1: تمرین الدرس الرابع عشر۔ 2 : الدرس الرابع عشر ۔ ان کی ترکیب کر دیں جزاک اللّہ
الدرس موصوف الرابع العشر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
الدرس موصوف الرابع العشر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی
جس جملے کا پہلا جزء اسم ہوا سے جملہ اسمیہ کہتے ہیں: الله كَرِيمٌ. قواعد وفوائد: 1 جملہ اسمیہ کے پہلے جزء کو مبتدا یا مسند الیہ (۴) کہتے ہیں اور دوسرے جزء کو مبتدا کی خبر یا مسند کہتے ہیں: اللهُ غَنِيٌّ. 2 مبتدا معرفہ یا نکرہ مخصوصہ ہوتا ہے اور خبر عمو ما نکرہ ہوتی ہے : زَيْدٌ شَاعِرٌ ، طِفُلْ صَغِيرٌ جَالِسٌ. 3 خبر اگر معرف باللام ہو تو کبھی مبتدا اور خبر کے درمیان مبتدا کے مطابق ایک ضمیر بھی آتی ہے: اللهُ هُوَ الرَّزَّاق. 4. عموما پہلے مبتدا آتا ہے پھر خبر آتی ہے: خَالِدٌ عَالِم، لیکن کبھی خبر مبتدا سے پہلے بھی آجاتی ہے: قَاعِدٌ بكر. 5. فاعل اور نائب فاعل کی طرح مبتدا اور خبر بھی ہمیشہ مرفوع ہوتے ہیں۔ خبر کبھی مفرد، کبھی جملہ اور کبھی جار مجرور ہوتی ہے، خبر اگر مفرد ہو تو مذکر مؤنث، واحد مثنی اور مجموع ہونے میں اُس کا مبتدا کے مطابق ہونا ضروری ہے: بحر عالم، هِدٌ عَالِمَةٌ، الرَّجُلانِ عَالِمَانِ الْإِمْرَأَتَانِ عَالِمَتَانِ. 7. خبر اگر جملہ ہو تو عموما اس میں مبتدا کے مطابق ایک ضمیر ہوتی ہے: زید جَاءَ هِنَدٌ ذَهَبَتْ، زَيْدٌ هُوَ ذَكِيٌّ، هِنْدٌ هِيَ ذَكِيَّةٌ.اور 8۔ خیر کر جار مجرور ہوتو وہ اسے فعل یا شب فعل محذوف کے متعلق ہوگی جو مذکر مؤنث ، واحد مثنی اور مجموع ہونے میں مبتدا کے مطابق ہو: زيدٌ فِي الدَّارِ . ( یہاں جار مجرور ثبت یا ثابت کے متعلق ہوں گے ) 9۔ مبتدا اگر غیر عاقل کی یا مونث عاقل کی جمع مکسر ہو تو خبر واحد مونث یا جمع مؤنث آتی ہے: الْجِبَالُ شَامِخَةٌ يَا شَامِخَاتٌ، النِّسَاءُ عَاقِلَةٌ يَا عَاقِلَاتٌ. 10 مبتدا اگر مذکر عاقل کی جمع مکسر ہو تو خبر واحد مونث یا جمع مذکر آتی ہے : الرِّجَالُ عَالِمَةٌ يَاعْلَمَاءُ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
آخِر صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مہموز الفاء ( اس کا فعل نہیں آتا اس لئے اس کا باب نہیں ہوگا
اِشْتَقَّتْ صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب افتعال
افتعال
اشتریت فعل تاء ضمیر فاعل ھذا موصوف البیت صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
ضرب یضرب
نصاب الصرف سے لکھی ہوئی تعلیل بھیج دی ہے
صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفاعل بروزن تقابلن
لَتَبْنِیُنّْ لا تَقِفْنَانِّ لِیَطْلَبُنَّ
عدم مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع مدۃ اسم جامد ثلاثی مجرد مضاعف السنۃ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی ( اس کی واو خلاف قیاس حذف ہوئی ہے)
لا تناصرون صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از تفاعل
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
الخمسۃ موصوف السابقۃ صفت واقع ہوگا
