غیر منصرف منصرف کے حکم میں کب ھوسکتا ہیں.
جب الف لام یا مضاف ہو تو غیر منصرف منصرف کے حکم میں ہوگا
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
جب الف لام یا مضاف ہو تو غیر منصرف منصرف کے حکم میں ہوگا
سئلتم صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح اس میں کوئی تعلیل نہیں کوئی جب صیغہ جمع مذکر حاضر کے ساتھ کوئی ضمیر آ جائے تو اس صورت میں میم کے ساتھ واؤ لگاتے ہیں اور نی یہ نون وقایہ اور یاء متکلم سے مرکب ہے جو کہ فعل کا حصہ نہیں ہیں
انت طالق میں دو احتمال ہیں ایک جملہ خبریہ ہونے کا یہ اس صورت میں ہوگا جب اس سے کسی چیز کی خبر دی جا رہی ہو جیسے میں کسی عورت کو بتا رہا ہوں تم طلاق والی ہو یا وہ طلاق والی ہے یعنی جب خبر دینے کا ارادہ ہو تو جملہ خبریہ ہو اور جب اس سے مقصود کسی کو طلاق دینا ہو تو اس صورت میں جملہ انشائیہ ہوگا جیسے تم طلاق والی ہو تمہیں طلاق طلاق وغیرہ قاعدہ یاد رکھیں جس جملے سے خبر دی جا رہی ہو وہ جملہ خبریہ ہوتا ہے اور جس جملے سے کوئی کام یا عقد کیا جا رہا ہو اس کام کا انشاء ہو رہا ہو تو وہ جملہ انشائیہ ہوگا اس میں متکلم کا ارادہ دیکھا جاتا ہے
منادی کا اعراب تین طرح آتا ہے اگر یہ مفرد معرفہ یا نکرہ معینہ ہوں تو لفظوں میں مبنی علی الضم ہوں گے اور محلا منصوب ہوں گے جب یہ مضاف یا مشابہ مضاف ہوں یا نکرہ غیر غیر معینہ ہوں تو منصوب ہوں گے
اسم کو پہچاننے کے لئے ان کی علامات یاد رکھیں اور وہ علامات جہاں پائی جائیں وہ اسم ہوگا جیسے الف لام تنوین جمع تثنیہ مذکر و مؤنث ہونا وغیرہ
اکراہ مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال حرف اصلی ک ر ہ مصدری معنی : مجبور کرنا لا حرف نفی ہے یہ اکراہ کا جزء نہیں
یُعْلَمْنَ وہ سب عورتیں جانی جاتی ہیں یا جانی جائیں گی یُقْتَلُونُ وہ سب مرد مارے جائیں گے
بعض اوقات غیر مبصر کو کسی غرض سے مبصر کے درجے میں اتار لیتے ہیں جیسے قرآن پاک میں ہے ذلکم اللہ اس مثال میں اللہ عز وجل کی ذات مبصر نہیں لیکن اس کو مبصر مے درجے میں اتار لیا ہے
ایسا کوئی خاص طریقہ ہے نہیں اور جو طریقے ہیں وہ بھی آپس میں ملتے جلتے ہیں کبھی وہ تعلیل والا ہوتا ہے کبھی بغیر تعلیل والا اس کے لئے بہترین اور مستقل حل یہ ہے کہ آپ گردان کم از کم یاد رکھیں اور کچھ پریکٹس کریں کم از کم ایک ماہ میں دو چار سو صیغے حل کریں اگر سمجھ نا آئے پوچھیں لیکن مشق / پریکٹس ضروری چیز ہے
کانا صیغہ تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں کَوَنَا تھا
ان حرف شرط کنتم فعل ناقص اس میں تم ضمیر اس کا اسم جنبا خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا فاطھروا فاء جزائیہ فعل اس میں واؤ ضمیر اس کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوکر شرط کی جزاء
الاول در اصل دو معنی میں استعمال ہوتا ہے ایک ظرف والا اور ایک صفت والا صفت والے کا ترجمہ یوں ہوگا پہلا صفت والے معنی میں جب ہوگا تو یہ غیر منصرف ہوگا وصف اور وزن فعل کی وجہ سے اور جب ظرفیت کے معنی میں ہوگا تو اس وقت منصرف ہوگا ظرفیت کا معنی یوں ہوتا ہے شروع میں پہلے
