عربی گرامر سوال و جواب

صرف و نحو: سوالات و جوابات

عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔

کل 4,736 جوابات شدہ سوالات

عندی کذا وکذا حدیثًا ۔۔اس کی نحوی ترکیب کر دیں

عند مضاف یاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم۔فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم کذا و کذا ممیز حدیثا تمییز ممیز تمییز ملکر مبتدا مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ

نحو1 جواب
30 ستمبر، 2024

جاء موسی میں موسی اسم مقصورہ ہے یہ غیر منصرف کیوں نہیں اور اسم مقصورہ غیر منصرف کے اسباب میں سے ہے تو اسکو معرب کی 16 ااقسم میں کیوں شمار کیا

موسی غیر منصرف ہی ہے عجمہ اور علم ہونے کی وجہ سے اور اسم مقصورہ معرب کی سولہ اقسام میں اس لئے شمار ہوتا ہے کہ اسم مقصور یا جو بھی اسم ہو وہ معرب ہوگا تو وہ معرب کی سولہ قسموں میں داخل ہوگا

نحو1 جواب
30 ستمبر، 2024

نحوی اجرا اسم کا

سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے

نحو1 جواب
27 ستمبر، 2024

نحوی اجرا کا طریقہ

کلام عرب میں ضمیر مجرور منفصل کیوں نہیں ہے حضرت جواب جلد جاہئے ہیں

در اصل ضمیر متصل کی حیثیت اپنے عامل کی جزء کی طرح ہوتی یعنی وہ عامل جزء اخیر ہوتا ہے عامل جار کا معمول اپنے عامل پر مقدم نہیں ہو سکتا اگر ضمیر مجرور منفصل ہوتی تو وہ مقدم بھی ہو سکتی تھی اور جار کے بغیر بھی استعمال ہو سکتی تھی اسی وجہ سے ضمیر مجرور متصل نہیں ہوتی بقیہ حوالہ شرح الرضی علی الکافیہ کا بھی ملاحظہ کریں

نحو1 جواب
22 ستمبر، 2024

1 مبتدا میں اصل تقدیم ہے یا تاخیر اور کیوں ۔ 2 نکرہ مبتدابن سکتی ہے یا نہیں ۔

مبتدا میں اصل تقدیم ہے کیونکہ مبتد پر حکم لگایا جاتا ہے تو جس چیز پر حکم لگانا ہو اس کا پہلے معلوم ہونا ضروری ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ مبتدا ذات ہوتی ہے اور خبر ذات ہی حالت تو ذات حالت پر مقدم ہوتی ہے نکرہ مبتدا بن سکتی ہے بشرطیکہ کسی اس میں تخصیص ہو جائے

نحو1 جواب
23 ستمبر، 2024

جن جگہوں میں ضمیر متصل کی بجائے ضمیر منفصل لایا جائے گا۔

ضمیر منفصل جہاں استعمال ہوتی ہے اس کے کئی مقام ہیں 1 جب ضمیر الا یا انما کے ساتھ محصور ہو ما رأیت الا ایاک 2 ضمیر مرفوع ہو مصدر کی وجہ سے اور مصدر مفعول کی طرف مضاف ہو عجبت من ضربک ھو 3 جب ضمیر منصوب ہو مصدر کی وجہ سے جبکہ مصدر فاعل کی طرف مضاف ہو عجبت من مساعتک ایاہ 4 جب ضمیر کا عامل محذوف ہو 5 ضمیر مفعول ہو اور عامل پر مقدم ہو ایاک نعبد و ایاک نستعین 6ضمیر کا عامل معنوی ہو جیسے انا زید 7 ضمیر کا عامل حرف نفی ہو و ما انتم بمعجزین 8 ضمیر عطف کے بعد ہو اور ضمیر اور عامل کے درمیان کسی دوسرے معمول کا فاصلہ بھی ہو جیسے یخرجون الرسول و ایاکم 9ضمیر واؤ بمعنی مع کے بعد آئے 10 ضمیر أما کے بعد آئے أما انا فمحدث 11 ضمیر لام فارقہ کے بعد آئے 4