قیاما مصدر قام یقوم اصل میں قواما تھا واو متحرک ما قبل مکسور تھی تو اس واؤ کو یاء سے بدل تو قیاما ہوگیا لیکن باب مفاعلہ کے مصدر قیاما میں یہ تعلیل نہیں ہوگی کیوں کہ اس قاعدے کی شرط ہے کہ فعل ماضی میں تعلیل ہوچکی ہو قام میں تعلیل ہوئی تو اس کے مصدر میں بھی تعلیل ہوئی باب مفاعلہ کے ماضی قاوم میں تعلیل نہیں ہوئی تو اس کے مصدر قواما میں بھی تعلیل نہیں ہوئی
ینبغی اصل میں ینبغِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو ینبغِیْ ہوگیا
سارے کثیر الاستعمال ہیں دو تین چھوڑ کر جیسے افعیعال افعوال یہ کم استعمال ہوتے ہیں
بیت مذکر ہے دلیل یہ ہے کہ اس میں کوئی علامت تانیث نہیں ہے دوسری دلیل یہ ہے کہ یہ قرآن کریم میں بھی مذکر استعمال ہوا ہے
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح خ م س حروف اصلیہ
اس کا مصدر اِتِّقادٌ ہے
موصوف اور صفت دونوں عامل و معمول ہوسکتے ہیں لیکن موصوف یا صفت ایک دوسرے میں عامل نہیں ہوں گے
صیغہ واحد اسم ظرف ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
کوئی تعلیل نہیں ہوئی
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب اصل میں قَوَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قوٰی ہوگیا
ایضا میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی المبیت اصل میں مَبْیِتٌ تھا اجوف کا دوسرا قاعدہ لگایا یاء کی حرکت باء کو دی تو مبِیْت ہوگیا
شش اقسام ثلاثی مزید فیہ ہفت اقسام مہموز الفاء مضاعف
یستنکر صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب استفعال حروف اصلیہ ن ک ر
یُرْأِیُ اصل میں تھا
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر ادعو تھا واو امر ہونے کی وجہ سے گر گئی
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق حروف اصلیہ و ل ی اصل میں مولَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مولا ہوگیا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی مہموز اللام از باب تفعل
اس میں دو احتمال ہیں ایک صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب (اِنزِل) دوسرا صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب أَنْزِلُ
منصرف ہے
فتح یفتح سے آتا ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
الموتی میں نہیں ہوئی ینبغی اصل میں ینبغِیُ تھا قاعدہ ہے کہ یاء مضموم ما قبل مکسور اور واؤ مضموم ما قبل مضموم کو ساکن کر دینا واجب ہے تو یاء کو ساکن کر دیا تو ینبغِیْ ہوگیا
احد عشر اور بیت بیت یہ مرکب بنائی ہیں ان کی ترکیب ایسے ہی ہوگی یعنی ان لفظوں کی الگ الگ ترکیب نہیں کریں گے
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح ح ک م حرف اصلیہ أ اور الف حرف زائد
تتغیر اتصل انفصل ندب مشی اعتدال یدخل یہ سب لازم ہیں ان کے علاوہ متعدی ہیں
صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب استفعال خ د م استفعال
متبوع موصوف مؤکد معطوف علیہ مبین مبدل منہ ان پانچ اسماء میں سے ہر اسم متبوع کہلاتا ہے
جامد کی صرفی تحقیق کرتے ہوئے فقط تین چیزیں بتاتے ہیں سہ اقسام شش اقسام ہفت اقسام