ریح اسم متمکن مفرد منصرف صحیح یوسف اسم متمکن غیر منصرف (علم+عجمہ)
گرادنیں یاد کریں پھر پہچان ہوگی
شش اقسام سے مراد ثلاثی مجرد ثلاثی مزید فیہ رباعی مجرد رباعی مزید خماسی مجرد خماسی مزید فیہ یہ چھ اقسام مراد ہیں
جواب نیچے ملاحظہ کریں
کونسی ما مراد ہے آپ کی اس آیت میں شاید دو مقام پر ما آیا ہے
یسمی سورا کا ترجمہ ہوگا اس لفظ کو سور کہتے ہیں
حتی فعل ہے اور ھاء ضمیر ہے حُتَّی صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
فاعل کی علامت: ہر فعل جیسا کہ ماضی مضارع امر جن کے آخر میں ضمائر ہوتی ہیں وہی ضمائر فاعل ہوتی ہیں ماضی ا مضارع اور امر نہی کے دو صیغے واحد غائب مذکر و مونث میں فاعل اسم ظاہر بھی ہوتا ہے ضمیر بھی فعل کے بعد جو اسم آ رہا ہو جو اس فعل کو سر انجام دینے والا ہو تو وہی فاعل ہوگا وگرنہ ضمیر ہوگی اس کی پہچان یوں سمجھیں کہ ترجمہ کرتے وقت اگر (اس آ جائے ) تو ضمیر فاعل ہوگی ورنہ اس اسم ظاہر جیسے ضرب زیدا میں ترجمہ ہوگا مارا اس نے زید کو تو یہاں ضرب میں ھو ضمیر فاعل بنے گی مضارع امر و نہیں کے تین صیغے واحد مذکر حاضر واحد متکلم و جمع متکلم میں ضمیر ہمیشہ فاعل بنے گی جو فعل میں سے نکالی جائے گی یہ چند علامتیں بتائی ہیں لیکن یہ سب سمجھنے کے لیے پریکٹس ضرور کریں صرف یاد کر کے نا چھوڑ دیں
جی بالکل پڑھ سکتے ہیں،اس میں کوئی حرج نہیں،بلکہ اس مقام پر ایک سے زائد دعا پڑھنانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔،لیکن بہتر یہ ہے کہ دعائیں ماثورہ پڑھی جائیں،البتہ امام صاحب کے لئے زیادہ دعا کرنا درست نہیں،کہ اس سے مقتدیوں کو تکلیف ہوگی اور حدیث میں اس طرح نماز پڑھانے سے منع کیا گیا ہے۔ قعدہ اخیرہ میں درود پاک کے بعد ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ خود نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ایک سے زیادہ دعائیں پڑھنا ثابت ہے، لیکن جو دعائیں پڑھی جائیں ان میں اس بات کا لحاظ رکھا جائے کہ وہ دعائیں ماثورہ یعنی قرآن و حدیث سے منقول ہوں، نیز اگر کوئی شخص امام ہو ،تو اُسے اس بات کا لحاظ رکھنا چاہیے کہ زیادہ طویل دعائیں نہ کرے خصوصاً جبکہ اس کی وجہ سے مقتدیوں کو تکلیف ہو، کیونکہ حدیث پاک میں بیماروں ، کمزوروں اور بوڑھے مقتدیوں کی رعایت کی وجہ سے امام کو نماز میں تخفیف کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
بغیر کسی عذر شرعی کے جمعہ قضا کرنے کی صورت میں سب سے پہلے اللہ کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ و استغفار کریں،نیز اس کی قضا کے طور پر ظہر کی نماز ادا کی جائے گی اوریہ قضا زندگی میں کبھی بھی مکروہ اوقات کے علاوہ کر سکتے ہیں،لیکن بہتر یہی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو قضا کر لی جائے۔
