عربی گرامر سوال و جواب

صرف و نحو: سوالات و جوابات

عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔

کل 9,024 جوابات شدہ سوالات

قبل اور فوق اور تحت کا اعراب کیا ہوتا ہے

اس کی چار صورتیں بنتی ہیں 1 مضاف ہوں مضاف الیہ بھی مذکور ہو 2 مضاف ہی نا ہوں 3مضاف ہوں مضاف الیہ نیت میں نا ہو بلکہ نسیا منسیا ہو 4مضاف ہوں اور مضاف الیہ نیت میں موجود ہو ما قبل کے اعتبار سے یا کسی اور قرینے سے ان میں سے پہلی تین صورتیں معرب ہیں اگر من آ جائے تو مجرور ہوں گے ورنہ مفعول فیہ ہونے کی وجہ سے منصوب ہوگا چوتھی صورت میں مبنی علی الضم ہوگا اور محلا منصوب ہوگا

نحو1 جواب
20 جون، 2024

عبارت کو حل کیسے کریں؟

اس طریقہ کار کو اپنا کر سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے

نحو1 جواب
5 جون، 2024

موال ۔ الوصية ۔ المحل ۔ مکیال ۔ استحالۃ ۔ قرية مذکورہ تمام کلمات کی مکمل صرفی تحقیق بھیجیں مزید ۔ موال ۔ اور قریۃ کی تعلیل بتائیں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

موال (میم کے فتحہ کے ساتھ) جمع مکسر بر وزن مفاعل صیغہ جمع مکسر ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق اس کی مفرد مولی ہے اصل میں موالِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو موال ہوگیا وصیۃ مصدر ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب اصل میں وصییۃ تھا دونوں یاء کا ادغام کر دیا تو وصیۃ ہوا المحل صیغہ واحد اسم ظرف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل محلل تھا مضاعف کا قانون نمبر چار جاری ہوا یمدد والا مکیال صیغہ واحد اسم آلہ کبری ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب استحالۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب استفعال اقامۃ استقامۃ والا قاعدہ جاری ہوا قریۃ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص یائی اس میں کوئئ تعلیل نہیں ہوئی

صرف1 جواب
6 جولائی، 2024

معتل كى تعريف بتائیں اور مثال کے ساتھ اچھے سے سمجھا دیں شکریہ

معتل بنا علت سے علت کا معنی ہے بیمار ہونا عربی میں تین حروف واو الف اور یاء کو حرف علت کہتے ہیں جس کلمے کے حروف اصلیہ میں ان تینوں میں سے کوئی ایک آئے گا وہ معتل کہلائے گا جیسے قول میں واؤ ہے وعد میں واو

صرف1 جواب
9 جولائی، 2024

مَنْ قَالَ قَالَ اللہُ فَقَدْ کَفَرْ اس کی نحوی ترکیب کریں اور قال قال کی صرفی تحقیق

من شرطیہ مبتدا ہے قال فعل ھو ضمیر فاعل قال فعل اللہ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر مقولہ قال فعل اپنے فاعل اور مقولہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط ف جزائیہ قد برائے تحقیق کفر فعل ھو ضمیر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر مبتدا کی خبر

نحو1 جواب
10 جولائی، 2024

ان الدين عند الله الاسلام. براہ کرم اسکی ترکیب ارسال فرمائیں

ان حرف مشبہ بالفعل الدین ذو الحال عند اللہ مرکب اضافی ہو کر ثابتا کا مفعول فیہ ثابتا میں ھو ضمیر اس کا فاعل یہ شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال اور حال ملکر ان کا اسم الاسلام ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ

نحو1 جواب
10 جولائی، 2024

معنی کی صرفی تحقیق کیا ہے

معنی میں تین احتمال ہیں 1 مصدر میمی ہو اس صورت میں اس کی صرفی تحقیق یوں ہوگی مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں مَعْنَیٌ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا 2 اسم ظرف مانیں تو اس صورت میں صرفی تحقیق یوں ہوگی صیغہ واحد اسم ظرف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب تعلیل اوپر والی ہی ہوئی ہے 3 ایک شاذ صورت ہے کہ اسم مفعول تھا مَعْنِیٌّ کے وزن پر پھر اس میں مختلف خلاف قیاس معاملات ہوئے