خاصیت ابواب پورا علم ہے اس کی کتاب خاصیات ابواب الصرف کے نام سے گوگل سے ڈاؤنلوڈ فرما لیں
اگر یہ صیغہ یوں ہے تَنَدَّتْ تو اصل میں تندَّیَت تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تندَّاتْ ہو گیا پھر الف کو اجتماع ساکنین سے گرایا تو تندت ہوگیا
اس میں صرف لفظ اب کی صرفی تحقیق ہوگی اب صیغہ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی اصل میں أبَوٌ تھا واو خلاف قیاس حذف ہوئی تو اب ہوگیا
اخبر فعل اس میں ھو ضمیر فاعل نا ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
آسان طریقہ یہی ہے کہ باب کی علامات سے دیکھیں کہ کونسا باب ہے اگر نہ ملے تو المنجد لغت میں حروف اصلیہ کے اعتبار سے باب دیکھ لیں
دن میں پڑھے جانے والی سنتیں اور نوافل میں آہستہ قرائت لازم ہے،چاہے امام ہو یا تنہا شخص اوررات کے سنتوں اور نوافل میں تنہا شخص کو اختیار ہے،چاہے تو آہستہ پڑھے اور چاہے تو بلند آواز سے اور امام پر بلند آواز سے پڑھنا لازم ہے۔
جواب سے پہلے یہ جان لیجیئے کہ واجب دو طرح کے ہوتے ہیں۔ واجب لغیرہ " واجب لعینہ" جو اللہ تعالی کے واجب کرنے سے واجب ہو،اس میں بندے کا کوئی دخل نہ ہو، اسے واجب لعینہ کہتے ہیں جیسے وتر کی نماز اور جو اللہ کی جانب سے واجب نہ ہو،بلکہ بندے نے خود اپنے اوپر واجب کیا ہو،اسے واجب لغیرہ کہتے ہیں۔جیسے نماز کی منت مانی ہو۔ فجر کے وقت میں واجب لعینہ ادا کیا جا سکتا ہے،لیکن واجب لغیرہ ادا نہیں کیاجا سکتا،نیز کسی بھی طرح کے نوافل ادا نہیں کئے جا سکتے ۔
نماز مسلمان پر وقت مقرر ہ میں فرض کی گئی ہے،لہذا نماز کو اس کے وقت میں ادا نہ کرنا،حرام و گناہ کبیر ہ ہے،نیز اآپ کا یہ کہنا کہ پاک کپڑے پہننا اور پھر مسجد جانا کافی مشکل ہوتاہے ، کہ نماز کے معاف ہو جانے یا بعد میں پڑھ لینے کے لئے عذر نہیں، لہذا آپ پر لازم ہے کہ نمازکے وقت میں پاک کپڑے پہن کر نماز ادا کریں نیز ذرا سوچیں کہ دکان کے وقت میں پڑھی جانے والی نماز پر ،ایک نماز کے پانچ ہزار ملیں،تو بتائیں کہ کپڑے تبدیل کرنا یا دکان کا چھوڑ کر مسجد جانا مشکل لگے گا؟؟یقینا نہیں۔
یہ یادرکھیں کہ رکوع کا ادنی درجہ یہ ہےکہ ہاتھ بڑھائیں ،تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں،نیز مقتدی امام صاحب کے ساتھ رکوع میں ایک لمحہ بھی مل گیا ،تو وہ رکعت شمار کی جائے گی۔ لہذاآپ کے رکوع میں جاتے اور امام صاحب کے اٹھتے ہوئے اس ادنی درجہ کی مقدار میں اگر آپ امام صاحب کے ساتھ مل گئے ،تو رکعت مل گئی ورنہ نہیں۔
شبہ فعل اسم فاعل اسم مفعول صفت مشبہ مبالغہ تفضیل کہلاتے ہیں اور شبہ جملہ کے دو اطلاق ہیں ایک تو جار مجرور ظرف کو کہتے ہیں یا پھر شبہ فعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ بنتا ہے
علم الصرف کے ابواب در اصل ایک اعراب پڑھنے کا طریقہ ہے یوں سمجھیں کہ اہل عرب کے ہاں فعل ان چوالیس طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے بقیہ فعل تعجب میں ضمیر اس ذات کی ہوتی ہے جس پر تعجب کیا جاتا ہے تو جس پر تعجب کیا جاتا ہے اس کی ضمیر تو لازمی ہوگی اس کو فعل اس لئے کہتے ہیں کہ یہ فعل ہی ہے پہلے بعد میں آنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا اس کو سب سے آخر میں ذکر کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کے صیغے سب سے کم ہوتے ہیں