نماز ہر حال میں فرض ہے، اگرکوئی کھڑے ہو کر نہیں پڑھ سکتا،تو بیٹھ کر پڑھے،بیٹھ کر نہیں پڑھ سکتا تو،لیٹ کر پڑھے،لیٹ کر نہیں پڑھ سکتا ،تو اشارے سے ،اشارے سے نہیں پڑھ سکتا ،تو سر کے اشارے سے پڑھے،سر کے اشارے سے پڑھنے پر بھی قادر نہ ہو ،تو پھر نماز ساقط ہو جاتی ہے، پھر اگر چھ نماز کے اوقات اسی حالت میں گزر جائیں،تو ان کی قضا بھی ساقط اور فدیہ کی بھی حاجت نہیں اور اگر چھ نماز کے اوقات گزرنے سے پہلے ہی اس قدر صحت بہتر ہوئی کہ کم از کم سر کے اشارے سے پڑھ سکتے ہوں،تو ان نمازوں کی قضا لازم ہوگی۔ سر کے اشارے سےنماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہےکہ مریض کو پیٹھ کے بل اس طرح لٹا یا جائے کہ اس کے سر کے نیچے تکیہ رکھ دیں تاکہ اس کا چہرہ قبلہ رو ہو جائے اور اس کی ٹانگیں قبلے کی طرف کر دیں اور اگر بآسانی ممکن ہو ،تو پاؤں سمیٹ دیں اور پھروہ سر کے اشارے سے رکوع و سجود کر کے نماز ادا کرے۔
پہلے تو یہی عرض ہے کہ ،مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ہی موبائل کو بندکر دیا جائے یاسائلینٹ موڈ پر لگا دیا جائے،لیکن اگر بھولے سے کھلا رہ گیا اور رنگ ٹون بج گئی،تو حکم یہ ہے کہ بغیر عمل کثیر کئے کال کاٹ دی جائے،تو کوئی مسئلہ نہیں اور اگر عمل کثیر ہو ،تو نماز ٹوٹ جائے گی،عمل کثیر کا مطلب یہ ہے کہ دورانِ نماز اس طرح کا عمل کرنا ،کہ دور سے دیکھنے والے شخص کو یہ گمان ہو کہ آپ نماز نہیں پڑھ رہے۔ نیزیہ بھی یاد رکھیں کہ ، نماز میں کلام کرنے سے بھی نماز فاسد ہو جاتی ہے۔ لہذا دوران ِ نماز موبائل بند کرنے کے لئے دونوں ہاتھوں کا استعمال کرنایا کال ریسیو کر کے بات کرنا،دونوں صورتیں جائز نہیں،البتہ ایک ہا تھ کا استعما ل کرتے ہوئے بند کیا جا سکتاہے۔ مزید یہ بھی یاد رکھیں،اگرموبائل کے بجنے کی وجہ سےکافی شور ہورہا ہو کہ جس کی وجہ سے نمازیوں کی نماز میں خلل واقع ہورہاہو،اور موبائل کو بغیر عمل کثیر کے بند کرنا بھی ممکن نہ ہو،تو اپنی اور دوسروں کی نماز کو خلل سے بچانے کی ضرورت کی وجہ سے نماز توڑکر موبائل بند کرنا ہوگااور پھر نئے سرے سے نماز شروع کرنی ہوگی۔
جواب: ہر وہ چیز جس پر اس طرح سجدہ کرنا ممکن ہو،کہ پیشانی اچھی طرح جم جائے،مزید دبانے سے نہیں دبے،اسے مصلی بنایا جا سکتا ہے۔لہذاپی ۔وی۔سی یا لکڑی کی شیٹ کا مصلی بنایا جا سکتا ہے،اس میں کوئی حرج نہیں۔
دورانِ حج شرائط کے پائے جانے پر عرفات میں ظہر و عصر، عصر کے وقت میں ،جبکہ مزدلفہ میں مغرب و عشاء کو عشاء کے وقت میں ایک ساتھ پڑھنے کے علاو ہ،باقی کسی بھی دو یا اس سے زائدنمازوں کو جمع کرنا جائز نہیں،کیونکہ قرآن پاک میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ،بیشک نمازمسلمانوں پر مقررہ وقت میں فرض کی گئیں ہیں۔
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب /سمع یسمع
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال ھاء ضمیر ہے صیغہ اماری ہے
و جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
صرفی تحقیق میں اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام اعلی حضرت اور کئی اہل علم کے نزدیک یہ علم مرتجل ہے یعنی کسی اور لفظ سے نہیں بنا ہوا جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ اصل میں أل الہ تھا کثرت استعمال کی وجہ سے درمیان کا ہمزہ گر گیا پھر لام کا لام میں ادغام کیا تو اللہ ہوگیا
وہ ضمیر جو ظاہر ہوتی ہیں جیسے انا انت ھو ھما وغیرہ
کان میں ھو ضمیر مسند الیہ مشہودا مسند
