مستثنی کی کتنی اقسام ہیں ؟
مستثنی کی دو قسمیں ہیں مستثنی متصل مستثنی منقطع
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
مستثنی کی دو قسمیں ہیں مستثنی متصل مستثنی منقطع
اسم مرفوعات آٹھ 8 ہیں
جی نیچے مثالیں بھیج دی ہیں
علم نحو مضبوط کرنے کے دو طریقے ہیں 1 مطالعہ کسی بھی علم کو پختہ کرنے کے لئے مطالعہ بحث و تکرار مطارحہ وغیرہ بھی ضروری ہے 2 مشق بہت ضروری چیز ہے
صلی فعل اللہ اسم جلالت فاعل علی جار ھاء ضمیر معطوف علیہ و حرف عطف آل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر معطوف علیہ معطوف معطوف علیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ سلم فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الدنیا
متصرف مختلف جگہوں پر استعمال ہوتا ہے جیسے فعل متصرف وہ فعل ہوتا ہے جس سے ماضی مضارع امر نہی وغیرہ تمام افعال آتے ہوں اور ظرف متصرف وہ ظرف ہوتا ہے جو مفعول فیہ کے علاوہ اور کچھ بھی بنتا ہو
یہ صیغے وزں میں ثلاثی مزید فیہ سے مشابہ ہیں
قرآن کے لفظی معنی جمع کرنا پڑھنا وغیرہ ہیں
الف لام عہد خارجی : وہ الف لام جو ایسے اسم پر داخل ہو جس کا تذکرہ پیچھے ہوچکا ہو یا کسی طرح بھی متکلم و مخاطب کو معلوم ہو جیسے دو شخصوں کے درمیان زید کی بات ہو رہی ہو اور آگے کوئی کہہ دے الرجل عالم وہ شخص عالم ہے تو اس الرجل سے مراد وہی زید ہے اور الف لام عہد خارجی ہے کہ اس کا تذکرہ پیچھے ہوچکا ہے جبکہ الف لام عہد ذہنی وہ ہوتا ہے جو متکلم کو معلوم ہو
معرفہ کا ترکیب میں کوئی کردار نہیں ہوتا بلکہ یہ دیکھنا چاہئے کہ کوئی اسم ہے تو ترکیب میں کیا واقع ہوسکتا ہے صرف مبتدا خبر ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے
با معنی لفظ کو موضوع کہتے ہیں
ملائکۃ میں تاء تانیث کی ہے اور یہ لفظ منصرف ہے اگرچہ جمع ہے لیکن جمع میں گول تقء آئے تو وہ غیر منصرف نہیں ہو سکتا
ترکیب کرنے کے لئے آپ کو کچھ بنیادی کتابیں پڑھنی ہوں گی جن میں ترکیب کی گئی ہو البشیر شرح نحو میر بہتر ہے
تبت صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب اصل میں تَبَبَتْ تھا قاعدہ اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے تببت میں پہلے باء کی حرکت حذف کی پھر دونوں باء کا ادغام کیا تو تبت ہو گیا
أ استفہامیہ غیر عاملہ لم نجعل فعل نحن ضمیر فاعل الارض مفعول بہ اول کفاتا مصدر احیاء معطوف علیہ و حرف عطف امواتا معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مفعول بہ کفاتا مصدر کا کفاتا مصدر اپنے مفعول بہ سے ملکر نجعل کا مفعول بہ ثانی لم نجعل فعل اپنے دونوں مفاعیل سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
لام قیاسی طور پر دو جگہ مقدر ہو سکتا ہے 1 کی سے پہلے 2 أنْ اور أَنَّ سے پہلے
مبتداء اور خبر کا حکم یہ ہے کہ ہمیشہ مرفوع ہوتے ہیں
حامد اسم مشتق ہے صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
فاعل کے آخر کا ما قبل ہمیشہ مکسور ہوتا ہے
اس کے لئے اپنی متعلقہ ناظمات سے اعلی ناظمات سے بات کریں
سلم فعل ھاء ضمیر منصوب متصل مفعول بہ الباری فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