قاتل اسم فاعل ہےقتل مصدر باب نصر ینصر سے مشتق ہے۔
صرف کو صرف اسلئے کہتے ہیں کہ صرف کا لغوی معنی پھیرنا ہے چونکہ اس علم میں ایک صیغہ کو دوسرے صیغوں کی طرف پھیرا جاتا ہے اسلئے اس علم کو صرف کہتے ہیں
اسم تفصیل ہے
اس پورے باب کا لیکچر یوٹيوب پر اپلوڈ ہے
Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
ان سب کا صرفی و نحوی اجراء تفصیلا لائیو سیشن میں کیا گیا ہے Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
کواکب کوکب کی جمع ہے جسکا مطلب سیارے یا ستارے ہیں
پوری عبارت بھیجے تاکہ جواب دیا جا سکے
صیغہ واحد مذکر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب تفعل اصل میں تولَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تولی ہوگیا
نحو کا علم اسلئے ضروری ہے تاکہ قرآن و سنت کا فہم اور عربی زبان میں لفظی غلطی سے بچا جا سکے۔
ضرب صیغہ واحد مذکر غائب میں تثنیہ کا الف لگایا
جی انکی صرفی تحقیق ہوگی
مصدر وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق (بنتے) ہوں اور وہ خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس کے اردو ترجمہ میں نا آتا ہے جیسے: ضَرْبٌ
نحوی اجراء کا طریقہ سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
باب استفعال مصدر ہے
درج ذیل حروف کے بعد ان مقدر ہوتا ہے جو مابعد مضارع کو نصب دیتا ہے: الام جحود : مَا كُنتُ لا كَذِبَ . لامٍ كَيْ: جِئْتُ لِأُكْرِمَكَ. حَتَّى أَطِعِ اللَّهَ حَتَّى تَفُوزَ - أَوْ : لَا لُزَمَنَّكَ أَوْ تُعْطِيَنِي حَقِي. ه فاء: زُرْنِي فَأُكْرِمَكَ - واو: لَا تَأْكُلِ السَّمَكَ وَتَشْرَبَ اللَّبَنَ
اور جس اسم کی طرف فعل مجہول کی اسناد ہوا سے نائب فاعل کہتے ہیں : سمع الصَّوْتُ الصَّوْتُ سُمِعَ.
مؤنث کی اقسام مؤنث کی دوقسمیں ہیں: 1۔ مونث حقیقی ۲- مؤنث لفظی (1) ۔ جس مؤنث کے مقابل نر جاندار ہوا سے مؤنث حقیقی کہتے ہیں: مرأة. اور جس مؤنث کے مقابل نر جاندار نہ ہوا سے مؤنث لفظی کہتے ہیں: وَرَقَةً.
ان سب باتوں کا تفصیلی بیان ان سیشن میں ہو گیا ہے Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
درج ذیل آٹھ قسم کے اسماء مرفوع هوتے هیں: ا فاعل ۲- نائب الفاعل -- مبتدا ۴ خبر ۵- افعال ناقصہ کا اسم - ما اور لا کا اسم کے حروف مشبہ با فعل کی خبر ۸- لائے نفی جنس کی خبر . باره قسم کے اسماء منصوب ھوتے ھیں: ا مفعول به ۲ مفعول مطلق ۳ مفعول له ۴ مفعول فيه ۵- مفعول معه حال سے تمییز ۸ مستثنی ۹- افعال ناقصہ کی خبر ۱۰- ما اور لا کی خبر حروف مشبہ بالفعل کا اسم ۱۲۔ لائے نفی جنس کا اسم ۔ اور دو قسم کے اسماء مجرور ہوتے ہیں ا مضاف الیہ - حرف جر کا مدخول ۔
اسم ہے
جس مرکب ناقص کو ایک کلمہ بنادیا گیا ہو اور اُس کا دوسرا جزء کسی حرف کو شامل نہ ہوا سے مرکب منع صرف یا مرکب مر جی کہتے ہیں: بَعْلَبَك.
Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
باب افعال سے
جی افعال ناقصہ کی صرفی تحقیق ہوگی
Islamicdesk presents Live Sessions of Sarf O Nahw (کتاب: نور الايضاح) 1st session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 2nd session: https://www.youtube.com/live/FW2M0Ct9soo?si=cgf-Vikc7TojEBz- 3rd session: https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=8A9uic4b-s8lGC7k 4th Session: https://www.youtube.com/live/yC3wNZEX49s?si=2_sx05HoBDFN-CWZ
اسم کی اقسام مشتق ہوisے یا نہ ہونے کے اعتبار سے اسم کی تین اقسام ہیں مصدر وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق (بنتے) ہوں اور وہ خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس کے اردو ترجمہ میں نا آتا ہے جیسے: ضَرْبٌ مشتق وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے جیسے: ضَارِبٌ جامد وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنا ہو اور نہ اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں جیسے: زَیْدٌ
استراحات مصدر ہے بروزن استفعال
اصل میں یَنْوِیُ تھا واؤ کی حرکت ماقبل کو دی پھر لم داخل ہونے کی وجہ سے آخر سے آخر حرف علت گرا دیا کیونکہ لم آخر سے حرف علت گراتا ہے
اسلامک ڈیکس 👈 "صرف کی دنیا" ایپلیکیشن کا لنک 👇 "https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sarfkidunya" WhatsApp channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaD843GFy72KJfRbWi1j Whatsapp group Link 🔗 صرف و نحو کی دنیا ➊ https://chat.whatsapp.com/Jseot4EuZkQLlrqM7nq9L0 صرف و نحو کی دنیا ➋ https://chat.whatsapp.com/Ge8u2FjIR8C7cw1a8NEVMW صرف و نحو کی دنیا ➌ https://chat.whatsapp.com/HoxuNZOIFgm8ZMsbC5Phhb Fb page Link 🔗https://www.facebook.com/Nahwkidunya/ Instagram Link 🔗 https://www.instagram.com/nahwkidunya26/?hl=en۔ Powered by Islamic desk https://whatsapp.com/channel/0029VaYk26rKAwEc1oygTE3l
🌹 انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنے کا طریقہ🌹 ✍️ ابو المتبسِّم ایاز پیارے طلباء کرام!!!! 👈 آپ تدریس کرانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ جس کے لئے تدریسی ٹیسٹ پاس کرنے سے پہلے انٹری ٹیسٹ میں کامیابی بہت ضروری ہے۔ اب المیہ یہ کہ آپ ابھی باقاعدہ طالب علم ہیں یعنی کہ جامعہ میں پڑھنے جاتے ہیں اور ہے بھی آخری درجہ یعنی "درجہ دورۃ الحدیث" ایک طرف درجہ کے اسباق تو دوسری طرف انٹری ٹیسٹ کی تیاری۔ 👈 اب ایسا کیا کیا جائے ؟ کہ درجے کے اسباق بھی بہترین انداز سے تیار ہو جائیں اور انٹری ٹیسٹ کی تیاری بھی زبردست ہوجائے۔ تو اس کے لئے کچھ باتیں عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں اس پہ عمل کریں ان شاء اللّٰه عزوجل آپ کے درجے کے اسباق کی تیاری بھی ہو جائے گی اور ساتھ میں انٹری ٹیسٹ کی بھی تیاری ہو جائے گی: 1: انٹری ٹیسٹ میں جتنی بھی کتب شاملِ نصاب ہیں وہ سب کی سب عربی کتابیں ہیں اور عربی کی بنیاد صرف و نحو پر ہے۔ اسلئے سب سے پہلے آپ صرف و نحو کے قواعد کو سہل انداز میں مضبوط کریں پھر ایک کتاب پہ صرف و نحو کا اجراء کریں اس طرح جب آپ کی عبارت مضبوط ہو جائے گی تو بقایا کتب کی تیاری کرنا بہت آسان ہو جائے گی۔ کیونکہ آپ کی عبارت مضبوط ہے. بصورت دیگر طلبہ کرام شروحات یا اردو خلاصے کیو پڑھتے ہیں ؟ اسی وجہ سے کہ عبارت کمزور ہے، عبارت کی سمجھ نہیں آتی اور اگر آپ کی عربی عبارت مضبوط ہے. پھر چاہے کونسی بھی کتاب ہو آپ بآسانی پڑھ بھی لیں گے اور جلدی سبق آپ کو یاد بھی ہو جائے گا۔ 