صرف1 جواب
11 جولائی، 2024

تدریب النحو کا ایک مثال حل کریں؟ کیا کرنا ہو تا ہے۔

تدریب مشق کرنے کو کہتے ہیں اس کا ایک پیٹرن پیش کر رہا ہوں سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے

نحو1 جواب
12 جولائی، 2024

مرکب اضافی فاعل بن سکتا ہے یہ نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں ؟؟؟

ہمارے ہاں مرکب اضافی وغیرہ کو فاعل بنایا جاتا ہے لیکن در اصل فاعل یا مفعول مبتداء وغیرہ مرکب اضافی کا پہلا جزء یعنی مضاف ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ فاعل وغیرہ یہ سب مفرد ہوتے ہیں مرکب نہیں اس لیے فاعل مضاف ہوگا جو کہ مفرد ہے

نحو1 جواب
8 جولائی، 2024

امام کے ساتھ چوتھی رکعت میں مقتدی شامل ہوا،اورامام کوپہلی، دوسری یاتیسری رکعت میں سجدہ سہولازم ہوگیا، اورمقتدی کواس کاعلم نہیں ہے،توکیااس صورت میں جب امام سجدہ سہوکرےگا،تومقتدی بھی کرےگا؟

جی ہاں!جب امام پر سجدۂ سہو واجب ہو اور وہ سجدۂ سہو کرے ، توامام کی متابعت میں مقتدی بھی سجدہ سہو اداکرے گا ،اگرچہ امام سے جب غلطی ہوئی تھی ،اس وقت مقتدی نمازمیں نہیں تھا۔البتہ مسبوق (مسبوق وہ ہے جو جماعت میں اُس وقت شامل ہوا جب کہ کچھ رکعتیں امام پڑھ چکا تھااور آخر تک امام کے ساتھ رہا۔)امام کے ساتھ سجدہ سہو کرنے میں سجدہ سہو کا سلا م نہیں پھیرے گا بلکہ صرف دو سجدے کرے گا۔

1 جواب
11 جولائی، 2024

کیا زوجین گھر میں نفل کی جماعت کروا سکتے ہیں؟

جی بالکل!میاں بیوی نفل نمازجماعت کے ساتھ اداکر سکتے ہیں ،جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد کے پیچھے کھڑی ہویا کم ازکم ایسی جگہ کہ عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی یااس کے کسی عضوکے برابرنہ ہو

1 جواب
11 جولائی، 2024

رکوع وسجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیئے،اگر اتنی آواز سے پڑھی کہ دوسرو ں تک آواز پہنچے ،تو کیا یہ درست ہے؟نیز بغیر آواز سے فقط زبان ہلا کر پڑھا جا سکتا ہے؟

پہلے تو یہ یا د رکھیں کہ شریعت نے جس چیز کو پڑھنا واجب یا سنت قرار دیا ہے،اُس کی واجبیت یا سنیت اُسی وقت ادا ہوگی کہ،جب اتنی آواز سے پڑھا جائے کہ شورو غل یا اونچا سننے کا عارضہ نہ ہو،تو پڑھنے والے کے خود کے کان سن سکیں۔ شرعاً اسی کو پڑھنا کہتے ہیں،نیزاس طرح پڑھنے کی صورت میں اگر تھوڑی بہت آواز برابر والے نمازی کو بھی چلی جائے تو اس میں حرج نہیں۔لہذابغیر آواز سے فقط زبان ہلا کر پڑھنا درست نہیں۔

1 جواب
11 جولائی، 2024

میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ہمارے امام صاحب رکوع سے کھڑے ہو کر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہیں،ربنا ولک الحمد نہیں کہتے،امام صاحب کے آہستہ آواز سے پڑھنے کے باوجود مائیک سے کچھ آوازآتی ہے،اس لئے مجھے معلوم ہو گیا۔

