عربی گرامر سوال و جواب

صرف و نحو: سوالات و جوابات

عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔

کل 9,024 جوابات شدہ سوالات

صرفی اجرا کرنے کا طریقہ کار کیا ہے

"صرفی اجراء کرنے کا طریقہ" 1: صیغہ واحد ہے یا تثنیہ یا جمع ؟ 2: مذکر ہے یا مؤنث ؟ غائب ہے یا حاضر یا متکلم ؟ 3: سہ اقسام میں کیا ہے: اسم ، فعل ، حرف ؟ 4: اگر اسم ہے تو اسماء کی کونسی قسم سے ہے ؟ 5: اگر فعل ہے تو کونسا فعل ہے ؟ 6: اور یہ فعل کس حالت میں ہے: مرفوع یا منصوب یا مجزوم ؟ 7: شش اقسام میں کیا ہے: ثلاثی یا رباعی یا خماسی ؟ 8: یہ صیغہ ہفت اقسام میں کیا ہے ؟ 9: اس صیغے کا باب کونسا ہے ؟ اور اس کی علامت کیا ہے ؟ 10: اس صیغے میں "تعلیل یا تخفیف یا ادغام" ہوئ ہے یا نہیں ؟ 11: اگر ہوئ ہے تو پورا صیغہ مع قاعدے کے بیان کریں۔

صرف1 جواب
9 اگست، 2024

صرفی اجراء کا طریقہ بتادیں

"صرفی اجراء کرنے کا طریقہ" 1: صیغہ واحد ہے یا تثنیہ یا جمع ؟ 2: مذکر ہے یا مؤنث ؟ غائب ہے یا حاضر یا متکلم ؟ 3: سہ اقسام میں کیا ہے: اسم ، فعل ، حرف ؟ 4: اگر اسم ہے تو اسماء کی کونسی قسم سے ہے ؟ 5: اگر فعل ہے تو کونسا فعل ہے ؟ 6: اور یہ فعل کس حالت میں ہے: مرفوع یا منصوب یا مجزوم ؟ 7: شش اقسام میں کیا ہے: ثلاثی یا رباعی یا خماسی ؟ 8: یہ صیغہ ہفت اقسام میں کیا ہے ؟ 9: اس صیغے کا باب کونسا ہے ؟ اور اس کی علامت کیا ہے ؟ 10: اس صیغے میں "تعلیل یا تخفیف یا ادغام" ہوئ ہے یا نہیں ؟ 11: اگر ہوئ ہے تو پورا صیغہ مع قاعدے کے بیان کریں۔

صرف1 جواب
12 اگست، 2024

آپ پارہ نمبر ایک کا نحوی اجراء سینڈ فرما دیجئے

اس پر کام ہو رہا ہے ابھی وقت لگے گا آپ فی الحال اس طریقے سے نحوی اجراء کریں سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے

نحو1 جواب
6 اگست، 2024

گردان یاد کرنے کا آسان طریقہ

. "🌹 گردان یاد کرنے کا آسان طریقہ🌹" "✍️ ابو المتبسِّم ایاز" "👈 گردان کی اہمیت:" ہمارے مدارس دینیہ میں گردان کو ایک پہاڑ بنا دیا گیا ہے۔ اور پہاڑ شاید اِس وجہ سے بھی بنا دیا گیا ہے کہ اِس کی اہمیت سے ناواقف ہیں. حالانکہ پوری گردان میں صیغوں کے اوزان ذکر ہوتے ہیں کہ فُلاں فعل یا اسم کے صیغہ کا وزن یہ ہے یا فُلاں صیغہ اِس وزن پہ آتا ہے. جب صیغہ کی پہنچان آگئ تو اُس لفظ کا اُسی حساب سے ترجمہ کرنا آسان ہو جائے گا. اگر صیغہ کی پہنچان نہیں آئ تو پھر ترجمہ کیسے کریں گے ؟ اِس طرح پھر عبارت کا ترجمہ کرنا مشکل جب ترجمہ مشکل ہوگیا تو پھر مفہوم کہاں سے سمجھ آئے گا ؟ اِس وجہ سے گردان کے اوزان صحیح طرح سے یاد کرلیں کہ کِس گردان کے صیغے کِس وزن پہ آتے ہیں اور اِن کی علامات کیا ہیں ؟ تاکہ عبارت میں تعیینِ صیغہ کرنا آسان ہو جائے۔ "👈 گردان یاد کرنے کا آسان طریقہ:" گردان کو یاد کرنے کے درج ذیل پانچ طریقے ہیں اگر کوئی طالب علم ان پانچوں طریقوں سے گردان کو یاد کرلے تو ان شاء اللّٰه عزوجل گردان کبھی نہیں بھولے گی۔ "1:" پہلے صیغے سے چودہویں صیغے تک یاد کرنا۔ مثال: ضربَ، ضربَا، ضربوا۔۔۔۔۔الخ "2:" آخر سے اُوپر کی طرف یاد کرنا۔ مثال: ضربنَا، ضربتُ، ضربتن۔۔۔۔۔۔الخ "3:" نمبر کے اعتبار سے صیغوں کی پہچان کرنا۔ مثال: 5 نمبر پر کونسا صیغہ ہے ، 9 پر کونسا صیغہ ، 11 پر کونسا صیغہ "وعلی ھذا القیاس" "4:" بیچ بیچ سے کوئ صیغہ پوچھ کہ پھر تعیین کرانا کہ یہ کونسا صیغہ ہے اور اِس کی علامت کیا ہے۔ مثال: "ضَرَبَتْ" کونسا صیغہ ہے اور اِس کی علامت کیا ہے "وعلی ھذا القیاس" "5:" اُردو میں ایک جملہ بول کہ پوچھنا کہ یہ کونسا صیغہ ہے اور اِس کا عربی میں کونسا صیغہ بنے گا۔ مثال: "میں نے سبق یاد کیا" کونسا صیغہ ہے اسکی علامت کیا ہے "وعلی ھذا القیاس" 👈 اِن طریقوں پہ گردان یاد کرانے کا بنیادی مقصد یہ کہ گردان یاد ہو جائے اور پہنچان بھی آجائے. نہیں تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ گردان رٹی ہوئ ہوتی ہے لیکن پہنچان نہیں ہوتی وجہ یہی ہے کہ طلبہ کرام سے ایک ہی طریقے پہ گردان کا رٹا لگوا کہ یاد کروائ ہوتی ہے۔

صرف1 جواب
9 اگست، 2024

میں مسجد میں آیا ،تو امام صاحب رکوع میں تھے،میں نے نیت کی اور فوراسے رکوع میں چلا گیا،میرے رکوع میں جاتے ہی امام صاحب قومہ کی طرف آ گئے،تو کیا وہ رکعت مجھے مل گئی؟

یہ یادرکھیں کہ رکوع کا ادنی درجہ یہ ہےکہ ہاتھ بڑھائیں ،تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں،نیز مقتدی امام صاحب کے ساتھ رکوع میں ایک لمحہ بھی مل گیا ،تو وہ رکعت شمار کی جائے گی۔ لہذاآپ کے رکوع میں جاتے اور امام صاحب کے اٹھتے ہوئے اس ادنی درجہ کی مقدار میں اگر آپ امام صاحب کے ساتھ مل گئے ،تو رکعت مل گئی ورنہ نہیں۔ صورتِ مسئولہ میں اس شخص کو وہ رکعت مل گئی، اس و جہ سے کہ اگر کوئی شخص امام کے ساتھ رکوع پا لیتا ہے، تو اس کی وہ رکعت شمار ہو جائےگی، اگرچہ ادنیٰ مقدار کے اعتبار سے شرکت پائی جائےاورپھرفوراامام قیام میں چلاجائے اورمقتدی کوکچھ پڑھنے کاموقع ہی نہ ملے۔

1 جواب
9 اگست، 2024

اسم اور فعل کا نحوی اجراہ کا طریقہ بتا دیں

فعل کے بارے میں یہ سوال ہوتے ہیں لفظ موضوع مفرد فعل اس کے بعد اگر ماضی ہو تو مبنی کہیں گے اور مضارع ہو تو پھر معرب اور اعراب بیان کریں گے اور اعراب کی وجہ بیان کریں گے اس کا پیٹرن یوں ہوگا ۔۔۔۔۔ سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے

نحو1 جواب
7 اگست، 2024

منصرف وغیر منصرف کی پہچان کیسے ہو گئی چیزیں یاد ہونے کے باوجود کنفیوژن ہو جاتی نیز اسم مقصور منقوص کی وضاحت کر دیجئے جزاکم اللہ خیرا

غیر منصرف کے اسباب تلاش کریں اگر مل جائیں تو غیر منصرف ہوگا ورنہ منصرف اسم مقصور وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخر میں الف ساکن ہوتا یا پھر کھڑا زبر ہو مصطفی اسم منقوص وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخر میں یاء ساکن ما قبل مکسور ہوتی ہے جیسے القاضی