مد فعل طل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف العالی صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر نائب الفاعل فعل اور نائب الفاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ انشاء کی قسم دعا ہے کیوں کہ یہ دعا کے لئے بولا جاتا ہے
اعراب محلی اسم مبنی کا ہوتا ہے وجوہ اعراب کا اتنا یاد رکھیں کہ معرب کی بائیس اقسام ہیں مرفوعات منصوبات مجرورات کل 22 ہیں بس وجہ اعراب میں یہ بتانا ہوتا ہے کہ یہ مرفوع ہے تو کیوں ہے یعنی مرفوعات کی کونسی قسم ہے
رب کی نحوی تحقیق میں ایک سے زائد اقوال ہیں لحاظہ یہاں ایک قول پر صرفی تحقیق کر رہا ہوں رب مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں رَبِبٌ تھا پہلے باء کو ساکن کر کے دونوں باء کا آپس میں ادغام کیا تو رَبٌّ ہوگیا
یناسب لفظ موضوع مفرد فعل معرب مرفوع بالضمہ بوجہ نواصب و جوازم سے خالی ہونے کے
موصول اسمی جیسے الذی التی وغیرہ تعریف وہ اسم جو ما بعد جملے سے ملکر جملے کا جزء بنے موصول حرفی وہ حروف ہوتے ہیں جو ما بعد جملے سے ملکر مصدر مؤول ہوتے ہیں جیسے أنَّ أَنْ کَی وغیرہ
مؤنث حقیقی وہ مؤنث جس مؤنث کے مقابل نر جاندار ہو مونث لفظی میں دو احتمال ہیں ایک وہ مونث جس میں علامت تانیث لفظا موجود ہو دوم وہ مونث جو صرفی لفظی طور پر مونث ہو حقیقی مونث نا ہو
ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
ظرف مبھم سے پہلے چاہے ظرف زمان ہو یا مکان ہو ظرف زمان محدود سے پہلے بھی فی مقدر ہونا جائز ہے
ب جار سیر موصوف وسط صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو پیچھے مسیرۃ کا مع مضاف الاستراحات مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ مسیرۃ کا
کذا مدۃٌ ہو تو ترکیب یوں ہوگی کذا مبتدا ہوگا مدۃ خبر ہوگی مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ایاک مفعول بہ مقدم نعبد فعل اس میں نحن ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ جملہ فعلیہ خبریہ ایاک نستعین کی ترکیب بھی اوپر کی طرح ہوگی
اقل مضاف سفر موصوف تتغیر فعل ب جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو الاحکام فاعل فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر سفر کی صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی
اس عبارت کا مختصرا مطلب یہ ہے کہ لاء نفی جنس اہنے ما بعد اسم سے خبر کی مطلقا نفی کرتی ہے اور ہر ہر فرد سے نفی کرتا ہے اس میں سے کسی بھی شخص کی تخصیص کا احتمال نہیں ہوتا
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مؤنث واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب بالحرکت اعراب لفظی
ل برائے تاکید قدخلقنا فعل نا ضمیر فاعل الانسان مفعول بہ فی جار احسن مضاف تقویم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
مؤنث سماعی کی شناخت اگر آپ خود کرنا چاہیں تو اس کے چند طریقے ہیں صفت مونث ضمیر مونث کی لائی جائے اس کی طرف اِشارہ اسم اشارہ مؤنث سے کیا جائے اس کی تصغیر میں گول تاء آ جائے ان طریقوں سے پہچان ممکن ہے جیسے دار واسعۃ فیھا غرف اس مثال میں پہلے تو دار کی صفت مونث دوسرا فیھا کی ھاء ضمیر بھی مونث کی ہے تو یوں پتہ چل سکتا ہے