دامت فعل برکات مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف العالیہ صفت موصوف صفت ملکر فاعل دامت فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا
آخر اصل میں أأخر تھا دو ہمزہ جمع ہوئے پہلا متحرک دوسرا ساکن تھا تو دوسرے ہمزہ کو ما قبل کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدلا(یعنی فتحہ کے موافق الف سے بدلا ) تو أاخر ہوگیا لکھنے میں آخر آتا ہے
ہماری ایپ کے گردان والے سیکشن میں جائیں وہاں سے مل جائے گی
صیغہ واحد مذکر حاضر یا صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب مفاعلہ
نیچے سب لکھے ہوئے ہیں
وہ اسم جسے کسی دوسرے اسم کی طرف منسوب کیا جاتا ہے جیسے غلام زید میں غلام کی نسبت زید کی طرف کی گئی ہے
یلی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب حروف اصلیہ و ل ی اصل میں یَولِیُ تھا واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہو تو گر جاتی ہے واؤ کو گرایا پھر یاء مضموم ما قبل مکسور ہو تو یاء کو ساکن کر واجب ہے یاء کو ساکن کیا تو یَلِیْ ہوگیا
انصر صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
منصوبات ہماری ایپ میں موجود ہیں نحو کی دنیا
الثانی مسند الیہ واجب للطواف مسند
معرب ہیں سوائے جب موصول ہوں مضاف ہوں اور ان کا صدر صلہ محذوف ہو تو اس صورت میں مبنی ہوں گے
نکرہ مذکر مفرد کس حوالے سے پوچھا ہے وہ بھی بتائیں
عتوو تھا دونوں واو کا ادغام کیا ہے
کیوں کہ یسمی متعدی بدو مفعول ہے اور ھو ضمیر اس کا مفعول بہ اول ہے جسے نائب الفاعل بنایا ہے جبکہ سورا مفعول بہ ثانی ہے
لفظ موضوع مرکب مرکب مفید جملہ اسمیہ خبریہ
ائمہ مساجد الھند علماء یا عالمون
میں ایک پیٹرن بھیج رہا ہوں اس کے مطابق خود کر سکتے ہیں سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
الطاعم موصوف الشاکر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا ک جار صائم موصوف الصابر صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اوزان بنانے کے لیے پہلے کلمہ جس کا وزن معلوم کرنا ہے اس کے حروف اصلیہ تلاش کریں پھر ہر حرف کے سامنے ف ع ل رکھیں اس کے بعد جس حرف کے بعد کوئی زائد حرف ہو بعینہ وہی حرف وزن میں اتاریں اور اصل کلمہ میں ف ع ل کے مقابلے میں جو حروف ان کا جو اعراب تھا وہی اعراب ف ع ل پر لگائیں مثلا ضارب اس میں حروف اصلیہ ض ر ب ہیں ض کے مقابلے میں ف ر کے مقابلے عین اور باء کے مقابلے میں لام آیا تو ترتیب دیں گے تو فعل بنے گا لیکن اصل کلمہ میں ضاد کے بعد الف ہے اور ضاد کے مقابلے میں فاء تھا تو فاء کے بعد الف بڑھا دیں تو فاعل بنے گا آپ کو چند لفظ دے رہا ہوں آپ ان کے وزن نکال کر بھیجیں 1 معلوم 2 ینصر 3کریم 4 اجتناب
سلام مبتدا علی جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوئے
جمع مذکر سالم ہر اسم کی بنتی ہے جو علم ہو مذکر عاقل کا بغیر تاء کے یا پھر وصف ہو مذکر عاقل کا وصف کے یہ دو صیغے مستثنی ہیں ان سے جمع مذکر سالم نہیں بنتی افعل جس کی مونث فعلاء کے وزن پر آتی ہے اور سوائے اس صفت کے جو فعلان کے وزن پر آتی ہو جس مؤنث فعلی کے وزن پر آتی ہو