پہلے تو گزارش ہے کہ امام صاحب پر نظر رکھنے کے بجائے ،اپنی نماز کو کامل کرنے کی طرف توجہ دی جائے،اس کے بعد عرض ہے کہ ،اگر امام صاحب "ربنا ولک الحمد" نہیں کہتے ،تو ان کا یہ عمل بالکل درست ہے کہ امام کے لئے سنت یہی ہے کہ وہ رکوع سے اٹھتے ہوئے فقط "سمع اللہ لمن حمدہ "کہے۔

1 جواب
11 جولائی، 2024

سجدہ شکر کیا ہے اور اس کا طریقہ کیا ہے،بعض حضرات ہر نماز کے بعد شکرانے کے طور پر سجدہ کرتے ہیں،کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے؟

کسی نعمت کے ملنے یا کسی مصیبت کے ٹل جانے پر اللہ کا شکر ادا کرنے کی نیت سے سجدہ کرنا ،سجدہ شکر کہلاتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہے کہ باطہارت قبلہ رخ کھڑے ہو کر تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جائیں،تسبیح و حمد کے الفاظ کہیں اور تکبیر کہتے ہوئے کھڑے ہو جائیں۔ نیز یہ نفلی سجدہ ہے،لہذا جن اوقات میں نوافل پڑھنا منع ہیں،اُن اوقات میں سجدہ شکر کی بھی اجازت نہیں،لہذا نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز ِعصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اور عصر کے آخری بیس منٹ جو کہ مکروہ وقت ہوتاہے،اس میں یہ سجدہ کرنا ہر صورت میں منع ہے،چاہے عصر کی نماز پڑھی ہو یا نہیں۔

1 جواب
11 جولائی، 2024

فجر کی اقامت کے وقت کوئی شخص نماز کے لئے حاضر ہوا،تو وہ سنتیں پڑھے گا یا جماعت میں شامل ہوگا۔

ایسا شخص غور کرے کہ سنتیں پڑھنے کے بعد ،اگر جماعت میں شامل ہو جائے گا ،اگرچہ قعدہ اخیرہ ہی میں ہو،تو اس پر لازم ہےکہ صفوں سے الگ ہو کر سنتیں ادا کرے ،پھر جماعت میں شامل ہو۔ اور اگر اسے گمان ہو کہ سنتوں میں مشغول ہوا ،تو جماعت نکل جائے گی،تو اب فوراً جماعت میں شامل ہو جائےاور سنتیں طلوع آفتاب کے بعد بیس منٹ گزر جانے کے بعد ادا کرے۔

1 جواب
8 جولائی، 2024

ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا،اس نے قراءت پڑھنے میں غلطی کی،تو قریبی شخص نے اسے غلطی بتائی،اُس نے غلطی درست کر لی،تو کیا نماز درست ہوئی۔

مسئلہ یہ ہے کہ نماز کی حالت میں نماز کے باہر سے تعلیم حاصل کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے،لہذا اگر اس نماز ی نے ،اُس شخص کے بتانے سے غلطی درست کی ہے،تو یہ نماز میں باہر سے تعلیم حاصل کرنا ہوا،لہذا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی۔

1 جواب
8 جولائی، 2024

ہماری مسجد میں ایک محفل منعقد کروائی گئی،جس کے لئے ایک اسٹیج بنوایا گیا،عشاء کی نماز پڑھائی گئی،تو امام صاحب اسٹیج پر ہی کھڑے ہوئےاو ر آپ کے ساتھ کچھ اور افراد نے بھی اسٹیج پر صفیں بنائیں،باقی افراد اسٹیج سے نیچے نماز پڑھ رہے تھے،اسٹیج زمین سے تقریباً چھ فٹ اونچا تھا ،کیا ایسی صورت میں نماز درست ہوئی۔

مذکورہ صورت میں چونکہ امام کے ساتھ اسٹیج پر صفیں بنائی گئیں ہیں،اس لئے نماز بغیر کسی کراہت کے درست ہو گئی،ہاں اگر امام صاحب تنہا کھڑے ہوتے ،تو یہ مکروہ عمل ہوتا۔

1 جواب
8 جولائی، 2024

میرے دوست کا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے،وہ مسجد نہیں جا سکتا،تو کیااس پر جمعہ لازم ہوگا،اگر لازم ہے،تو کیا وہ گھر میں ہی چند افراد کے ساتھ جمعہ پڑھ سکتا ہےاور اگر جمعہ لازم نہیں،تو کیا گھر میں جمعہ ادا کر سکتا ہے۔