صیغے مصدر سے بنتے ہیں اور صیغے اسم اور فعل دونوں ہوتے ہیں
زید سوار ہو کر آیا
اس کا ایک جواب یہ دیا گیا ہے کہ اس کی جمع ارضون آتی ہے جو کہ شاذ ہے اس لئے شاذ جمع استعمال نہیں ہوئی ایک جواب یوں دیا گیا ہے کہ آسمان کی جمع لانے کی وجہ یہ ہے کہ آسمان میں سیارے ستارے اور دیگر چیزیں بھی مراد ہوتی ہیں تو جمع لایا جاتا ہے جبکہ زمین میں فقط زمین مراد ہوتی ہے تو مفرد استعمال ہوتی ہے اس کے کئی جوابات اور بھی ہو سکتے ہیں
فعل کے ساتھ دو ضمائر آتی ہیں جو متصل ہوتی ہیں اگر فاعل بنے تو ضمیر مرفوع متصل اور اگر مفعول بنے تو ضمیر منصوب متصل
وہ مستثنی جس کا مستثنی منہ مذکور نا ہو
الفناء مبتدا المکان موصوف المعد اسم مفعول ھو ضمیر اس کا نائب الفاعل ل جار مصالح مضاف البلد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم مفعول اپنے نائب الفاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اس پر ہم نے کافی جوابات دیئے ہیں مجلس سے غلطی ہوئی ہماری طرف سے ترکیب درست ہے دیگر علماء نے بھی اقامت کے متعلق کیا ہے
و علیکم السلام اسم تفضیل تین طریقوں کے ساتھ استمعال ہی ہوتا ہے لیکن جب من کے ساتھ استعمال ہو تو من کو حذف کرنا جائز ہے اگر من کے بعد والا معلوم ہو تو اس وجہ سے من شیئ کو حذف کیا گیا دوسرا جواب اس کا یہ ہے کہ بعض اوقات اسم تفضیل کے صیغہ میں تفصیل کا معنی نہیں ہوتا بلکہ فقط صفت والا معنی پایا جاتا ہے تو اکبر ان صیغوں میں سے ہے کیوں کہ اللہ کا کوئی مقابل ہی نہیں تو کیوں یہ اللہ کی بڑائی کسی کے مقابلے میں بیان کی جائے تو جب یہ تفضیل کے معنی سے خالی ہوں تو اس وقت من ال اضافت ضروری نہیں ہوتے دوسرا سوال تھا الف لام کیوں نہیں آیا تو اکبر من کے ساتھ استعمال ہوا تو ال نہیں آ سکتا یہ دونوں جمع نہیں ہو سکتے
اسم استفہام عمل نہیں کرتا اس لئے سمجھانے کی تکلیف نا کیجئے
دنیا اسم متمکن کی قسم اسم مقصور میں سے ہے
فرعون علم + عجمہ ان دو اسباب کی وجہ سے غیر منصرف ہے
یجب کا نحوی اجراء لفظ موضوع مفرد فعل معرب حالت رفعی ضمہ سے نواصب و جوازم سے خالی ہونے کی وجہ سے
یرسل فعل توبوا فعل امر کا جواب ہونے کی وجہ سے مجزوم ہء ہے لیکن یہاں اس پر کسرہ آگے والے سے ملانے کے لیے دیا گیا ہے کہ قاعدہ جب ساکن کو حرکت دیں گے تو کسرہ دیں گے
جملہ کی تحقیق میں پہلے تو لفظ موضوع مرکب تک بتائیں گے پھر مرکب مفید اس کے بعد جملہ کی قسم اسمیہ یا فعلیہ انشائیہ یا خبریہ وغیرہ بتاتے ہیں
موصوف تو معمول ہوتا ہے جو بھی اس کا عامل ہو لیکن صفت کے عامل میں اختلاف ہے ہمارے ہاں عموما صفت کو معمول بالتبع کہتے ہیں یعنی موصوف کا جو عامل ہے وہ موصوف میں ڈائریکٹ عمل کرے گا اور جو صفت ہوگی اس میں بھی موصوف کا عامل عمل کرتا ہے لیکن موصوف کے واسطے سے
نہیں جی سیر با جار کا معمول ہے اور وسط بلواسط معمول ہے با جار کا
تنوین میں مطابقت ضروری نہیں ہے
ان حرف مشبہ بالفعل ھاء ضمیر منصوب متصل ان کا اسم لا یدخل فعل المرفقان معطوف علیہ و حرف عطف الکعبان معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر لا یدخل کا فاعل فی جار الغسل مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