نحو1 جواب
7 اگست، 2024

ظرف مکان کی تعریف اور ترکیب وضاحت سے کرے

ظرف مکان وہ ظرف جس میں کوئی فعل واقع ہو ظرف مکان دو قسم کا ہے مبھم و محدود ظرف مکان مبھم منصوب ہوتا ہے جیسے وقفت امام المنبر وقفت فعل تاء ضمیر فاعل امام مضاف المنبر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ بقیہ ظرف مکان محدود فی حرف جر کی وجہ سے مجرور ہوتا ہے اور بعض صورتوں میں منصوب ہوتا ہے

نحو1 جواب
6 اگست، 2024

نَوَيْتُ أَنْ أَصَلَّى لِلَّهِ تَعَالَى رَكْعَتَى صَلَاةِ الْفَجْرِ سُنَّةَ رَسُولِ اللهِ تَعَالَى مُتَوَجِهَا إِلَى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيفَةِ، اللَّهُ أَكْبَرُ کی تراکیب کیا ہواگی

نویت فعل تاء ضمیر فاعل ان مصدریہ اصلی فعل انا ضمیر ل جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو رکعتی مضاف صلاۃ مضاف مضاف الیہ الفجر مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہو کر رکعتی مضاف کے لئے مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوگیا مبدل منہ سنۃ مضاف رسول مضاف الیہ مضاف اللہ ذو الحال تعالی فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر سنۃ مضاف کا مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہوکر بدل مبدل منہ بدل ملکر مفعول مطلق عددی متوجھا اسم فاعل ھو ضمیر فاعل الی حرف جار جھۃ مضاف الکعبۃ موصوف الشریفۃ صفت موصوف صفت ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مجرور جار مجرور ملکر متوجھا کا ظرف لغو متوجھا اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو ملکر حال اصلی کی انا ضمیر سے فعل اپنے فاعل مفعول مطلق وغیرہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ سے ملکر مصدر مؤول ہوکر مفعول بہ نویت فعل اپنے فاعل اور۔مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ اللہ مبتدا اکبر اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل اسم تفضیل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ

نحو1 جواب
4 اگست، 2024

وانہ لقسم لو تعلمون عظیم . . . کی ترکیب کیا ہے

ان حرف مشبہ بالفعل ھاء ضمیر اس کا اسم لام تاکید قسم موصوف عظیم صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر مثل جزاء یا جزاء لو حرف شرط تعلمون فعل واو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط اس کی جزاء انہ لقسم عظیم محذوف نکلے گی یا پھر اسی جملے کو جزاء بنا دیں

نحو1 جواب
31 جولائی، 2024

تنزح البر الصغير بوقوع نجاسة وان قلت من غير الارواث کی نحوی ترکیب بتا دیں..

تنزح فعل البئر موصوف الصغیرۃ صفت موصوف صفت ملکر نائب الفاعل ب جار وقوع مضاف نجاسۃ ذو الحال و وصلیہ ان حرف شرط قلت فعل ھی ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ملکر شرط اس کی جزاء محذوف ہوگی تنزح فعل ھی ضمیر نائب الفاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر جزاء شرط و جزاء ملکر حال نجاسۃ ذو الحال حال ملکر موصوف من جار غیر مضاف الارواث مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہوکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھی ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ ملکر مجرور باء جار اپنے مجرور سے ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ

نحو1 جواب
1 اگست، 2024

اعداد معرفہ ہوتے ہے یا نکرہ جیسے ثالثہ اور اربع دیگر اعداد بھی کونسے اعداد مرکب ہوتے کونسے مفرد اعداد کو جمع ہی کہیں اگر چہ کوئی سا بھی عدد ہو

اعداد اگر کسی ترکیب میں آ جائیں تو نکرہ ہوتے ہیں ایک سے دس تک مفرد ہیں گیارہ سے انیس تک مرکب ہیں لیکن مبنی ہیں سوائے اثنا کے یہ معرب ہوگا اکیس سے ننانوے تک مرکب ہیں اور معرب ہیں بقیہ بیس تیس چالیس دہائیاں مفرد ہیں اور واحد تثنیہ جمع میں سے انہیں اسم جمع کہیں گے سوائے ایک اور دو کے

نحو1 جواب
8 اگست، 2024

مرد کے لئے چاندی کا بریسلٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

مرد کے لئے صرف ایک چاندی کی انگوٹھی جو کہ ساڑےچار ماشہ کے برابر ہو ،پہننا جائز ہے،اس کے علاوہ کسی قسم کا کوئی زیور پہننا حرام و ناجائز ہے۔نیز اس قسم کا زیور پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے،اس حالت میں جتنی نمازیں پڑھی ہیں،اُن سب کا لوٹانا لازم ہے۔