ایسی بیماری کہ جس کی وجہ سےنہ خود مسجد جا سکتا ہواور نہ ہی کوئی لیجانے والا موجود ہو۔یا خود یا کسی کے ساتھ جا تو سکتا ہو،لیکن جانےکی وجہ سے مرض بڑھ جانے یا دیر سے صحیح ہونے کا خطرہ ہو،توایسے شخص سے جمعہ ساقط ہو جاتا ہے،اور ظہر کی ادئیگی لازم ہوگی۔ اور ظہربھی تنہا ہی گھر پر ادا کرنی ہوگی،جماعت قائم کرنا درست نہیں،اگرچہ اس جیسے اور ایسے افراد موجود ہوں،جن پر جمعہ لازم نہیں ،کیونکہ جمعہ کے دن نمازِ جمعہ سے پہلے اور بعد ظہر کی جماعت قائم کرنا مکروہ ِ تحریمی ہے۔

1 جواب
8 جولائی، 2024

امام صاحب نےنماز میں آیت سجدہ تلاوت کی ،اسے مسجد میں تمام لوگوں نے سنا ،یہاں تک کہ وضو جانہ پر کافی لوگ موجود تھے،اُن سب نے اس آیت کو سنا،تو کیا ان سب پر سجدہ کرنا لازم ہوگا،اگر لازم ہوگا ،تو کب ادا کرنا ہوگا۔

آیت سجدہ کے حوالے سے حکم یہ ہےکہ ،جس جس نے اس آیت کو سنا ہو ،اُس پر سجدہ کرنا لازم ہو جاتاہے،لہذا مسجد میں موجود جتنے افرادنے اس آیت کو سنا،اُن سب پر سجدہ کرنا لازم ہے۔ سجدہ کرنے کے حوالے سےحکم یہ ہے کہ،اگر سجدہ تلاوت کرنےسے پہلے رکعت میں شامل ہو گئے ،تو امام صاحب کے ساتھ سجدہ کریں ،اگر اسی رکعت میں سجدہ تلاوت کے بعد شامل ہوا،تو سجدہ نہیں کریں گے،کہ امام کا سجدہ کافی ہےاور اگر اس رکعت کے نکل جانے کے بعد دوسری رکعت میں شامل ہوا،تو نماز سے فارغ ہونے کے بعد سجدہ کریں۔

1 جواب
8 جولائی، 2024

صلوا معنی ہے نماز پڑھو امر کا صیغہ ہے پر باب کونسا ہے اور کیسے بنا ہے برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے

باب تفعیل ہے اصل میں صلِّیوا تھا یاء مضموم ما قبل مکسور اور یاء کے بعد واو جمع تھی اس یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی بعده یاء اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو اس یاء کو حذف کر دیا

صرف1 جواب
4 جولائی، 2024

قرآن مجید میں ماضی بعید کا صیغہ کہا پر آیا ہے

ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ۪- وَّ غَرَّهُمْ فِیْ دِیْنِهِمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ ترجمۂ کنز الایمان یہ جرأت انہیں اس لئے ہوئی کہ وہ کہتے ہیں ہرگز ہمیں آگ نہ چھوئے گی مگر گنتی کے دنوں اور ان کے دین میں انہیں فریب دیا اس جھوٹ نے جو باندھتے تھے۔ آل عمران 24

صرف1 جواب
4 جولائی، 2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسی کلمہ کا لام کلمہ مشدد ہو تو فعل نفی جحد بلم میں وہ کیسے لکھا جاۓ گا مثلاً ۔۔۔یَحِلُّ کو لم یحِلْ لکھیں گے ؟؟ اس طرح تو دو حروف ساکن ہوں گے کیونکہ مشدد دو پر دلالت کرتا ہے ۔۔۔ وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا

اس کو تین طریقوں سے لکھتے ہیں لم تحلَ لم تحلِ لم تحلل اگر مضموم العین ہو تو لام کلمہ کو مضموم بھی کر سکتے ہیں

صرف1 جواب
3 جولائی، 2024