نحوی اجراء میں فعل کی حالت بتائی جائے گی فعل مضارع معرب ہے تو اس کا اعراب وجہ اعراب وغیرہ بھی بتائے جائیں گے جبکہ فعل ماضی میں بس مبنی ہونا بتایا جائے گا کان لفظ موضوع مفرد فعل مبنی مبنی علی الفتح
فعل کے ساتھ دو طرح کی ضمیریں آتی ہیں ایک مرفوع متصل دوسری منصوب متصل یہ دو ضمائر آتی ہیں لیکن جو ضمیر فاعل بنے وہ مرفوع متصل اور جو مفعول بنے وہ منصوب متصل یا منفصل ہوگی
دنیا اسم متمکن ہے اور اسم متمکن کی قسم میں سے الف مقصورہ ہے
لفظ قرآن اصل کے اعتبار سے مصدر ہے غیر منصرف میں الف نون کے ساتھ ان دو میں سے کوئی ایک سبب ہو 👇 1 الف نون + علمیت 2 الف نون + وصف تو قرآن میں بطور مصدر کے یہ دو سبب میں سے کوئی نہیں پایا گیا البتہ اگر لفظ قرآن کو کسی کا نام رکھ دیا جائے تو پھر علم اور الف نون کی وجہ سے غیر منصرف ہوگا لیکن قرآن مجید کے لئے یہ الف لام کے ساتھ علم ہے تو اس وجہ سے غیر منصرف نہیں ہوگا
یہ عربی زبان میں ضبط اعراب کے لئے اصطلاحیں استعمال ہوتی ہیں ثاء مثلثہ کا مطلب ہوتا ہے وہ ثاء جس پر تین نقطے ہوں یاء مثنی کا مطلب ہوتا ہے جس یاء پر دو نقطے ہوں واؤ مثنی کی اصطلاح یا واؤ مجہولہ کی اصطلاح کے لئے عبارت بھیج دیں تاکہ اس سے آپ کو سمجھایا جائے
فی الوقت یہی دو ایپس ہیں
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
"🌹فنِ نحو میں مضبوطی کا آسان حل🌹" "✍️ ابو المتبسِّم عطاری" 👈 اِس فن پہ تو کتبِ کثیرہ تحریر کی گئی ہیں۔ اور وقت کے بدلنے کے ساتھ ساتھ مزید کتب بھی لکھی جارہی ہیں۔ 👈 لیکن اِس فن میں مضبوطی حاصل کرنے کا ایک آسان طریقہ عرض کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ اِس فن کو 9 حصوں پہ تقسیم کریں: 👈 "پہلا حصہ: تعارف علمِ نحو" (اِس میں نحو کی تعریف ، موضوع ، لفظ کی تعریف مع اقسام وغیرہ) 👈 "دوسرا حصہ: أسماء کا بیان" (اسم کی تقسیم باعتبارِ تعریف و تنکیر ، افراد ، اعراب و بناء ، تذکیر و تأنیث وغیرہ) 👈 "تیسرا حصہ: افعال کا بیان" (افعال قلوب ، مدح و ذم ، مقاربہ وغیرہ) 👈 "چوتھا حصہ: مرکبات کا بیان" (مرکب اضافی ، توصیفی ، مزجی ، بنائ وغیرہ) 👈 "پانچواں حصہ: مرفوعات کا بیان" (مکمل 8 مرفوعات کا مختصراً تعارف) 👈 "چھٹا حصہ: منصوبات کا بیان" (مکمل 12 منصوبات کا تعارف) 👈 "ساتواں حصہ: توابع کا بیان" (صفت ، بدل عطف وغیرہ کا بیان) 👈 "آٹھواں حصہ: عوامل کا بیان" (اسماء و افعال عوامل وغیرہ کا بیان) 👈 "نواں حصہ: حُروف کا بیان" (معانی و مبانی کی مختصراً بحث) 👈 آپ اِن 9 حصوں کو سمجھ کہ یاد کریں ان شاء اللّٰه عزوجل آپ کو نحو میں کمزوری باقی نہیں رہے گی۔ اب آپ کی مرضی ہے اِن 9 حصوں کو 9 دنوں میں پورا کریں یا 9 ہفتوں میں۔
افتعال
ماذا مبتدا ب جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ یا حرف ندا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل اخ مضاف یاء متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الدرس موصوف الرابع العشر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی
جس جملے کا پہلا جزء اسم ہوا سے جملہ اسمیہ کہتے ہیں: الله كَرِيمٌ. قواعد وفوائد: 1 جملہ اسمیہ کے پہلے جزء کو مبتدا یا مسند الیہ (۴) کہتے ہیں اور دوسرے جزء کو مبتدا کی خبر یا مسند کہتے ہیں: اللهُ غَنِيٌّ. 2 مبتدا معرفہ یا نکرہ مخصوصہ ہوتا ہے اور خبر عمو ما نکرہ ہوتی ہے : زَيْدٌ شَاعِرٌ ، طِفُلْ صَغِيرٌ جَالِسٌ. 3 خبر اگر معرف باللام ہو تو کبھی مبتدا اور خبر کے درمیان مبتدا کے مطابق ایک ضمیر بھی آتی ہے: اللهُ هُوَ الرَّزَّاق. 4. عموما پہلے مبتدا آتا ہے پھر خبر آتی ہے: خَالِدٌ عَالِم، لیکن کبھی خبر مبتدا سے پہلے بھی آجاتی ہے: قَاعِدٌ بكر. 5. فاعل اور نائب فاعل کی طرح مبتدا اور خبر بھی ہمیشہ مرفوع ہوتے ہیں۔ خبر کبھی مفرد، کبھی جملہ اور کبھی جار مجرور ہوتی ہے، خبر اگر مفرد ہو تو مذکر مؤنث، واحد مثنی اور مجموع ہونے میں اُس کا مبتدا کے مطابق ہونا ضروری ہے: بحر عالم، هِدٌ عَالِمَةٌ، الرَّجُلانِ عَالِمَانِ الْإِمْرَأَتَانِ عَالِمَتَانِ. 7. خبر اگر جملہ ہو تو عموما اس میں مبتدا کے مطابق ایک ضمیر ہوتی ہے: زید جَاءَ هِنَدٌ ذَهَبَتْ، زَيْدٌ هُوَ ذَكِيٌّ، هِنْدٌ هِيَ ذَكِيَّةٌ.اور 8۔ خیر کر جار مجرور ہوتو وہ اسے فعل یا شب فعل محذوف کے متعلق ہوگی جو مذکر مؤنث ، واحد مثنی اور مجموع ہونے میں مبتدا کے مطابق ہو: زيدٌ فِي الدَّارِ . ( یہاں جار مجرور ثبت یا ثابت کے متعلق ہوں گے ) 9۔ مبتدا اگر غیر عاقل کی یا مونث عاقل کی جمع مکسر ہو تو خبر واحد مونث یا جمع مؤنث آتی ہے: الْجِبَالُ شَامِخَةٌ يَا شَامِخَاتٌ، النِّسَاءُ عَاقِلَةٌ يَا عَاقِلَاتٌ. 10 مبتدا اگر مذکر عاقل کی جمع مکسر ہو تو خبر واحد مونث یا جمع مذکر آتی ہے : الرِّجَالُ عَالِمَةٌ يَاعْلَمَاءُ
اشتریت فعل تاء ضمیر فاعل ھذا موصوف البیت صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
الخمسۃ موصوف السابقۃ صفت واقع ہوگا
ینبغی اصل میں ینبغِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو ینبغِیْ ہوگیا
اس کا مصدر اِتِّقادٌ ہے
موصوف اور صفت دونوں عامل و معمول ہوسکتے ہیں لیکن موصوف یا صفت ایک دوسرے میں عامل نہیں ہوں گے
منصرف ہے
احد عشر اور بیت بیت یہ مرکب بنائی ہیں ان کی ترکیب ایسے ہی ہوگی یعنی ان لفظوں کی الگ الگ ترکیب نہیں کریں گے
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
متبوع موصوف مؤکد معطوف علیہ مبین مبدل منہ ان پانچ اسماء میں سے ہر اسم متبوع کہلاتا ہے
اس میں صرف لفظ اب کی صرفی تحقیق ہوگی اب صیغہ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی اصل میں أبَوٌ تھا واو خلاف قیاس حذف ہوئی تو اب ہوگیا
اخبر فعل اس میں ھو ضمیر فاعل نا ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
شبہ فعل اسم فاعل اسم مفعول صفت مشبہ مبالغہ تفضیل کہلاتے ہیں اور شبہ جملہ کے دو اطلاق ہیں ایک تو جار مجرور ظرف کو کہتے ہیں یا پھر شبہ فعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ بنتا ہے
اس پورے باب کا لیکچر یوٹيوب پر اپلوڈ ہے
Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
ان سب کا صرفی و نحوی اجراء تفصیلا لائیو سیشن میں کیا گیا ہے Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
پوری عبارت بھیجے تاکہ جواب دیا جا سکے
نحو کا علم اسلئے ضروری ہے تاکہ قرآن و سنت کا فہم اور عربی زبان میں لفظی غلطی سے بچا جا سکے۔