1 جواب
8 اگست، 2024

بسا اوقات گھر میں دعوت کے موقع پر ،نماز کا وقت ہونے پر کہا جاتا ہے،کہ اتنے لوگ موجود ہیں،یہی پر جماعت کروا لیتے ہیں،جبکہ مسجد بھی کچھ فاصلے پر ہے،پوچھنا یہ ہے کہ مسجد کی جماعت چھوڑ کر گھر میں جماعت کروا سکتےہیں؟

مسجد میں اگربغیر اسپیکر کے اذان دی جائے ،تو شور و غل نہ ہونے کی صورت میں جہاں تک آواز جائے،اس مقام تک رہنے والے عاقل و بالغ ایسے مرض حضرات جو مسجد میں آنے پر قادر ہوں،اُن سب پر مسجد کی جماعت میں حاضر ہونا واجب ہے،بغیرعذر جماعت چھوڑنا یا گھر میں ہی اپنی جماعت قائم کرنا جائز نہیں۔ لہذا مذکورہ صورت میں بھی اگر بغیر اسپیکر کے گھر میں اذان کی آواز آتی ہو ،تو گھر میں جماعت قائم کرنا درست نہیں،سب کو مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کی ترغیب دیں۔ اور اگر اذان کی آواز نہ آتی ہو ،تو گھر میں جماعت کروائی جا سکتی ہے،لیکن پہتر یہی ہے کہ مسجد کی جماعت میں حاضر ہوا جائے۔

1 جواب
8 اگست، 2024

نماز میں اکثر طورپر دنیوی خیالات اتنے آتے ہیں ،کہ بسا اوقات رکعتیں بھی بھول جاتا ہوں،کیا ان خیالات کی وجہ سے نماز فاسد ہو جائے گی؟َ

نماز پڑھتے وقت اس طرح کے اسباب اختیار کرنے چاہیئے کہ،جس سے دل نماز میں ہی لگا رہے،مثلاسورہ فاتحہ اور جو سورتیں نماز میں پڑھتے ہیں ،نیز تمام تسبیحات کے ترجمے یاد کر کے نماز میں پڑھتے وقت ان پر توجہ رکھی جائے، البتہ محض دنیوی خیالات کے آنے سے نماز فاسد نہ ہوگی۔

1 جواب
8 اگست، 2024

حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل کی ترکیب بتادیں ؟

حسب مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا اللہ اس کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ و حرف حرف عطف نعم فعل مدح اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ الوکیل خبر مبتدا محذوف ھو کی ھو مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ

نحو1 جواب
4 اگست، 2024

یسمی کی صرفی تحقیق اور تعلیل

یسمی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل اصل میں یسمو تھا واؤ چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے اسے یاء سے بدلا تو یُسَمَّیُ ہوگیا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح تھا یاء کو الف سے بدلا تو یسمٰی ہوگیا

صرف1 جواب
4 اگست، 2024

ترکیب الاستنجإ سنة من نجس یخرج من السبیلین

الاستنجاء مبتدا سنۃ موصوف من حرف جر نجس موصوف یخرج فعل اس میں ھو ضمیر فاعل من حرف جر السبیلین مجرور جار مجرور مل کر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صفت موصوف صفت مل کر من جار کا مجرور جار مجرور مل کر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ہوا ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے مل کر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف اپنی صفت سے مل کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ

نحو1 جواب
5 اگست، 2024

الھُدٰی کی صرفی نحوی تحقیق کیا ہے التَّقْوٰی کی صرفی نحوی تحقیق کیا ہے

الھدی مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب التقوی اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق اصل میں الوقوی تھا واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدل دیا تو تقوی ہوگیا حرف اصلی و ق ی الف مقصورہ آخر والا زائدہ ہے

صرف1 جواب
6 اگست، 2024

الا انھم ھم السفھاء ۔۔کی ترکیب کریں۔ اور التباس کا مطلب بھی بیان کریں

الا حرف تنبیہ ان حرف مشبہ بالفعل ھم ضمیر اس کا اسم السفہاء خبر ہے بیچ والی ھم ضمیر ضمیر فصل ہے اس میں دو قول ہیں کہ یا تو اسے ضمیر فصل کہہ کر چھوڑ دیں یا پھر اسے مبتدا بنا کر بعد والے اسم کو خبر بنا دیں یعنی ھم مبتدا السفہاء خبر مبتدا خبر ملکر پھر پیچھے ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ

نحو1 جواب
5 اگست، 2024