورتیں بن سکتی ہیں فعل کی چودہ صورتیں بن جاتی ہیں اور اسی طرح اسم کی مختلف صورتیں بن جاتی ہیں جیسے جمع تثنیہ وغیرہ
جملہ بنانے کے لئے مفردات آنے چاہیئیں آپ پہلے مفردات یاد کریں پھر جملہ بنانا آ جائے گا
وہ کلمہ جو اکیلا ہو مفرد کہلاتا ہے
رب مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ یا حرف ندا محذوف قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ اصرف فعل انت ضمیر فاعل عن جار نا ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو عذاب مضاف جھنم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
دونوں معرفہ ہیں دونوں مرفوع ہیں (الوثقی کی حالت رفعی تقدیری ہے ) دونوں مونث ہیں دونوں واحد ہیں
اپنے اسم کو رفع اور خبر کو نصب دیتے ہیں
مصدر
شرط و جزاء بنا کر چھوڑ دیں چاہیں تو جملہ شرطیہ جزائیہ بھی کہہ سکتے ہیں
مفرد منصرف صحیح
اسم مقصور
معرب کی قسم جمع مؤنث سالم ہے