نحو1 جواب
23 ستمبر، 2024

متعلق کے کیا معنیٰ ہیں ایک مثال سے جواب دیجیے گا

جار مجرور یا ظرف مکان و زمان جب بھی عبارت میں آتے ہیں ان کا متعلق لازمی ہوتا ہے چاہے لفظوں میں ہو یا محذوف ہو متعلق کا لفظ عموما محذوف کے لئے آتا ہے جو مذکور ہو اسے عامل کہتے ہیں جیسے زید فی الدار میں فی الدار جار مجرور ثابت کے متعلق ہے اس ثابت جو محذوف نکالا ہے یہ متعلق ہوتا ہے

نحو1 جواب
26 ستمبر، 2024

بینما اور عندما میں کیا فرق ہے ان استعمال میں بھی فرق ہے یا نہیں

ان دونوں کے درمیان کوئی واضح فرق نہیں ہے دونوں ظرف زمان کے لئے ہوتے ہیں ایک فرق یہ ہے کہ بینما کا ما اوقات محذوف کے عوض ہے اور عندما کا ما مصدریہ ہے دوسرا فرق یہ ہے کہ بینما کے بعد اذ اور اذا مفاجاۃ کے لئے آتے ہیں جبکہ عند ما کے بعد نہیں آتے فی الحال اتنا ہی فرق نظر آیا ہے مزید اگر کچھ معلوم ہوا تو عرض کردوں گا

نحو1 جواب
26 ستمبر، 2024

ھل کے ذریعے سوال کب کیا جاتا ہے اور ماذا کے ذریعے سوال کب کیا جاتا ہے؟؟؟

ھل کے ذریعے کسی جملے نسبت کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے کہ وہ کام ہوا یا نہیں اسی وجہ سے اس کا جواب بھی نعم یا لا کے ذریعے دیا جاتا ہے یعنی ہم تب سوال کرتے ہیں جب کسی چیز کے ہونے یا نا ہونے کا علم نا ہو جیسے ھل زید فی الدار کیا زید گھر میں ہے تو جواب ہم دیں گے کہ ہے یا نہیں پوچھنے والا گویا جانتا ہی نہیں تھا کہ زید گھر میں ہے یا نہیں اسی طریقے ایک دوسری مثال ملاحظہ فرمائیں ھل ضرب زید کیا زید نے مارا ہے تو جواب دیں گے ہاں یا نہیں تو یہاں سوال نسبت کے بارے میں ہوتا ہے کہ دو چیزوں کے درمیان جو نسبت ہے یہ حقیقت میں ہے یا نہیں جبکہ ماذا کے ذریعے سوال کرنا اسی طرح ہے جیسے ما کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے بس ان میں تھوڑا سا فرق ہوتا ہے جیسے کوئی پوچھے ماذا اکلت تو جواب دیں گے اکلت فاکھۃ اور لحما

نحو1 جواب
26 ستمبر، 2024

عبارت میں فعل ،فاعل، مفعول کی پہچان کیسے کریں ؟

عبارت میں جب کوئی فعل آتا ہے تو اس کا فاعل ہونا لازمی ہے اب آسان پہچان یہ ہے کہ ماضی کے دو صیغہ واحد مذکر غائب اور واحد مؤنث میں فاعل اسم ظاہر اور ضمیر دونوں ہو سکتے ہیں اگر اسم ظاہر کوئی فاعل بننے کی قابلیت رکھتا ہو تو اسے بنائیں گے ورنہ ضمیر نکالیں گے فعل مضارع کے پانچ صیغے واحد مذکر غائب اور واحد مؤنث غائب میں ماضی والا معاملہ ہے بقیہ تین صیغے واحد مذکر حاضر اور واحد و جمع متکلم ان میں ضمیر مستتر ہی نکلے گی اور امر میں بھی مضارع والا معاملہ ہوگا بقیہ صیغے ان کے علاوہ ہوں تو ان کے آخر میں ضمیر ہی ہوگی جو فاعل بنے گی اور مفعول بہ کی پیچان یوں ہے کہ اگر فعل متعدی ہو تو اگر ایسا اسم ہو جس پر فعل واقع ہو تو وہی بنے گا ورنہ محذوف ہوگا