جی انکی صرفی تحقیق ہوگی
نحوی اجراء کا طریقہ سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
درج ذیل حروف کے بعد ان مقدر ہوتا ہے جو مابعد مضارع کو نصب دیتا ہے: الام جحود : مَا كُنتُ لا كَذِبَ . لامٍ كَيْ: جِئْتُ لِأُكْرِمَكَ. حَتَّى أَطِعِ اللَّهَ حَتَّى تَفُوزَ - أَوْ : لَا لُزَمَنَّكَ أَوْ تُعْطِيَنِي حَقِي. ه فاء: زُرْنِي فَأُكْرِمَكَ - واو: لَا تَأْكُلِ السَّمَكَ وَتَشْرَبَ اللَّبَنَ
ان سب باتوں کا تفصیلی بیان ان سیشن میں ہو گیا ہے Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
درج ذیل آٹھ قسم کے اسماء مرفوع هوتے هیں: ا فاعل ۲- نائب الفاعل -- مبتدا ۴ خبر ۵- افعال ناقصہ کا اسم - ما اور لا کا اسم کے حروف مشبہ با فعل کی خبر ۸- لائے نفی جنس کی خبر . باره قسم کے اسماء منصوب ھوتے ھیں: ا مفعول به ۲ مفعول مطلق ۳ مفعول له ۴ مفعول فيه ۵- مفعول معه حال سے تمییز ۸ مستثنی ۹- افعال ناقصہ کی خبر ۱۰- ما اور لا کی خبر حروف مشبہ بالفعل کا اسم ۱۲۔ لائے نفی جنس کا اسم ۔ اور دو قسم کے اسماء مجرور ہوتے ہیں ا مضاف الیہ - حرف جر کا مدخول ۔
جس مرکب ناقص کو ایک کلمہ بنادیا گیا ہو اور اُس کا دوسرا جزء کسی حرف کو شامل نہ ہوا سے مرکب منع صرف یا مرکب مر جی کہتے ہیں: بَعْلَبَك.
اسم کی اقسام مشتق ہوisے یا نہ ہونے کے اعتبار سے اسم کی تین اقسام ہیں مصدر وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق (بنتے) ہوں اور وہ خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس کے اردو ترجمہ میں نا آتا ہے جیسے: ضَرْبٌ مشتق وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے جیسے: ضَارِبٌ جامد وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنا ہو اور نہ اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں جیسے: زَیْدٌ
اسلامک ڈیکس 👈 "صرف کی دنیا" ایپلیکیشن کا لنک 👇 "https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sarfkidunya" WhatsApp channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaD843GFy72KJfRbWi1j Whatsapp group Link 🔗 صرف و نحو کی دنیا ➊ https://chat.whatsapp.com/Jseot4EuZkQLlrqM7nq9L0 صرف و نحو کی دنیا ➋ https://chat.whatsapp.com/Ge8u2FjIR8C7cw1a8NEVMW صرف و نحو کی دنیا ➌ https://chat.whatsapp.com/HoxuNZOIFgm8ZMsbC5Phhb Fb page Link 🔗https://www.facebook.com/Nahwkidunya/ Instagram Link 🔗 https://www.instagram.com/nahwkidunya26/?hl=en۔ Powered by Islamic desk https://whatsapp.com/channel/0029VaYk26rKAwEc1oygTE3l
🌹 انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنے کا طریقہ🌹 ✍️ ابو المتبسِّم ایاز پیارے طلباء کرام!!!! 👈 آپ تدریس کرانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ جس کے لئے تدریسی ٹیسٹ پاس کرنے سے پہلے انٹری ٹیسٹ میں کامیابی بہت ضروری ہے۔ اب المیہ یہ کہ آپ ابھی باقاعدہ طالب علم ہیں یعنی کہ جامعہ میں پڑھنے جاتے ہیں اور ہے بھی آخری درجہ یعنی "درجہ دورۃ الحدیث" ایک طرف درجہ کے اسباق تو دوسری طرف انٹری ٹیسٹ کی تیاری۔ 👈 اب ایسا کیا کیا جائے ؟ کہ درجے کے اسباق بھی بہترین انداز سے تیار ہو جائیں اور انٹری ٹیسٹ کی تیاری بھی زبردست ہوجائے۔ تو اس کے لئے کچھ باتیں عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں اس پہ عمل کریں ان شاء اللّٰه عزوجل آپ کے درجے کے اسباق کی تیاری بھی ہو جائے گی اور ساتھ میں انٹری ٹیسٹ کی بھی تیاری ہو جائے گی: 1: انٹری ٹیسٹ میں جتنی بھی کتب شاملِ نصاب ہیں وہ سب کی سب عربی کتابیں ہیں اور عربی کی بنیاد صرف و نحو پر ہے۔ اسلئے سب سے پہلے آپ صرف و نحو کے قواعد کو سہل انداز میں مضبوط کریں پھر ایک کتاب پہ صرف و نحو کا اجراء کریں اس طرح جب آپ کی عبارت مضبوط ہو جائے گی تو بقایا کتب کی تیاری کرنا بہت آسان ہو جائے گی۔ کیونکہ آپ کی عبارت مضبوط ہے. بصورت دیگر طلبہ کرام شروحات یا اردو خلاصے کیو پڑھتے ہیں ؟ اسی وجہ سے کہ عبارت کمزور ہے، عبارت کی سمجھ نہیں آتی اور اگر آپ کی عربی عبارت مضبوط ہے. پھر چاہے کونسی بھی کتاب ہو آپ بآسانی پڑھ بھی لیں گے اور جلدی سبق آپ کو یاد بھی ہو جائے گا۔ 👈 ضروری بات: صرف و نحو کے قواعد کو مہربانی کرکے رٹا لگا کہ کبھی بھی یاد مت کریں بلکہ سمجھ کہ یاد کریں پھر اجراء شروع کریں۔ 2: خود کو فضولیات سے بچائیں۔ جو طلبہ کرام فضولیات میں مشغول نہیں بھی ہیں لیکن وہ افراط و تفریط کا شکار ہیںذ. اپنے انٹری ٹیسٹ کی کتب پر ہی بہت سارا وقت لگا دیتے ہیں۔ جس سے درجہ کے اسباق متاثر ہوتے ہیں یا پھر انٹری ٹیسٹ کی تیاری پر توجہ نہیں دیتے۔ بلکہ آپ ایک وقت مقرر کریں تاکہ ٹیسٹ بھی ہو جائے اور درجہ کے اسباق بھی ہو جائیں 3: آپ اپنے درجہ کی کتب بھی انٹری ٹیسٹ کے طرز پر تیار کریں یعنی کہ آپ روز مرہ کے اسباق میں ہی عبارت و ترجمہ پر توجہ دیں اور نحوی ، صرفی اجراء کریں۔ اس سے انٹری ٹیسٹ کی تیاری بھی ہوگی اور معلِّم الدرجہ بھی خوش ہوجائیں گے۔ 4: اپنا جدول بنائیں کہ کس وقت میں کیا کرنا ہے اور کس وقت میں کیا ؟ اور اس جدول پر سختی سے عمل کریں۔ اسلئے کہ جدول نہ ہونے کی صورت میں بندہ سستی کا شکار ہو جاتا ہے، اور پھر اس طرح سے وقت ضائع کر دیتے ہیں. 5: جو بھی پڑھیں کسی سے اس کی تکرار لازمی کریں/ کسی کمزور طالب علم کو سمجھا دیں اس سے آپ کی تدریسی صلاحیت بڑھے گی۔ اور کسی اور کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ 6: اگر آپ نحو و صرف میں کمزور ہیں تو اللّٰه پاک سے بہت ساری دعا کیجیے اور کسی فارغ التحصیل طالب علم / استاذ صاحب سے عرض کرکے ان کا کچھ وقت لے لیں اور ان سے کوشش کرکے اپنی کمزوری کو دور کریں۔ 7: ان سب میں مشغول ہوکر اپنی روحانیت خراب نہ کریں۔یعنی کہ پڑھائی کو خود پر اتنا حاوی نہ کریں کہ نہ نماز کی پرواہ، نہ سنت کی پرواہ اور نہ ہی تلاوت قرآن کی پرواہ۔ 👈 آپ خواہ کتنے ہی مصروف ہوں اپنی روح کو غذا فراہم کریں۔ روح کو جب غذا ملے گی تو ان شاء اللّٰه علم بھی مل جائے گا۔
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
یکرہ فعل الاستنجاء نائب الفاعل ب جار عظم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لفظ کے آخری حرف کے اعراب کا علم ہوگا کہ یہ اعراب کیو آیا ؟
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8