اس کے دو وزن ہوسکتے ہیں فاعَل اور فاعِل
صیغہ پہچاننے کے لئےگردانیں یاد کریں اور ساتھ مشق کرتے جائیں جہاں سمجھ نا آئے پوچھ لیں ان شاء اللّٰه جلد آپ کو صیغے نکالنا آ جائے گا
لام برائے تاکید عبد موصوف مؤمن صفت موصوف صفت ملکر مبتدا خیر اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل من جار مشرک مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
کیوں مبتدا پر حکم لگایا جاتا ہے تو جس چیز پر حکم لگانا مقصود ہو تو اس کا معلوم ہونا بھی ضروری ہے
الثانی مسند الیہ واجب لطواف مسند
صاحِب
نہیں
خاصۃ ترکیب میں دو طرح استعمال ہوتا ہے اگر بغیر واو کے ہو تو ما قبل سے حال بنتا ہے اور اگر واؤ کے ساتھ ہو تو فعل محذوف اخص کا مفعول مطلق بنتا ہے
باء زائدہ مختلف اسماء پر داخل ہوتی ہے جیسے مبتدا پر بحسبک زید یا فاعل پر جیسے کفی بزید وغیرہ اسی طرح یہ باء لیس کی خبر پر بھی داخل ہوتی ہے اور کبھی بھی داخل کرسکتے ہیں اس کو داخل کرنے کا کوئی قاعدہ نہیں کیوں داخل کرتے ہیں اس سوال کا جواب یہ ہے کہ یہ اہل عرب کا اسلوب ہے کہ لیس کی خبر پر باء لاتے ہیں
المسلم مبتدا من موصولہ سلم فعل المسلمون فاعل من جار لسان مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ و حرف عطف ید مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر من کا صلہ من موصول اپنے صلہ سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
فعل وہ کلمہ ہوتا ہے جس ماضی حال یا استقبال میں سے کسی زمانے ہر دلالت کرے
یا حرف نداء قائم مقام ادعو صیغہ واحد متکلم اس میں انا ضمیر فاعل رشیدۃ لفظا مبنی علی الضم محلا منصوب مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا فی فعل اس میں یاء ضمیر واحد مخاطبہ کی فاعل النذر مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ فی صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب (وفی یفی)
حروف اتین مضارع کے شروع میں لاتے ہیں کیوں کہ آخر میں ہوتا تو یہ ماضی کے مشابہ ہو جاتے کیوں کہ یہ حروف فعل ماضی کے آخر میں بھی آتے ہیں جیسے ضربت ضربا ضربتن ضربنا وغیرہ
تاء تانیث اور جو بھی مؤنث کے لئے ہیں وہ مذکر کے علم طور پر اگر آ جائیں تو ان کو مذکر مانیں گے اسی کی دوسری مثال طلحۃ ہمزۃ شعبۃ وغیرہ بھی ہیں کے ان کے آخر میں گول تاء آ رہی ہے مگر وہ مذکر ہیں کیوں کہ یہ مذکر کا نام ہے
نعبد فعل مسند اس میں نحن ضمیر مسند الیہ
صیغہ نکتب فعل مضارع مثبت معروف
صیغہ کو پہچاننے کے لئے گردانیں یاد رکھیں اور گردانوں کے آخر میں آنے والی ضمائر کو سمجھنے کی کوشش کریں کچھ مشق بھی ساتھ کریں
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام شروع میں ھمزہ زائدہ ہے اور حرف اصلی م ر ء ہیں
اسم ہے ضمیر مرفوع منفصل کا ایک صیغہ ہے
عمرو کا اعراب اعراب بالحرکت ہے ضربت عمروا مررت بعمرو جاء عمرو یہ واؤ صرف عمر سے جدا کرنے کے لئے لائی گئی اس پر اعراب وغیرہ کچھ نہیں آتا
اس میں فعل لم تر ہے اصل میں لم تَرْأَی تھا لم کی وجہ سے یاء حرف علت گر گئی پھر لم ترأ بچ گیا ھمزہ منفردہ متحرک اور اس کا ما قبل ساکن تھا ھمزہ کی حرکت ما قبل کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو لم تر ہوگیا