نحو1 جواب
27 ستمبر، 2024

ثم لننزعن ایھم اشد علی الرحمان عتیا نحوی ترکیب فرمادیں

ثم حرف عطف لننزعن فعل نحن ضمیر فاعل من جار کل مضاف شیعۃ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ای مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر اسم موصول ھو مبتدا محذوف اشد اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل علی جار الرحمن مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو عتیا تمییز عن النسبت اسم تفضیل اپنے فاعل ظرف لغو اور تمییز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ لننزعن فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ

نحو1 جواب
27 ستمبر، 2024

جار مجرور کا مطعلق اگر لفظوں میں موجود نہ ہو تو کون کون سے متعلق کس کی صورت میں نکال سکتے ہیں مثلا ثابت اور کائن وغیرہ کن کن صورتوں میں نکالے جا سکتے ہیں وضاحت فرما دیں۔

فعل اور اسم دونوں نکال سکتے ہیں ہر جگہ لیکن دو جگہ کے علاوہ پہلی اسم موصول کے بعد جار مجرور ہوں تو فعل کان ثبت استقر نکالیں گے کیوں صلہ ہمیشہ جملہ ہوتا ہے اور اگر جار مجرور خبر مقدم ہوں تو وہاں پر ثابت یا کائن اسم فاعل نکالیں گے کیوں خبر مقدم جملہ نہیں ہو سکتی

نحو1 جواب
27 ستمبر، 2024

اذا شرطیہ اور ان شرطیہ میں کیا فرق ہے

اذا شرطیہ نہیں ہوتا اذا اصل میں اسم ظرف اکثر ظرف کے ساتھ شرط کا معنی بھی پایا یاتا ہے اور اذا جب آتا ہے تو اس صورت میں شرط و جزاء کا وقوع کا یقینی ہوتا ہے جبکہ ان حرف شرط ہے اور اس کی شرط و جزاء کا وقوع یقینی نہیں ہوتا بلکہ ممکن ہوتا ہے

نحو1 جواب
26 ستمبر، 2024

بینما کنت امشی نزل المطر اسکی نحوی ترکیب بتادیں

بین مضاف ما عوض اوقات محذوف کے اوقات مضاف الیہ مضاف کنت فعل ناقص تاء ضمیر اسم امشی فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر خبر فعل ناقص اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر اوقات محذوف کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر بین کا مضاف الیہ بین مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مفعول فیہ ہوا نزل کا نزل فعل المطر فاعل فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ

نحو1 جواب
23 ستمبر، 2024

عبارت پر اعراب لگانے کا آسان طریقہ بتا دیجیے ـ

اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی عبارت یہ دیکھیں ایک مکمل جملہ کہاں تک بن رہا ہے اس عبارت کو الگ کیجئے فعل فاعل مفعول وغیرہ کی تعین کر کے جس کا جو اعراب بنتا ہے لگائیں اگر کوئی لفظ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہا بنے گا تو پھر غور فکر کریں جو سمجھ آئے اس کی تعریف اصول ضوابطہ دیکھیں کہ اس کے مطابق ہے یا نہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ مطابق ہے تو ٹھیک ورنہ دوسری کوئی قسم دیکھیں

نحو1 جواب
23 ستمبر، 2024

کان زید ھو افضل من عمرو نحوی ترکیب

کان فعل زید اس کا اسم ھو مبتدا افضل اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل من جار عمرو مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر کان کی خبر کان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ

نحو1 جواب
24 ستمبر، 2024

نحو کو کیسے سمجھا جائے

چند مراحل میں نحو کو سمجھنا چاہئے پہلا یاد کریں دوسرا تکرار کریں تیسرا مشق کریں چوتھا جو آپ سے زیادہ علم رکھتے ہیں ان سے اس موضوع پر گفتگو کریں اور جہاں اشکالات ہیں ان کے بارے میں سوال کریں پانچواں اس موضوع پر زیادہ سے زیادہ کتب پڑھنے کی کوشش کریں

نحو1 جواب
20 ستمبر، 2024

اذ یرفع اِبراھیم القواعد کی ترکیب کردیں

اذ مضاف یرفع فعل ابراھیم فاعل القواعد مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ اذکر فعل محذوف کا اذکر فعل اس میں انت ضمیر فاعل فعل فاعل اور مفعول ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ

نحو1 جواب
20 ستمبر، 2024

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ اسکی نحوی ترکیب کیسے ہو گی؟

اعوذ فعل اس میں انا ضمیر فاعل ب جار لفظ جلالت اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اول من جار الشیطان موصوف الرجیم صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی فعل اپنے فاعل اور دونوں ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ( انشاء کی قسم دعا ہے) ب جار اسم مضاف اللہ اسم جلالت موصوف الرحمن صفت اول الرحیم صفت ثانی موصوف اپنی دونوں صفات سے ملکر اسم مضاف کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار اپنے مجرور سے ملکر ظرف لغو محذوف فعل ابتدئ کا ابتدئ فعل اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ( یہ بھی دعا ہے)

نحو1 جواب
20 جولائی، 2024

باب کی تعریف کیا ہے

باب کسے کہتے ہیں ابواب باب کی جمع ہے اور اصطلاحِ صرف میں مخصوص ثلاثی مجرد کے ماضی و مضارع دونوں کے پہلے صیغے کو ملا کر اسے باب کا نام دیتے ہیں اور ثلاثی مجرد کے علاوہ مصادر کے مخصوص اوزان کو باب کہتے ہیں مطرد وہ ابواب جو کثرت سے استعمال ہوتے ہیں شاذّٗ وہ ابواب جو کم استعمال ہوتے ہیں

نحو1 جواب
19 ستمبر، 2024

یوم القیامہ یوم لابیع فیہ ولا خلہ ولا شفاعت کے ترکیب کریں

یوم مضاف القیامۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مبتدا یوم موصوف لا نفی جنس بیع اس کا اسم فی جار ھا ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ آگے والے دونوں جملے ہیں بلکل اسی ظرف ترکیب ہوگی اور خبر فیہ محذوف ہوگی معطوف علیہ اہنے دونوں معطوفات سے ملکر یوم کی صفت یوم موصوف اپنی صفت سے ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ

نحو1 جواب
20 ستمبر، 2024

(Hazihi qaryatun zalimun ahluha) ki takeeb

اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ الظَّالِمِ اَهْلُهَاۚ مکمل عبارت یہ ہے جو میں نے بھیجی ہے اخرج فعل انت ضمیر اس میں فاعل نا ضمیر مفعول بہ من جار ھذا مبدل منہ القریۃ موصوف الظالم اسم فاعل اھل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر اسم فاعل کا فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر القریۃ کی صفت موصوف صفت ملکر بدل مبدل منہ بدل ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ

نحو1 جواب
20 ستمبر، 2024

رفع نصب جر اور ضمہ فتحہ کسرہ میں فرق بیان کریں

رفع نصب جر یہ تینوں اعراب ہیں یعنی عامل کا عمل ہوتا ہے عامل رفع دینے والا کے عمل کو رفع جر دینے والے کے عمل کو جر کہتے ہیں اور یہ عمل ظاہر بھی مختلف شکلوں میں ہوتے ہیں مثلا نصب کبھی فتحہ کے ساتھ کبھی الف کبھی یاء اور کبھی کسرہ کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے ضمہ فتحہ کسرہ فقط زبر زیر پیش کو کہتے ہیں چاہے وہ کلمہ درمیان ہوں یا آخر میں ہوں معرب میں ہوں یا مبنی میں ہوں

نحو1 جواب
21 ستمبر، 2024

Zameeray smjh nhi ati kay konsi zameer lagy gi or tarqeebay bhi nhi ati

ضمائر ہر ایک کی اپنی مخصوص جگہ ہے مثلا فعل کے ساتھ جو متصل ضمائر ہیں مرفوع متصل ہیں یہ فاعل بنیں گی جیسے ضربت ضربتم وغیرہ کے آخر میں ہیں ایاک ضمیر منصوب منفصل ہے فعل کے بعد یا حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ جو ضمیر منصوب متصل ہے مفعول بہ بنے گی یا حرف مشبہ بالفعل کا اسم اسم یا حرف جر کے ساتھ جو ضمیر آئیں وہ ضمائر مجرور متصل ہوں گی مجرور یا مضاف الیہ بنیں گی ان ہر تھوڑی سی پریکٹس کریں ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوگا

نحو1 جواب
22 ستمبر، 2024