👈 ضروری بات: صرف و نحو کے قواعد کو مہربانی کرکے رٹا لگا کہ کبھی بھی یاد مت کریں بلکہ سمجھ کہ یاد کریں پھر اجراء شروع کریں۔ 2: خود کو فضولیات سے بچائیں۔ جو طلبہ کرام فضولیات میں مشغول نہیں بھی ہیں لیکن وہ افراط و تفریط کا شکار ہیںذ. اپنے انٹری ٹیسٹ کی کتب پر ہی بہت سارا وقت لگا دیتے ہیں۔ جس سے درجہ کے اسباق متاثر ہوتے ہیں یا پھر انٹری ٹیسٹ کی تیاری پر توجہ نہیں دیتے۔ بلکہ آپ ایک وقت مقرر کریں تاکہ ٹیسٹ بھی ہو جائے اور درجہ کے اسباق بھی ہو جائیں 3: آپ اپنے درجہ کی کتب بھی انٹری ٹیسٹ کے طرز پر تیار کریں یعنی کہ آپ روز مرہ کے اسباق میں ہی عبارت و ترجمہ پر توجہ دیں اور نحوی ، صرفی اجراء کریں۔ اس سے انٹری ٹیسٹ کی تیاری بھی ہوگی اور معلِّم الدرجہ بھی خوش ہوجائیں گے۔ 4: اپنا جدول بنائیں کہ کس وقت میں کیا کرنا ہے اور کس وقت میں کیا ؟ اور اس جدول پر سختی سے عمل کریں۔ اسلئے کہ جدول نہ ہونے کی صورت میں بندہ سستی کا شکار ہو جاتا ہے، اور پھر اس طرح سے وقت ضائع کر دیتے ہیں. 5: جو بھی پڑھیں کسی سے اس کی تکرار لازمی کریں/ کسی کمزور طالب علم کو سمجھا دیں اس سے آپ کی تدریسی صلاحیت بڑھے گی۔ اور کسی اور کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ 6: اگر آپ نحو و صرف میں کمزور ہیں تو اللّٰه پاک سے بہت ساری دعا کیجیے اور کسی فارغ التحصیل طالب علم / استاذ صاحب سے عرض کرکے ان کا کچھ وقت لے لیں اور ان سے کوشش کرکے اپنی کمزوری کو دور کریں۔ 7: ان سب میں مشغول ہوکر اپنی روحانیت خراب نہ کریں۔یعنی کہ پڑھائی کو خود پر اتنا حاوی نہ کریں کہ نہ نماز کی پرواہ، نہ سنت کی پرواہ اور نہ ہی تلاوت قرآن کی پرواہ۔ 👈 آپ خواہ کتنے ہی مصروف ہوں اپنی روح کو غذا فراہم کریں۔ روح کو جب غذا ملے گی تو ان شاء اللّٰه علم بھی مل جائے گا۔
واحد مذکر غائب
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
واحد مذکر غائب
https://youtu.be/j9vdzTHQivw?feature=shared
نَو ٰی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مقرون ازباب: ضَرَبَ یَضْرِبُ اصلی حروف: ن ، و ، ی اصل میں: نَوَیَ قاعدہ: ناقص کے دَعَا والے قاعدے کے تحت یاء کو الف سے بدلہ یعنی یاء متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلہ تو نَوٰی ہوگیا
یکرہ فعل الاستنجاء نائب الفاعل ب جار عظم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
نماز مسلمان پر وقت مقرر ہ میں فرض کی گئی ہے،لہذا نماز کو اس کے وقت میں ادا نہ کرنا،حرام و گناہ کبیر ہ ہے،نیز اآپ کا یہ کہنا کہ پاک کپڑے پہننا اور پھر مسجد جانا کافی مشکل ہوتاہے ، کہ نماز کے معاف ہو جانے یا بعد میں پڑھ لینے کے لئے عذر نہیں، لہذا آپ پر لازم ہے کہ نمازکے وقت میں پاک کپڑے پہن کر نماز ادا کریں نیز ذرا سوچیں کہ دکان کے وقت میں پڑھی جانے والی نماز پر ،ایک نماز کے پانچ ہزار ملیں،تو بتائیں کہ کپڑے تبدیل کرنا یا دکان کا چھوڑ کر مسجد جانا مشکل لگے گا؟؟یقینا نہیں۔
جواب سے پہلے یہ جان لیجیئے کہ واجب دو طرح کے ہوتے ہیں۔ واجب لغیرہ " واجب لعینہ" جو اللہ تعالی کے واجب کرنے سے واجب ہو،اس میں بندے کا کوئی دخل نہ ہو، اسے واجب لعینہ کہتے ہیں جیسے وتر کی نماز اور جو اللہ کی جانب سے واجب نہ ہو،بلکہ بندے نے خود اپنے اوپر واجب کیا ہو،اسے واجب لغیرہ کہتے ہیں۔جیسے نماز کی منت مانی ہو۔ فجر کے وقت میں واجب لعینہ ادا کیا جا سکتا ہے،لیکن واجب لغیرہ ادا نہیں کیاجا سکتا،نیز کسی بھی طرح کے نوافل ادا نہیں کئے جا سکتے ۔
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8
https://www.youtube.com/live/xYpHju_zvXs?si=KdA_Zo4cC9utS-B8