جواب: یہ اصول ذہن نشین رکھیں ،کہ غیر محل میں لقمہ دینے سے ،اس دینے والے کی نماز فاسد ہو جاتی ہےاور اگر امام صاحب وہ لقمہ لے لیں،تو امام صاحب کی بھی نماز فاسد ہو جائے گی۔ مذکورہ صورت میں جب امام صاحب بھولے سے تکبیر چھوڑ کا رکوع میں چلے گئے،تو ان کے لئے حکم یہ تھا کہ آخر میں سجدہ سہو کر لیتے ،ان کی نماز درست ہو جاتی۔ لہذا مقتدی کا اس مقام پر لقمہ دینا ،درست نہ تھا،جس سے مقتدی کی نماز فاسد ہو گئی اور کیونکہ امام صاحب نے وہ لقمہ لے لیا ،تو امام صاحب کی نماز بھی فاسد ہو گئی اور جب امام کی نماز فاسد تو سب مقتدیو ں کی نماز بھی فاسد ہو گئ،لہذا یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی،سجدہ سہو کافی نہ ہوگا۔
مسجد میں اپنی ذات کے لئے لوگوں سے سوال کرنا ،نیز ایسے افراد کو دینا دونوں نا جائز عمل ہیں،کہ علماء نےبطور زجر یہ فرمایا کہ جو ایسے شخص کو ایک پیسہ دے ،اسے کفارے کے طور پر ستر پیسے ادا کرے۔ ہاں اپنی ذات کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے مانگنے میں حرج نہیں ،جیسے مسجد یا کسی دینی کام کے لیے فنڈ مانگنا یا اسی طرح کسی مستحق کی مددکے لیے لوگوں کو ترغیب دلانا،بلکہ اس میں اچھی نیت ہوئی ،تو ثواب کا مسحق ہوگا۔
عصر کے وقت میں نوافل پڑھنا ،فرائض کی ادئیگی کے بعد منع ہیں،لہذا جماعت سے قبل تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد یا دیگر نوافل بھی ادا کئے جا سکتے ہیں۔
جی بالکل جائز ہے،لیکن ضروری ہے کہ منہ سے سیگریٹ کی بدبو مکمل ختم کر لی جائے،لہذا اگر منہ میں بدبو موجود ہو ،تو ایسے شخص کا مسجد میں داخل ہونا حرام و ناجائز ہے،کیونکہ مسجد کو بدبو دار چیزوں سے بچانالازم و ضروری ہے۔
اگر گھر کے قریب صحیح العقیدہ اہلسنت و جماعت کی مسجد موجود ہے اور وہاں صحیح القراءۃ ،لائق امامت شخص کی اقتداء میں نمازیں ادا کی جاتی ہیں،تو بہتر یہی ہے کہ اسی مسجد میں نماز ادا کی جائے،البتہ گھر سے دور مسجد میں بھی نماز ادا کرنے سے نماز ہو جائے گی،اگرچہ دور کی مسجد میں صرف امام صاحب کی تلاوت اچھی ہونے کی وجہ سے جائیں،لیکن ضروری ہے کہ وہ مسجد صحیح العقیدہ سنی مسلک کے ماننے والوں کی ہو،لہذا اگر بدمذہبوں کی قائم کردہ ہو،تو وہاں نماز ادا کرنا درست نہیں۔
صفت مشبہ ہوگا تو اس میں ادغام نہیں ہوسکتا کیوں کہ ادغام کی ایک شرط ہے کہ اسم کا درمیانی حرف ساکن ہو متحرک نا ہو صفت مشبہ میں اس کا درمیانی حرف متحرک بنتا ہے رب مصدر ہے اصل میں رَبْبٌ تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے پہلا ساکن دوسرا متحرک تھا ان دونوں کا ادغام کیا تو رب ہوگیا
لا تصح فعل صلاۃ مضاف ھاء ضمیر ذو الحال عاریا حال ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جی
ان سب میں واحد تثنیہ جمع مذکر و مؤنث ہونے میں مطابقت ضروری ہے موصوف صفت میں اعراب اور معرفہ نکرہ میں مطابقت بھی ضروری ہے
صرف مضبوط کرنے کے لئے نصاب الصرف یا کوئی بھی صرف کی ابتدائی کتاب مضبوط طریقے سے یاد کریں بار بار پڑھیں اور اتنی یاد ہو کہ قواعد کا علم ہونا چاہئے کہاں کونسا قاعدہ لکھا ہوا ہے لیکن یہ صرف کی مضبوطی میں صرف دس فیصد ہوگا بقایا نوے فیصد مشق سے مضبوط ہوگا مشق لگاتار کریں
ما اغنی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی منفی معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال اصل میں أَغْنَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اغنٰی ہوگیا
افعال متصرفہ وہ افعال ہوتے ہیں جن کے ماضی مضارع آتے ہوں اور یہ تمام افعال ہو سکتے ہیں
کیف اسم ظرف مفعول فیہ مقدم ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل ثابت اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم حال مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مبتدا مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
خلاصۃ النحو میں حال کا بیان پڑھ لیں
تتخذ صیغہ واحد مذکرحاضر /واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اس کے حروف اصلیہ میں تو مختلف اقوال ہیں کہ مثال واوی ہے یا مہموز یا صحیح اصل میں تتتخذ تھا دو تاء تاء افتعال اور تاء اصلی کا آپس میں ادغام کیا تو تتخذ ہوگیا
اطع فعل انت ضمیر فاعل ما مصدریہ زمانیہ دام فعل ناقص ابوک مرکب اضافی ہو کر اس کا اسم حیا فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ما مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر وقت مضاف محذوف کے لئے مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر اطع کا مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
لا تجزئ صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام از باب افعال
اس کی پہچان کے لیے معرب کی سولہ اقسام یاد کریں جن اقسام کا اعراب بالحرف ہوتا ہے اور جن کا اعراب بالحرف ہوتا ہے
جنس کی دو قسمیں ہیں جنس جمعی وہ جنس جو تین یا اس کے اوپر کے افراد پر بولی جاتی ہے اس کے مفرد بنانے کے لیے جنس کے آخر میں گول تاء کا اصافہ کرتے ہیں جنس فردی وہ جنس جو ایک سے لاکھوں پر بولی جاتی ہو
أحرث
اس انداز پر اجراء کر لیں سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
ایک پہچان یوں یاد رکھیں کہ فعل جب آئے گا اور وہ فعل کسی چیز پر واقع ہوگا تو جس چیز پر واقع ہو وہ مفعول بہ ہے مثلا ضرب فعل ہے اور یہ کسی نا کسی کو پر واقع ہوگا تو جس چیز پر واقع ہوگا وہ مفعول بہ ہوگی
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
لعل حرف مشبہ بالفعل اللہ اسم جلالت اس کا اسم یحدث فعل ھو ضمیر اس کا فاعل بعد مضاف ذالک مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ امر مفعول بہ فعل فاعل مفعول فیہ و مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر لعل کی خبر لعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
ان حرف مشبہ بالفعل ھم ضمیر منصوب متصل اس کا اسم قاعدون خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
وہ جملہ ہوتا ہے جو دو ایسی چیزوں کے درمیان میں آ جائے جن کا آپس میں تعلق ہے جیسے مبتدا اور خبر یا فعل و فاعل یا شرط و جزاء کے درمیان آ جائے